ahnafbooks | Unsorted

Telegram-канал ahnafbooks - المَکتَبَةُ الحَنَفیّه

6591

احناف دیوبند مصنفین کی ہر قسم کی کتب PDF Format میں حاصل کرنے کیلیے اس گروپ کا حصہ بنیں۔۔۔ https://telegram.me/AhnafBooks شکایات و تجاویز کیلیے رابطہ Admin:- http://t.me/Abdullah_Albani

Subscribe to a channel

المَکتَبَةُ الحَنَفیّه

Kisi k pas is kitab ka pdf hai kya???

Читать полностью…

المَکتَبَةُ الحَنَفیّه

Mantik ki behtarin kitab irsal Karen

Читать полностью…

المَکتَبَةُ الحَنَفیّه

اس کی اور قسطیں ارسال فرمائیں

Читать полностью…

المَکتَبَةُ الحَنَفیّه

*🥀بسم اللہ الرحمن الرحیم🥀*

*الحمد اللہ رب العالمین ۔والصلوۃ والسلام علٰی رسولہ الکریم ،وعلی اٰلہٖ وصحبہ اجمعین!*

*امابعد*


*🌹 °♕ السلام علیکم ♕°° 🌹*
*مسابقہ سیرت نبی صلی اللہ علیہ وسلم༆•꧂*

*🌹🌹 °♕سوال نمبر(۲)♕°° 🌹🌹*

*سوال (8) مفسر قرآن کس صحابی کو کہا جاتا ہے اور یہ بھی بتائیے اسلام میں سب سے پہلے تیر کس نے چلایاتھا اور یہ بھی بتائیے حضرت بلال حبشی کو کس نے خرید کر آزاد کیا

*سوال کا جواب اس نمبر پر ارسال کریں
*8923866657*
👆👆👆👆

*(نوٹ) جواب دینے کے بعد اپنا نام اور اسٹیٹ کا نام ضرور تحریر فرمایں*


*(علم کی فضیلت)*

*قرآن حکیم میں ارشاد ہے: (اے نبیؐ) '' کہہ دیجیے کیا علم رکھنے والے اور علم نہ رکھنے والے برابر ہوسکتے ہیں۔ نصیحت تو وہی حاصل کرتے ہیں جو عقل والے ہیں*

*(حدیث) علم کا حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے*

*🌹🌹 °♕Admin . mohd tayyab baghpat ♕°° 🌹🌹*

Читать полностью…

المَکتَبَةُ الحَنَفیّه

كتاب فريد في السيرة النبوية

د. عائض بن عبدالله القرني

كتب علمية

Читать полностью…

المَکتَبَةُ الحَنَفیّه

جو حضرت عربی گرامر سیکھنے کے خواہشمند ہے وہ ہمارے اس ٹیلیگرام اور یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
/channel/Arabicgrammarcourse

Читать полностью…

المَکتَبَةُ الحَنَفیّه

نماز کے اندر عربی دعائیں کی کوئی کتاب ہے تو برائے مہربانی ارسال فرمائیں

Читать полностью…

المَکتَبَةُ الحَنَفیّه

هغه کوم عبادات دي چي اول او آخریی په لفظ دالله سره دی؟

Читать полностью…

المَکتَبَةُ الحَنَفیّه

دانسان غټ دشمن شیطان دی اوکه خپل نفس؟

Читать полностью…

المَکتَبَةُ الحَنَفیّه

برائے مہربانی کتاب کو ارسال کریں

Читать полностью…

المَکتَبَةُ الحَنَفیّه

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ منتخب حدیث اردو میں ارسال فرمائیں

Читать полностью…

المَکتَبَةُ الحَنَفیّه

#وصل_حديثا #الان_الان_في_مكتبتنا
#مكتبة_الغانم_للنشر_والتوزيع
#نافذة_كل_جديد

📚📖📚 أحكام البغي العسكري 📚📖📚

🍀🌿نبذة عن الكتاب : هذا كتاب جليل النفع يتناو جانباً مهماً من جوانب السياسة في الإسلام، سيما في هذا الوقت الحرج، وما أصاب بلاد المسلمين، من غياب الخلافة الراشدة، وتشرذم المسلمين، وتقاتلهم تحت مسميات كثيرة، وتحزبات مختلفة، وتنوع أنظمة الحكم، وادعاء كل حاكم بأنَّ سُلطته سُلطة شرعية، وأن كل من خالفه باغ وخارج عن الجماعة، مع ما يرافق ذلك من غياب للحكم بما أنزل الله سبحانه وتعالى، واستبدال شرعه بأنواع من حكم الجاهلية.
فكان لا بد من بيان مفهوم البغي، وأحكامه، والتعريف بالسلطة المعتبرة في الشرع الإسلامي، التي لا يجوز الخروج عليها، فجاء هذا الكتاب؛ ليلقي الضوء على مفهوم البغي في الشريعة الإسلامية، ويعرض أحكام البغاة في هذا الواقع المعاصر من تأليف الدكتور محمد عمر سبسوب🌿🍀

🍀لمتابعتنا على التليجرام :
https://t.me/joinchat/q3d8DXHtysI4OGU8 🍀
🌱 لمتابعتنا على الفيس بوك : https://www.facebook.com/alghanemlibrary/ 🌱
🌿 لمتابعتنا على تويتر : https://twitter.com/Alghanemlibrary?s=09 🌿

للتواصل والاستفسار :00962799170301

Читать полностью…

المَکتَبَةُ الحَنَفیّه

نے کا محرک تھے ۔ یہ ان کی ’ رتھ یاترا ‘ ہی تھی جس نے سارے ملک کو ایک کونے سے لے کر دوسرے کونے تک اس طرح سے ’ دھارمک جنون ‘ میں مبتلا کردیا تھا کہ لوگ منھ اٹھائے ایودھیا کی طرف بڑھتے چلے گئے تھے ۔ آج نہ اڈوانی کا زعم باقی ہے ، نہ مرلی منوہر جوشی اور اوما بھارتی کا گھمنڈ ، یرقانیوں نے ہی انہیں بھلا دیا ہے ۔ یاد رہے کہ جو جیسا بوتا ہے ویسا کاٹتا ہے ۔ یہ مثال ان پر بھی جلد ہی صادق آئے گی جو بابری مسجد کی جگہ رام مندر بنا کر اس پر سیاست کر رہے ہیں ، کل کو انہیں کوئی پوچھنے والا نہیں رہے گا ، مگر بابری مسجد شہید ہونے کے باوجود ہمیشہ لوگوں کو یاد رہے گی ۔

Читать полностью…

المَکتَبَةُ الحَنَفیّه

بابری مسجد کی شہادت کے قصوروار !
(میری ایک سال پرانی تحریر تھوڑی سی ترمیم کے ساتھ)

شکیل رشید ( ایڈیٹر ، ممبئی اردو نیوز)

Читать полностью…

المَکتَبَةُ الحَنَفیّه

طحاوی شریف کی شرح ارسال کریں

Читать полностью…

المَکتَبَةُ الحَنَفیّه

Document from mdnasir9631

Читать полностью…

المَکتَبَةُ الحَنَفیّه

ختم قرآن فی التراویح پر مدلل رسالہ مطلوب ہے

Читать полностью…

المَکتَبَةُ الحَنَفیّه

السنة النبویة فی مواجهة التحدیات

Читать полностью…

المَکتَبَةُ الحَنَفیّه

تفسیر ذکرللعالمین کتاب مطلوب ہے براے مہربانی ارسال فرمائیں

Читать полностью…

المَکتَبَةُ الحَنَفیّه

نماز کے اندر عربی دعائیں کی کوئی کتاب ہے تو برائے مہربانی ارسال فرمائیں

Читать полностью…

المَکتَبَةُ الحَنَفیّه

#وصل_حديثا #الان_الان_في_مكتبتنا #مكتبة_الغانم_للنشر_والتوزيع #نافذة_كل_جديد

📚📖📚 منهاج السالكين وعمدة الطالبين في شرح الأربعين النووية ويليه: جزء في بيان الفرق بين: ( سمعت،وقال،وحدثنا،وأخبرنا،وأنبأنا،وعن) وغير ذلك مما اختار أهل الحديث 📚📖📚
🍀🌿 نبذة عن الكتاب : هو شرحٌ مُتوسِّطٌ مِن أَوائلِ شُرُوحِ مَتنِ الأَربَعِينَ، يَحُلُّ وَجِيزَ مَبانيه، ويُظهِرُ مَقاصِدَه ويَشرَحُ بعضَ مَعانيه، ويُلخِّصُ غُرَرَ ما فيه مِنَ القَواعِدِ الشَّرعِيّةِ والِاستِنباطاتِ الفِقهِيّةِ، ويُرصِّعُه بلَطائِفِ الفَوائدِ والإِشاراتِ، وجَلائِلِ الإِرشاداتِ والتَّوجِيهاتِ.
اعتَمَدُ مُصنِّفه طريقةَ (الشَّرحِ المَوضِعيِّ)، واقتَبَس شَرحَه مِن جَمهَرةٍ وافرةٍ مِن المَصادرِ المُتقدِّمةِ، وأَجادَ في النَّقلِ عنها معَ تَلخِيصِ مَضامِينِها ومباحثها، ثمَّ أَضافَ إليها ما لَدَيه مِن نافعٍ ومُفيدٍ.🌿🍀

🍀 لمتابعتنا على التليجرام :
https://t.me/joinchat/q3d8DXHtysI4OGU8 🍀
🌱 لمتابعتنا على الفيس بوك : https://www.facebook.com/alghanemlibrary/ 🌱
🌿 لمتابعتنا على تويتر : https://twitter.com/Alghanemlibrary?s=09 🌿

للتواصل والاستفسار :00962799170301

Читать полностью…

المَکتَبَةُ الحَنَفیّه

‏میرا WhatsApp گروپ جوائن کرنے کیلئے یہ لنک فالو کریں: https://chat.whatsapp.com/Hcdgqgcjfls26E1UJVunNz

Читать полностью…

المَکتَبَةُ الحَنَفیّه

دالله ج صرف خوف (ویره) کمال دی اوکه نتیجه دخوف اوویري؟

Читать полностью…

المَکتَبَةُ الحَنَفیّه

چینل میں مطلوبہ کتاب کیسے تلاش کریں؟

❶ سب سے پہلے چینل پر آئیں۔

❷ اوپر جہاں چینل کا نام لکھا ہوا ہے اس کے دائیں طرف جو تین نقطے (۰۰۰) ہیں وہاں انگلی سے ٹچ کریں Search (تلاش) کا آپشن آجائے گا۔

❸ خالی جگہ میں مطلوبہ کتاب کے نام میں سے کوئی ایک لفظ یا مصنف کے نام میں سے کوئی لفظ اردو میں لکھ کر OK کریں۔
(بعض مرتبہ کتاب یا مصنف کا نام انگلش میں ہوتا ہے، اس وجہ سے انگلش الفاظ کے ساتھ بھی سرچ کر لیا جائے )

❹ مثال کے طور پر جیسے مطلوبہ کتاب کا نام ہو "مسائل رفعت قاسمی" تو آپ صرف "رفعت" یا "rifat " لکھ کر سرچ کریں تو رزلٹ میں ایسی تمام کتب آجائیں گی جن کے نام میں لفظ "رفعت" یا "rifat" شامل ہے۔
اسی طرح آپ ہر کتاب تلاش کر سکتے ہیں
آپ کتاب کا نام لکھیں
مثال کے طور پر
نماز
روزہ
زکوۃ
حج
حدیث
احادیث
جہاد
مسائل
فضائل
اس طرح کے الفاظ لکھیں جو بھی کتاب تلاش کرنا ہو،
تو اس طرح کتابیں سامنے آ جائیں گی

Читать полностью…

المَکتَبَةُ الحَنَفیّه

عربی زبان میں اسلامی فرائض و واجبات پر مشتمل کسی کتاب کا نام یا پی ڈی ایف ارسال فرمائیں
عین نوازش ہوگی🌹

Читать полностью…

المَکتَبَةُ الحَنَفیّه

*🥀بسم اللہ الرحمن الرحیم🥀*

*الحمد اللہ رب العالمین ۔والصلوۃ والسلام علٰی رسولہ الکریم ،وعلی اٰلہٖ وصحبہ اجمعین!*

*امابعد*


*🌹 °♕ السلام علیکم ♕°° 🌹*
*مسابقہ سیرت نبی صلی اللہ علیہ وسلم༆•꧂*

*🌹🌹 °♕سوال نمبر(6)♕°° 🌹🌹*

*سوال (7) ان صحابی کا نام بتاۓ جن سے فرشتے بھی حیا کرتے تھے

*8923866657*
👆👆👆👆

*(نوٹ) جواب دینے کے بعد اپنا نام اور اسٹیٹ کا نام ضرور تحریر فرمایں*


*(علم کی فضیلت)*

*قرآن حکیم میں ارشاد ہے: (اے نبیؐ) '' کہہ دیجیے کیا علم رکھنے والے اور علم نہ رکھنے والے برابر ہوسکتے ہیں۔ نصیحت تو وہی حاصل کرتے ہیں جو عقل والے ہیں*

*(حدیث) علم کا حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے*

*🌹🌹 °♕Admin . mohd tayyab baghpat ♕°° 🌹🌹*

Читать полностью…

المَکتَبَةُ الحَنَفیّه

مناقبِ صحابہ پر جو کتابیں ہیں اردو اور عربی میں ارسال فرمائیں

Читать полностью…

المَکتَبَةُ الحَنَفیّه

آج 6 دسمبر ہے ۔ بتیس سال قبل بھی یہ تاریخ آئی تھی ۔ وہ 6 دسمبر 1992ء کی سیاہ تاریخ ہی تھی جب ایودھیا میں برسہا برس سے سر اٹھائے کھڑی تاریخی بابری مسجد کو شہید کر دیا گیا تھا ۔ اسی روز دو ایف آئی آر درج کی گئی تھیں ، پہلی ایف آئی آر تھی کرائم نمبر 197/1992 اور دوسری ایف آئی آر تھی کرائم نمبر 198/1992 ۔ پہلی ایف آئی آر نامعلوم کارسیوکوں کے خلاف درج کی گئی تھی ، ان پر ڈکیتی ، چوری ، زخمی کرنے اور عوامی عبادت گاہ کے تقدس کو پامال کرنے نیز مذہب کی بنیاد پر دو فرقوں کے درمیان منافرت پھیلانے وغیرہ کے معاملات عائد کیے گئے تھے ، جبکہ دوسری والی ایف آئی آر بی جے پی ، وی ایچ پی ، بجرنگ دل اور آر ایس ایس سے تعلق رکھنے والی آٹھ شخصیات کے خلاف تھی ، ان پر رام کتھا کنج سبھا سے نفرت بھری تقریریں کرنے کا الزام تھا ۔ یہ آٹھ افراد تھے ایل کے اڈوانی ، اشوک سنگھل ، ونئے کٹیار ، اوما بھارتی ، سادھوی رتھمبرا ، مرلی منوہر جوشی ، گری راج کشور اور وشنو ہری ڈالمیا ۔ مذکورہ افراد میں سے تین گری راج کشور ، اشوک سنگھل اور وشنو ہری ڈالمیا کی موت ہو چکی ہے یعنی وہ حساب کتاب لینے والے کے سامنے پہنچ چکے ہیں ، باقی ابھی زندہ ہیں ۔ اس معاملہ میں ایک اہم موڑ لبراہن کمیشن رپورٹ کی پیشی کے بعد آیا تھا ۔ اس رپورٹ نے ایک بہت اہم کام یہ کیا ہے کہ بابری مسجد کی شہادت کو منصوبہ بند گہری سازش قرار دے کر 68 افراد کو مسجد کی شہادت کا ملزم بتایا ہے اور باقاعدہ ان کے خلاف کارروائی کی سفارش کی ہے ۔ 68 ملزموں کی فہرست میں ملک کے سابق بھاجپائی وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی کا نام بھی شامل ہے ، جو طویل عرصے تک بستر پر پڑے رہنے کے بعد اس دنیا سے آٹھ چکے ہیں ۔ یہ واجپئی ہی تھے جنہوں نے کارسیوکوں سے کہا تھا کہ ایودھیا کی زمین پر بہت روڑے اور پتھر ہیں جا کر اسے سمتھل کردو ۔ بابری مسجد کے یہ مجرم ہر عدالت سے بری ہو چکے ہیں ، لیکن یہ عوامی عدالت اور اس سے بھی بڑھ کر اللہ کی عدالت سے بری نہیں ہوئے ہیں ۔ عوام کو خوب پتا ہے کہ یہ سب کے سب بابری مسجد کی شہادت کے قصوروار ہیں ، ان سب کی زہریلی تقریریں ، ان کے زہریلے بیانات اور ان کے ذریعے نکالی گئی پرتشدد رتھ یاترائیں کبھی فراموش نہیں کی جا سکتیں ۔ اس معاملے کے چند کرداروں کو دلچسپ بھی کہا جا سکتا ہے اور زہریلے بھی ۔ مثلاً اڈوانی ، جوشی اور اوما بھارتی ۔ سپریم کورٹ کے ذریعہ ’مجرمانہ سازش‘ کا مقدمہ چلانے کے حکم کے بعد اوما بھارتی کی زبان سے نکلا ہوا یہ جملہ سب ہی نے سنا تھا کہ ’ کچھ ڈھکا چھپا نہیں تھا ہم نے تو یہ کھلے عام کیا ہے‘ ۔ یہ ’ اعتراف جرم ‘ تھا مگر ’ اعتراف جرم ‘ کے بعد بھی اوما بھارتی اقتدار کے مزے لوٹتی رہیں ۔ لیکن اب اوما بھارتی نہ ہی ایم پی ہیں نہ ہی وزیر ، اور نہ ہی بی جے پی میں کسی بڑے عہدے پر ، لوگ انہیں تقریباً بھول چکے ہیں ۔ کلیان سنگھ تو شہید بابری مسجد کے مجرم تھے ہی ، انہیں ’ ایک روز کی سزا ‘ ہوئی تھی ۔ مگر ، ایک ایسے معاملے میں ، جس نے سارے ملک کو فرقہ وارانہ بنیادوں پر تقسیم کردیا تھا ، جس نے ملک میں ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان نفرت کی ایک خلیج حائل کردی ہے ، جو ملک بھر میں فرقہ وارانہ فسادات کا سبب تھا ، جس نے ممبئی کو دو مرحلوں میں آگ کے شعلوں میں ڈھکیلا ، جس کی وجہ سے ممبئی کے بم بلاسٹ ہوئے ، ’ صرف ایک روز کی سزا ‘ بے معنی تھی ۔ کلیان سنگھ کا قصور بہت شدید تھا ۔ خیر اب کلیان سنگھ اوپر اپنے کیے کی سزا پا رہے ہوں گے ۔ اب ایک تصویر یاد کریں ؛ تصویر 6 دسمبر 1992ء کی ہے ۔ ایک ایسی تصویر جو شرمناک بھی ہے ، مکروہ بھی اورجس سے ملک کی ایک بہت بڑی بلکہ سب سے بڑی اقلیت کے خلاف نفرت کا اظہار بھی عیاں ہے اور یہ گھمنڈ بھی نظرآرہا ہے کہ ’ ہم جو چاہیں گے کریں گے تم لوگ ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکو گے ۔‘ یہ تصویر یرقانیوں کی ’ بے شرمی ‘ اور ’ بے غیرتی ‘ کی علامت ہے ۔ تصویر شہید بابری مسجد کے دو ’ قصورواروں ‘ کی ہے اور اس وقت اُتاری گئی تھی جب کارسیوک بابری مسجدکے گنبدوں پر چڑھے ہوئے تھے اور انہوں نے پہلا گنبد گرا دیا تھا ۔ تصویر میں سابق وزیر اوما بھارتی سابق مرکزی وزیر مرلی منوہر جوشی کی پیٹھ پر تقریباً لدی ہوئی نظر آرہی ہیں ، دونوں کے ہی ہونٹوں پر’ مسکراہٹ ‘ ہے ۔ ایک ایسی مسکراہٹ جس میں فتح کا نشہ ، طاقت کا گھمنڈ اور زعم اور مسلمانوں سے نفرت کا کھلا اظہار سب کچھ نظر آ رہا ہے ۔ یہ مسکراہٹ والی تصویر یرقانی ٹولے کی ’ بے شرمی‘ اور’ بے غیرتی ‘ کی پہچان بن گئی ہے ۔ تصویر میں ملک کے سابق وزیر داخلہ لال کرشن اڈوانی نظر نہیں آرہے ہیں مگر جس وقت یہ تصویر کھینچی گئی تھی وہ قریب ہی موجود تھے ۔ 6؍ دسمبر 1992ء کی ’ سیاہ تاریخ ‘ کو جب ڈیڑھ سے دو لاکھ کی تعداد میں جمع کارسیوکوں سے خطاب کرنے کے لیے اڈوانی پہنچے تھے توان کا پُرجوش خیر مقدم ہواتھا ، اور ہوتابھی کیوں نہ یہ اڈوانی ہی تھے جو ان تمام کارسیوکوں کے ایودھیامیں جمع ہو

Читать полностью…

المَکتَبَةُ الحَنَفیّه

درسول الله ﷺ دسنت اتباع.په.اړه.می.یوموضوع پکاره دتقریردپاره

Читать полностью…

المَکتَبَةُ الحَنَفیّه

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ اتباع السنة می.پکار دی

Читать полностью…
Subscribe to a channel