🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
سوچا تھا زندگی میں__نہ ہوں گے کھبی رسوا ۔
پر پیار رسوائی____ہمیں تباہ کر گئی ۔!! ⊱⊰⊱⊰
گئے تھے محفل میں____غم بھلانے کو ۔! ⊱⊰⊱⊰
وہاں بھی تنہائی__اپنا فرض ادا کر گئی ۔۔!! ⊱⊰
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
چھوڑو سب وعدوں کو قسموں کو ارادوں کو ۔!
تم آئینہ دیکھو اور بتاؤ میری پسند کیسی ہے ۔؟
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
یادوں کا بستر تنہائی کی چادر اور تکیہ غم کا۔!
انتظام تو سب مکمل ہوا بس نیند کا آنا باقی ہے
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
یاد کبھی آئے تو____آنکھیں نم نہ کرنا ۔۔۔۔!! ⊱⊰
ہم چلے بھی جائیں___تو کبھی غم نہ کرنا۔! ⊱⊰
یہ ضروری نہیں کہ___ہر رشتے کا کوئی نام ہو۔!
لیکن میرےپیار کےاحساس کو کبھی کم نہ کرنا۔
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹120
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
زخم اتنے گہرے ہیں__کہ اظہار کیا کریں ۔؟ ⊱⊰
ہم خود بن گئے ہیں نشانہ__وار کیا کریں ۔؟ ⊱⊰
ہم مر گئے مگر کھلی رہی ہماری__آنکھیں ۔؟ ⊱⊰
اس سے زیادہ ہم__اس کا انتظار کیا کریں ۔! ⊱⊰
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
محبت کے نام پر___دیوانے چلـے آتے ہیـں ۔! ⊱⊰
شمـع کے پیچھے____پروانے چلے آتے ہیں ۔!! ⊱⊰
تـم بھی چلے آنـا____میری مـوت پر ۔۔!! ⊱⊰•⊱⊰
اس دن تو بیگانے بھی___چـلے آتـے ہیـں ۔۔!! ⊱⊰
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
محبت اک مسرت ہے، اگر پوشیدہ رہ جائے تو ۔!!
محبت اک مصیبت ہے__اگر اظہار ہو جائے تو ۔!!
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
محبت کسے کہتے ہیں، اور کیسی ہوتی ہے۔
جگر میں درد ہوتا ہے، اور تمنا دل میں ہوتی ہے۔
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ
۷ ربیع الثانی ۱۴۴۶ هـ | 11 اکتوبر 2024 م
اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس:
❍╍╍❨ فہرست ◄ ❷ ❩╍╍❍ :-
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
🟣 راہ حق ٹی وی
🔸محمدتقی عثمانی کی تقاریر
🟣 اصلاح المسلمین
🔸امت مسلمہ کی اصلاح
🟣 نبی ﷺ کی تعلیمات سیکھیۓ
🔸 قرآن وحدیث کی باتیں سند کی جاۓ گی
🟣 اھل الحدیث ھم اھل النبی ﷺ
🔸لوگوں کو توحید کی دعوت دینا شرک و بدعات سے آگاہ
🟣 گروپ کہانی گھر تربیت اولاد
🔸بچوں کی تربیت کے حوالے سے ماں باپ کے لیے قرآن سے ریفرینس اور سچے واقعات
🟣 آج کی حدیث چینل
🔸اردو تاریخ کے لحاظ سے حدیثیں
🟣 علم العروض
🔸علم العروض کے مکمل اسباق
🟣 سلسلہ فھم القرآن
🔸تفسیر تیسیرالقرآن مولانا عبد الرحمن کیلانی
🟣 بھولی بسری سنتیںﷺ
🔸آؤ سنتوں کو زندہ کریں اور صحیح بخاری کی ویڈیو
🟣 دار الإفتاء جامعہ فلاح دارین شیرشاہ
🔸آپ اپنے تمام مسائل جان سکتے ہیں
🟣 تاریخ مجاہدینِ اسلام
🔸روانہ مجاہدین اسلام اور غازیوں کی پوسٹس
🟣 مفتی طارق مسعود آفیشل
🔸 مشہور و معروف عالم دین مفتی طارق مسعود صاحب کے بیانات اور اپڈیٹس کے لئے ٹیلی گرام چینل۔
🟣 حرمين آڈیوز
🔸حرمین کی آڈیو ریکارڈنگ
🟣 آداب مباشرت
🔸 آداب مباشرت میں شب زفاف (سہاگ رات)، طریقہ ہمبستری کا سنت طریقہ، عورت کیا چاہے شوہر سے وغیرہ وغیرہ پر تفصیلی گفتگو
🟣 شاعری میرا جنون
🔸شعروشاعری اور غزلوں
🟣 گوشہ خواتین و اطفال
🔸پکوان کچن ٹپس بیوٹی ٹپس صحت کے مسائل کے حل اور بچوں کی تربیت
🟣 طب نبوی یوٹیوب کورس
🔸یوٹیوب کے زریعے کورس فری
🟣 دارالمطالعہ گروپ
🔸 کتب ارسال کرکے امت کو فائدہ پہونچا ناہے
🟣 علامہ محمد اقبال
🔸اشعار
🟣 انجینئر محمد علی مرزا
🔸انجینئر محمد علی مرزا کے بیانات
🟣 فوٹوں جی موکاف سیکھیں
🔸گرافکس کورس سکھایا جاتا ہے
🟣 مجموعہ داعــیــانِ اســــلام
🔸قرآن اور صحیح حدیث دعائیں
🟣 اردو ناولز
🔸اردو ناول
🟣 گلشن ادب
🔸 ادبی، تحقیقی، تنقیدی اور معلوماتی
🟣 البیان
🔸 دینی احکام ومسائل کی نشرواشاعت
🟣 حــــدیثِ رســــــولﷺ
🔸 عــوام الناس تک سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث پہنچانا
🟣 الکشف قرآن ایجوکیشن (روز ایک آیت اردو انگلش ترجمہ وتفسیر کیساتھ)
🔸 قرآن ترجمہ تفسیر
🟣 میری آخری طلب
🔸پراثر تحریر بہترین اردو ویڈیو و ڈیپی
🟣 کھانا خزانہ
🔸 بہترین کھانے صحت سے متعلق اور بیوٹی
🟣 ڈاکٹر محمد طاہر القادری
🔸 ڈاکٹر طاہر قادری کے بیان سینڈ کیا جائے گے
🟣 آؤ تجوید سیکھیں
🔸 تجوید القرآن کے شارٹ ویڈیو لیکچرز
🟣 اسلامک کارٹون
🔸 اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون سینڈ کیا جائے گے
🟣 رعـــد بن محمــد الكـــردي
🔸 رعـــد بن محمــد الكـــردي کی تلاوت
🟣 استادہ عفت مقبول
🔸آپ کو استادہ عفت مقبول کے بیانات ملے گئے
🟣 اردو پوسٹ
🔸 لوگوں کو بیدار رکھنا، دینی وادبی پوسٹ، اردو کو فروغ دینا
🟣 ابن سینا • اُردو
🔸 مسلم دنیا کے ممتاز فلسفی اور طبیب تھے، جو اسلامی سنہری دور میں سامانی سلطنت کے ملازم میں پھلے پھولے تھے۔
🟣 ندائے منبر
🔸مستند علماء کرام کے جدید (خطباتِ جمعہ، تفسیر قرآن، درسِ حدیث، مسائل کے حل، درسِ نظامی، و دیگر) مکمل بیانات
🟣 بیت المقدس
🔸امت مسلمہ کو بیت المقدس کی تاریخ سے وابستہ کرنا
🟣 تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں
🔸 اسلامک تاریخ بیان اور انبیاء کرام کی زندگی
🟣 تلاوت القرآن الکریم گروپ
🔸 تلاوت قرآن آڈیو اور ویڈیو
🟣 قرآن کریم سـے نصیحت
🔸القران و الحدیث
🟣 ڈاکٹر اسرار احمد صاحب
🔸ڈاکٹر اسرار الحق کے بیانات پر مشتمل ہے
🟣 زاہدہ ملک ( الفلق ویلفیئر فاؤنڈیشن )
🔸دوسروں کی مدد کیلئے وقف دینی و دنیاوی مفت تعلیم اور فلاح و بہبود
🟣 مولانا طارق جمیل صاحب
🔸چینل مولانا طارق جمیل کے بیانات
🟣 تلاوت القرآن الکریم
🔸مختلف قراء کی قراءت پر مشتمل ہے
🟣 علم و ادب
🔸اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز تحریر عمدہ تصاویر کے ساتھ
🟣 قرآن کورین ٹرانسلیٹ
🔸قرآن کا ترجمہ کورین زبان میں
🟣 حدیث کی خوبصورتی / 𝒯𝒽𝑒 𝐵𝑒𝒶𝓊𝓉𝓎 𝑜𝒻 𝐻𝒶𝒹𝒾𝓉𝒽𝓈🌿
🔸 اسلامک ازکار اور حدیث انگلش
🟣 اُردو قرآن لفظی ترجمہ
🔸قرآن کریم کو لفظ با لفظ
🟣 استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ
🔸بیانات
🟣 اسلامک کوئز
🔸سوال و جواب (کوئز) کی شکل میں فہمِ دین کو آسان انداز
🟣 اسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry
🔸اچھے اشعار کا مطالعہ کیا جائے تو وہ انسان کو بھلائی کے راستے پر لگاتے ہیں
🟣 آؤ جنت پکارتی ہے
🔸 قرآن و حدیث کی باتیں سینڈ کرنا
🟣 محمّد امجد رضا قادری آفیشل
🔸ایک پاکستانی سنی، صوفی مسلم اسکالر، مبلغ اور یوٹیوبر ہیں۔ وہ مختلف اسلامی موضوعات پر اپنی تقاریر کے لیے قابل ذکر ہیں۔
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
نوٹ : ٹیلیگرام گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں رابطہ کرے
@PleasingAllah
@Adoring_Allah
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
صدقہ بھی دے دیا___نظر بھی اتار دی ۔۔۔!!! ⊱⊰
دولت سکون چین کی سب مجھ پے وار دی ۔۔!!!
میں نےکل شام یونہی کہا کی طبیعت خراب ہے!
ماں نے پوری رات___دعاؤں میں گزار دی ۔!! ⊱⊰
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
چراغوں کے سفر میں___دبدبہ ہو آندھیوں کا ۔!
تو پھر انجام ظلمت کے سوا کچھ بھی نہیں ہے
یہ دنیا نفرتوں کی__آخری اسٹیج میں ہے۔! ⊱⊰
علاج اس کا محبت کے سوا کچھ بھی نہیں ہے!
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
سامنے رکھ کر قرینے سے___وہ تصویر میری ۔!!!
اپنے کمرے کے چراغوں کو____بجھا دیتی ہے ۔!!
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
اب تو اتنا بھی آسان نہیں__تم کو بھول جانا ۔۔!
دن تو گزر جاتا ہے___پر رات ڈھلتی ہی نہیں ۔۔!!
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
ٹوٹ جاۓگی تمہاری ضد کی عادت اس دن 😵
جب پتہ چلیگا یاد کرنے والا اب یاد بن گیا ۔😥
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
☜ گناہوں کی بخشش طلب کر رہا ہوں ۔۔۔!!
☜ خدا کے حضور جان و قلب کر رہا ہوں ۔۔۔!!!
☜ ہو نظر کرم الہٰی میرے سب گناہوں پر ۔۔!!
☜ گن گن کے تیرے سامنے قلم کر رہا ہوں ۔!
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
۔
پلٹ کر بھی نہیں دیکھی تیری یہ بےرخی ہم نے
بھلا دیں گےتجھے ایسے کےتو بھی یاد رکھےگی
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
تیری چاہت کا ایسا........نشہ چڑھا ہے مجھ پہ ۔!
شاعری ہم کرتے ہیں اور درد پورا گروپ سہتا ہے
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
خوشبو ہو، چاندنی کی چمک ہو، شعلۂ حسن ہو!
ساری خوبیاں نظر آتی ہیں تجھےدیکھنے کے بعد
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
زمانے سے نہیں___تنہائی سے ڈرتے ہیں ۔۔۔!! ⊱⊰
پیار سے نہیں___رسوائی سے ڈرتے ہیں ۔۔۔!! ⊱⊰
ملنے کی امنگیں__بہت ہیں دل میں ۔۔۔! ⊱⊰•⊱⊰
لیکن ملنے کے بعد___جدائی سے ڈرتے ہیں ۔! ⊱⊰
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
محبت کرنے والوں کو___انکار اچھا نہیں لگتا ۔!
دنیا والـوں کو____یہ اقرار اچھـا نہیں لگـتا ۔۔!!
جب تک لڑکی لڑکا بھاگ__نہ جائیں گھر سے ۔۔!!
تب تک محلے والوں کو___پیار سچا نہیں لگتا۔!
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
عیادت رسم دنیا تھی____چلے آتے تو کیا ہوتا ۔!!
تمہارے پوچھ لینے سے نہ جی جاتے نہ مر جاتے۔
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
محبت کا ایسا روگ ہے، محبت کا ایسا حال ہے۔!!
محبت کا جام جس نے پیا ، وہ پریشان حال ہے۔!
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
تیرے معصوم نگاہوں کی تقدس کی قسم ۔۔!!
دل نے کیا، روح نے بھی تجھ سے محبت کی ہے!
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
گھڑی بھر بھی تنہا وہ مجھے ہونے نہیں دیتے ۔!!
مجھے چاہنے والے___کبھی سونے نہیں دیتے ۔۔!!
میرےسر پہ میری ماں کی دعاؤں کاجو سایہ ہے
سفر میں یہ کہیں حادثے ہونے نہیں دیتے ۔!! ⊱⊰
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹110
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
سمندر کے تلاطم میں کٹی تھی زندگی اپنی ۔۔!!
کسی خاموش ساحل پر اترنا بھی ضروری تھا ۔!
تعلق قطع کرنا بھی کچھ آساں تو نہ تھا لیکن ۔!
یہ خواہش اسکی تھی کام کرنا بھی ضروری تھا
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
بچھڑ کر بھی محبت کے زمانے__یاد رہتے ہیں۔!!
اجڑ جاتی ہے محفلیں_مگر چہرے یاد رہتے ہیں!
شگفتہ لوگ بھی ٹوٹے ہوئے ہوتے ہیں اندر سے ۔!
بہت روتے ہیں جن کو کچھ لطیفے یاد رہتے ہیں۔
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
زمانہ ہر زمانے میں____الجھتا ہے محبت سے ۔!!
مگر کچھ کر نہیں پاتا____ہمیشہ ہار جاتا ہے ۔۔!!
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
میری زندگی تو گزری تیرے ہجر کے سہارے 💔
میری موت کو بھی پیارے کوٸ چاہیۓ بہانہ 💗
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
☜ زندگی زمین کے سینے میں رہ گئی ۔۔۔۔!!!
☜ جنت کنیز بن کے مدینے میں رہ گئی ۔۔!!
☜ پھولوں کا حسن حضرت یوسف کو مل گیا ۔
☜ خوشبو میرے نبی کے پسینے میں رہ گئی۔!
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹100
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
☜ تھا کوئی جو میرے دل کو زخم دے گیا ۔۔!!!
☜ زندگی بھر نہ رونے کی___قسم دے گیا ۔۔!!!
لاکھوں پھولوں میں ایک پھول چنا تھا میں نے!
☜ جو کانٹوں سے بھی گہرا___زخم دے گیا ۔۔!!
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹