🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
بچھڑتے وقت ان آنکھوں میں_تھی ہماری غزل۔!
غزل بھی وہ_جو کسی کو کبھی سنائی نا تھی۔!
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
اتنے انمول تھے___کہ خريد نہ سکا کوئی ہم کو
حیران ہوں کہ تیرے ہاتھوں بکے تو بکے کیسے؟
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
کہا کرتی تھی یہ دنیا___جسے تہذیب کا پیکر ۔!
ہمیں تو تم ہماری بس وہی___پہچان لوٹا دو ۔۔!
جہاں رہتے تھے ہندو مسلمان ساتھ مل جل کر ۔!
خدا کے واسطے___ہم کو وہ ہندوستان لوٹا دو ۔!
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹180
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
ہمیں آتنک وادی مت کہو__غدار مت سمجھو ۔۔!
جنازہ بھی میرا____ہندوستان کے کام آٸے گا ۔۔!!
ذرا پوچھو تو آزادی میں کس کا خوں گرا زیادہ
وطن کے ذرے ذرے سے___مسلماں نام آٸے گا ۔۔!
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
وطن سونے کی چڑیا ہے مگر وہ خاک کر دے گا۔!
زمیں ہند کے ہر ذرّے کو__وہ ناپاک کر دے گا ۔۔!
گزارش ہےمیری اس سے حکومت چھین لو ورنہ
لگاکر آگ نفرت کی وہ سب کچھ راکھ کر دے گا
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
مدتوں بعد بھی نہیں ملتے ہم جیسے نایاب لوگ
تیرے ہاتھ کیا لگے تو نے تو عــــــــام سمجھ لیا
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
کہَــــــاں ہوتی ہیں پُوری اَمِیــــــروں کیِ طرح ۔!
خَواہشیں بهی غَریِبوں کیِ غَرِیب ہُوا کرتی ہیں۔!
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
سـویا پڑا میکــدہ خــم و ســاغـــر اداس ہیں ۔۔!
تــم کیا گئے کہ روٹــھ گئے ہیں دن بہـــــار کے ۔۔!
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
گناہوں سے بَری کردار "جسم و جان" پیدا کر ۔۔!!
صحابہ "اولیاء" سا خود میں تو ایمان پیدا کر ۔!
اگر تو چاہتا ہے تجھ کو ہو تسکینِ دل حاصل ۔۔!!
تو پھر ماں باپ کی تسکین کا سامان پیدا کر ۔۔!!
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
قاتل رہائی پا گیا__دولت کی زور سے ۔! ⊱⊰•⊱⊰
ہم بے قُصور ہو کے___گرفتار ہو گئے ۔۔!! ⊱⊰•⊱⊰
انصاف کی اُمیّد عدالت سے کیوں رکهیں ۔۔!! ⊱⊰
مُنصف خود مُجرموں کے طرف دار ہو گئے ۔! ⊱⊰
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
سنا ہے شہر میں پھیلی وبا دھیمی نہیں ہوگی ۔!
چلو اِک دوسرے کے بازوؤں میں آ کے دم توڑیں۔
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
ہزاروں غم میری تقدیر کو___بدل نہیں سکتے ۔!
میں کیا کروں؟ مجھے عادت ہے__مسکرانے کی۔!
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
تم میرے گاؤں کا چھپر، وہی کچا مکان دے دو ۔
تم اپنا انڈیا رکھ لو____میرا ہندوستان دے دو ۔
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
آوارہ مزاجی کہیں کا نہیں چھوڑے گی تمہیں۔!
چھوڑ کے یہ در بدری۔۔۔۔۔ گھر کیوں نہیں جاتے۔
تم جس اذیت کا۔۔۔۔ روز اتنا ڈھول۔۔۔۔ پیٹتے ہو۔
زخم اتنا ہی گہرا ہے تو مر کیوں نہیں جاتے۔ 😭
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
صبح ہوئی ہزاروں لاشیں دیکھی پروانوں کی ۔!
اےشمع کیایہی قدرکی تونےرات کےمہمانوں کی
ذرا گستاخ تھا___تو نے تو جان ہی لے لی ۔۔! ⊱⊰
پتنگا کہاں سے سیکھتا__آداب تیری محفل کی۔!
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
عشق اس نے بھی کیا____میں نے بھی کیا ۔۔۔۔!!!
فرق صرف اتنا ہےاس نےداغا کی میں نے وفا کی
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
دوپٹہ کیوں لہراتی ہو_ہوا کے جھونکوں میں ۔!!
میرا دل دیوانہ ہو گیا__تجھے دیکھنے کے بعد ۔!!
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
ہم اپنی جان کے دشمن کو اپنی جان کہتے ہیں۔!
محبت کی اسی مٹی کو ہندوستان کہتے ہیں ۔۔!
جو دنیا میں سنائی دےاسے کہتے ہیں خاموشی
جوآنکھوں میں دکھائی دےاسےطوفان کہتےہیں
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
اے ہندوستان کے____ظالم و مکار حکمرانوں ۔۔!
تمہارا ظلم و مکر____تمہیں نیچے گرا دے گا ۔۔!
کیا ہندوستان کو تم باپ کی جاگیر سمجھتے ہو!
یہاں کا ہر واسی تمہیں تمہاری اوقات دکھادیگا۔
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ
۲۰ ربیع الثانی ۱۴۴۶ هـ | 24 اکتوبر 2024 م
اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس:
❍╍╍❨ فہرست ◄ ❷ ❩╍╍❍ :-
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
🟣 آداب مباشرت
🔸 آداب مباشرت میں شب زفاف (سہاگ رات)، طریقہ ہمبستری کا سنت طریقہ، عورت کیا چاہے شوہر سے وغیرہ وغیرہ پر تفصیلی گفتگو
🟣 شاعری میرا جنون
🔸شعروشاعری اور غزلوں
🟣 گوشہ خواتین و اطفال
🔸پکوان کچن ٹپس بیوٹی ٹپس صحت کے مسائل کے حل اور بچوں کی تربیت
🟣 طب نبوی یوٹیوب کورس
🔸یوٹیوب کے زریعے کورس فری
🟣 دارالمطالعہ گروپ
🔸 کتب ارسال کرکے امت کو فائدہ پہونچا ناہے
🟣 علامہ محمد اقبال
🔸اشعار
🟣 انجینئر محمد علی مرزا
🔸انجینئر محمد علی مرزا کے بیانات
🟣 فوٹوں جی موکاف سیکھیں
🔸گرافکس کورس سکھایا جاتا ہے
🟣 مجموعہ داعــیــانِ اســــلام
🔸قرآن اور صحیح حدیث دعائیں
🟣 اردو ناولز
🔸اردو ناول
🟣 گلشن ادب
🔸 ادبی، تحقیقی، تنقیدی اور معلوماتی
🟣 البیان
🔸 دینی احکام ومسائل کی نشرواشاعت
🟣 حــــدیثِ رســــــولﷺ
🔸 عــوام الناس تک سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث پہنچانا
🟣 الکشف قرآن ایجوکیشن (روز ایک آیت اردو انگلش ترجمہ وتفسیر کیساتھ)
🔸 قرآن ترجمہ تفسیر
🟣 میری آخری طلب
🔸پراثر تحریر بہترین اردو ویڈیو و ڈیپی
🟣 کھانا خزانہ
🔸 بہترین کھانے صحت سے متعلق اور بیوٹی
🟣 ڈاکٹر محمد طاہر القادری
🔸 ڈاکٹر طاہر قادری کے بیان سینڈ کیا جائے گے
🟣 آؤ تجوید سیکھیں
🔸 تجوید القرآن کے شارٹ ویڈیو لیکچرز
🟣 اسلامک کارٹون
🔸 اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون سینڈ کیا جائے گے
🟣 رعـــد بن محمــد الكـــردي
🔸 رعـــد بن محمــد الكـــردي کی تلاوت
🟣 استادہ عفت مقبول
🔸آپ کو استادہ عفت مقبول کے بیانات ملے گئے
🟣 اردو پوسٹ
🔸 لوگوں کو بیدار رکھنا، دینی وادبی پوسٹ، اردو کو فروغ دینا
🟣 ابن سینا • اُردو
🔸 مسلم دنیا کے ممتاز فلسفی اور طبیب تھے، جو اسلامی سنہری دور میں سامانی سلطنت کے ملازم میں پھلے پھولے تھے۔
🟣 ندائے منبر
🔸مستند علماء کرام کے جدید (خطباتِ جمعہ، تفسیر قرآن، درسِ حدیث، مسائل کے حل، درسِ نظامی، و دیگر) مکمل بیانات
🟣 بیت المقدس
🔸امت مسلمہ کو بیت المقدس کی تاریخ سے وابستہ کرنا
🟣 تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں
🔸 اسلامک تاریخ بیان اور انبیاء کرام کی زندگی
🟣 تلاوت القرآن الکریم گروپ
🔸 تلاوت قرآن آڈیو اور ویڈیو
🟣 قرآن کریم سـے نصیحت
🔸القران و الحدیث
🟣 ڈاکٹر اسرار احمد صاحب
🔸ڈاکٹر اسرار الحق کے بیانات پر مشتمل ہے
🟣 زاہدہ ملک ( الفلق ویلفیئر فاؤنڈیشن )
🔸دوسروں کی مدد کیلئے وقف دینی و دنیاوی مفت تعلیم اور فلاح و بہبود
🟣 مولانا طارق جمیل صاحب
🔸چینل مولانا طارق جمیل کے بیانات
🟣 تلاوت القرآن الکریم
🔸مختلف قراء کی قراءت پر مشتمل ہے
🟣 علم و ادب
🔸اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز تحریر عمدہ تصاویر کے ساتھ
🟣 قرآن کورین ٹرانسلیٹ
🔸قرآن کا ترجمہ کورین زبان میں
🟣 حدیث کی خوبصورتی / 𝒯𝒽𝑒 𝐵𝑒𝒶𝓊𝓉𝓎 𝑜𝒻 𝐻𝒶𝒹𝒾𝓉𝒽𝓈🌿
🔸 اسلامک ازکار اور حدیث انگلش
🟣 اُردو قرآن لفظی ترجمہ
🔸قرآن کریم کو لفظ با لفظ
🟣 استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ
🔸بیانات
🟣 اسلامک کوئز
🔸سوال و جواب (کوئز) کی شکل میں فہمِ دین کو آسان انداز
🟣 اسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry
🔸اچھے اشعار کا مطالعہ کیا جائے تو وہ انسان کو بھلائی کے راستے پر لگاتے ہیں
🟣 آؤ جنت پکارتی ہے
🔸 قرآن و حدیث کی باتیں سینڈ کرنا
🟣 محمّد امجد رضا قادری آفیشل
🔸ایک پاکستانی سنی، صوفی مسلم اسکالر، مبلغ اور یوٹیوبر ہیں۔ وہ مختلف اسلامی موضوعات پر اپنی تقاریر کے لیے قابل ذکر ہیں۔
🟣 راہ حق ٹی وی
🔸محمدتقی عثمانی کی تقاریر
🟣 اصلاح المسلمین
🔸امت مسلمہ کی اصلاح
🟣 نبی ﷺ کی تعلیمات سیکھیۓ
🔸 قرآن وحدیث کی باتیں سند کی جاۓ گی
🟣 اھل الحدیث ھم اھل النبی ﷺ
🔸لوگوں کو توحید کی دعوت دینا شرک و بدعات سے آگاہ
🟣 گروپ کہانی گھر تربیت اولاد
🔸بچوں کی تربیت کے حوالے سے ماں باپ کے لیے قرآن سے ریفرینس اور سچے واقعات
🟣 آج کی حدیث چینل
🔸اردو تاریخ کے لحاظ سے حدیثیں
🟣 علم العروض
🔸علم العروض کے مکمل اسباق
🟣 سلسلہ فھم القرآن
🔸تفسیر تیسیرالقرآن مولانا عبد الرحمن کیلانی
🟣 بھولی بسری سنتیںﷺ
🔸آؤ سنتوں کو زندہ کریں اور صحیح بخاری کی ویڈیو
🟣 دار الإفتاء جامعہ فلاح دارین شیرشاہ
🔸آپ اپنے تمام مسائل جان سکتے ہیں
🟣 تاریخ مجاہدینِ اسلام
🔸روانہ مجاہدین اسلام اور غازیوں کی پوسٹس
🟣 مفتی طارق مسعود آفیشل
🔸 مشہور و معروف عالم دین مفتی طارق مسعود صاحب کے بیانات اور اپڈیٹس کے لئے ٹیلی گرام چینل۔
🟣 حرمين آڈیوز
🔸حرمین کی آڈیو ریکارڈنگ
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
نوٹ : ٹیلیگرام گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں رابطہ کرے
@PleasingAllah
@Adoring_Allah
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
یاد کـــــــرتے ہیں آج بھی انہیں پہلے کیطـــرح !
کون کہتا ہے فاصلے محبت کی یاد مٹادیتے ہیں!
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
ﺳــــﺒﻖ ﭘﮍﮪ ﮐﺮ ﭘﮍﮬﺎ ﺩﯾﻨﺎ ﮨﻨـﺮ ﮨﮯ ﻋــــﺎﻡ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎ
ﺟﻮ ﺩﻝ ﺳﮯ ﺩﻝ ﺟﻼﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮨﯽ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔!
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
الٰہی ہم دعا گو ہیں___عمل میں جان پیدا کر ۔!!
جو تیرے در پہ ہو مقبول___وہ ایمان پیدا کر ۔!!
یہ چھپّر جھونپڑی فاقہ کشی منظور ہے ہم کو ۔!
مگر نسلوں میں ہماری___حافظِ قرآن پیدا کر ۔!
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹170
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
تو ریگستان کے ذروں میں پھر آ فتاب پیدا کر ۔!
مٹادے ظلم کی ہستی جگر میں تاب پیدا کر ۔۔!!
معصوم لاش بکھری ہے یہاں ننھے پھولوں کی ۔!
انہیں پھولوں میں کوئی عمر بن خطابؓ پیدا کر
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
وکالت بدل گٸی___صحافت بدل گٸی ۔! ⊱⊰•⊱⊰
آٸین میں لکھی___ساری عبارت بدل گٸی ۔! ⊱⊰
جب ملک کر رہا تھا انصاف کا انتظار ۔۔! ⊱⊰•⊱⊰
سیاست کے ساتھ ساتھ عدالت بدل گٸی ۔۔۔! ⊱⊰
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
چاہتا رہوں گا۔۔۔۔۔دل سے تبسم سدا____اسے ۔۔!!
مہکا دیا ہےجس نے میرےگلستاں کے پھولوں کو
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
جب میں مرجاؤں تو میری الگ پہچان لکھ دینا۔
لہو سے میری پیشانی پر__ہندوستان لکھ دینا ۔!
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
واسطہ حسن سے کیا ، شدت جذبات سے کیا ۔۔!
عشق کو تیرے قبیلے یا میری ذات سے کیا ۔۔۔!!!!
میری مصروف طبیعت بھی کہاں روک سکی ۔۔!
وہ تو یاد آتا ہے اس کو مرے دن رات سے کیا ۔۔!
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹160
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
اک مشورہ دوں کبھی اپنی آنکھیں نم مت کرنا۔!
دنیا والوں پر عیاں کبھی___اپنا غم مت کرنا ۔!!
یہ دنیا تو بس____تماشا دیکھتی ہے یاروں ۔۔۔!!!
تم دنیا کو کوئی نیا موقع فراہم مت کرنا ۔۔۔! ⊱⊰
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
کیا سبب بنا جاناں____تیری بے وفائی کا ۔۔! ⊱⊰
لفظِ بے وفائی سے__تم کو بھی تو نفرت تھی ۔۔!
ہاں بڑی حقیقت ہے___تیری پارسائی میں ۔! ⊱⊰
بس تمہارے دامن پر داغ___میری صحبت تھی!
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹