🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
میری مـــجـبـــــوریـــــاں کیا پوچھــتــــے ہــو ۔!
کـہ جــینـے کـے لئـــے مــــجـبــور ہـــوں مــیں ۔۔!
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
مندر گیا۔۔۔ گرجا گیا۔۔۔ سنسد بھی گیا ہوں ۔! ⊱⊰
مرکز گیا ہوں جب سے___ مسلمان بن گیا ہوں ۔!
یہ میں نہیں کہتا، یہ چرچا تو حیوانوں میں ہے
اتنا زہر مجھ میں کہاں جتنا کےانسانوں میں ہے
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
سرکار کے بچاؤ کا____ سامان ہو گیا ۔۔! ⊱⊰•⊱⊰
کررونا آج ____ صاحبِ ایمان ہو گیا ۔۔۔! ⊱⊰•⊱⊰
بھارت میں جب گھسا تھا تو کافر تھا دوستو ۔۔!
مرکز میں کیا گیا کہ مسلمان ہو گیا ۔۔۔۔! ⊱⊰•⊱⊰
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
چائے کی چسکیوں میں یادوں کو ڈوبایا کرو ۔۔۔!
یہ دنیاکی باتوں کو خامخواہ دل سےنہ لگایاکرو
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
"ٹوٹنے" کا مطلب ہمیشہ ختم ہونا ہی نہیں ہوتا۔
کبھی کبھی "ٹوٹنا" زندگی کا آغاز بھی ہوتا ہے ۔!
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
اے مچھروں۔۔۔۔۔ رات کو ____ اتنا نہ کاٹا کرو ۔۔!
صبح سرخ دھبوں کا سبب__پوچھتے ہیں لوگ ۔!
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
دریا میں اترنے کا___ سلیقہ نہیں جن کو ۔۔! ⊱⊰
نادان ہے___ساحل پہ گوہر ڈھونڈ رہے ہیں ۔! ⊱⊰
ہم لوگ نمازوں کے بھی___پابند نہیں ہیں ۔! ⊱⊰
اور اپنی دعاؤں میں__ اثر ڈھونڈ رہے ہیں ۔! ⊱⊰
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
سیاسی جلسے میں__ سانس بھی روکے رکھی۔!
جمعہ کے خطبے میں__ باتیں بنا رہے ھیں لوگ ۔!
یہ لگ رہا ہے جنازہ کسی ____ امیر کا ہے ۔۔! ⊱⊰
جو دوڑ دوڑ کر __کاندھا لگا رہے ھیں لوگ ۔! ⊱⊰
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ
۱جمادی الثانی ۱۴۴۶ هـ | 5 دسمبر 2024م
اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس:
❍╍╍❨ فہرست ◄ ❷ ❩╍╍❍ :-
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
🟣 اسلامک کوئز
🔸سوال و جواب (کوئز) کی شکل میں فہمِ دین کو آسان انداز
🟣 اسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry
🔸اچھے اشعار کا مطالعہ کیا جائے تو وہ انسان کو بھلائی کے راستے پر لگاتے ہیں
🟣 آؤ جنت پکارتی ہے
🔸 قرآن و حدیث کی باتیں سینڈ کرنا
🟣 محمّد امجد رضا قادری آفیشل
🔸ایک پاکستانی سنی، صوفی مسلم اسکالر، مبلغ اور یوٹیوبر ہیں۔ وہ مختلف اسلامی موضوعات پر اپنی تقاریر کے لیے قابل ذکر ہیں۔
🟣 راہ حق ٹی وی
🔸محمدتقی عثمانی کی تقاریر
🟣 اصلاح المسلمین
🔸امت مسلمہ کی اصلاح
🟣 نبی ﷺ کی تعلیمات سیکھیۓ
🔸 قرآن وحدیث کی باتیں سند کی جاۓ گی
🟣 اھل الحدیث ھم اھل النبی ﷺ
🔸لوگوں کو توحید کی دعوت دینا شرک و بدعات سے آگاہ
🟣 گروپ کہانی گھر تربیت اولاد
🔸بچوں کی تربیت کے حوالے سے ماں باپ کے لیے قرآن سے ریفرینس اور سچے واقعات
🟣 آج کی حدیث چینل
🔸اردو تاریخ کے لحاظ سے حدیثیں
🟣 علم العروض
🔸علم العروض کے مکمل اسباق
🟣 سلسلہ فھم القرآن
🔸تفسیر تیسیرالقرآن مولانا عبد الرحمن کیلانی
🟣 بھولی بسری سنتیںﷺ
🔸آؤ سنتوں کو زندہ کریں اور صحیح بخاری کی ویڈیو
🟣 دار الإفتاء جامعہ فلاح دارین شیرشاہ
🔸آپ اپنے تمام مسائل جان سکتے ہیں
🟣 تاریخ مجاہدینِ اسلام
🔸روانہ مجاہدین اسلام اور غازیوں کی پوسٹس
🟣 مفتی طارق مسعود آفیشل
🔸 مشہور و معروف عالم دین مفتی طارق مسعود صاحب کے بیانات اور اپڈیٹس کے لئے ٹیلی گرام چینل۔
🟣 حرمين آڈیوز
🔸حرمین کی آڈیو ریکارڈنگ
🟣 آداب مباشرت
🔸 آداب مباشرت میں شب زفاف (سہاگ رات)، طریقہ ہمبستری کا سنت طریقہ، عورت کیا چاہے شوہر سے وغیرہ وغیرہ پر تفصیلی گفتگو
🟣 شاعری میرا جنون
🔸شعروشاعری اور غزلوں
🟣 گوشہ خواتین و اطفال
🔸پکوان کچن ٹپس بیوٹی ٹپس صحت کے مسائل کے حل اور بچوں کی تربیت
🟣 طب نبوی یوٹیوب کورس
🔸یوٹیوب کے زریعے کورس فری
🟣 دارالمطالعہ گروپ
🔸 کتب ارسال کرکے امت کو فائدہ پہونچا ناہے
🟣 علامہ محمد اقبال
🔸اشعار
🟣 انجینئر محمد علی مرزا
🔸انجینئر محمد علی مرزا کے بیانات
🟣 فوٹوں جی موکاف سیکھیں
🔸گرافکس کورس سکھایا جاتا ہے
🟣 مجموعہ داعــیــانِ اســــلام
🔸قرآن اور صحیح حدیث دعائیں
🟣 اردو ناولز
🔸اردو ناول
🟣 گلشن ادب
🔸 ادبی، تحقیقی، تنقیدی اور معلوماتی
🟣 البیان
🔸 دینی احکام ومسائل کی نشرواشاعت
🟣 حــــدیثِ رســــــولﷺ
🔸 عــوام الناس تک سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث پہنچانا
🟣 الکشف قرآن ایجوکیشن (روز ایک آیت اردو انگلش ترجمہ وتفسیر کیساتھ)
🔸 قرآن ترجمہ تفسیر
🟣 میری آخری طلب
🔸پراثر تحریر بہترین اردو ویڈیو و ڈیپی
🟣 کھانا خزانہ
🔸 بہترین کھانے صحت سے متعلق اور بیوٹی
🟣 ڈاکٹر محمد طاہر القادری
🔸بیان سینڈ کیا جائے گے
🟣 آؤ تجوید سیکھیں
🔸 تجوید القرآن کے شارٹ ویڈیو لیکچرز
🟣 اسلامک کارٹون
🔸 اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون
🟣 رعـــد بن محمــد الكـــردي
🔸 رعـــد بن محمــد الكـــردي کی تلاوت
🟣 استادہ عفت مقبول
🔸بیانات ملے گئے
🟣 اردو پوسٹ
🔸 لوگوں کو بیدار رکھنا، دینی وادبی پوسٹ، اردو کو فروغ دینا
🟣 ابن سینا • اُردو
🔸 مسلم دنیا کے ممتاز فلسفی اور طبیب تھے
🟣 ندائے منبر
🔸مستند علماء کرام کے جدید (خطباتِ جمعہ، تفسیر قرآن، درسِ حدیث، مسائل کے حل، درسِ نظامی، و دیگر)
🟣 بیت المقدس
🔸امت مسلمہ کو بیت المقدس کی تاریخ سے وابستہ کرنا
🟣 تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں
🔸 اسلامک تاریخ بیان اور انبیاء کرام کی زندگی
🟣 تلاوت القرآن الکریم گروپ
🔸 تلاوت قرآن آڈیو اور ویڈیو
🟣 قرآن کریم سـے نصیحت
🔸القران و الحدیث
🟣 زاہدہ ملک ( الفلق ویلفیئر فاؤنڈیشن )
🔸دوسروں کی مدد کیلئے وقف دینی و دنیاوی مفت تعلیم اور فلاح و بہبود
🟣 ایمانی تذکرہ
🔸 امت مسلمہ تک دینی پیغامات کو پہنچانا
🟣 تلاوت القرآن الکریم
🔸مختلف قراء کی قراءت پر مشتمل ہے
🔵 کتب بینی
🔸 کتب بینی و کتاب خوانی کی روایات کو فروغ دینا
🔵 ڈاکٹر اسرار احمد صاحب
◻️ ڈاکٹر اسرار الحق کے بیانات پر مشتمل
🔵 اسلامک پوسٹ
◻️ سبق آموز کہانیاں اقوال زریں واقعیات فلکیات تاریخی کہانیاں
🟣 مولانا طارق جمیل صاحب
🔸چینل مولانا طارق جمیل کے بیانات
🟣 علم و ادب
🔸اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز تحریر عمدہ تصاویر کے ساتھ
🟣 قرآن کورین ٹرانسلیٹ
🔸قرآن کا ترجمہ کورین زبان میں
🟣 حدیث کی خوبصورتی / 𝒯𝒽𝑒 𝐵𝑒𝒶𝓊𝓉𝓎 𝑜𝒻 𝐻𝒶𝒹𝒾𝓉𝒽𝓈🌿
🔸 اسلامک ازکار اور حدیث انگلش
🟣 اُردو قرآن لفظی ترجمہ
🔸قرآن کریم کو لفظ با لفظ
🟣 استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ
🔸بیانات
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
نوٹ : ٹیلیگرام گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں رابطہ کرے
@PleasingAllah
@Adoring_Allah
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
کنارہ کرنے والوں سے کنــارہ ہو بھـی سکتـا ہـے۔!
مزاجی عاشق ہے دوست دوبارہ ہو بھی سکتا ہے
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
دنیا کو اگر پتہ چل جاۓ ،، کتنا چاہتا ہوں تجھے
آدھی رشک سےمر جاۓ آدھی حسد سے مر جاۓ
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
جب تیری یاد میں مصرعہ کوئی لکھنے بیٹھا ۔۔!
میں نے کاغذ پہ بھی چھالوں کا گلستاں دیکھا۔!
تم نے دیکھا ھے منڈیروں پہ چراغوں کو فقط ۔!
میں نے جلتا ھوا___ ہر دور میں انساں دیکھا ۔!
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹380
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
کسی سے بغض نہ کوئی ملال رکھتے ہیں ۔۔! ⊱⊰
ہم اعلیٰ ظرف ہیں روشن خیال رکھتے ہیں۔! ⊱⊰
ہمارے بارے میں__کچھ بھی ہو خیال سب کا ۔!
ہم سب کے بارے میں__اچھا خیال رکھتے ہیں ۔!
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
ظلمت میں اپنے نور کا ___ جلوہ اتار دے ۔۔! ⊱⊰
یا رب ____ تو رحمتوں کا فرشتہ اتار دے ۔! ⊱⊰
ہند کی سر زمیں پر ____مسلم ہے پریشاں ۔! ⊱⊰
فرعون آگیا ہے ____کوئی موسیٰ اتار دے ۔۔! ⊱⊰
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
بہت ہی پـرکشش ہوتــی ہیـں شاعــــری ہماری ۔!
سنا ہے تیری سہلیــاں انہیں بار بار پڑھتی ہیں ۔!
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
مودی و امیت شاہ ___سُدھر کیوں نہیں جاتے ۔!
کیوں بوجھ ہے کرسی پہ اتر کیوں نہیں جاتے ۔!
دادا پُروف ساتھ ہی لے کر ____گزر گٸے ۔۔۔۔! ⊱⊰
گر دیکھنے کا شوق ہے مر کیوں نہیں جاتے۔! ⊱⊰
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹400
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
میں وائرس تھا کل تک___سب کے مزاج میں ۔۔!
تھا میری بلا کا چرچا___ ہر عام و خاص میں ۔!
ہو لاکھوں سلام__ بھارت کی میڈیا تمہیں۔! ⊱⊰
تو نے شناخت کی میری__ دھرم کے لباس میں ۔!
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
میں چین سے اٹلی بھی امریکہ بھی گیا ہوں ۔۔!
مت پوچھ میرے دوست میں کہاں نہ گیا ہوں۔!
جس جا بھی گیا ہوں میں اترا کے رہا ہوں ۔! ⊱⊰
بھارت میں جب سے آیا ہوں، پک سا آگیا ہوں۔۔!
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
میں مر گیا ہوں کہ زندہ ہوں ، میرے بارے میں!
خدا کرے تجھے اتنی بھی اب ____خبر نہ ملے ۔!
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
میں دل ہوں ۔۔۔۔۔۔مجھے بے قرار ____ رہنے دو ۔!
مجھے علم ہے____اگر رکوں گا تو مر جاؤں گا ۔!
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
غرض چھپا ہے کوئی__ احترام کے پیچھے ۔! ⊱⊰
ضرور کوئی مقصد ہے___سلام کے پیچھے ۔! ⊱⊰
تو اپنے شہر کا ہوگا ____ بڑا رئیس مگر ۔۔۔۔! ⊱⊰
نماز تو پڑھنی پڑے گی تجھے امام کے پیچھے ۔!
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹390
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
ہنسی مذاق و شرارت میں ٹوٹ جاتے ہیں ۔! ⊱⊰
ہمارے دل تو__محبت میں ٹوٹ جاتے ہیں ۔! ⊱⊰
ہمیں نہ توڑنا نفرت کے پتھروں سے کبھی۔۔! ⊱⊰
ہم ایسے ہیں جو شرافت میں ٹوٹ جاتے ہیں ۔۔!
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
چڑھانے پھول مزاروں پہ جارہے ھیں لوگ ۔! ⊱⊰
اس اندھے پن کو ___ عبادت بتا رہے ھیں لوگ ۔!
ستم تو دیکھئے مسجد قریب ہوتے ہوئے بھی ۔۔!
دعائیں مانگنے___ اجمیر جارہے ھیں لوگ ۔۔! ⊱⊰
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
ہمـاری ہمـت کـو پرکھنـے کـی کوشـش مت کرنـا۔
ہم پہلے بھی کئی گروپوں کـے رخ موڑ چکے ہیں
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
ڈوب کر سورج نے____مجهے اور بهی تنہا کر دیا
میرا سایہ بهی الگ ہو گیا میرے اپنوں کی طرح
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
صرف وقت گزارنا ہو تو......کسی اور کو اپنا لینا
ہم پیار اور دوستی.....عبادت کی طرح کرتے ہیں
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
حکومت کے___دل سے وفادار ہیں ہم ۔۔! ⊱⊰•⊱⊰
اشاروں پے چلنے کو____ تیار ہیں ہم ۔۔! ⊱⊰•⊱⊰
مصیبت میں پھر بھی____گرفتار ہیں ہم ۔۔! ⊱⊰
مسلمان ہیں یوں بس خطاوار ____ہیں ہم ۔! ⊱⊰
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
جھیل میں پانی برستا ہے__ ہمارے دیش میں ۔!
کھیت پانی کو ترستا ہے ہمارے دیش میں ۔! ⊱⊰
زندگی کا حال خستہ ہے ہمارے دیش میں ۔! ⊱⊰
دودھ مہنگا، خون سستہ ہے، ہمارے دیش میں۔!
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
سنو پگلی! اب احتیاطاً میری شـاعـــری ٹچ کرنا۔
میرے دوستـــوں کو اب شـک ہونے لگا ہـــے۔ 😟
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
سن او پگلی! نیا اکــ رشتـہ پیدا کیوں کریں ہم۔!
بچھرنا ہے تو پھر جھگــڑا کیوں کریــں ہـــم ۔۔؟؟
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍