🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
چھوڑو پائل کو بھی، کنگن کو بھی___چوڑی کو بھی ۔۔!
کچھ تذکرہ کرتے ہیں___ تیرے ہونٹ پہ تِل کا۔۔!
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
تجھ کو میرے غم سے کیا؟ شوق سے جُدا ہوجا۔
تجھسے پہلےبھی جاناں غم ہی میری دولت تھی
تجھ سے اِس تعلق میں __کتنا مطلبی تھا میں۔!
مجھ کو__آخری دم تک بس تری ضرورت تھی۔!
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹610
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
مجھ کو چلنے دو اکیلا ___ہے ابھی میرا سفر ۔۔!
راستہ روکا گیا____ تو قافلہ ہو جاؤں گا ۔۔۔! ⊱⊰
ساری دنیا کی نظر میں ہے__میرا عہد وفا ۔! ⊱⊰
اک ترے کہنے سے کیا میں بے وفا ہوجاؤں گا ۔۔؟
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
بہت سوچ کر سوچا ہے__کنارہ کر لیا جائے ۔! ⊱⊰
فقط تیری یادوں____پر گزارا کر لیا جائے ۔۔! ⊱⊰
ایک وہ بھی وقت تھا جب اجنبی تھے دونوں ۔۔!
وہی حال اب کے__ پھر دوبارہ کر لیا جائے ۔! ⊱⊰
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
ہم جیت بھی سکتے تھے اس عشق کی بازی کو۔
وہ جیت کےخوش ہوگا یہ سوچ کےہم ہارے تھے
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
جس کو بھی خبر ملی____اس نے یہی گلہ کیا۔!
کیوں کرلی تم نے محبت_تم تو سمجھدار تھے ۔!
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
آنکھوں سے اشارہ کرکے__دل میں اتر جاتے ہیں۔
ان کی ایسی ہی ادا پہ___ہم مر جاتے ہیں ۔! ⊱⊰
جب وہ چھت پہ آتے ہیں__دوپٹے کو سُکھانے ۔۔!
سچ میں یاروں____ چاند کا ٹکڑا نظر آتے ہیں ۔!
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹600
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
دل نے کہا ہے____آج اسے پھر کال کیجئے ۔۔! ⊱⊰
کئی دن ہو گئے آج اس سے___پھر بات کیجئے ۔!
کرتی ہوگی__اگر محبت تو خود کال کرے گی ۔۔!
اگر کوئی اور مل گیا ہوگا توخود بلاک کردےگی
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
دوست بن کے دغا دے کے__چلے جاتے ہیں ۔! ⊱⊰
چند لمحہ ساتھ رہ کے____بھلا جاتے ہیں ۔۔! ⊱⊰
اے خدا____ ہم کو کوئی باوفا دوست عطا کر ۔!
دوست دل میں جگہ بناکر چھوڑکےچلےجاتےہیں
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
جنت جنت ہوتی ہےعثمان کوئی میخانہ تو نہیں
اس میں پاک لوگ رہتےہیں شرابی کو جگہ نہیں
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
شراب پینے کا مزا تو____جنت میں ہے عمران ۔!
وہاں ساقی خود خدا ہےپھر ساری عمرقضا نہیں
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ
۱۳ رجب ۱۴۴۶ هـ | 15 جنوری 2025 م
اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس:
❍╍╍❨ فہرست ◄ ❹ ❩╍╍❍ :-
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
🟡 تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں
♦️ اسلامک تاریخ
🟡 مجموعہ داعــیــانِ اســــلام
♦️ حدیث دعائیں اسلامک پوسٹ
🟡 وعظ ونصیحت
♦️ مولانا محمد الیاس گھمن کے بیانات
🟡 ابن سینا • اُردو
♦️ کی زندگی پر ڈراما
🟡 اسلامک کارٹون
♦️ اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون
🟡 اردو سے عربی سیکھیں
♦️ عربی زبان سیکھنے کے متعلق آسان اور عام فہم مواد
🟡 تلاوت القرآن الکریم
♦️ مختلف قراء کی قراءت
🟡 علم العروض
♦️ علم العروض کے مکمل اسباق
🟡 ڈاکٹر فرحت ہاشمی
♦️ موصوف کے بیانات
🟡 دلچسپ اور عجیب معلومات چینل
♦️ کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ
🟡 اسلامک کوئز گروپ
♦️ سوال وجواب کوئز کی شکل میں
🟡 پیغام انسانیت
♦️ سلسلے وار پوسٹ
🟡 صحیح البخاری
♦️ ترجمہ اور تشریح حافظ عبد الستار الحمادپرمشتمل
🟡 اسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry
♦️ اچھے اشعار کا مطالعہ کیا جائے تو وہ انسان کو بھلائی کے راستے پر لگاتے ہیں
🟡 بکھرے موتی
♦️ قرآن وحدیث کے قیمتی موتی اور ادبی ذوق رکھنے والوں کے لئیے قیمتی تحریریں
🟡 نمازِ کی اہمیت
♦️ نمازِ کے مسئلہ بیان اور نماز پڑھنے کا صحیح طریقہ
🟡 ڈاکٹر اسرار احمد صاحب آفیشل چینل
♦️ موصوف کے بیانات
🟡 قرآنی دعائیں
♦️ قرعانی دعائیں
🟡 میر تقی میر
♦️ اشعار کے لیے
🔵 قرآن کریم سـے نصیحت
▫️قران و حدیث کی تعلیم
🟡 قرآن کورین ٹرانسلیٹ
♦️ ترجمہ کورین زبان
🟡 ایڈو فیض سعید
♦️ موصوف کے بیانات
🟡 روحانی شفاخانہ
♦️ روحانی علاج و معالجہ کے لئے گروپ
🟡 زندگی بدلنے والے اقوال
♦️ مثبت سوچ اور کامیاب زندگی کی طرف ایک قدم
🟡 اسلام کی بیٹیاں
♦️ اصلاح معاشرہ کے لئے
🟡 کائن ماسٹر سیکھیں || kain mastar
♦️ کائن ماسٹر مکمل معلومات حاصل کرنے کے لئے
🟡 عشقِ صحابہ
♦️ صحابہ کی عظمت کے بارے میں
🟡 چینل دارالکتب
♦️ ہرطرح اور ہر موضوع کی کتاب کے لئے
🟡 ڈاکٹر اسرار احمدصاحب گروپ
🔘 موصوف کے بیانات
🟡 پیام انسانیت
♦️ ایک سے بڑھ ایک اسلامک پوسٹ
🟡 اشعار غالب
دلچسپ اور خوبصورت شعر وشاعری
🟡 واقعات و حکایات
عمدہ قسم کے سبق آموز واقعات وحکایات
🟡 قاری عبدالحنان اوفیشل
موصوف کے بیانات
🟡 مفتی طارق مسعود آفیشل
مشہور و معروف عالم کے بیانات اور اپڈیٹس
🟡 کلمات ربی
قرآنی آیات کا ترجمہ و تفسیر
🟡 محسن ملت روحانی مرکز
جادو,سحر,سفلی پڑھائی کاکاٹ ,جسمانی مرض علاج
🟡 اولیاء اللہ کی باتیں
اولیاء اللہ کی باتوں امتِ مسلمہ
🟡 لطیفوں کا خزانہ
چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنا
🟡 ڈاکٹر فرحت ہاشمی
موصوف کے بیانات
🟡 حدیث کی خوبصورتی- 𝑇ℎ𝑒 𝐵𝑒𝑎𝑢𝑡𝑦 𝑜𝑓 𝐻𝑎𝑑𝑖𝑡ℎ𝑠
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
’’لوگوں تک (میری تعلیمات) پہنچا دو خواہ وہ ایک آیت ہی کیوں نہ ہو۔‘‘
🟡 علم و ادب
🔸 اقوال زریں چھوٹی مگر سبق آموز
🟡 طب نبوی آن لائن علاج
🔸 پیچیدہ امراض کا علاج
🟡 الحکمت نباتاتی معلومات چینل
🔸 طب یونانی اور صحت کا فروغ
🟡 حمد نعت بیان دیوبند
🔸 نبی کی تعریف میں اشعار
🔴 صحیح مسلم
▫️ ترجمہ تشریح پروفیسرمححمديحي جلالپوری
🟠 محمد رضا ثاقب مصطفائی
▫️ موصوف کے بیانات
🟡 مرزا اسداللہ خان غالب
🟢 حــــدیثِ رســــــولﷺ
🔸 سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث
🔵 محمد تقی عثمانی صاحب
▪️ موصوف کے بیانات
🟣 داستان شجاعت
▪️ اسلامی تاریخی ناولز
⚫️ شمسی اصلاحی چینل
▫️ قرآن کریم کی روز ایک آیت
⚪️ گرافکس خزانہ
▪️ بہترین قسم کی گرافکس ڈیزائنز
🟤 تلاوت القرآن الکریم گروپ
▫️ قرآن آڈیو اور ویڈیو
🔘 رعـــد بن محمــد الكـــردي
▫️ تلاوت
🔴 روحانی علاج
▫️ قرآن و حدیث کی روشنی میں جنّات کے ذریعے علاج
🟠 آداب مباشرت
▫️ شب زفاف (سہاگ رات)، طریقہ ہمبستری کا سنت طریقہ
🟡 محمّد امجد رضا قادری آفیشل
▫️ مختلف اسلامی موضوعات پر اپنی تقاریر
🟢 دلچسپ اور عجیب معلومات گروپ
▫️ کہانیاں اور دلچسپ معلومات
🔵 ڈیجیٹل کتاب میلہ
▫️ کتابوں کے شائقین کو ہر موضوع پر کتابیں ملیں گی
🟣 حضرت واصف علی واصف آفیشل
▫️ کلام سینڈ کیا جاتا ہے
⚫️ کتب بینی
▫️ کتب بینی و کتاب خوانی کی روایات کو فروغ دینا
⚪️ طارق بن زیاد
▫️ اور غازیوں کے واقعات
🟤 القلم
▫️ محض ادبی مضامین و سبق آموز تحاریر اور اشعار وغزلیات
🔴 استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ
▫️ موصوف کے بیانات
🟠 اصحاب فکر و نظر
▫️ خیر کی بات
🟡 ڈاکٹر زاکر نائک
▫️ موصوف کے بیانات
🟢 زاہدہ ملک ( الفلق ویلفیئر فاؤنڈیشن )
▫️ دوسروں کی مدد کیلئے وقف دینی و دنیاوی مفت تعلیم
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں ↶
👉 @PleasingAllah
👉 @AdoringAllah
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
ستم گر بے وفا تجھ سے ، وفا کی بو نہیں آتی ۔!
تیری ہر وقت یاد آتی ہے___لیکن تو نہیں آتی ۔۔!
میں اظہارِ محبت بھی کروں، کیسے کروں آخر ؟
مجھے اِنگلش نہیں آتی__اسے اُردُو نہیں آتی ۔۔!
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
جب جب ہم____تجھ پر شعر سنانے لگتے ہیں ۔!
محفل میں تب تب لوگ آنے____لگتے ہیں ۔۔! ⊱⊰
کچھ اسلئےہم تجھکوچھت پر آنےنہیں دیتےہیں
تو آۓ تو، چاند کو چکر آنے لگتے ہیں ۔۔! ⊱⊰•⊱⊰
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
پیتا ہوں غمِ دنیا بھلانے کے لیے ____ ساقی ۔۔۔!!
جنت میں کونسا غم ہے لہذا وہاں پینے میں مزہ نہیں۔!
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
وفا کی موج مستی میں_ ابھی بھی بادشاہ ہیں ہم ۔۔!
جو دل کو توڑ دیتے ہیں ہم انکو چھوڑ دیتےہیں
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
میں تیری بات کروں____ہر بات سے پہلے ۔۔! ⊱⊰
یعنی کہ تم مجھے یاد آؤ__ہر یاد سے پہلے ۔! ⊱⊰
بچپن پڑھائی، اور کچھ تنہائی، میں گزری ۔! ⊱⊰
بس تم سے ملوں؛ اوروں کی ملاقات سے پہلے ۔!
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
قدم_قدم پہ اجالے___اتر کے آئیں گے ۔۔! ⊱⊰•⊱⊰
تیرے نصیب میں تارے___اتر کے آئیں گے ۔! ⊱⊰
سہارا بن کے نکل گھر سے__بے سہاروں کا ۔! ⊱⊰
تیری مدد کو فرشتے__اتر کے آئیں گے ۔! ⊱⊰•⊱⊰
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
اتنا غُرور اَچھا نہیں ہے گورے رنگ پہ صَاحب ۔!
میں نےدُودھ سےزیادہ چَائےکےدِیوانے دیکھےہیں
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
ہماری سادگی کو دیکھ کر___راستہ نہ بدل لینا۔
ہم دل کے شہزادے ہیں مقدر تو خدا لکھتا ھے۔!
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
یہ دنیا اہلِ دنیا کو ____ بسی معلوم ہوتی ہے ۔۔!
نظر والوں کو__یہ اجڑی ہوئی معلوم ہوتی ہے ۔!
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
راز یہ سب کو بتانے کی __ضرورت کیا ہے۔؟ ⊱⊰
دل سمجھتا ہے___تیرے ذکر میں لذت کیا ہے۔۔؟
جس میں موتی کی جگہ ہاتھ میں__مٹی آۓ ۔!
اتنی گہرائی میں جانے___کی ضرورت کیا ہے ۔؟
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
سبھی مظلوم ہر اک ذات سارے دین بولیں گے ۔!
میری آواز کیساتھ ہر اک لاچارو کمزور بولیں گے
مجھے ہر ایک سچے انسان پے پورا بھروسہ ہے ۔!
اگر سچ بات بولوں گا، تو سب آمین بولیں گے ۔۔!
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
ان کو غرورِ حسن ہے ___مجھ کو غرورِ عشق ۔!!
وہ بھی نشے میں چور ہیں میں بھی پیئے ہوئے!
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
گر مےکشی حرام ہے ____ حکم خداوندی سے ۔۔!
تو شراب طہور ہی لے آؤ ___وہ پینا منع نہیں ۔!
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
شراب شراب کرتے ہو پھر پینے سےکیوں ڈرتے ہو
گر خوف خداہےدل میں تو ذکر ہی کیوں کرتےہو
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
چاند سے چہرے کو__آنچل میں چھپا لیتے ہو ۔!
پاس کبھی آتے نہیں دور چلے____جاتے ہو ۔! ⊱⊰
چھت پے کھڑے ہوکر اپنی زلفیں لہراتے ہو ۔! ⊱⊰
کیوں عشرت کو اس طرح__ سے تڑپاتے ہو ؟ ⊱⊰
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹590
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
زندگی پریشاں ہے___کچھ پانے کو کہتا ہے۔! ⊱⊰
خالی جیب مر جانے کو____جی چاہتا ہے ۔۔! ⊱⊰
میں گاؤں چھوڑ کر __شہر کچھ کمانے آیا تھا ۔!
ادھر ماں کی یاد گھر جانے کو جی چاہتا ہے! 😢
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
ہم لُٹا دیں گے اپنی ساری____چاہت تم پر ۔! ⊱⊰
اِس شرط پر کہ____جمع تفریق نہیں کرو گے ۔۔!
ہم اکیلے ہی کریں گے____راج تم پر ۔۔۔۔! ⊱⊰•⊱⊰
کسی اور کو اِس میں شریک نہیں کرو گے ۔! ⊱⊰
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
خدا تو ہے موجود ____ دنیا میں ہر ۔۔۔۔۔۔۔جگہ ۔!
تو جنت میں جا کے پی___وہاں پینا منع نہیں ۔!
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍