🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
تمہارا شکوہ تو بنتـا ہــی نہیــــں جـــانِ مــن ۔۔!
تم نے خود اپنـے ہاتھـــوں ســے گنوایا مجھـے ۔!
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
اگر خاموش رہتا ہوں__ تو غیرت مار ڈالے گی ۔!
اگر سچ بول دونگا تو حکومت__ مار ڈالے گی ۔!
بہت ہوشیار رہنا ہے___سبھی ہندو مسلماں کو ۔!
ورنہ لڑا کر آپس میں، یہ حکومت مار ڈالے گی۔!
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹370
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
قدم آگے جو بڑھ جائیں گے، وہ لوٹا نہیں سکتے!
ہو اپنی موت بھی آگےتو پیچھے جا نہیں سکتے!
اگر نکلے گھروں سے نعرۂ تکبیر پڑھ کر ہم ۔۔! ⊱⊰
کسی کے باپ کے قابو میں ہرگز آ نہیں سکتے۔۔۔!
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
ہنـدوسـتــان کا سچا وفادار ____میں ہی ہوں ۔!
قبروں سے پوچھ! اصل زمیندار میں ہی ہوں ۔۔!
دریا کے ساتھ___ وہ تو سـمــنـدر میں بہہ گیا ۔!
مٹی میں مل کے__مٹی کا حقدار میں ہی ہوں ۔!
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
ہے کوئی ٹیلـــر جو رفوگری کرے میرے دل کی۔!
بھـــروســہ کھـا گیا ہــے جگـہ جـگہ مجـھ کـو ۔!
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
پاگل نہیں تھے ہم جو تیری ہر بات مانتــے تھے۔!
بس تیری خوشی میں ہماری خوشــی مانتے تھے
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
میری فطرت نہیں پابندیوں کے ساتھ جینے کی۔!
غلامی پاؤں میں کب تک میرے زنجیر ڈالے گی۔
مسلمانوں__سروں پر ٹوپیاں رکھ کر چلو اپنے ۔!
یہی پہچان دشمنوں کا__ کلیجہ چیٖر ڈالے گی ۔!
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹360
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
چراغ ہی نے اجالوں کی___پرورش کی ہے ۔! ⊱⊰
چراغ ہی سے اجالے____ثبوت مانگتے ہیں ۔! ⊱⊰
ہم اہل دل سے____ہماری وطن پرستی کا ۔۔! ⊱⊰
وطن کو بیچنے والے___ ثبوت مانگتے ہیں ۔! ⊱⊰
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
زندگی جینے کا اک معیار ___ ہونا چاہیئے ۔! ⊱⊰
درد ہے تو درد کا ____ اظہار ہونا چاہیئے ۔۔۔! ⊱⊰
اب تو پانی سر سے اوپر ___بہہ رہا ہے دوستو ۔!
اب تو اپنی قوم کو ___ بیدار ہونا چاہیئے ۔! ⊱⊰
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
لمحوں کی تمنّا نہ کچھ پل کی بات کرتا ہے۔ 💕
یہ دل تیری آرزو ____ہر سانس کےساتھ کرتا ہے
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
سلیقہ تم نے پردے کا ____ بڑا انمول رکھا ہے ۔۔!
یہی نگاہیں قاتل ہے اور اِنہیں ہی کھول رکھا ہے
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
ہمارے "ملک " میں اب نیا "انقلاب " آئے گا ۔! ⊱⊰
"چراغ" لے کے کوئی__ اب "آفتاب" آئے گا ۔! ⊱⊰
ہر ایک شہر کی گلیوں میں ہم ملیں گے تجھے ۔!
اب ہر ایک "موڑ" پر__ "شاہین باغ" آئے گا ۔! ⊱⊰
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹350
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
خاموشیوں کو ظلم کی____ تاثیر مت سمجھ ۔!
تو میرے صبر کو____میری زنجیر مت سمجھ ۔!
اک میں نہیں ____میرا خدا بھی ہے یہاں ۔۔! ⊱⊰
بھارت کو اپنے باپ کی____جاگیر مت سمجھ ۔!
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
کچھ لوگ ہیں__جو مجھے گرانے میں لگے ہیں۔!
صبح و شام میرا چراغ__بجھانے میں لگے ہیں۔!
ان سے کہہ دو___ قطرہ نہیں سمندر ہوں میں ۔!
ڈوب گئے وہ__جو مجھے ڈوبانے میں لگے ہیں۔۔!
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
ندامت کے چراغوں سے بدل جاتی ہیں تقدیریں!
اندھیری رات کے آنسو__خدا سے بات کرتے ہیں!
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
لگا کر آگ اس دل کو چلے ہو تم کہاں محتـرمـہ۔!
ابھی تو راکھ اڑنے پـــر تماشــا اور بھــی ہــوگا۔!
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
کبھی انکار کر گیا ____ کبھی اقرار کر گیا ۔! ⊱⊰
ہر بار وہ ہمیں نئے عذاب سے دوچار کر گیا۔۔ ⊱⊰
نظر انداز کر کے بھی___دیکھا اسے مگر ہر بار ۔!
وہ شخص دل میں اتر کر ساری حدیں پار کر گیا
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
آنکھ میں پانی رکھو ہونٹوں پہ چنگاری رکھو ۔!
زندہ رہنا ہے__تو ترکیبیں بہت ساری رکھو ۔! ⊱⊰
راہ کے پتھر سے بڑھ کر کچھ نہیں ہیں منزلیں۔!
راستے آواز دیتے ہیں___ سفر جاری رکھو ۔۔! ⊱⊰
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
مت پڑھا کر اتنی غور سے__ میـری ہر شاعـــری۔
کچھ یاد رہ گئی تو مجھـے بھــولا نہیـں پاؤگی۔
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
مجھ سے نہ پوچھا کرو تم میرے کیــا لگتـے ہو۔
کوئی نیکی ہـے میری جس کا صلــہ تم لگتی ہـو
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
ہاتھوں پہ مہندی نظر میں حیا___سر پہ دوپٹہ!
واللہ! مشکل میں ڈال گئی ایک پیاری سی"حوّا"
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
کوئی مغرور ہوجائے___یہ کب اسکو گوارا ہے۔۔!
تکبر کی بلندی سے بھی__ذلت سے اتارا ہے۔! ⊱⊰
جو چھپن اینچ کا سینہ بتاتا ہے زمانے کو ۔۔! ⊱⊰
خدا کا قہر تو دیکھو__اسے جھاڑو نے مارا ہے۔۔!
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
جھوٹی سیاستوں کا ____ اداکار کون ہے ۔؟ ⊱⊰
مارا ہے جس نے گاندھی کو__وہ غدار کون ہے۔؟
ہو کر شہید دیش پہ ____ عبدالحمید نے ۔۔۔! ⊱⊰
دنیا کو یہ بتا دیا کہ وفادار ____ کون ہے ۔۔! ⊱⊰
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
روٹھ جانے کے بعد غلطی چاہے جس کی بھی ہو
بات کا آغاز وہی کرتاہے جسکو بے پناہ محبت ہو
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
چادر کی عزت کرتا ہوں__اور پردہ کو مانتا ہوں!
ہر پردہ پردہ نہیں ہوتا__اتنا میں بھی جانتا ہوں
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
یہ عشق نہیں آساں ___ بس اتنا سمجھ لیجئے۔!
اک آگ کا دریا ہے ____ اور ڈوب کے۔۔۔۔جانا ہے ۔!
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
اسلام کا پرچم جھکا ہے____ نہ جھکے گا ۔! ⊱⊰
پھونکوں سے یہ چراغ__ بجھا ہے نہ بجھے گا ۔!
اسلام کی خاموش ____ زباں پر مت جانا ۔! ⊱⊰
یہ شعلۂ بے باک دبا ہے ____ اور نہ دبے گا ۔! ⊱⊰
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
کسی سلطان کا ڈوبے____اگر تارا تو ہم مجرم ۔!
کوئی سرکار میں آ جائے دوبارا__ تو ہم مجرم ۔!
عجب احساس ہے جو چین سے جینے نہیں دیتا۔
کوئی جیتا تو ہم مجرم کوئی ہارا تو ہم مجرم ۔!
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
کسےتہذیب کہتےہیں وہ خود ہی جان جائیں گے
تم اپنے اپنے بچوں کو___فقط اردو سکھا دینا ۔!
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
ہم خون کی قسطیں تو کئی دے چکے ہیں لیکن
اے خاک وطن ____ قرض ادا کیوں نہیں ہوتا ۔؟
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍