🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
کسی کے وعدے پر ہم اپنی زندگی تباہ کر بیٹھے
ہائے دیوانگی میں ہم ، یہ کیسا گناہ کر بیٹھے ۔!
بس ایک چاند کی___آرزو کے لئے ہم ۔!! ⊱⊰•⊱⊰
اپنی حسین راتوں کو__ہم تباہ کر بیٹھے ۔۔! ⊱⊰
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
محبت میں ساری حدوں کو___توڑ سکتا تها ۔!!
میں زمانے کو __مصیبت میں چھوڑ سکتا تها۔!
خدا کے خوف سے____دل هی لرز گیا ورنہ ۔۔۔!!
تیرے هونٹوں سے شبنم بهی نچوڑ سکتا تها ۔۔!!
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
لوگ منتظر تھے۔۔۔۔۔کہ ہمیں ٹوٹتا ہوا دیکھیں _!!
اور ہم تھے کہ برداشت کرتے کرتے پتھر ہوگئے ۔۔!
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
بدن کے قیدخانے میں عجب تھی روح کی حالت
اسیری بھی مقدم تھی رہائی بھی ضروری تھی!
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
عجب پر لطف منظر دیکھتا رہتا ہوں بارش میں
بدن جلتا ہےاور میں بھیگتا رہتا ہوں بارش میں
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
مشکلوں سے آپ کی کھبی ملاقات نہ ہو ۔!! ⊱⊰
اداس بیٹھو____کھبی ایسی کوئی بات نہ ہو ۔!!
دعا ہے محفلوں سے سجے زندگی آپ کی ۔!! ⊱⊰
بس ہمیں پکار لینا ، اگر کوئی ساتھ نہ ہو ۔! ⊱⊰
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
گزری ہوئی زندگی کو___کبھی یاد نہ کر ۔!! ⊱⊰
تقدیر میں جو لکھا ہے___اس کی فریاد نہ کر ۔!!
قسمت میں جو لکھا ہے ، وہ ہوکر رہے گا ۔!! ⊱⊰
تو فکر میں ، اپنی ہنسی برباد نہ کر ۔!! ⊱⊰•⊱⊰
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
ایسے جڑ جاؤ میری جاں میری تقدیر کے ساتھ ۔!
جیسے مشہور ہے رانجھے کی وفا ہیر کے ساتھ ۔
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
لبوں کی نرمی زلفوں کا سایہ بھی نہیں دیتی۔!!
وہ دل میں رہتی ہے کرایہ بھی نہیں دیتی۔! 😋
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
مجھے تمہارا ساتھ زندگی بھر نہیں چاہیے بلکہ
جب تک تم ساتھ ہو تب تک زندگی چاہئیے __!!
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
تیرے نام کو اپنے ہونٹوں پر سجایا ہے میں نے ۔!
تیری روح کو اپنے دل میں بسایا ہے میں نے ۔۔۔!!
دنیا تمھیں ڈھونڈتے ڈھونڈتے ہوجائے گی پاگل ۔
دل کے ایسے کونے میں چھپایا ہے میں نے ۔۔۔۔۔!!!
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
تمہارے شہر کے رستے___عجیب رستے ہیں ۔۔!!!
کہ واپسی کے لیے___آج تک ترستے ہیں ۔۔!!! ⊱⊰
جو قہقہوں کی عمارت میں ہوگئے محصور ۔۔!!!
کچھ ایسےلوگوں کی بستی میں ہم بستے ہیں۔!
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
وفا کا نام مت لو یارو____یہ دل دکھاتی ہے ۔۔!!!
اسی وفا کیوجہ سے کسی بے وفا کی یاد آتی ہے
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
محبت روگ تها دل کا سو دل سےنچوڑ دی ہم نے
شاعری شوق ہے اپنا، سو دل سے جوڑ دی ہم نے!
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
اب تو اتنا بھی آسان نہیں_تم کو بھول جانا ۔۔!!!
دن تو گزر جاتا ہے__پر رات ڈھلتی ہی نہیں ۔۔!!!
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
ملنا تھا اتفاق____بچھڑنا نصیب تھا ۔!! ⊱⊰•⊱⊰
وہ اتنے دور ہو گئے___جنہیں ہونا قریب تھا ۔۔!!
ہم انہیں دیکھنے___کو ترستے ہی رہ گئے ۔! ⊱⊰
وہ جن کے ہاتھوں میں لکھا میرا نصیب تھا ۔۔!!
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ
۱۹ ربیع الاول ۱۴۴۶ هـ | 24 ستمبر 2024 م
اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس:
❍╍╍❨ فہرست ◄ ❹ ❩╍╍❍ :-
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
🟡 ایڈو فیض سعید
🔘 موصوف کے بیانات
🟡 روحانی شفاخانہ
🔘 روحانی علاج و معالجہ کے لئے گروپ بنایا گیا ہے
🟡 زندگی بدلنے والے اقوال
🔘 مثبت سوچ اور کامیاب زندگی کی طرف ایک قدم
🟡 اسلام کی بیٹیاں
🔘 اصلاح معاشرہ کے لئے
🟡 کائن ماسٹر سیکھیں || kain mastar
🔘 کائن ماسٹر مکمل معلومات حاصل کرنے کے لئے
🟡 عشقِ صحابہ
🔘 صحابہ کی عظمت کے بارے میں
🟡 چینل دارالکتب
🔘 ہرطرح اور ہر موضوع کی کتاب کے لئے
🟡 ڈاکٹر اسرار احمدصاحب گروپ
🔘 موصوف کے بیانات
🟡 پیام انسانیت
🔘 ایک سے بڑھ ایک اسلامک پوسٹ
🟡 اشعار غالب
🔘 دلچسپ اور خوبصورت شعر وشاعری
🟡 واقعات و حکایات
🔘 عمدہ قسم کے سبق آموز واقعات وحکایات
🟡 قاری عبدالحنان اوفیشل
♦️ موصوف کے بیانات
✅ مفتی طارق مسعود آفیشل
🔹مشہور و معروف عالم دین مفتی طارق مسعود صاحب کے بیانات اور اپڈیٹس کے لئے ٹیلی گرام چینل۔
🟡 کلمات ربی
♦️ قرآنی آیات کا ترجمہ و تفسیر
🟡 محسن ملت روحانی مرکز
♦️ جادو,سحر,سفلی پڑھائی کاکاٹ ,جسمانی مرض علاج
🟡 اولیاء اللہ کی باتیں
♦️ اولیاء اللہ کی باتوں امتِ مسلمہ
🟡 لطیفوں کا خزانہ
♦️ غمزدہ چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنا
🟡 ڈاکٹر فرحت ہاشمی
♦️ موصوف کے بیانات
🟡 حدیثوں کا حسن - 𝑇ℎ𝑒 𝐵𝑒𝑎𝑢𝑡𝑦 𝑜𝑓 𝐻𝑎𝑑𝑖𝑡ℎ𝑠
♦️ اسلامک ازکار اور حدیث انگلش
🟡 شرعی احکام و مسائل
♦️ روز ایک/ دوں اسلامی سوال کا جواب سند کیا جاۓ گا جو صرف قرآن و حدیث کی روشنی میں
🟡 علم و ادب
♦️ اقوال زریں چھوٹی مگر سبق آموز
🟡 طب نبوی آن لائن علاج
♦️ پیچیدہ امراض کا علاج
🟡 الحکمت نباتاتی معلومات چینل
♦️ طب یونانی اور صحت کا فروغ
🟡 حمد نعت بیان دیوبند
♦️ نبی کی تعریف میں اشعار
🟡 صحیح مسلم
♦️ ترجمہ تشریح پروفیسرمححمديحي جلالپوری
🟡 محمد رضا ثاقب مصطفائی
♦️ موصوف کے بیانات
🟡 مرزا اسداللہ خان غالب
🟡 حــــدیثِ رســــــولﷺ
♦️ سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث
🟡 محمد تقی عثمانی صاحب
♦️ موصوف کے بیانات
🟡 داستان شجاعت
♦️ اسلامی تاریخی ناولز
🟡 شمسی اصلاحی چینل
♦️ قرآن کریم کی روز ایک آیت
🟡 گرافکس خزانہ
♦️ بہترین قسم کی گرافکس ڈیزائنز
🟡 تلاوت القرآن الکریم گروپ
♦️ قرآن آڈیو اور ویڈیو
🟡 رعـــد بن محمــد الكـــردي
♦️ تلاوت
🟡 روحانی علاج
♦️ قرآن و حدیث کی روشنی میں جنّات کے ذریعے علاج کیا جاتا ہے
🟡 آداب مباشرت
♦️ آداب مباشرت میں شب زفاف (سہاگ رات)، طریقہ ہمبستری کا سنت طریقہ، عورت کیا چاہے شوہر سے وغیرہ وغیرہ پر تفصیلی گفتگو
🟡 محمّد امجد رضا قادری آفیشل
♦️ صوفی مسلم اسکالر، مبلغ اور یوٹیوبر ہیں۔ وہ مختلف اسلامی موضوعات پر اپنی تقاریر کے لیے قابل ذکر ہیں
🟡 دلچسپ اور عجیب معلومات گروپ
♦️ کہانیاں اور دلچسپ معلومات
🟡 طارق بن زیاد
♦️ اور غازیوں کے واقعات
🟡 القلم
♦️ محض ادبی مضامین و سبق آموز تحاریر اور اشعار وغزلیات
🟡 استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ
♦️ موصوف کے بیانات
🟡 اصحاب فکر و نظر
♦️ خیر کی بات
🟡 ڈاکٹر زاکر نائک
♦️ موصوف کے بیانات
🟡 زاہدہ ملک ( الفلق ویلفیئر فاؤنڈیشن )
♦️ دوسروں کی مدد کیلئے وقف دینی و دنیاوی مفت تعلیم
🟡 جنت کے پتے
♦️ دین کو پھیلانا
🟡 تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں
♦️ اسلامک تاریخ
🟡 مجموعہ داعــیــانِ اســــلام
♦️ قرآن صحیح حدیث دعائیں اسلامک پوسٹ
🟡 وعظ ونصیحت
♦️ مولانا محمد الیاس گھمن کے بیانات
🟡 ابن سینا • اُردو
♦️ کی زندگی پر ڈراما
🟡 اسلامک کارٹون
♦️ اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون
🟡 اردو سے عربی سیکھیں
♦️ عربی زبان سیکھنے کے متعلق آسان اور عام فہم مواد شئیر کیا جائے
🟡 تلاوت القرآن الکریم
♦️ مختلف قراء کی قراءت
🟡 علم العروض
♦️ علم العروض کے مکمل اسباق
🟡 ڈاکٹر فرحت ہاشمی
♦️ موصوف کے بیانات
🟡 دلچسپ اور عجیب معلومات چینل
♦️ کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ
🟠 پیغام انسانیت
♦️ سلسلے وار پوسٹ کے لئے
🟡 صحیح البخاری
♦️ ترجمہ اور تشریح حافظ عبد الستار الحمادپرمشتمل
🟡 اسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry
♦️ اچھے اشعار کا مطالعہ کیا جائے تو وہ انسان کو بھلائی کے راستے پر لگاتے ہیں
🟡 نمازِ کی اہمیت
♦️ نمازِ کے مسئلہ بیان اور نماز پڑھنے کا صحیح طریقہ
🟡 ڈاکٹر اسرار احمد صاحب آفیشل چینل
♦️ موصوف کے بیانات
🟡 قرآنی دعائیں
♦️ قرعانی دعائیں
🟡 میر تقی میر
♦️ اشعار کے لیے
🟡 قرآن کریم سـے نصیحت
♦️ قران و حدیث کی تعلیم
🟡 قرآن کورین ٹرانسلیٹ
🔘 قرآن کا ترجمہ کورین زبان
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں ↶
👉 @PleasingAllah
👉 @AdoringAllah
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
یاد کـــــــرتے ہیں آج بھی انہیں پہلے کیطـــرح !
کون کہتا ہے فاصلے محبت کی یاد مٹادیتے ہیں!
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
نہ لفطوں کا لہو نکلتا ہےنہ کتابیں بول پاتی ہیں
میرے درد کے دو گواہ تھے دونوں بے زباں نکلے!
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
قیامت تک____تجھے یاد کریں گے ۔۔۔۔!! ⊱⊰•⊱⊰
تیری ہر باتوں کا____اعتبار کریں گے ۔!! ⊱⊰•⊱⊰
آخری سانس کے وقت بھی گر تو خفا ہوگی ۔۔!!!
تو قسم خدا کی، تجھے منانے کے بعد مریں گے۔!
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹30
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
ہمیں بھی پیار کرنے کا____خیال آیا ۔۔!! ⊱⊰•⊱⊰
جب بھی یہ خیال آیا__خود کو اکیلا پایا ۔! ⊱⊰
ڈھونڈتے رہے اس دنیا میں ، ہم سفر ۔!! ⊱⊰•⊱⊰
کسی کو دھوکے باز ، تو کسی کو بے وفا پایا ۔۔!!
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
محبت کی دنیا میں___ہمیشہ محبت رہے ۔!! ⊱⊰
نـہ نفـرت رہـے___اور نـہ ہـی بغاوت رہے ۔!! ⊱⊰
یہی دل کی دعا ہے ہماری___اے دوستو ۔۔!!! ⊱⊰
سلامت رہو آپ__اور گروپ بھی سلامت رہے ۔!!
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
اس کی یاد آئی ہے__سانسوں ذرا آہستہ چلو ۔۔!!
دھڑکنوں سے بھی عبادت میں___خلل پڑتا ہے ۔!!
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
اتنے انمول تھے__کہ خريد نہ سکا کوئی ہم کو .!
حیران ہوں کہ تیرے ہاتھوں بکے تو بکے کیسے۔!
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
سوچتاہوں تجھےمل کےمیں کس سوچ میں ہوں
پہلے اس سوچ کا مفہوم سمجھ لوں، تو کہوں۔!
میں تیرے شہر میں انجان ہوں، پردیسی ہوں ۔!
پیلے تیرے الطاف کا مفہوم سمجھ لوں تو کہوں
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹20
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
دروازے تک وہ آ کر__واپس ہیں مڑ گئے ۔۔!! ⊱⊰
لگتا ہےمیری کوئی آزمائش ابھی باقی ہے ۔! ⊱⊰
چَین و سکون اور راحت__سب تو لے لیا ۔۔!! ⊱⊰
لگتا ہے جان دینے کی فرمائش ابھی باقی ہے ۔۔!!
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
گلاب کے پتوں سے بھی نازک تھا دل میرا ۔! ⊱⊰
زمانے کی ٹھوکروں نے اسے پتھر بنا دیا ۔۔!!! ⊱⊰
نکلے تھے اس لئے کہ ڈھونڈھ لینگے تجھے ۔! ⊱⊰
تیری اک تلاش نے عمر بھر کا مسافر بنا دیا ۔۔۔!!!
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
میری خاموشیوں کےراز مجھے خود نہیں معلوم
نہ جانے کیوں لوگ مجھے مغرور سمجھتے ہیں۔!
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
محفلِ حسن تھی مے خانہ تھا____ساقی کا ۔۔!!!
شاعری عروج پہ پہنچی تو سامنے رقیب آ بیٹھا
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
سوچتاہوں تجھےمل کےمیں کس سوچ میں ہوں
پہلے اس سوچ کا مفہوم سمجھ لوں، تو کہوں۔!
میں تیرے شہر میں انجان ہوں، پردیسی ہوں ۔!
پیلے تیرے الطاف کا مفہوم سمجھ لوں تو کہوں
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹20