🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
طوفاں میں بہا ہے____نہ شعلوں میں جلا ہے۔۔!
گھائل ہوا تیروں سے____ نہ خنجر سے کٹا ہے ۔!
کہتے ہیں___جسے عشق، قیامت ہے، بلا ہے۔! ⊱⊰
ٹکرایا جو بھی اس سے____وہ دنیا سے مٹا ہے۔!
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹670
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
اپنے ماضی سے جو ورثے میں ملے ہیں ھم کو ۔!
ان اصولوں کی____تجارت نہیں ہوگی ھم سے۔!
فکرو اظہار میں ھم حکم کے____پابند نہیں ۔۔۔!
شاعری حسبِ ھدایت____نھیں ہوگی ھم سے ۔!
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
لٹا دی ملک کی دولت __اک یار کے پیچھے۔! ⊱⊰
کچھ تو چھپا ہے____اس پیار کے پیچھے ۔۔! ⊱⊰
کیا خوب ترقی ہوئی___ہمارے ملک میں اکرم ۔!
غریبی چھپا دی گٸی دیوار کے____پیچھے۔! ⊱⊰
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
تمہارے ہجر میں بس پُھــــول ہی نہیں جَھڑتے۔
"ائـے دوســـت -"
ہمارے شہر کی نہـــریں بھی سُوکـھ جاتی ہیـں۔
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
نہ رویا کر ساری رات__کسی بے وفا کی یاد میں "ائـے دوســـت -"
وہ خوش ہے اپنی دنیا میں تیری دنیا اجھاڑ کر ۔
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
کاش آجائے وہ مجھے__جان سے گزرتے دیکھے ۔!
اسکی خواہش تھی کبھی مجھکو بکھرتےدیکھے
وہ سلیقے سے ہُوا ہم سے گریزاں ☝🏻ورنہ ۔۔! ⊱⊰
لوگ تو صاف محبت میں____ مُکرتے دیکھے ۔۔۔!
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹660
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
تیری دوستی کی تعریف زبان پہ آنے لگی ۔۔۔! ⊱⊰
تجھ سے دوستی کر کے زندگی مسکرانے لگی ۔۔!
یہ میری دوستی تھی یا تیری اچھائی ۔! ⊱⊰•⊱⊰
کہ میری ہر سانس سے تیرے لیے دعا آنے لگی ۔۔!
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
خوددار میرے شہر کا__فاقوں سے مر گیا ۔۔! ⊱⊰
راشن جو آرہا تھا____وہ افسر کے گھر گیا ۔! ⊱⊰
چڑھتی رہی____ مزار پر چادر تو بے شمار ۔! ⊱⊰
باہر جو ایک فقیر تھا___سردی سے مر گیا ۔! ⊱⊰
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
تجھے یاد رکھنے کے شوق میں یوں ہوا کہ خود کو بھلا دیا”
میرا نام پوچھا کسی نے تو اسے تیرا نام بتا دیا”
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
تیرے درد کی انتہاء ہوئی____تو دل بھی منافق مزاج ہوگیا ۔۔!
آج دل چاہتا ہے کہ محبت کو گناہِ کبیرہ لکھوں۔!
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
دل کو تیرے کال کی____آس رھتی ھـے ۔۔۔۔! ⊱⊰
ان نظروں کو تیرے میسج کی پیاس رھتی ھـے!
میرے پاس میسـج کـی___ کمی تو نہیـں ۔۔! ⊱⊰
پر تیرےمیسج پڑھےبغیر طبیعت اداس رہتی ہے!
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹650
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
تیری دوستی میں ہم___دیوانے ہوگئے ۔! ⊱⊰•⊱⊰
تجھے اپنا بناتے بناتے__ خود سے بیگانے ہوگئے ۔!
پکار لے پیار سے ایک بار__"میرے دوست" ۔! ⊱⊰
مرغے🐔 کی آواز سنے__زمانے ہو گئے ۔! ⊱⊰•⊱⊰
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
کوئی نا ملے تو قسمت سـے گلہ نہیں کرتے ۔! ⊱⊰
اکثر لوگـــ مـل کر بھی____ملا نہیں کرتے ۔۔! ⊱⊰
ہر شاخ پر بہـار آتی ضـرور ھے___"اے دوسـت ۔!
پر ہر شـاخ پر پھول____ کـھلا نہیں کـرتے ۔! ⊱⊰
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
پھولوں کو۔۔۔جہاں کھلنا تھا____وہیں کھلتے تو اچھا تھا ۔!!
میں نے تم کو چاہا تھا، تم ہی ملتے تو اچھا تھا۔!
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
نہ جانے لوگ ہمیں_خوش دیکھ کر ہم سے جلتے کیوں ہیں ۔!!
ہماری تو عادت ہے غم میں بھی مسکرانے کی ۔۔!
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
ترے خیــال سے___ دامــن بچا کے دیکھا ہــے ۔۔!
دل و نظـــــر کو بہت آزما کـے____دیکھا ہــے ۔۔!
نشاطِ جاں کی قسم تو نہیں تو کچھ بھی نہیں۔
بہت دنوں تجھــے___ہم نـے بھلا کے دیکھا ہے ۔!
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
قیمت پانی کی نہیں__پیاس کی ہوتی ہے ۔! ⊱⊰
قیمت موت کی نہیں سانس کی ہوتی ہے ۔۔! ⊱⊰
دوست تو بہت ہوتے ہیں___دنیا میں مگر ۔۔! ⊱⊰
قیمت دوستی کی نہیں___اعتبار کی ہوتی ہے ۔!
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
نہ ہم بڑےمکان والے ہیں نہ ہم بڑےخاندان والے ہیں " صــاحـــب -"
معاشرہ عزت کرتا ہےکیونکہ ہم" ايمان" والے ہیں
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
فقیروں والی حالت دیکھکر ہم سے نفرت نہ کرنا
" صــاحـــب -"
ہم جب سنورتے ہیں تو زمانہ دیدار کو ترستا ھے
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
یہ مت سوچنا کے غافل ہوگئے ہیں تیری یاد سے "ائـے دوســـت -"
بس تمہیں مصروف سمجھ کر تنگ نہیں کرتے ۔!
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
اس کے ہونٹوں👄کا تبسم رہے قائم یارب ۔۔! ⊱⊰
اس کے زندگی میں خوشیوں کا بسیرا کر دے ۔۔!
یہ میرے دل کی دعا ہے__میرے مولا ۔۔! ⊱⊰•⊱⊰
ساری دنیا سے چھپا کر اسے__میرا👫 کر دے ۔۔!
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
روٹی امیر شہر کے___ کتوں نے چھین لی ۔! ⊱⊰
فاقہ غریب شہر کے بچوں میں___بٹ گیا ۔۔! ⊱⊰
چہرہ بتا رہا تھا کے____مارا ہے بھوک نے ۔۔۔! ⊱⊰
حاکم نے کہہ دیا__ کہ کچھ کھا کے مر گیا ۔! ⊱⊰
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
ہمارے پیار سے جلنے لگے ہیں__سالِ/ 2024 کے پیدائش والے ۔!
دعا کرو کے 25/ 25 آتے آتے نظـر نـہ لگ جائے ۔!
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
نہ جانے لوگ_ہمیں خوش دیکھ کر ہم سے جلتے کیوں ہیں ۔۔؟
ہماری تو عادت ہے__غم میں بھی مسکرانے کی۔!
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے___کبھی داغ دل نےجلا دیا ۔۔!!
اے جنون عشق بتا ذرا مجھےکیوں تماشا بنا دیا
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
ہادی برحق کہوں___ یا تجھ کو نور معرفت ۔؟؟
یا راہ وحدت کا سمجھوں تجھ کو سچا رہنما ۔۔!
آج تیری قوم پر ___افسوس آتا ہے مجھے ۔۔! ⊱⊰
فرقہ بندی نے جسے__ زنجیر در پا کر دیا ۔۔! ⊱⊰
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
رونے سے کیا حاصل____اے دل سودائی ۔۔؟ ⊱⊰
آنکھوں کی بھی رسوائی دامن کی بھی رسوائی
ہم لوگ سمندر کے بچھڑے ہوئے___ساحل ہیں ۔!
اس پار بھی تنہائی__اس پار بھی تنہائی ۔۔! ⊱⊰
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ
۲۴ رجب ۱۴۴۶ هـ | 26 جنوری 2025 م
اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس:
❍╍╍❨ فہرست ◄ ❹ ❩╍╍❍ :-
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
🟡 اسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry
♦️ اچھے اشعار کا مطالعہ کیا جائے تو وہ انسان کو بھلائی کے راستے پر لگاتے ہیں
🟡 نمازِ کی اہمیت
♦️ نمازِ کے مسئلہ بیان اور نماز پڑھنے کا صحیح طریقہ
🟡 ڈاکٹر اسرار احمد صاحب آفیشل چینل
♦️ موصوف کے بیانات
🟡 قرآنی دعائیں
♦️ قرعانی دعائیں
🟡 میر تقی میر
♦️ اشعار کے لیے
🔵 قرآن کریم سـے نصیحت
▫️قران و حدیث کی تعلیم
🟡 قرآن کورین ٹرانسلیٹ
♦️ ترجمہ کورین زبان
🟡 ایڈو فیض سعید
♦️ موصوف کے بیانات
🟡 روحانی شفاخانہ
♦️ روحانی علاج و معالجہ کے لئے گروپ
🟡 زندگی بدلنے والے اقوال
♦️ مثبت سوچ اور کامیاب زندگی کی طرف ایک قدم
🟡 اسلام کی بیٹیاں
♦️ اصلاح معاشرہ کے لئے
🟡 کائن ماسٹر سیکھیں || kain mastar
♦️ کائن ماسٹر مکمل معلومات حاصل کرنے کے لئے
🟡 عشقِ صحابہ
♦️ صحابہ کی عظمت کے بارے میں
🟡 چینل دارالکتب
♦️ ہرطرح اور ہر موضوع کی کتاب کے لئے
🟡 ڈاکٹر اسرار احمدصاحب گروپ
🔘 موصوف کے بیانات
🟡 پیام انسانیت
♦️ ایک سے بڑھ ایک اسلامک پوسٹ
🟡 اشعار غالب
دلچسپ اور خوبصورت شعر وشاعری
🟡 واقعات و حکایات
عمدہ قسم کے سبق آموز واقعات وحکایات
🟡 قاری عبدالحنان اوفیشل
موصوف کے بیانات
🟡 مفتی طارق مسعود آفیشل
مشہور و معروف عالم کے بیانات اور اپڈیٹس
🟡 کلمات ربی
قرآنی آیات کا ترجمہ و تفسیر
🟡 محسن ملت روحانی مرکز
جادو,سحر,سفلی پڑھائی کاکاٹ ,جسمانی مرض علاج
🟡 اولیاء اللہ کی باتیں
اولیاء اللہ کی باتوں امتِ مسلمہ
🟡 لطیفوں کا خزانہ
چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنا
🟡 ڈاکٹر فرحت ہاشمی
موصوف کے بیانات
🟡 حدیث کی خوبصورتی- 𝑇ℎ𝑒 𝐵𝑒𝑎𝑢𝑡𝑦 𝑜𝑓 𝐻𝑎𝑑𝑖𝑡ℎ𝑠
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
’’لوگوں تک (میری تعلیمات) پہنچا دو خواہ وہ ایک آیت ہی کیوں نہ ہو۔‘‘
🟡 علم و ادب
🔸 اقوال زریں چھوٹی مگر سبق آموز
🟡 طب نبوی آن لائن علاج
🔸 پیچیدہ امراض کا علاج
🟡 الحکمت نباتاتی معلومات چینل
🔸 طب یونانی اور صحت کا فروغ
🟡 حمد نعت بیان دیوبند
🔸 نبی کی تعریف میں اشعار
🔴 صحیح مسلم
▫️ ترجمہ تشریح پروفیسرمححمديحي جلالپوری
🟠 محمد رضا ثاقب مصطفائی
▫️ موصوف کے بیانات
🟡 مرزا اسداللہ خان غالب
🟢 حــــدیثِ رســــــولﷺ
🔸 سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث
🔵 محمد تقی عثمانی صاحب
▪️ موصوف کے بیانات
🟣 داستان شجاعت
▪️ اسلامی تاریخی ناولز
⚫️ شمسی اصلاحی چینل
▫️ قرآن کریم کی روز ایک آیت
⚪️ گرافکس خزانہ
▪️ بہترین قسم کی گرافکس ڈیزائنز
🟤 تلاوت القرآن الکریم گروپ
▫️ قرآن آڈیو اور ویڈیو
🔘 رعـــد بن محمــد الكـــردي
▫️ تلاوت
🔴 روحانی علاج
▫️ قرآن و حدیث کی روشنی میں جنّات کے ذریعے علاج
🟠 آداب مباشرت
▫️ شب زفاف (سہاگ رات)، طریقہ ہمبستری کا سنت طریقہ
🟡 محمّد امجد رضا قادری آفیشل
▫️ مختلف اسلامی موضوعات پر اپنی تقاریر
🟢 دلچسپ اور عجیب معلومات گروپ
▫️ کہانیاں اور دلچسپ معلومات
🔵 ڈیجیٹل کتاب میلہ
▫️ کتابوں کے شائقین کو ہر موضوع پر کتابیں ملیں گی
🟣 حضرت واصف علی واصف آفیشل
▫️ کلام سینڈ کیا جاتا ہے
⚫️ کتب بینی
▫️ کتب بینی و کتاب خوانی کی روایات کو فروغ دینا
⚪️ طارق بن زیاد
▫️ اور غازیوں کے واقعات
🟤 القلم
▫️ محض ادبی مضامین و سبق آموز تحاریر اور اشعار وغزلیات
🔴 استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ
▫️ موصوف کے بیانات
🟠 اصحاب فکر و نظر
▫️ خیر کی بات
🟡 ڈاکٹر زاکر نائک
▫️ موصوف کے بیانات
🟢 زاہدہ ملک ( الفلق ویلفیئر فاؤنڈیشن )
▫️ دوسروں کی مدد کیلئے وقف دینی و دنیاوی مفت تعلیم
🔵 تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں
▫️ اسلامک تاریخ
🟣 مجموعہ داعــیــانِ اســــلام
▫️ حدیث دعائیں اسلامک پوسٹ
⚫️ وعظ ونصیحت
▫️ مولانا محمد الیاس گھمن کے بیانات
⚪️ ابن سینا • اُردو
▫️ کی زندگی پر ڈراما
🟤 اسلامک کارٹون
▫️ اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون
🔴 اردو سے عربی سیکھیں
▫️ عربی زبان سیکھنے کے متعلق آسان اور عام فہم مواد
🟠 تلاوت القرآن الکریم
▫️ مختلف قراء کی قراءت
🟡 علم العروض
▫️ علم العروض کے مکمل اسباق
🟢 ڈاکٹر فرحت ہاشمی
▫️ موصوف کے بیانات
🔵 دلچسپ اور عجیب معلومات چینل
▫️ کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ
🟣 اسلامک کوئز گروپ
▫️ سوال وجواب کوئز کی شکل میں
⚫️ پیغام انسانیت
▫️ سلسلے وار پوسٹ
⚪️ صحیح البخاری
▫ ترجمہ اور تشریح حافظ عبد الستار الحمادپرمشتمل
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں ↶
👉 @PleasingAllah
👉 @AdoringAllah
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
پیار محبت، ناز نخرے___ستانا، رولانا منانا، سر آنکهوں پہ ۔۔!!
مگر خدارا محبت میں شامل کوئی تیسرا نہ هو۔
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
ہمیں بھی بہت شوق تھا ____ دریائے عشق میں تیرنے کا ۔۔!
اک لہر نےایسا ڈوبایا کہ ابھی تک کنارہ نہیں ملا
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍