Dear Sisters 🌹
Hope you all are following AlHuda Online Pages. Like and comment on whichever post you see to add your share.
Share above message with your courses.
جزاك الله خيراً كثيراً و بارك الله فيكم
My Dear Sisters 🌹
👆Kindly Share with your Courses and add your share in their Thawaab e Jaria
🌙آئیے اپنے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی طرح
سخی بن کر رمضان کا مہینہ گزاریں۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تمام لوگوں میں سب سے زیادہ سخی تھے اور رمضان میں جب جبرائیل علیہ السلام آپ سے ملتے تو آپ اور زیادہ سخی ہو جاتے تھے۔ جبرائیل علیہ السلام رمضان المبارک میں ہر رات ان سے قرآن کی تجدید کے لیے ان سے ملاقات کرتے تھے۔ پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تیز ہوا سے بھی زیادہ سخی ہو جاتے تھے۔
📖 صحیح البخاری 3554
الحمدللہ ❤️ اپنے سٹاف اور سٹوڈنٹس کی درخواست پر
ہم نے رمضان المبارک کا روزانہ ڈونیشن دینے کا لنک بنایا ہے 💐
💡 اس سے آپ اپنے بنک کارڈ کے ذریعے کوئی ایک صدقہ کا آپشن اپنے یا اپنے پیاروں کی طرف سے چنیں۔
یہ صدقہ آٹو پیمنٹ ہو گا روزانہ آپ کی طرف سے ہو جایا کرے گا
الحمد للہ
📲 https://alhudaonline.org/ramadan-donations/
📥 اگر آپ روزانہ کے بجائے صرف ایک بار صدقہ دینا چاہتے ہیں
تو لیے اس لنک کے ذریعے کر سکتے ہیں ۔
https://alhudaonline.org/donations/sponsor/
اگر آپ کا الھدی آن لائن پر اکاؤنٹ نہیں تو آپ اس لنک سے صدقہ دے سکتے ہیں
https://www.paypal.com/paypalme/alhudasfb
اللہ تعالی ہمارے صدقات قبول فرمائیں اور انہیں ہمارے ، ہمارے والدین اور ہماری فیملیز کے لئے صدقہ جاریہ بنائیں ۔ آمین
پیارے طالب علم 🌹
ہمارے ویب مینیجرز ہمارے سرورز اور ویب سائٹس کو اپ ٹو ڈیٹ، محفوظ اور ہمارے پلیٹ فارم کے ساتھ ہم آہنگ رکھنے کے لیے ضروری شیڈول اپ ڈیٹس انجام دیں گے۔
شیڈول درج ذیل ہے
📅 بدھ
3 اپریل تا 27 اپریل 2024
❗️آپ ان دونوں ویب سائٹس تک رسائی حاصل نہیں کر پائیں گے۔
alhudaonline.org اور
my.alhudaonline.org
آپ کے کورس کے منتظمین آپ کو آپکی کلاسوں اور گروپس میں شرکت کے لیے زوم رومز لنک ای میل کریں گے۔
🌹 اگر آپ کورس سے متعلق کوئی کام کرنا چاہتے ہیں تو 2 اپریل 2024 رات 9:00 بجے نیویورک ٹائم کے مطابق اس سے پہلے پہلے کرلیں
🌹 کورس پورٹل پر گریڈز پر جائیں اور اپنے تمام گریڈز کا اسکرین شاٹ لیں اور اسے ریکارڈ کے لیے محفوظ کریں۔
🌹ہماری ویب ٹیم کے لیے آسانی اور خصوصی دعا کریں اللہ سبحانہ وتعالی انہیں ان کی کوششوں پر انکو بہترین اجر دیں اور ان کے لیے اپ گریڈ کرنے کے اس کام کو بہت آسان کردیں۔
اللہ سبحانہ و تعالیٰ ہمیں، ہمارے اہل و عیال اور ہماری ویب سائٹس کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور ہر قسم کے نقصان سے محفوظ رکھے۔
جزاك الله خيراً كثيراً و بارك الله فيكم
Dear Sisters 🌹
alhudaonline.org and my.alhudaonline.org will be in maintenance mode from 📍Wednesday , April 3rd, 2024 to Sunday April 27th, 2024🔖
جزاك الله خيراً كثيراً و بارك الله فيكم
Dear Sisters 🌹
If you are planning to include your Course in AlHuda Umrah and Graduation 2025
ان شاء الله تبارك الرحمن
Kindly private message me your Course email
@shazianawaz
A Schedule to Complete the Qur'an in the 10 Virtuous Days of Dhul Hijjah!
To make the most of these blessed days, we can perform various good deeds, such as making Du'a, Fasting and Giving Sadaqah, reciting Takbeer (saying الله أكبر), reciting Tahleel (saying لا الہ الا اللہ), making Du'a in Sajdah during the Night Prayer.
These days are honourable near Allah and we should take full opportunity to do many good deeds.
First Day 📗
Recite Surah al-Fatihah, al-Baqarah until the end of ale-'Imraan
Second Day 📗
Recite Surah al-Nisaa' to al-Maaidah
Third Day 📗
Recite Surah al-An'aam to al-Tawbah
Fourth Day 📗
Recite Surah Yunus to Bani Israa-eel
Fifth Day 📗
Recite Surah al-Kahf to Al-Noor
Sixth Day 📗
Recite Surah al-Furqaan to Faatir
Seventh Day 📗
Recite Surah Yaseen to al-Hadid
Eighth Day 📗
Recite Surah al-Mujaadilah to Al-Naas
Ninth Day 🤲🏻
Only make Du’a, recite Takbeeraat and Tahleel
🕋 Dhulhijjah Series for You , Your Families, Your Kids and Everyone
Summer Program Urdu 🇵🇰
♦️The Best Days & the Best Deeds
بہترین ایام اور بہترین کام
Taught by Dr Farhat Hashmi
📅STARTING
10 July 2021 | Saturday
7 Days A Week | 10 Days | Daily Sessions
⏰ TIMINGS
1:45 pm – 3:15 pm
(New York Time)
10:45 pm – 12:15 am
(Pakistan Time)
🔗https://alhudaonline.org/product/the-best-days-and-the-best-deeds-taught-by-dr-farhat-hashmi/
🔺🔻🔺🔻🔺🔻🔺🔻🔺🔻🔺🔻
Summer Course English 🇨🇦
♦️Best of the Best
Taught by Sister Taimiyyah Zubair
📅STARTING
11 July 2021 | Sunday
7 Days A Week | 9 Days | Daily Sessions
⏰TIMINGS
11:45 am – 1:15 pm
(New York Time)
8:45 pm – 10:15 pm
(Pakistan Time)
📲https://alhudaonline.org/product/best-of-the-best-taught-by-sr-taimiyyah-zubair/
🔺🔻🔺🔻🔺🔻🔺🔻🔺🔻🔺🔻
Youth Summer Course English 🇨🇦
♦️ Explore Best Deeds For Young Hearts & Smart Minds
Taught by Sister Maryam Saeed
📅STARTING
13th July 2021 | Tuesday
5 Days | Daily Sessions
⏰TIMINGS
11:00 am – 12:00 pm
(New York Time)
8:00 pm – 9:00 pm
(Pakistan Time)
📲 https://alhudaonline.org/product/explore-best-deeds-for-young-hearts-smart-minds/
ایک پانی سے بھرے برتن میں ایک زندہ مینڈک ڈالیں اور پانی کو گرم کرنا شروع کریں
جیسے ہی پانی کا درجہ حرارت بڑھنا شروع ہو گا ، مینڈک بھی اپنی باڈی کا درجہ حرارت پانی کے مطابق ایڈجسٹ کرے گا اور تب تک کرتا رہے گا جب تک پانی کا درجہ حرارت "بوائلنگ پوائنٹ" تک نہیں پہنچ جاتا ۔۔۔۔
جیسے ہی پانی کا ٹمپریچر بوائلنگ پوائنٹ تک پہنچے گا تو مینڈک اپنی باڈی کا ٹمپریچر پانی کے ٹمپریچر کے مطابق ایڈجسٹ نہیں کر پائے گا اور برتن سے باہر نکلنے کی کوشش کرے گا لیکن ایسا کر نہیں پائے گا کیونکہ تب تک مینڈک اپنی ساری توانائی خود کو "ماحول کے مطابق" ڈھالنے میں صرف کر چکا ہو گا
بہت جلد میندک مر جائے گا۔۔۔
یہاں ایک سوال جنم لیتا ہے
"وہ کونسی چیز ہے جس نے مینڈک کو مارا؟"
سوچیئے!
میں جانتا ہوں کہ آپ میں سے اکثر یہ کہیں گے کہ
مینڈک کو مارنے والی چیز وہ "بے حس انسان" ہے جس نے مینڈک کو پانی میں ڈالا
یا پھر کچھ یہ کہیں گے کہ
مینڈک اُبلتے ہوئے پانی کی وجہ سے مرا۔۔۔
لیکن
سچ یہ ہے کہ مینڈک صرف اس وجہ سے مرا کیونکہ وہ وقت پر جمپ کرنے کا فیصلہ نہ کر سکا اور خود کو ماحول کے مطابق ڈھالنے میں لگا رہا ۔۔۔
ہماری زندگیوں میں بھی ایسے کاپیڈ۔۔۔۔ آتے ہیں جب ہمیں خود کو حالات کے مطابق ایڈجسٹ کرنا پڑتا ہے لیکن ایسا کرتے ہوئے خیال رکھیں کہ کب آپ نے خود کو حالات کے مطابق ڈھالنا ہے اور کب حالات کو اپنے مظابق ۔۔۔۔
اگر ہم دوسروں کو اپنی زندگیوں کے ساتھ جذباتی، مالی، روحانی اور دماغی طور پر کھیلنے کا موقع دیں گے تو وہ ایسا کرتے ہی رہیں گے
اس لیے وقت اور توانائی رہتے "جمپ" کرنے کا فیصلہ کریں ۔۔۔۔اور ہر دفعہ کنوئیں کا مینڈک بننے سے پرہیز کریں ۔۔۔
.
♦️Spiritual Breather | Handling Stress | Do not Procrastinate | Part 2
https://youtu.be/QfHLmzay_XA
Dear Sisters 🌹
Kindly share above message with your Courses.
If you have Class or Groups during this time kindly email Zoom Links to your students.
اللهم بارك ✨
AlHuda Online | Groups are Pivot of the Course | May 21st
https://youtu.be/OYoH-tsVWX0
🔹 ہم رمضان کے بعد کیسے ثابت قدم رہیں؟
🔹 ہمارے دلوں میں رمضان اور قیام کا اثر کیسے قائم رہ سکتا ہے؟
*(1)۔ اللہ عزوجل کی عظمت کا احساس رکھیں*
• آپ جب بھی قرآن میں اللہ کے اسماء اور صفات میں سے کوئی نام یا صفت پڑھیں تو آپ پر واجب ہے کہ آپ اللہ کی تعظیم بجا لائیں۔
• پس جب آپ اس کی تعظیم بجا لائیں گے تو آپ کے دل پر اللہ سبحانہ کی صفات وارد ہوں گی یہ چیز آپ کے دل میں ان اثرات کو جما دے گی جو آپ نے رمضان میں حاصل کیے ہیں۔
*(2)۔ فرائض میں احسان کے عمل کو لازم کریں*
• اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: وَلَوْ أَنَّهُمْ فَعَلُوا مَا يُوعَظُونَ بِهِ لَكَانَ خَيْرًا لَهُمْ وَأَشَدَّ تَثْبِيتًا () وَإِذًا لَآتَيْنَاهُمْ مِنْ لَدُنَّا أَجْرًا عَظِيمًا () وَلَهَدَيْنَاهُمْ صِرَاطًا مُسْتَقِيمًا (النساء:66-68) اور اگر وہ واقعی اس پر عمل کرتے جو انھیں نصیحت کی جاتی ہے تو یہ ان کے لیے بہتر اور زیادہ ثابت قدم رکھنے والا ہوتا۔ اور اس وقت ہم یقینا انھیں اپنے پاس سے بہت بڑا اجر دیتے۔ اور یقینا ہم انھیں سیدھے راستے پر چلاتے۔
• پس یہ چیز آپ کے لیے ثابت قدمی کا سبب بنے گی اور یہ آپ کے لیے نیک اعمال میں اضافے کا اور نیکیاں کرنے کا سبب بنے گی۔
*(3)۔نیک لوگوں کی صحبت اختیار کریں*
• ایسے شخص کی صحبت اختیار کریں جو آپ کو اللہ کی اطاعت اور عبادت سے مشغول نہ کرے اور وہ ایمان جو آپ کو حاصل ہوا ہے اس کو آپ کے لیے گدلا نہ کرے۔
• اور آپ اپنے معاملات اس شخص کے ساتھ کریں جس کے ساتھ آپ کے معاملات کرنا لازم کر دیا گیا ہو اس بات سے بچ کر اور محتاط رہ کر کہ وہ آپ کے لیے دنیا کو پسندیدہ نہ بنا دے اور آپ کو دنیا حاصل کرنے پر اکسانے نہ لگ جائے۔
• پس یہ آپ کے ثابت قدم رہنے کے لیے ایک اہم عنصر ہے اس طریقے کے لیے جس پر آپ رمضان کے مہینے میں چلتے رہے ہیں۔
*(4)۔ نفس کی کمزوری کے نقاط کا جائزہ لیتے رہیں*
• جب آپ اپنی کمزوری کا نقطہ پہچان لیں اور آپ دل میں ارادہ کرلیں کہ آپ نے اس کا مقابلہ کرنا ہے تو آپ کثرت سے اللہ کا ذکر کریں کیونکہ ذکر آپ کو طاقت ور بنا دے گا اور آپ کو کمزوری کے نقطے سے آگے لے جائے گا۔
• پھر آپ کے نفس سے وہ خواہش نکل جائے گی (جو آپ کو کمزور بناتی ہے) اور یہی تقویٰ کا مقصد ہے۔
*(5)۔ دعاکریں*
• آپ یہ دعا کثرت سے دعا مانگتے رہیں : *يَا مُقَلِّبَ الْقُلُوبِ ثَبِّتْ قَلْبِي عَلَى دِينِكَ* اے دلوں کے پھیرنے والے، میرے دل کو اپنے دین پر ثابت قدمی عطاء فرما۔
• اور آپ دعا مانگتے رہیں : *رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا* ... (آل عمران:8) اے ہمارے رب ! ہمارے دل ٹیڑھے نہ کر، اس کے بعد کہ تو نے ہمیں ہدایت دی۔
• پس یہ اس بات کی دلیل ہے کہ آپ ثابت قدمی پر قائم نہ رہنے سے ڈرتے ہیں اور یہ اس بات کی بھی دلیل ہے کہ آپ ثابت قدمی کے معاملے کو اہمیت دیتے ہیں۔
اور یہ اللہ کا طریقہ ہے کہ اگر کوئی شخص کسی چیز کو اہمیت دیتا ہے اور وہ اس میں سچا ہوتا ہے تو اللہ اس کو وہ چیز عطا کر دیتا ہے۔
📍Spiritual Breather | Become Problem Solving Oriented Mind | April 6th
https://youtu.be/Gpk3U2tN1SM
➊⓿⓿% 🅐🅤🅣🅗🅔🅝🅣🅘🅒
When searching for AlHuda Online content, be sure to look for our official accounts:
facebook.com/alhudaonlineus
instagram.com/alhudaonline
twitter.com/alhudaonline
tiktok.com/@alhudaonlineus
youtube.com/@alhudaonline
www.alhudaonline.org
Follow AlHuda Online Pages. Like and comment on whichever post you see to add your share in promotion of Goodness.
👍Like
💡 Reflect
♻️Share
🌙 Let's Spend our Ramadan
by Being Generous like our
Beloved Prophet صلى الله عليه وسلم
The Prophet (ﷺ) was the most generous of all the people, and he used to become more generous during Ramadan when Angel Gabriel met him. Angel Gabriel used to meet him every night during Ramadan to revise the Qur'an with him. Allah's Messenger (ﷺ) then used to be more generous than the fast wind.
📖 Sahih al-Bukhari 3554
Alhamdulillah ❤️ on the request of our Staff and Students, we have created Ramadan Recurring Daily Donation Page 💐
💡You can choose the amount of your choice to be donated on your or your loved ones' behalf daily from your card.
📲https://alhudaonline.org/ramadan-donations/
📥 For one-time Donations, use the following link
https://alhudaonline.org/donations/sponsor/
📥If you do not have account on alhudaonline you can donate using the link below
https://www.paypal.com/paypalme/alhudasfb
May Allah سبحانه و تعالى accept our Sadaqaat, make them the Best Sadaqah e Jaaria for us, our parents and our families. Ameen
👆Kindly share the above message with your courses
When done please type
Alhamdullilah Shared ✅
Dear Student 🌹
Our Server Managers will be performing necessary scheduled updates to keep our servers and websites up-to-date, secured, and compatible with our platform.
Our maintenance schedule in EST is as follows:
📅 Wednesday
April 3rd to April 27th 2024
❗️You won’t be able to Access both websites
alhudaonline.org and
my.alhudaonline.org
during the above time
Your course admins will email you Zoom Rooms to attend your classes.
🌹If you want to do any Course related work do it before April 2nd 2024 9:00 pm (EST)
🌹Go to Grades and take screenshot of all your Grades and save it for records.
🌹Make Du’a for ease and Special Du’as for our Web Team Allah سبحانه و تعالى reward them for their efforts and ease this task of upgrade the easiest and smooth for them.
May Allah سبحانه و تعالى keep us, our families and our websites in His Aafiyah and protect them from any kind of Harm.
جزاك الله خيراً كثيراً و بارك الله فيكم
Dear Sisters 🌹
You can play this Video before class and during Short Breaks.
جزاك الله خيراً كثيراً و بارك الله فيكم
The pioneer of positive psychology, Martin Seligman, broke down happiness into three measurable components: pleasure, engagement, and meaning. Through his studies, he confirmed that people who pursue only pleasure experience only part of the benefits happiness can bring, while those who pursue all three routes lead the fullest lives
So, instead of moping around waiting for a big break or a huge success that will change your situation and make you happy, start by being happy regardless of your current situation and success will automatically follow.
When you’re happy, your performance will improve, and success will easily follow.
Shared from The Happiness Advantage Book
ذوالحجہ کے دس فضيلت والے دنوں ميں قرآن مجيد کو مکمل کرنے کا شيڈول
ان دنوں کی فضيلت پانے کے لئے ہم نيکی کے مختلف کام کر سکتے ہيں مثلاً روزے ،صدقات
دعا ، تكبيرات ،تھليل (لا الہ الا اللہ )رات كى نماز اور سجدوں ميں دعا کيونکہ يہ دن اللہ کے نزديک بہت عظمت والے ہيں اور سب کے ليے ايک موقع۔
📗پہلا دن
سورۃالفاتحۃسے
آل عمران کے آخر تک
📗دوسرا دن
سورۃ النساء سے
سورۃ المائدۃتک
📗تيسرا دن
سورۃالانعام سے
سورۃالتوبۃ تک
📗چوتھادن
يونس سے
سورۃ بنی اسرائیل تک
📗پانچھواں دن
سورۃالکہف سے
سورۃالنور تک
📗چھٹا دن
سورہ الفرقان سے
سورۃفاطر تک
📗ساتواں دن
سورۃيس سے
سورۃالحديد تک
📗آٹھواں دن
سورۃالمجادلۃسے
سورۃ الناس تک
🤲🏻نواں دن
صرف دعا تکبير اور تہليل کے لے ہو گا
Never use the terms, “I can't afford it” or “I can't do this.” Your subconscious mind takes you at your word and sees to it that you do not have the money or the ability to do what you want to do. Affirm, “I can do all things through the power of my subconscious mind.”
Did you know? Your subconscious has the answer to all problems. If you suggest to your subconscious prior to sleep, “I want to get up at 6 a.m.,” it will awaken you at that exact time.
Shared from The Power of Your Subconscious Mind by Headway app
AlHuda Online Policies | Quiz Late and Re-Attempt Sadaqah Policy | In Urdu
https://youtu.be/S3CnPoOf7YE
🌹الله کی محبت اور خوشنودی حاصل کرنے والے کام
• نبیﷺ نے فرمایا
الله عزوجل تین قسم کے آدمیوں سے محبت کرتا ہےاوران پر ہنستا ہے اور ان سے خوش ہوتا ہے
• (1)۔وہ آدمی کہ (اس کی جماعت) فرار ہو گئی لیکن وہ ان کے بعد الله عزوجل کے لیے لڑتا رہا پھر خواہ وہ قتل ہو گیا یا الله نے اس کی مدد کی اور اس کی کفایت کی الله (ایسے آدمی کے بارے میں)کہتا ہے: میرے بندے کی طرف دیکھووہ اپنے آپ کو کیسے میرے لیےروکے ہوئے ہے؟
• (2)۔وہ آدمی کہ جس کی بیوی خوبصورت ہو اور اس کے پاس بہترین نرم بستر ہو لیکن وہ قیام کرنے کے لیے رات کو کھڑا ہو جاتا ہو ۔ الله تعالی کہتا ہے:(میرے بندے نے) اپنی شہوت کو تر ک کر دیا ہے اور میرا ذکر کر رہا ہے اور مجھ سے سرگوشی کر رہا ہےاگر یہ چاہتا تو سو بھی سکتا تھا۔اور
• (3)۔وہ آدمی جو قافلے سمیت سفر پر ہو،وہ رات کو کچھ حصہ جاگنے (اور چلنے)کی وجہ سے چُور ہو گئے ہوں اور (بالآخر)سو گئے ہوں لیکن وہ خوشی و ناخوشی میں سحری کے وقت اٹھ کھڑا ہو (اور نماز پڑھنا شروع کر دے)۔
[السلسلة الصحيحة: 3478]
♦️Spiritual Breather | Handling Stress | Do not Procrastinate | Part 1
https://youtu.be/abn0YzCkCSw
Dear Students 🌹
On Saturday June 12th from 4:30 pm to Sunday June 13th 1:00 am New York Time
Our Website alhudaonline.org and Student Portal my.alhudaonline.org will be down for Updates and Maintenance.
📍Kindly don’t attempt Quizzes or do any Course related work during above timings.
We will notify you once website is up and running.
جزاك الله خيراً كثيراً و بارك الله فيكم
My Dear Group Incharges and all Staff Members are Welcome to Join our Group Incharges Meeting and Training Session Tomorrow
In sha Allah
Friday May 21st, 2021
11:00 am - 12:30 pm
( New York Time )
📍Topic
Groups Pivot of Our Course
By Sister Shazia Nawaz
In Urdu 🇵🇰
🔗Zoom Meeting Link
https://alhudaus.zoom.us/j/95990417461
Password : 1440
Meeting ID: 959 9041 7461
Looking Forward to See you all🌹
ان شاء الله
بسم الله الرحمن الرحيم
*شوال کے چھ روزے رکھنے کی حکمت*
• اس میں بھی یہی حکمت ہے جو باقی نفلی عبادات میں ہے جس کو اللہ نے اپنے بندوں کے لیے مشروع کیا ہے تاکہ اس کے ساتھ فرض کو مکمل کیا جائے۔
• پس شوال کے ان چھ روزوں کا مقام بھی وہی ہے جو نماز کے بعد سنت موکدہ پڑھنے کا مقام ہے کہ فرض نماز میں جو کمی واقع ہوئی ہے وہ ان سنتوں کے ساتھ پوری کر دی جائے۔
[( فتاوى نور على الدرب 7/352) صيام الست من شوال]
*شوال کے مہینے میں پوچھا جانے والا مسئلہ*
• شوال کے مہینے کے بارے میں ایک مسئلہ کثرت سے پوچھا جاتا ہے۔
• جس نے رمضان کے روزوں کی قضاء دینی ہو اس کے لیے شوال کے چھ روزوں کا کیا حکم ہے؟
• رسول اللہ ﷺ کی حدیث میں آیا ہے: *عَنْ أَبِى أَيُّوبَ الأَنْصَارِىِّ رضى الله عنه أَنَّهُ حَدَّثَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ قَالَ مَنْ صَامَ رَمَضَانَ ثُمَّ أَتْبَعَهُ سِتًّا مِنْ شَوَّالٍ كَانَ كَصِيَامِ الدَّهْرِ*. [صحیح مسلم:2815]
• ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جو آدمی رمضان کے روزے رکھے پھر اس کے بعد شوال کے چھ روزے رکھے تو یہ پورا سال روزے رکھنے کی طرح ہے۔
• یعنی گویا اس نے پورے سال کے روزے رکھے۔
*تو اس فضیلت کو حاصل کرنے کے لیے پہلے رمضان کے روزے پورے کیے جائیں*
• انسان کو اس بات کی طرف متنبہ رہنا چاہیے کہ یہ فضیلت اس وقت تک حاصل نہیں ہوتی جب تک کہ مکمل رمضان پورا نہ ہو جائے۔
• یہی وجہ ہے کہ اگر انسان کے ذمہ رمضان کے روزوں کی قضاء ہو تو پہلے وہ رمضان کے روزوں کی قضاء کو پورا کرے پھر شوال کے چھ روزے رکھے۔
• اور اگر وہ شوال کے چھ روزے رکھ لیتا ہے اور رمضان کے روزوں کی قضاء اس نے ابھی تک نہیں ادا کی تو اس کو یہ ثواب حاصل نہیں ہوگا۔
• خواہ ہمارا فتوی یہ ہو کہ قضا روزوں سے پہلے نفلی روزے رکھنا جائز ہے یا ہم یہ فتوی نہ بھی دیں۔کیونکہ نبی ﷺ کا فرمان ہے: *مَنْ صَامَ رَمَضَانَ ثُمَّ أَتْبَعَهُ ۔۔۔ جو رمضان کے روزے رکھتا ہے پھر اس کے پیچھے شوال کے روزے رکھتا ہے۔*
• جس نے رمضان کے روزوں کی قضاء ادا کرنی ہو اس کے متعلق یہ کہا جائے گا کہ اس نے کچھ رمضان کے روزے رکھے ہیں اس کے متعلق یہ نہیں کہا جائے گا کہ اس نے مکمل رمضان کے روزے رکھے ہیں۔
*شوال کے روزے الگ الگ رکھے جائیں یا مسلسل؟*
• یہ مسئلہ بھی پوچھا جاتا ہے کہ کیا شوال کے یہ روزے الگ الگ بھی رکھے جاسکتے ہیں یا مسلسل ہی رکھنے چاہیے؟
• یہ روزے الگ الگ اور مسلسل دونوں طرح سے رکھنا جائز ہے! لیکن مسلسل رکھنا افضل ہے
• کیونکہ اس میں نیکی کی طرف سبقت لے جانا ہے اور اس میں ٹال مٹول نہیں پائی جاتی کیونکہ ٹال مٹول کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ کبھی انسان بالکل ہی روزے نہیں رکھ پاتا۔
[الإمام ابن عثيمين رحمه الله تعالى- / مجموع فتاوى ورسائل (١٨/٢٠)📚جامعة الفقه الإسلامي العالمية في ضوء القرآن والسنة]