🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
پُرانے حال سے بدتر سبھی کا حال کر ڈالا ۔! ⚘⚘
کبھی کشمیر کر ڈالا کبھی بھوپال کر ڈالا ۔! ⊱⊰
کہاں دعوٰی تھا ہر کھاتے میں پندرہ لاکھ آئینگے!
مگر جو پاس تھا_وہ بھی لے لیا_کنگال کر ڈالا ۔!
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
ملے گی منزلِ مقصود یہ ایمان رکھتے ہیں ۔! ⊱⊰
ہم اپنی رہنمائی کے لئے__قرآن رکھتے ہیں ۔! ⊱⊰
وفاداری وطن سے ہو__یہی اسلام کہتا ہے ۔! ⊱⊰
ہم اپنےدل کےہر گوشےمیں ہندوستان رکھتے ہیں
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
اپنـے ہی ہوتـے ہیـں جو دلوں پر وار کرتـے ہیـں۔!
ورنہ غیروں کو کیا پتہ__دل کہ جگہ کونسی ہے
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
یہ دل کے رشتے بھی کتنے___عجیب ہوتے ہیں۔!
دور ہوتے ہیں وہی__جو دل کے قریب ہوتے ہیں۔!
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ
۳۰ ربیع الثانی ۱۴۴۶ هـ | 4 نومبر 2024م
اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس:
❍╍╍❨ فہرست ◄ ❹ ❩╍╍❍ :-
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
🟡 اصحاب فکر و نظر
♦️ خیر کی بات
🟡 ڈاکٹر زاکر نائک
♦️ موصوف کے بیانات
🟡 زاہدہ ملک ( الفلق ویلفیئر فاؤنڈیشن )
♦️ دوسروں کی مدد کیلئے وقف دینی و دنیاوی مفت تعلیم
🟡 جنت کے پتے
♦️ دین کو پھیلانا
🟡 تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں
♦️ اسلامک تاریخ
🟡 مجموعہ داعــیــانِ اســــلام
♦️ قرآن صحیح حدیث دعائیں اسلامک پوسٹ
🟡 وعظ ونصیحت
♦️ مولانا محمد الیاس گھمن کے بیانات
🟡 ابن سینا • اُردو
♦️ کی زندگی پر ڈراما
🟡 اسلامک کارٹون
♦️ اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون
🟡 اردو سے عربی سیکھیں
♦️ عربی زبان سیکھنے کے متعلق آسان اور عام فہم مواد شئیر کیا جائے
🟡 تلاوت القرآن الکریم
♦️ مختلف قراء کی قراءت
🟡 علم العروض
♦️ علم العروض کے مکمل اسباق
🟡 ڈاکٹر فرحت ہاشمی
♦️ موصوف کے بیانات
🟡 دلچسپ اور عجیب معلومات چینل
♦️ کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ
🟠 پیغام انسانیت
♦️ سلسلے وار پوسٹ کے لئے
🟡 صحیح البخاری
♦️ ترجمہ اور تشریح حافظ عبد الستار الحمادپرمشتمل
🟡 اسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry
♦️ اچھے اشعار کا مطالعہ کیا جائے تو وہ انسان کو بھلائی کے راستے پر لگاتے ہیں
🟡 نمازِ کی اہمیت
♦️ نمازِ کے مسئلہ بیان اور نماز پڑھنے کا صحیح طریقہ
🟡 ڈاکٹر اسرار احمد صاحب آفیشل چینل
♦️ موصوف کے بیانات
🟡 قرآنی دعائیں
♦️ قرعانی دعائیں
🟡 میر تقی میر
♦️ اشعار کے لیے
🟡 قرآن کریم سـے نصیحت
♦️ قران و حدیث کی تعلیم
🟡 قرآن کورین ٹرانسلیٹ
♦️ قرآن کا ترجمہ کورین زبان
🟡 ایڈو فیض سعید
♦️ موصوف کے بیانات
🟡 روحانی شفاخانہ
♦️ روحانی علاج و معالجہ کے لئے گروپ
🟡 زندگی بدلنے والے اقوال
♦️ مثبت سوچ اور کامیاب زندگی کی طرف ایک قدم
🟡 اسلام کی بیٹیاں
♦️ اصلاح معاشرہ کے لئے
🟡 کائن ماسٹر سیکھیں || kain mastar
♦️ کائن ماسٹر مکمل معلومات حاصل کرنے کے لئے
🟡 عشقِ صحابہ
♦️ صحابہ کی عظمت کے بارے میں
🟡 چینل دارالکتب
♦️ ہرطرح اور ہر موضوع کی کتاب کے لئے
🟡 ڈاکٹر اسرار احمدصاحب گروپ
🔘 موصوف کے بیانات
🟡 پیام انسانیت
♦️ ایک سے بڑھ ایک اسلامک پوسٹ
🟡 اشعار غالب
♦️ دلچسپ اور خوبصورت شعر وشاعری
🟡 واقعات و حکایات
♦️ عمدہ قسم کے سبق آموز واقعات وحکایات
🟡 قاری عبدالحنان اوفیشل
♦️ موصوف کے بیانات
🟡 مفتی طارق مسعود آفیشل
♦️ مشہور و معروف عالم دین مفتی طارق مسعود صاحب کے بیانات اور اپڈیٹس کے لئے ٹیلی گرام چینل۔
🟡 کلمات ربی
♦️ قرآنی آیات کا ترجمہ و تفسیر
🟡 محسن ملت روحانی مرکز
♦️ جادو,سحر,سفلی پڑھائی کاکاٹ ,جسمانی مرض علاج
🟡 اولیاء اللہ کی باتیں
♦️ اولیاء اللہ کی باتوں امتِ مسلمہ
🟡 لطیفوں کا خزانہ
♦️ غمزدہ چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنا
🟡 ڈاکٹر فرحت ہاشمی
♦️ موصوف کے بیانات
🟡 حدیثوں کا حسن - 𝑇ℎ𝑒 𝐵𝑒𝑎𝑢𝑡𝑦 𝑜𝑓 𝐻𝑎𝑑𝑖𝑡ℎ𝑠
♦️ اسلامک ازکار اور حدیث انگلش
🟡 شرعی احکام و مسائل
♦️ روز ایک/ دوں اسلامی سوال کا جواب جو صرف قرآن و حدیث کی روشنی میں
🟡 علم و ادب
♦️ اقوال زریں چھوٹی مگر سبق آموز
🟡 طب نبوی آن لائن علاج
♦️ پیچیدہ امراض کا علاج
🟡 الحکمت نباتاتی معلومات چینل
♦️ طب یونانی اور صحت کا فروغ
🟡 حمد نعت بیان دیوبند
♦️ نبی کی تعریف میں اشعار
🟡 صحیح مسلم
♦️ ترجمہ تشریح پروفیسرمححمديحي جلالپوری
🟡 محمد رضا ثاقب مصطفائی
♦️ موصوف کے بیانات
🟡 مرزا اسداللہ خان غالب
🟡 حــــدیثِ رســــــولﷺ
♦️ سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث
🟡 محمد تقی عثمانی صاحب
♦️ موصوف کے بیانات
🟡 داستان شجاعت
♦️ اسلامی تاریخی ناولز
🟡 شمسی اصلاحی چینل
♦️ قرآن کریم کی روز ایک آیت
🟡 گرافکس خزانہ
♦️ بہترین قسم کی گرافکس ڈیزائنز
🟡 تلاوت القرآن الکریم گروپ
♦️ قرآن آڈیو اور ویڈیو
🟡 رعـــد بن محمــد الكـــردي
♦️ تلاوت
🟡 روحانی علاج
♦️ قرآن و حدیث کی روشنی میں جنّات کے ذریعے علاج
🟡 آداب مباشرت
♦️ آداب مباشرت میں شب زفاف (سہاگ رات)، طریقہ ہمبستری کا سنت طریقہ، عورت کیا چاہے شوہر سے وغیرہ وغیرہ پر تفصیلی گفتگو
🟡 محمّد امجد رضا قادری آفیشل
♦️ صوفی مسلم اسکالر، مختلف اسلامی موضوعات پر اپنی تقاریر
🟡 دلچسپ اور عجیب معلومات گروپ
♦️ کہانیاں اور دلچسپ معلومات
🔵 کتب بینی
🔸 کتب بینی و کتاب خوانی کی روایات کو فروغ دینا
🟡 طارق بن زیاد
♦️ اور غازیوں کے واقعات
🟡 القلم
♦️ محض ادبی مضامین و سبق آموز تحاریر اور اشعار وغزلیات
🟡 استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ
♦️ موصوف کے بیانات
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں ↶
👉 @PleasingAllah
👉 @AdoringAllah
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
ٹھوکر کھا کر کبھی گرو تو__سنبھلنا ہوگا ۔۔! ⊱⊰
جو بے وفائی کرے کوئی__تو اسے بھولنا ہوگا ۔۔!
وفا کے بدلے میں___بے وفائی کا دکھ تو ہوگا ۔۔!
لیکن تیز طوفانوں سے آخر تمہیں لڑنا ہی ہوگا ۔!
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
بے غضب صاحب کردار___کہے جاتے ہیں ۔۔! ⊱⊰
گھر جو توڑے___وہی معمار کہے جاتے ہیں۔! ⊱⊰
ہم نے اس ملک کی__تقدیر بدل دی منظر ۔۔! ⊱⊰
پھر بھی ہم ملک کے__غدار کہے جاتے ہیں ۔! ⊱⊰
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
کیســے چھـوڑ دوں____تجـھ سـے محبـت کرنـا۔
تـو قسـمت میـں نہیـں__پر گـروپ میـں تـو ہـے۔
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
روگ ایسـے بھـی غم یار سے__لـگ جـاتـے ہیـں ۔!
در سـے اُٹھتے ہیں تـو دیوار سـے لگ جاتے ہیں ۔!
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
غـرض کـی دوستـی تھـی مطلب کـا زمـانہ تھـا۔!
دل میـں دشمنـی تھـی_دوستـی تـو بہـانہ تھـا ۔!
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
نفرتوں کے نام سے بھی ہم تبسم کرتے ہیں ۔! ⊱⊰
محبتوں کے ساتھ__ہم تکلم کرتے ہیں ۔! ⊱⊰•⊱⊰
وہ وطن سے وفاداری کا ثبوت مانگتے ہیں ۔! ⊱⊰
ہم تو وطن کی خاک سے__تیمم کرتے ہیں ۔۔! ⊱⊰
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
محبت پیار اور جمہوریت کی شان کہتے ہیں ۔۔!
جسے رشک جناں__اقبال کے فرمان کہتے ہیں ۔۔!
جہاں امن واماں اور شانتی کےپھول کھلتے ہیں
اسے ہی الفتوں کا شہر__ہندوستان کہتے ہیں ۔۔!
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ
۲۸ ربیع الثانی ۱۴۴۶ هـ | 1 نومبر 2024 م
اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس:
❍╍╍❨ فہرست ◄ ❸ ❩╍╍❍ :-
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
🟢 واٹس ایپ گروپ لنکس
▪️ واٹس ایپ لنکس
🔵 کتب بینی
🔸 کتب بینی و کتاب خوانی کی روایات کو فروغ دینا
🟢 شاہ ملت آفیشیل
▪️ مولانا سید انظر شاہ صاحب قاسمی بنگلور کا بیانات
🟢 محمّد امجد رضا قادری آفیشل
▪️ صوفی مسلم اسکالر، مختلف اسلامی موضوعات پر اپنی تقاریر
🟢 التراويح و التهجد الحرمين
▪️ تراویح و تھجد نمازوں کی ریکارڈنگ آڈیو ویڈیو
🟢 قرآن کورین ٹرانسلیٹ
▪️ قرآن کا ترجمہ کورین زبان میں
🟢 مجموعہ داعــیــانِ اســــلام
▪️ قرآن اور صحیح حدیث
🟢 داستان محبت
▪️ شاعری
🟢 السلاسل التدريبية
▪️ عربی زبان وادب کی تدریس اور نشرو اشاعت
🟢 ڈاکٹر فرحت ہاشمی
▪️ بیانات
🟢 سیف خان بابر
▪️ معاشرے میں غلط سوچ
🟢 بزمِ ناول و اشعار
▪️ اُردو میں ناول اور اشعار
🟢 سلسلہ سیرت النبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
▪️سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم
🟢 مولانا طارق جمیل صاحب
▪️ موصوف کے بیانات
🟢 ایڈو فیض سعید
▪️ موصوف کے بیانات
🟢 دلچسپ اور عجیب معلومات چینل
▪️ کہانیاں اور دلچسپ معلومات
🟢 قاری صہیب احمد میر محمدی
▪️ موصوف کے بیانات
🟢 علم و ادب
▪️ اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز
🟢 مفتی محمد تقی صاحب
▪️ بیانات
🟢 حدیث کی خوبصورتی / 𝒯𝒽𝑒 𝐵𝑒𝒶𝓊𝓉𝓎 𝑜𝒻 𝐻𝒶𝒹𝒾𝓉𝒽𝓈🌿
🟢 رحمانی شفا خانہ گروپ
▪️ لوگوں کا دیسی جڑی بوٹیوں سے علاج
🟢 داســـتانِ مجــــ⚔ـــاہــدیـــن
▪️ مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات
🟢 شاعری کی دنیا
▪️ ایک ادبی چینل ہے یہاں آپ کو شعر و شاعری اقوال زریں مختصر نصیحتیں پڑھنے کو ملیں گی۔
🟢 ڈاکٹر اسرار احمد صاحب
▪️ بیانات
🟢 تالیفات مولانا الیاس صاحب گھمن مدظلہ
▪️ متکلم اسلام مولانا الیاس صاحب گھمن مدظلہ کی کتابوں
🟢 حــــدیثِ رســــــولﷺ
▪️ سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث
🟢 رعـــد بن محمــد الكـــردي
▪️ تلاوت
🟢 ابن سینا • اُردو
▪️ ابن سینا کی زندگی پر ڈراما
🟢 احناف میڈیا سروس
▪️ مستند تفسیر قرآن، درسِ حدیث، مسائل، بیانات، اسلامی پوسٹ
🟢 دلچسپ اور عجیب معلومات گروپ
▪️ کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ
🟢 محبت کے افسانے
▪️ اردو شعر و شاعری
🟢 تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں
▪️ انبیاء کرام کی زندگی
🟢 آج کی بات
▪️ علمی و ادبی تحاریر
🟢 غضب شاعری
▪️ اردو شاعری گروپ
🟢 تنبیہات | مفتی عبدالباقی اخوانزدہ
▪️ معاشرے میں پھیلی من گھڑت روایات
🟢 تعالوا نتکلم بلغۃ القران
▪️ عربی گفتگو کے شوقین حضرات
🟢 جنرل نالج
▪️معلومات سے بھرپور
🟢 اقوال زریں
▪️ ہر قسم کی دین و دنیاوی سنہرے اقوال
🟢 اسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry
▪️ اچھے اشعار کا مطالعہ کیا جائے تو وہ انسان کو بھلائی کے راستے پر لگاتے ہیں
🟢 یادگار سفر
▪️ شعر و شاعری دینی و اصلاحی باتیں
🟢 مفتی طارق مسعود آفیشل
▪️ مشہور و معروف عالم دین مفتی طارق مسعود صاحب کے بیانات اور اپڈیٹس کے لئے ٹیلی گرام چینل۔
🟢 ایک غلط سوچ
▪️ ہمارے معاشرے میں موجود غلط سوچ اور غلط رواجوں کے متعلق
🟢 ہنستے رہیںٔے مسکراتـے رہیںٔے
▪️ لطیفے چٹکلے پیش کرنا ہـے
🟢 آج کی بہت اچھی بات
▪️ اچھی باتیں نصیحتیں اور دینی واقعات
🟢 بادہ خانہ
▪️ پر لطف اشعار جو روح کو گرما دیں
🟢 نماز نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
▪️ ترتیب ڈاکٹرشفیق الرحمن تحقیق وتخریج حافظ زبیرعلی زئی
🟢 استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ
▪️ موصوف کے بیانات
🟢 بزم اقبال
▪️ علامہ اقبالؒ شاعری اور صوفیانہ شاعری
🟢 اردو شاعری
▪️ صرف شاعری سینڈ کرنا
🟢 اسلامی سوال وجواب کوںٔز
▪️ فہم دین کو سوالات کی شکل میں آسان انداز میں
🟢 سنن أبي داؤد
▪️ ترجمہ اورتشریح شیخ ابوعمارفاروق سعیدی
🟢 انجینئر محمد علی مرزا
▪️ بیانات
🟢 محمد رضا ثاقب مصطفائی
▪️ بیانات
🟢 کلاسک شاعری
▪️ شاعری ملے گی
🟢 جامع الترمذي
▪️ ڈاکٹرعبدالرحمان فریوائی تحقیق البانی
🟢 مولانا طارق جمیل و مفتی طارق مسعود
▪️ موصوف کے بیانات
🟢 ادب کدہ
▪️ اردو ناولز اور بکس
🟢 سنن النسائي
▪️ حافظ محمدأمين تحقیق زئی
🟢 خواص ادویات و طب یونانی
▪️ قدرتی جڑی بوٹیوں اور طب یونانی کا فروغ واشاعت
🟢 کورولس عثمان اُردو
▪️ کورولس عثمان اُردو میں
🟢 اسلامک گروپ
▪️ قرآن و حدیث
🟢 سنن إبن ماجه
▪️ الشیخ عطاء اللہ ساجدتحقیق
🟢 آداب مباشرت
▪️ آداب مباشرت میں شب زفاف (سہاگ رات)، طریقہ ہمبستری کا سنت طریقہ، عورت کیا چاہے شوہر سے وغیرہ وغیرہ پر تفصیلی گفتگو
🟢 الرقیہ الشرعیہ(قرآن و حدیث سے علاج)
▪️ قرآن و حدیث سے جادو جنات
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
نوٹ : گروپ و چینل کی تشہیر کرانے کے لئے اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں ↶
👉 @PleasingAllah
👉 @Adoring_Allah
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
ساری دنیا سے جھگڑا کرکے تجھ کو اپنا بنایا تھا
مگر تم بھی وہی نکلی__جو زمانے نے بتایا تھا۔!
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
نہ لفطوں کا لہو نکلتا ہےنہ کتابیں بول پاتی ہیں
میرے درد کے دو گواہ تھے دونوں بے زباں نکلے۔!
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
غلط الزام ہے ہم پر__کہ ہم وفاداری نہیں کرتے۔!
محبت بانٹتے ہیں____ہم اداکاری نہیں کرتے۔! ⚘
برا جب وقت آتا ہے وطن پر اے وطن والو ۔! ⊱⊰
ہم اپنی جان دیتے ہیں غداری نہیں کرتے ۔۔۔! ⊱⊰
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
مصیبت میں الجھکر مسکرانا تومیری فطرت ہے
مُجھـے کبھی ناکامیوں پر اشک برسانا نہیں آتـا۔
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
نظر جس کی طرف کرکے نگاہیں پھیر لیتے ہو ۔!
قیامت تک پھر اس دل کی پریشانی نہیں جاتی!
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
اگر ٹھکرادیا ہم کو__تو بہت پچھتاؤگے اک دن۔!
کسی کو چاہنے والا___بڑی مشکل سے ملتا ہے ۔!
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
دل دینے والوں سے____میرا ایک پیغام ہے ۔! ⊱⊰
دنیا والوں نے____محبت کو کیا بدنام ہے ۔۔! ⊱⊰
کہدو زمانے کے ان اندھے____لوگوں سے ۔۔۔! ⊱⊰
کہ محبت سے ہی____آج بنا ہندوستان ہے ۔! ⊱⊰
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹230
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
ظاہر کبھی توحید کا___پیغام نہ ہوتا ۔۔! ⊱⊰•⊱⊰
ہم نے بھی شہادت کا____پیا جام نہ ہوتا ۔۔! ⊱⊰
تم آج بھی غلامی کی فصیلوں میں ہی رہتے ۔۔۔!
بھارت میں اگر مذہب اسلام نہ ہوتا ۔۔۔۔! ⊱⊰•⊱⊰
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
پہلے تعلیم سے__تم موڑ دیئے جاؤ گے ۔! ⊱⊰•⊱⊰
پھر کسی جرم سے__تم جوڑ دیئے جاؤ گے ۔! ⊱⊰
ہاتھ میں ہاتھ کی__زنجیر بنا کر نکلو ۔! ⊱⊰•⊱⊰
ورنہ دھاگے کی طرح___توڑ دیئے جاؤ گے ۔۔! ⊱⊰
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
" تنہا نہ کٹ سکیں گے__یہ جیون کے راستے ۔۔!"
" پیش آئے گی کسی کی ضرورت کبھی کبھی ۔!"
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
سچے دوست کی مثال آنسو کی طرح ہوتی ہـے۔!
جب بھـی دل خفـا ہوتـا__تـو وہ آجـاتـا ہـے ۔!💧
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
لال قلعہ اورتاج محل کی دیواروں سےپوچھو نا
جامع مسجد اور قطب کےمیناروں سے پوچھو نا
ذرہ ذرہ تم کو بتائے گا____جو ہماری شان ہے ۔۔!
میری نظر سےدیکھو سب سےپیارا ہندوستان ہے
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹220
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
وطن کےدشمنوں کو ہم کبھی ہم دم نہیں رکھتے
اس ملک سے اونچا کوئی پرچم نہیں رکھتے ۔۔۔!
تلاشی شوق سے لے لو ہمارے گھر مدرسوں کی۔
جہاں ہم قرآن رکھتے ہیں وہاں ہم بم نہیںرکھتے
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
محبت جس کا مذہب ہو وہ نفرت ہو نہیں سکتا
بزرگوں کی ملی تعلیم کو وہ کھو نہیں سکتا ۔۔۔!
مدارس میں یہی علماء سبق ہم کو پڑھاتے ہیں۔!
کہ وطن سےپیار نہ ہو تو مسلماں ہو نہیں سکتا۔
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
لوگ منتظر تھے۔۔۔۔کہ ہمیں ٹوٹتا ہوا۔۔۔۔دیکھیں۔!
اور ہم تھے کہ برداشت کرتے کرتے پتھر ہو گئے ۔!
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
رکھنا ہےتو رکھ لیـجیۓ پھـولـوں کو نگاہوں میں
خوشبو تو مسافر ہے_کھو جاۓ گی راہــوں میں!
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
عجب پر لطف منظر دیکھتا رہتا ہوں بارش میں
بدن جلتا ہےاور میں بھیگتا رہتا ہوں بارش میں
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍