*یہ کورس طلبہ طالبات اور علماء کیلئے بہت مفید ہے*
خوش خبری خوش خبری
*اب کتابیں بنانا ہوا آسان*
جی ایس اسلامک اکیڈمی کی جانب سے
*آن لائن، آفلائن موبائل گرافکس کورس*
اس کورس میں آپ سیکھیں گے 👇
*1) کتاب بنانا*
*2) مارشیٹ بنانا*
*3) مدرسے یا دارالافتاء کا لیٹر پیڈ بنانا*
*4) رسید بنانا*
*5) اشتہار بنانا*
*6) عمدہ پوسٹس بنانا*
*7) اور بھی بہت کچھ*
طلبہ طالبات علماء کیلئے خصوصی رعایت
*داخلے کیلئے رابطہ کریں 👇*
9756881395
https://whatsapp.com/channel/0029Var10Oi9Gv7VW4O9Ju3f
Shared by PDF Reader. It's so easy and convenient to view & edit PDFs.
Download for free now:https://st.simpledesign.ltd/2AFfEz
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امامت کے سلسلے سے کوئی کتاب ہو تو ارسال کریں جیسا کہ امامت کیسے کریں
Читать полностью…ٹیلی گرام فلاحی کتب خانہ
اجمالی فہرست نمبر 19
بسلسلۂ تقاریر و نظامت قسط نمبر 1
📚📚📚📚📚📚📚📚📚📚📚📚
/channel/Falahikutubkhana/48775
(1) کنز الخطب الشیخ جنید اکبر ندوی
/channel/Falahikutubkhana/47749
(2) اچھی تقریریں (2 جلدیں) حضرت مولانا محمد اسرائیل فانی
/channel/Falahikutubkhana/53162
(3) سات دن کی دلچسب تقریریں مولانا نسیم احمد رحمانی
/channel/Falahikutubkhana/53170
(4) دل پسند تقریریں مولانا نعمت اللہ قاسمی
/channel/Falahikutubkhana/53308
(5) دل پذیر تقریریں مولانا سید ضیاء اللہ
/channel/Falahikutubkhana/53305
(6) دل نواز تقریریں مولانا صہیب ربانی کشن گنجوی
/channel/Falahikutubkhana/53314
(7) دل ربا تقریریں مولانا مظہر الاسلام دیناجپوری
/channel/Falahikutubkhana/53311
(8) دل آویز تقریریں مولانا توقیر عالم قاسمی
/channel/Falahikutubkhana/47777
(9) خطیب کی للکار مولانا محمد حاکم قاسمی
/channel/Falahikutubkhana/53227
(10) حیات آفریں تقریریں مولانا محمود الحسن قاسمی
/channel/Falahikutubkhana/53343
(11) تقریر سیکھئے (2جلدیں) مولانا جمیل احمد نذیری
/channel/Falahikutubkhana/53196
(12) بصیرت افروز تقریریں مولانا محمد نسیم صاحب
/channel/Falahikutubkhana/53371
(13) باطل شکن تقریریں مولانا محمد ادریس القاسمی
/channel/Falahikutubkhana/53331
(14) بارہ مہینوں کی بارہ تقریریں مولانا غلام نبی کشمیری
/channel/Falahikutubkhana/55293
(15) ایمان افروز تقاریر مولانا اعظم ملاوی قاسمی
/channel/Falahikutubkhana/53540
(16) اکابر کی تبلیغی تقریریں مولانا عبیداللہ قاسمی
/channel/Falahikutubkhana/53536
(17) انقلاب آفریں تقریریں مولانا شاہد حسن تابش جہاں آبادی
/channel/Falahikutubkhana/47817
(18) اسلامی تقریریں مولانا تنظیم عالم قاسمی
/channel/Falahikutubkhana/53549
(19) اصلاحی تقریریں مولانا امام علی قاسمی
/channel/Falahikutubkhana/53554
(20) اصلاح البیان مولانا ضیاء الدین قاسمی ندوی
/channel/Falahikutubkhana/53559
(21) اطیب الکلام مولانا تحسین قاسمی
/channel/Falahikutubkhana/53569
(22) انعام یافتہ تقریریں پروفیسر محمد اکرم رضا
/channel/Falahikutubkhana/47840
(23) بہترین انعامی تقریریں ڈاکٹر شبیر احمد باصل
/channel/Falahikutubkhana/47845
(24) سحر آفریں تقریریں مولانا نظام الدین نوادوی
/channel/Falahikutubkhana/53598
(25) سحر اللسان مولانا ضیاء الدین قاسمی ندوی
/channel/Falahikutubkhana/53450
(26) سحر الکلام -------
/channel/Falahikutubkhana/53601
(27) شاندار تقریریں مولانا عرفان قیصر قاسمی
/channel/Falahikutubkhana/47862
(28) شاہکار تقاریر مولانا ناظم ندوی
/channel/Falahikutubkhana/53773
(29) قادیانیت شکن تقریریں مولانا ابراہیم صاحب
/channel/Falahikutubkhana/53776
(30) نور افروز تقریریں مولانا محمد شاکر حسین مظاہری
/channel/Falahikutubkhana/47874
(31) وقت کا پیغام مولانا عبدالحلیم صاحب بستوی
/channel/Falahikutubkhana/53959
(32) نورانی تقریریں مولانا محمد یونس قاسمی
/channel/Falahikutubkhana/47882
(33) ولولہ انگیز تقریریں مفتی ابوظفر نعمانی قاسمی
/channel/Falahikutubkhana/53962
(34) دیں آفریں تقریریں مولانا محمد شہادت حسین جہاں آبادی
/channel/Falahikutubkhana/47889
(35) پر کیف تقریریں مولانا حسین احمد قاسمی
/channel/Falahikutubkhana/47893
(36) تقاریر رمضان و عیدین مولانا حبیب الرحمن بانکوی
/channel/Falahikutubkhana/53906
(37) دل کش تقریریں مولانا بدر الہدی رحمانی
/channel/Falahikutubkhana/53934
(38) رونق افروز تقریریں مولانا محمد ساجد صاحب
/channel/Falahikutubkhana/47905
(39) سدا بہار تقریریں مولانا اسرائیل صاحب قاسمی
/channel/Falahikutubkhana/55007
(40) شعلہ بار تقریریں مولانا منیر الدین مبارک علی
/channel/Falahikutubkhana/55187
(41) صداۓ اسلام تقاریر مولانا اسجد خلیل گونڈوی
/channel/Falahikutubkhana/47917
(42) صداۓ حق تقریریں مولانا صدر عالم قاسمی
/channel/Falahikutubkhana/47921
(43) علماء ہند کی للکار مولانا نسیم احمد رحمانی
/channel/Falahikutubkhana/47925
(44) فکر انگیز تقریریں مولانا غلام نبی کشمیری
/channel/Falahikutubkhana/47929
(45) منتخب تقاریر مولانا نظام الدین قاسمی
/channel/Falahikutubkhana/47940
(46) مقرر بنئے راۓ محمد کمال
/channel/Falahikutubkhana/47946
(47) مقبول تقریریں مولانا نسیم اختر قیصر
/channel/Falahikutubkhana/47950
(48) ندائے حق تقریریں مولانا ادریس القاسمی باغوی
/channel/Falahikutubkhana/47954
حضرت السّلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
سلام مسنون کے بعد یہ عرض ہے حضور . درالمختار کی مکمل جلدیں ارسال کر دیں مہربانی ہوگی حضور
انعامی تقریر اور مقابلہ میں دی جانے والی تقریر ارسال کریں
الملاحمر ,,کی شرح ارسال فرمائیں
سرکار کلاں کی سوانح حیات
حضور اشرفی میاں کی سوانح حیات سینڈ کریں
ہوا کے دوش پر (سفرنامے) : ایک تبصرہ
محمد توصیف قاسمی
سفرنامے علم وادب کا ایک حسین سنگم رہے ہیں، ان کے مصنفین اور متعلقہ مقامات کے حالات و افکار کا متنوع تجزیہ ہوجاتا ہے، اسی طرح ادب و اسلوب کی عکاسی بھی ہوتی ہے، ان سفرناموں میں ایک عمدہ ترین اضافہ نامور محقق ،با اسلوب صاحب قلم حضرت مولانا مفتی عتیق احمد بستوی صاحب دامت برکاتہم کا سفرنامہ ‘‘ہوا کے دوش پر’’ہے۔
حضرت مفتی صاحب اپنے علمی وتحقیقی مقام کی وجہ سے علمی و قلمی حلقوں میں محتاج تعارف نہیں، ملک و بیرون ملک آپ کے دینی و علمی اسفار ہوتے رہتے ہیں، ‘‘ہوا کے دوش پر’’ مفتی صاحب کے بالکل اولین بیرون ملک چار ممالک کے اسفار کی روداد ہے، سب سے پہلا بیرون ملک سفرسعودیہ عربیہ ، اسی سفر میں دبئی، پھر شام اور لندن برطانیہ کا سفرہے۔
سب سے پہلی چیز جو یہ سفرنامے محظوظ کراتے ہیں، وہ ہے ادب و اسلوب ، مفتی عتیق احمد بستوی صاحب کا قلمی ذوق ہمیشہ کی طرح ان سفرناموں میں بھی خوب ظاہر ہوتا ہے، جب کہ آپ کے قلم سے مستقل تصنیفات، تراجم، اور تنقیدات ہمشہ سے ہی ادب و اسلوب کے پہلو سے مقبول و معروف رہی ہیں۔
دوسری اہم چیز جو حضرت مصنف نے پوری دیانتداری سے اس کتاب میں نقل کی ہے وہ متعلقہ مقامات کے علماء و صلحاء ، مفکرین و اہل اصلاح جن سے ملاقاتیں ہوئی ان کے افکار و نظریات کی زبردست ترجمانی ہے۔
اتفاق سے راقم الحروف نے ہی کتاب کو کمپوز بھی کیا ہے، لاک ڈاون کے بعد متصل ہی کمپوز ہوگئی تھی، ا س طرح کتاب کی طباعت سے قبل ہی میں ا سے مکمل پڑھ چکا تھا، اور پوری ایمانداری سے عرض کروں تو بعض مختصر ہی سہی مگر علماء عرب وشام کی فکری و سیاسی بصیرت پڑھ کر راقم کو اپنے اکابر اور ان کے طرز سیاست کی قدر معلوم ہوئی۔
جیسا کہ نظر ہی آرہا ہے کہ نوجوان فضلاء بلکہ ایک حد تک علماء کا وہ بھی طبقہ جو عمرکی چار دہائیاں پار کرچکا ہے، وہ بھی ہندوستانی سیاسی و ملی مسائل کو بھی بڑے جذباتی انداز سے دیکھتے ہیں، اب تک ایسے علماء مل جاتے ہیں جو بصراحت کہتے ہیں کہ بس اب بورڈ اور جمعیت کے اکابر کی جانب سے ‘‘نفیر’’ ہونے ہی والی ہے، پھر یوں سے یوں ہوجائے، کہیں یہ شکایت ہے کہ یہ حضرات قیادت کی گدی کو جیسے ہتھیائے بیٹھے ہیں، اور ان کی دستوری کارروائی کو ان کا نکما پن قرار دیا جاتا ہے،الحمدللہ اس حد تک نہ سہی مگر جوانی کے جذبات سے ہماری فکربھی متاثر رہی، اس کتاب میں عرب و شام کے علماء کے افکار پڑھ کر کم ازکم بندہ کو جمعیت علماء ہند اور مسلم پرسنل لابورڈ اور ان کے اکابر کے متحملانہ فیصلوں کی قدر مزید بڑھ گئی، کہ اگر یہ نہ ہوتے تو شاید وہی ہوتا جو ڈاکٹر علامہ سعید رمضان بوطی نور اللہ مرقدہ نے کہا تھا، جسے دیکھنے کے لئے کتاب کے الفاظ زیادہ موزوں ہوں گے۔
اسی طرح ملت اسلامیہ کی لوٹ مار کے وقت بعض علماءبلکہ بعض لحاظ سے اکابر سمجھے جانے والے حضرات نہ صرف مسلمانوں کی صورتحال سے اغماض کرلیتے ہیں بلکہ اثرو تبدیلی والے طبقےیعنی امراء و حکماءکی منشاء پر جم کر رہ جاتے ہیں،اس کا مشاہدہ شیخ عبدالفتاح ابوغدہ رحمۃ اللہ علیہ کی ایک نامور عرب محدث سے ملاقات کے وقت ہوتا ہے کہ جب شامی علماء کا ایک اعلیٰ سطحی وفد شیخ ابوغدہؒ کی معیت میں ان عالم کے دروازے پر پہنچا اور حافظ الاسد کے مظالم کا دکھڑا سنایا اور شاہ کے دربار میں اپنے اثر ورسوخ کو استعمال کرنے کی سفارش کی بات کی تو ان باتوں کا ذرا بھی اثر نہ لے کر ان کی زبان پر تکفیرِ اشاعرہ اور ان کے مطابق علامہ زاہد الکوثری کے باطل وگمراہ کن افکار زیادہ اہم موضوع گفتگو تھے۔
اس کے علاوہ عرب و شام اور برطانیہ کے مختلف ارباب علم و فکر سے ملاقاتوں اور ان کے سیاسی و ملی بصائر و افکار کا ایک عمدہ ترین گلدستہ ہے، خصوصا شام کے تاریخی مقامات اور وہاں کے خواص و عوام مسلمانوں کے اخوت ایمانی اور ضیافت کا بڑے جذباتی انداز میں تذکرہ موجود ہے، نیز برطانیہ کے دینی احوال اور وہاں جاری علماء کی سرگرمیوں پر ایک عمدہ نوٹ کتاب کا حصہ ہے۔
کتاب پر حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اور مفتی مرغوب احمد لاجپوری(برطانیہ) دامت برکاتہم کی تقریظات بھی ہیں۔
بہرحال کتاب مجموعی لحاظ سے ایک وقیع ادبی و فکری تحفہ ہے، اور ارباب ذوق کے لئے اس کتاب میں ادب و اسلوب، بصیرت و معلومات سب موجود ہے۔
کتاب ۳۱۲ صفحات پر مشتمل ہے،عمدہ قسم کے کاغذ پر طباعت ہوئی ہے،خریداری کے لئے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کیا جاسکتا ہے:9369336624
اس کے علاوہ کتاب کو ندوہ کے قریب مکتبہ ندویہ، مکتبہ احسان اور مکتبہ دارین سے بھی حاصل کیا جاسکتا ہے۔
🔘 من أدعية النبي ﷺ
▪️ عن عبدالله بن مسعود رضي الله عنه، عن النبي صلى الله عليه وسلم أنه كان يقول: (اللهم إني أَسألُك الهُدَى والتُّقَى والعَفافَ والغِنَى). رواه مسلم
📚 الموسوعة الحديثية - موقع الدرر السنية
https://dorar.net/hadith/sharh/152583
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
عرضِ خدمت یہ ہے کہ میڈیا اسکین گروپ نمبر 1 مکمل ہونے کے قریب ہے۔ 1100 سے زائد ممبران شامل ہوچکے ہیں ۔ آپ سب کے تعاون اور شمولیت کا بندہ شکریہ ادا کرتا ہے ۔ واٹس ایپ کے بار بار گروپ اور اس عاجز کے اکاؤنٹ کو بلاک کرنے کی وجہ سے اتنا پیچھے رہ گئے ۔ کئی مرتبہ گروپ کی از سر۔نو تشکیل دینی پڑی ۔ گروپ نمبر 2 کی لنک کا اشتراک فرمائیں اور سچ پھیلانے میں میڈیا اسکین گروپس کا بھرپور تعاون فرمائیں ۔
ربط نیچے دی جاتی ہے
https://chat.whatsapp.com/E8ij9OmaBKBBj6tf0pNgBn
Mediascan group 2
میڈیا اسکین گروپ نمبر 2
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
میرے پیارے عزیز محترم بھائیو روزانہ درودشریف پڑھنے کا معمول بنائیں خاص طور پر جمعہ کے دن زیادہ سے زیادہ پڑھیں
( اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى اِبرَاهِيْمَ وَعَلٰى آلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ
اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰى آلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ )
(جَزَى اللّٰهُ عَنَّا مُحَمَّدًا صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم مَا هُوَ أهْلُه)
محترمو د هر ملګری سره که د ورډ کتابو معلومات وی چی ورډ کتابونه د دغه ځای څخه ډانلوډ که معلومات راکړی مننه
Читать полностью…السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🕋
دورہ حدیث شریف کی بیضاوی شریف کا حلاصہ جس پر اعراب لگا ہوبا محاورہ ترجمہ
اور
قرآن کی فضیلت پر کوئی رسالہ ہو تو سینڈ کردیں