🔹 دلچسپ اور عجیب معلومات
📣 اگر آپ دنیا بھر کی دلچسپ اور عجیب معلومات جاننے کے شوقین ہوں تو اس چینل میں جوائن کریں جہاں بے شمار مزے دار معلومات ویڈیوز کی شکل میں ارسال کی جائے گی
Join Telegram channel :- ⬇️
/channel/+Z9IRb4pZFs44YWVk
📗سنن ابن ماجہ
کتاب: جہاد کا بیان
باب: بیعت پوری کرنا۔
حدیث نمبر: 2872
💞عبداللہ بن مسعود ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: قیامت کے دن ہر دغا باز کے لیے ایک جھنڈا نصب کیا جائے گا، پھر کہا جائے گا کہ یہ فلاں شخص کی دغا بازی ہے ۔
📚تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الجزیة والموادعة ٢٢ (٣١٨٦)، صحیح مسلم/الجہاد ٤ (١٧٣٦)، (تحفة الأشراف: ٩٢٥٠)، وقد أخرجہ: مسند احمد (١/٤١١، ٤١٧، ٤٤١)، سنن الدارمی/البیوع ١١ (٢٥٨٤) (صحیح متواتر )
Dr. Zakir Naik offical
اللّٰہ عزوجل ہر سو سال میں ایک الہامی شخص کو پیدا کرتا ہے جو اللہ کی سنت کو زندہ کرتا ہے ڈاکٹر ذاکر نائیک انہیں عظیم شخصیات میں سے ہیں آپ کی تبلیغ کے نتیجے میں ہزاروں غیر مسلموں نے اسلام قبول کیا،عصرِ حاضر کے معروف مبلغ و داعی کا چینل جوائن کریں
Join Telegram Channel :- ⬇️
/channel/DrZakirNaikOffical
*Bismillahirrahmanirraheem*
*✦ Bulandi par chadte waqt Allahu Akbar kaho aur utarte waqt SubhanAllah*
--------------
✦ Jabir bin Abdullah Radi Allahu Anhu se rivayat hai ki jab hum (kisi bulandi par) chadhte to Allahu Akbar kahte aur jab (neeche ki taraf) utarte to SubhanAllah kahte
Sahih Bukhari, 2993
------------
جابر بن عبداللہ سے روایت ہے جب ہم ( کسی بلندی پر ) چڑھتے، تو «الله اكبر» کہتے اور جب ( کسی نشیب میں ) اترتے تو «سبحان الله» کہتے تھے۔
صحیح بخاری ۲۹۹۳
-------
जाबिर बिन अब्दुल्लाह रदी अल्लाहु अन्हु से रिवायत है की
जब हम (किसी बुलंदी पर) चढ़ते तो अल्लाहु अकबर कहते और जब (नीचे की तरफ) उतरते तो सुबहान अल्लाह कहते
सहीह बुखारी, 2993
-----
✦ Narrated Jabir bin Abdullah Radi Allahu Anhu Whenever we went up a place we would say, Allahu Akbar and whenever we went down a place we would say, Subhan Allah.
Sahih Bukhari, Book 52, 236
📗سنن ابن ماجہ
کتاب: جہاد کا بیان
باب: بیعت کا بیان۔
حدیث نمبر: 2868
❤️انس بن مالک ؓ کہتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہ ﷺ سے سننے اور اطاعت کرنے پر بیعت کی، تو آپ نے فرمایا: جہاں تک تم سے ہو سکے ١ ؎۔
📚تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ١٠٨٧)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٣/١١٩، ١٧٢، ١٨٥) (صحیح )
✏️ وضاحت: ١ ؎: سبحان اللہ، آپ ﷺ ماں باپ سے زیادہ اپنی امت پر مہربان تھے، آپ ﷺ نے فرمایا: جہاں تک تم سے ہو سکے تاکہ وہ لوگ جھوٹے نہ ہوں جب کسی ایسی بات کا ان کو حکم دیا جائے جو ان کی طاقت سے خارج ہو۔
༺ شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب ༻
اس چینل کے ذریعے سے آپ شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کے بیانات تحاریر اور کتابیں حاصل کرسکتے ہیں
جوائن ٹیلیگرام چینل 👇👍
/channel/MuhammadTaqiUsmani
*🌸°•°○•●°~■﷽■~°●•○°•°🌸*
*🔥توحید و شرک کی حقیقت*
*سبق نمبر : 0️⃣3️⃣1️⃣*
*🌺مجموعــــــہ داعیـــــانِ اســــــــلام*
*💐اَلسَّـــــــــلاَمُ عَلَيْــــــــكُم*
*وَ رَحْمَـــةُ اللہِ وَ بَــــــرَكَــــــاتُهُ*
*🌸•°○•●°■■°●•○°•🌸*
📜 *توحید پر ایمان اور شرک سے بیزاری*
📖 *سورۂ قل ھو اللّٰه احد (سورۂ اخلاص اور سورۃ التوحید) کے حوالے سے توحید پر ایمان اور شرک سے بیزاری کا بیان*
🕋 *قُلۡ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌ* -- *اَللّٰهُ الصَّمَدُ* -- *لَمۡ يَلِدۡ ۙ وَلَمۡ يُوۡلَدۡ* -- *وَلَمۡ يَكُنۡ لَّهٗ كُفُوًا اَحَدٌ* °•
*🌸 ترجمہ :*
" کہو ٬ وہ اللّٰــــــــــــــــہ ہے یکتا - اللّٰه سب سے بـے نیاز ہے اور سب اس کے محتاج ہیں - نہ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد ۔۔۔۔ اور کوئی اس کا ہمسر نہیـــــں ہـے-"
*📖 الاخلاص :1_4*
*⭐* *سورۂ اخلاص کـے فـضـائـل*
📿 *(الف)* سورۂ اخلاص ایک تہائی قرآن کے برابر ہـے
📕 صحیح بخاری میں ابو سعید خدری رضی اللّٰہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم ﷺ نے اپنی جان کی قسم کھا کر فرمایا کہ سورۃ الاخلاص ایک تہائی قرآن کے برابر ہے :
*📜 ابو سعید خدری رضی اللّٰہ عنہ سے روایت ہے کہ:*
"⋆ ایک شخص نے دوسرے شخص کو دیکھا وہ ( رات کو ) قل ھو اللّٰه احد بار بار پڑھ رہا ہے - وہ شخص صبح کو آنحضرت صلی اللّٰہ علیہ وآلــهٖ وسلم کے پاس آیا اور آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے بیان کیا ( کہ فلاں شخص کو میں نے بار بار قل ھو اللّٰه احد پڑھتے دیکھا ) گویا اس نے سمجھا کہ اس میں کچھ بڑا ثواب نہ ہو گا"
🌼 *آنحضرت صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا :*
" ⋆قسم ! اس پروردگار کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے یہ سورت تہائی قرآن کے برابر ہے-"
*📚 صحیح البخاری٬ کتاب فضائل القرآن٬ باب فضل قل ھو اللّٰه احد*
📿 *(ب)* _ *سورۃ الاخلاص سے محبت جنت میں داخلہ کی ضامن ہے*
⬇️ ذیل میں صحیح بخاری کی سیدنا انس رضی اللّٰہ عنہ کی ایک روایت تفہیم القرآن کے حوالہ سے درج کی جا رہی ہے -
📃قصہ کی تفصیل حدیث ذیل میں ملاحظہ کریں -
آخر میں حضور اکرم ﷺ کی یہ بشارت ہے کہ جو صحابی رضی اللّٰہ عنہ سورۃ الاخلاص سے محبت کی وجہ سے اسے ہر رکعت میں پڑھتا تھا وہ جنت میں داخل ہو جاۓ گا _
*📖 صحیح بخاری میں سیدنا انس رضی اللّٰہ عنہ سے مروی ہے - وہ فرماتے ہیں کہ:*
"☆ انصار میں سے ایک صاحب مسجد قــبـا میں نماز پڑھاتے تھے اور ان کا طریقہ یہ تھا کہ ہر رکعت میں پہلے قل ھو اللّٰه احد پڑھتے پھر اور کوئی سورت تلاوت کرتے - لوگوں نے اس پر اعتراض کیا اور ان سے کہا کہ یہ تم کیا کرتے ہو کہ قل ھو اللّٰه پڑھنے کے بعد اسے کافی نہ سمجھ کر کوئی اور سورت بھی اس کے ساتھ ملا لیتے ہو - یہ ٹھیک نہیـــــں ہے - یا تو صرف اسی کو پڑھو اور یا تو اسے چھوڑ کر کوئی اور سورت پڑھو _ انہوں نے کہا میں اسے نہیـــــں چھوڑ سکتا ٬ تم چاہو تو میں تمھیں نماز پڑھاؤں ورنہ امامت چھوڑ دوں -
*⋆لیکن لوگ ان کی جگہ کسی اور کو امام بنانا بھی پسند نہیـــــں کرتے تھے-*
آخرکار معاملہ نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے سامنے پیش کیا گیا - آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے ان سے پوچھا کہ تمہارے ساتھی جو کچھ چاہتے ہیں اسے قبول کرنے میں تم کو کیا امر مانع ہے ؟
*💖 تمھیں ہر رکعت میں یہ سورت پڑھنے پر کس چیز نے آمادہ کیا؟ انھوں نے عرض کیا مجھـــــــے اس سے بہت محبت ہے -*
🍁 آپ ﷺ نے فرمایا :
*حُبَّکَ اِیَّــاھَا اَد٘خَـلَـکَ الـجَـنَّـةَ*
"✶ اس سورت سے تمھاری محبت نے تمھیں جنت میں داخل کر دیا -"
*📚 تفہیم القرآن : جلد ششم٬ صفحہ 34_533*
📿 *(ج)* _ *جو شخص سورۃ الاخلاص کو محبوب رکھتا ہے اسے اللّٰه تعالیٰ محبوب رکھتا ہـے*
⬇️ ذیل میں تفہیم القرآن کے حوالے سے سیّدہ عائشہ رضی اللّٰہ عنہا سے روایت کردہ ایک متفق علیہ حدیث درج کی جا رہی ہے جس کا مفہوم بہ مطابق عنوان بالا ہے-
*🌼 ⋆سیّدہ عائشہ رضی اللّٰہ عنہا کی روایت بخاری و مسلم اور بعض دوسری کتب حدیث میں نقل ہوئی ہے کہ:*
👑 رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے ایک صاحب کو ایک مہم پر سردار بنا کر بھیجا اور اس پورے سفر کے دوران میں ان کا مستقل طریقہ یہ رہا کہ ہر نماز میں وہ قل ھو اللّٰه احد پر قرآت ختم کرتے تھے -
واپسی پر ان کے ساتھیوں نے حضور صلی اللہ علیہِ وآلہ وسلم سے اس کا ذکر کیا -
*✶آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا:*
"⋆ ان سے پوچھو کہ وہ ایسا کیوں کرتے تھے؟"
✨ ان سے پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ
*🌸°•°○•●°~■﷽■~°●•○°•°🌸*
*🔥توحید و شرک کی حقیقت*
*سبق نمبر:8️⃣2️⃣1️⃣*
*🌺مجموعــــــہ داعیـــــانِ اســــــــلام*
*💐اَلسَّـــــــــلاَمُ عَلَيْــــــــكُم*
*وَ رَحْمَـــةُ اللہِ وَ بَــــــرَكَــــــاتُهُ*
*🌸•°○•●°■■°●•○°•🌸*
📜 *توحید پر ایمان اور شرک سے بیزاری*
💠 *4--* *حَـس٘بُنَـا اللّٰهُ وَ نِـع٘ـمَ ال٘ـوَکِی٘ـلُ*
*ہمارے لیے اللّٰه کـافی ہـے اور وہی بہـتریـن کـارسـاز ہـے*
🏷️ ایسا مبارک کلمہ ہے جسے :
*•(1:)* خلیل اللّٰه ابراہیم علیہ السلام نے اس وقت کہا جب وہ آگ میں ڈالے گئے تھے -
*•(2:)* نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم اور آپ کے صحابہ کرام رضی اللّٰہ عنہم نے اس وقت کہا تھا جب لوگوں نے ان سے کہا :
*" قریش کے کافر آپ سے لڑنے کے لیے جمع ہو گئے ہیں ان سے ڈر کے رہنا _"*
🌸 " سیدنا ابنِ عباس رضی اللّٰہ عنہما سے روایت ہے کہ :
*⇚حَس٘بُنَا اللّٰهُ وَ نِـع٘ـمَ ال٘ـوَکِی٘ـلُ*
یہ ابراہیم علیہ السلام نے اس وقت کہا تھا جب وہ آگ میں ڈالے گئے تھے اور نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے بھی یہ کلمہ کہا تھا جب لوگوں نے ان سے کہا کہ قریش کے کافروں نے آپ سے لڑنے کے لیے بہت جماؤ کیا ہے کہ ٬ ان سے ڈرتے رہنا ٬
🍁 صحابۂ کرام رضی اللّٰہ عنہم کا یہ خبر سن کر ایمان بڑھ گیا ٬ انہوں نے یہی کہا :
*⇚حَس٘بُنَا اللّٰهُ وَ نِـع٘ـمَ ال٘ـوَکِی٘ـلُ*
"اللّٰه بس ہے٬ وہ اچھا کام کرنے والا ہے "
💎 *5--* *فــائــدہ :*
📿 *توحید باری تعالیٰ پر ایمان اور اللّٰه جل جلالہ پر توکل سے بڑھ کر کوئی چیز باطل کے مقابلے میں بے باک ٬ نڈر٬ اور دلیر بنانے کی ضمانت نہیـــــں ہے -*
🗡️ یہ حقیقت ہے اور اسلام کی سنہری اور شاندار تاریخ اس امر کی گواہ ہے کہ بشرطِ ایمان ٬ موحد سے زیادہ بہادر اور ثابت قدم اور کوئی ہو ہی نہیـــــں سکتا ٬
♻️ جب کہ اسکے برعکس مشرک بنیادی طور پر انتہائی بزدل اور خوف زدہ شخصیت کا مالک ہوتا ہے -
⬆️ اسی مفہوم کو علامہ اقبال رح نے فارسی کے ایک شعر میں یوں ادا کیا ہے -
*ہر کـہ رمـز لا الٰـہ فـہـمــیـدہ اسـت*
*شرک را در خوف مضمر دیدہ است*
*🌸 ترجمہ :*
*جـو شخص لا الہ الا اللّٰــــــہ ( تــوحـید ) کی رمز جان جاۓ وہ یہ بھی جانتا ہے کہ ( اللّٰه تعالیٰ کے سوا ) کسی سے ڈرنا گویا شـرک میں مبتلا ہونے کی ایک نشانی ہے*
🕯️
علامہ اقبال رح سے صدیوں پہلے کم و بیش یہی بات شیخ سعدی رحمۃ اللّٰہ اپنے نہایت دل نشین اور مقبول عام انداز سے حسب ذیل اشعار میں بیان فرما گئے ہیں :
*موحد چہ درپاۓ ریزی زرش*
*چہ شمشیر ہندی نہی برسرش*
*امید و ہراسش نباشد زکس*
*برین ست بنیاد توحید و بس*
🌸 *تـرجـمـہ مـصـرع بــہ مــصـرع:*
*∆* چاہے تم موحّد کے پاؤں پر سونے کے ڈھیر لگا دو -
*∆* یـا ایک تلوار لــے کر اس کے سر پر کھڑے ہو جاؤ -
*∆* جو شخص توحید باری تعالیٰ پر ایمان رکھتا ہے وہ ﷲ تعالٰی کے سوا کسی سے نہ تو ڈرتا ہے اور نہ ہی کوئی آس رکھتا ہے -
*∆* عقیدۂ توحید پر ایمان واحد کی بنیاد صرف اور صرف یہی ہے -
📚 *گلستان سعدی : باب نمبر 8 حکمت نمبر 103*
*🌸❍┈●°•●°•●°•┄❍🌸*
*🏵 پیشکش*
*🌷 مـجمـوعہ داعـیـان اســــــلام*
*📲 ایڈ ہونے کے لیے رابطہ نمبر*
*+923080189052*
📜 *" تم سب آدم کی اولاد ہو اور آدم مٹی سے پیدا کیے گئے تھے - لوگ اپنے آباؤ اجداد پر فخر کرنا چھوڑ دیں ورنہ وہ اللّٰه کی نگاہ میں ایک حقیر کیڑے سے زیادہ ذلیل ہوں گے"*
*📜بــزار*
⬅️ ایک اور حدیث میں آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا :
" *اللّٰہ قیامت کے روز تمھارا حسب نسب نہیـــــں پوچھے گا - اللّٰه کے ہاں سب سے زیادہ عزت والا وہ ہے جو سب سے زیادہ پرہیزگار ہے"*
*📜ابـنِ جـریـر*
⬅️ ایک اور حدیث کے الفاظ یہ ہیں :
" *اللّٰہ تمھاری صورتیں اور تمھارے مال نہیـــــں دیکھتا بلکہ وہ تمھارے دلــوں اور تمھارے اعمال کی طرف دیکھتا ہے"*
📚 * مسلم ٬ ابنِ ماجہ*
📕 *تفہیم القرآن جلد پنجم صفحہ جات 97 ٬ 98 طبع چہار دہم مئی 1985ء*
*🌸❍┈●°•●°•●°•┄❍🌸*
*🏵 پیشکش*
*🌷 مـجمـوعہ داعـیـان اســــــلام*
*📲 ایڈ ہونے کے لیے رابطہ نمبر*
*+923080189052*
*Bismillahirrahmanirrahim*
*✦ Hadith : Sabse Behtareen Zikr La ilaha illAllah hai aur Sabse Behtareen Dua Alhamdulillah hai*
-------------
✦ Jabir bin Abdullah Radi Allahu Anhu se rivayat hai ki Rasool-Allah Sal-Allah Alaihi Wasallam ne farmaya Sabse behtareen Zikr La ilaha illAllah hai aur afzal dua Alhamdulillah hai
Sunan ibn Majah, Jild 1, 681-Hasan
-------------
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: سب سے بہترین ذکر لا إله إلا الله اور سب سے بہترین دعا الحمد لله ہے
سنن ابن ماجہ جلد ١ ، حدیث ٦٨١ حسن
-------------
✦ जाबिर बिन अब्दुलाह रदी अल्लाहु अन्हु से रिवायत है की रसूल-अल्लाह सल-अल्लाहु अलैहि वसल्लम ने फ़रमाया सबसे बेहतरीन ज़िक्र ला इलाहा इलअल्लाह है और सबसे बेहतरीन दुआ अल्हम्दुलिल्लाह है
सुनन इब्न माजा , जिल्द 1, 681- हसन
-------------
✦ Jabir bin Abdullah Radi Allahu Anhu said I heard the Messenger of Allah (ﷺ) say: The best of remembrance is La ilaha illallah (None has the right to be worshipped but Allah), and the best of supplication is Al-Hamdu Lillah (praise is to Allah).
Sunan ibn maja, Book 33, 3800-Hasan
📗سنن ابن ماجہ
کتاب: جہاد کا بیان
باب: بیعت پوری کرنا۔
حدیث نمبر: 2871
💞ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: بنی اسرائیل کی حکومت ان کے انبیاء چلایا کرتے تھے، ایک نبی چلا جاتا تو دوسرا اس کی جگہ لے لیتا، لیکن میرے بعد تم میں کوئی نبی ہونے والا نہیں ، لوگوں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! پھر کیا ہوگا؟ آپ ﷺ نے فرمایا: خلیفہ ہوں گے اور بہت ہوں گے ، لوگوں نے کہا: پھر کیسے کریں گے؟ فرمایا: پہلے کی بیعت پوری کرو، پھر اس کے بعد والے کی، اور اپنا حق ادا کرو، اللہ تعالیٰ ان سے ان کے حق کے بارے میں سوال کرے گا ۔
📚تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/أحادیث الأنبیاء ٥٠ (٣٤٥٥)، صحیح مسلم/الإمارة ١٠ (١٨٤٢)، (تحفة الأشراف: ١٣٤١٧)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/٢٩٧) (صحیح )
📗سنن ابن ماجہ
کتاب: جہاد کا بیان
باب: بیعت پوری کرنا۔
حدیث نمبر: 2870
🌹💞ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: قیامت کے دن اللہ تعالیٰ تین آدمیوں سے نہ بات کرے گا، نہ ان کی طرف دیکھے گا، نہ ہی انہیں پاک کرے گا، اور ان کے لیے درد ناک عذاب ہے: ایک وہ آدمی جس کے پاس چٹیل میدان میں فالتو پانی ہو اور مسافر کو پانی لینے سے منع کرے، دوسرا وہ شخص جس نے عصر کے بعد کسی کے ہاتھ سامان بیچا اور اللہ کی قسم کھا کر کہا کہ اس نے یہ چیز اتنے اتنے میں لی ہے، پھر خریدار نے اس کی بات کا یقین کرلیا، حالانکہ اس نے غلط بیانی سے کام لیا تھا، تیسرا وہ آدمی جس نے کسی امام کے ہاتھ پر بیعت کی، اور مقصد محض دنیاوی فائدہ تھا، چناچہ اگر اس نے اسے کچھ دیا تو بیعت کو پورا کیا، اور اگر نہیں دیا تو پورا نہیں کیا ۔
📚 تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الشہادات ٢٢ (٢٦٧٢)، الأحکام ٤٨ (٧٢١٢)، صحیح مسلم/الإیمان ٤٦ (١٠٨)، البیوع ٦٢ (١٥٦٦)، سنن الترمذی/السیر ٣٥ (١٥٩٥)، سنن النسائی/البیوع ٦ (٤٤٦٧)، (تحفة الأشراف: ١٢٥٢٢)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/٢٥٣، ٤٨٠)، (یہ حدیث مکرر ہے دیکھئے: ٢٢٠٧) (صحیح )
تشریح :
① موت ایک وجودی چیز ہے جو قیامت کے دن ایک مخصوص شکل میں سامنے آئے گی۔
② موت کو مخصوص شکل میں ظاہر کرنے کا مقصد یہ ہے کہ دونوں فریقوں کو موت کے ختم ہو جانے میں کوئی شک نہ رہے۔
③ موت کا ذبح ہو جانا اہل جنت کے لیے مزید خوشی کا باعث ہوگا۔ اور اہل جہنم کے لیے مزید غم کا باعث ہوگا۔
④ یہ اعلان اس وقت کیا جائے گا جب شفاعت کی وجہ سے نجات پانے والے جنت میں جا چکیں گے اور جہنم میں صرف وہی باقی رہ جائیں گے جن کے لیے خلود کا فیصلہ ہو چکا ہوگا۔
•❀•▁▂▃★━╯﷽╰━★▃▂▁•❀•
*❀•┈┈•❀ رب زدنــی علمـا ❀•┈┈•❀*
🌹 *السَّـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكـَاتُہ*
*🗓️ آج کــا کیلنـــڈر 🇵🇰*
*🏷 20 رجــب 1444ھ*
*🏷 12 فروری (February) (2023ء)*
*🏷 بروز اتوار [ Sunday ]*
❀•┈┈•❀•▪¤ ⭐ ¤▪•❀•┈┈❀
🏷️ *درمیانی تشہد اور آخری تشہد کا طریقہ و دیگر مسائل*
*پہلے تشہد میں بیٹھنے کا طریقہ*
سیدنا ابو حمید الساعدی رضی اللّٰہ عنہ سے روایت ہے کہ: جب آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم دو رکعتوں کے بعد بیٹھتے تو بائیں پاؤں پر بیٹھتے اور دایاں پاؤں کھڑا رکھتے. (بخاری: 828)
بڑھاپے یا بیماری کی وجہ سے دایاں پاؤں کھڑا کرنا مشکل ہوتو اسے بچھانا بھی جائز ہے بلکہ کسی بھی ایسی صورت میں بیٹھا جا سکتا ہے جس میں اسے سہولت ہو. (بخاری: 827)
دایاں ہاتھ دائیں ران پر اور بایاں ہاتھ بائیں ران پر رکھیں یا دایاں ہاتھ دائیں گھٹنے پر اور بایاں ہاتھ بائیں گھٹنے رکھیں اور اسے گھٹنے پر پھیلا دیں. (مسلم: 1307، 1309)
اسکے علاوہ دونوں بازوؤں کو دونوں رانوں پر رکھنا بھی جائز ہے. (نسائی: 1265)
*آخری تشہد*
آخری رکعت مکمل کر کے تشہد بیٹھ جائیں. دوسرے تشہد کا طریقہ بھی پہلے تشہد والا ہے فرق صرف یہ ہے کہ دایاں پاؤں کھڑا کریں، بایاں پاؤں (دائیں پنڈلی کے نیچے سے) باہر نکالیں اور زمین پر بیٹھیں اور یہ ہر اس تشہد میں ہو گا جس کے بعد سلام ہے.
سیدنا ابو حمید الساعدی رضی اللّٰہ عنہ فرماتے ہیں کہ: رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم جب آخری رکعت میں (تشہد) بیٹھتے تو بائیں پاؤں کو (دائیں پنڈلی کے نیچے سے) باہر نکالتے اور دائیں پاؤں کو کھڑا کر دیتے پھر مقعد پر بیٹھتے. (بخاری: 828)
آخری تشہد میں دائیں پاؤں کو بچھا کر رکھنا بھی جائز ہے (مسلم: 1307)
دائیاں ہاتھ دائیں ران پر اور بایان ہاتھ بائیں ران پر رکھیں اور دائیں ہاتھ کی کہنی کو دائیں ران سے علیحدہ اور اونچا رکھیں. (مسلم: 1307، 1309، ابوداؤد: 726)
مرد و عورت کے تشہد میں بیٹھنے کا طریقہ ایک ہی ہے اس میں فرق کسی صحیح حدیث سے ثابت نہیں...!
*تشہد میں انگلی کو حرکت دینا*
سیدنا عبد اللّٰہ بن عمر رضی اللّٰہ عنہما فرماتے ہیں کہ : آپ صلی اللہ علیہ وسلم (تشہد میں) انگوٹھے سے ملنے والی دائیں ہاتھ کی انگلی (شہادت کی انگلی) اٹھا کر اس سے دعا کرتے. (مسلم: 1307، 1309)
سیدنا وائل بن حجر رضی اللّٰہ عنہ کی روایت میں ہے کہ : چھنگلی (ہاتھ کی سے سے چھوٹی انگلی) اور اسکے ساتھ والی انگلی کو بند کیا جائے، انگوٹھے اور درمیان والی انگلی کو ملا کر حلقہ بنایا جائے اور شہادت والی انگلی سے اشارہ کیا جائے. (ابوداؤد: 726)
سیدنا وائل بن حجر رضی اللّٰہ عنہ فرماتے ہیں کہ: آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے ہاتھ کی دو انگلیاں (چھنگلی اور اسکے ساتھ والی انگلی) بند کیں اور (درمیانی انگلی اور انگوٹھے سے) حلقہ بنایا پھر اپنی (تشہد کی) انگلی کو اٹھایا چنانچہ میں نے دیکھا ، آپ اسے حرکت دیتے تھے اس کے ساتھ دعا کرتے تھے. (نسائی: 890)
آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم اپنے دائیں ہاتھ کو دائیں ران پر نماز میں رکھے ہوئے تھے اور اپنی انگلی سے اشارہ کر رہے تھے. (ابنِ ماجہ: 911)۔
دورانِ تشہد شہادت والی انگلی قبلہ رخ ہو. (نسائی: 1161)
*تشہد میں نظر کہاں رکھی جائے؟*
تشہد میں نظر شہادت والی انگلی کی طرف ہونی چاہیے. (نسائی: 1161)
ھذا ما عندی واللّٰہ اعلم
🔹▬▬▬▬▬ 🌺 ▬▬▬▬▬🔹
/channel/qurankorean
Our First And True Home Was Paradise
A Land That Is Both Perfect And Eternal
So The Yearning For That Type Of Life Is A Part Of Our Being
The Problem Is That We Try To Find That Here
So Remember This World Is Not Our Home We Are Just Travelers Everything In This World Is Temporary
Share These Videos With People Who You Would Like To Go Heaven With..
Tell Them About Their Real Home
Share With Your Loved Ones So That They May Benefit Too,
Support The Purpose..
A Little Effort For Our Korean Brothers And Sisters
"اس میں رحمان کی صفت بیان کی گئی ہے اس لیے اس کا پڑھنا بہت محبوب ہے - "
♦️ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات سنی تو لوگوں سے فرمایا :
*⋆ اخبروہ ان اللّٰہ تعالیٰ یحبُّـه*
" ⋆ان کو خبردار کر دو کہ اللّٰه تعالیٰ انھیں محبوب رکھتا ہـے-"
☆📚تفہیم القرآن *:جلد ششم٬صفحہ 533*
*🌸❍┈●°•●°•●°•┄❍🌸*
*🏵 پیشکش*
*🌷 مـجمـوعہ داعـیـان اســــــلام*
*📲 ایڈ ہونے کے لیے رابطہ نمبر*
*+923104172540*
🌸°•°○•●°~■﷽■~°●•○°•°🌸*
*🔥توحید و شرک کی حقیقت*
*سبق نمبر : 9️⃣2️⃣1️⃣*
*🌺 مجموعــــــہ داعیـــــانِ اســــــــلام*
*💐اَلسَّـــــــــلاَمُ عَلَيْــــــــكُم*
*وَ رَحْمَـــةُ اللہِ وَ بَــــــرَكَــــــاتُهُ*
*🌸•°○•●°■■°●•○°•🌸*
📜 *توحید پر ایمان اور شرک سے بیزاری*
📑 *چـھـٹـا بـاب*
📖 سورۂ اخلاص کـے حـوالـے سے تـوحـید کا بیان:
*🔖 =* _سورۂ قل ھو اللّٰه احد (سورۂ اخلاص اور سورۃ التوحید) کے حوالے سے توحید پر ایمان اور شرک سے بیزاری کا بیان:_
*📜 =* *سورۂ اخلاص کـے فـضـائـل*
*🕋 =* *توحید صرف ایک اللّٰــــــــــــــــہ کی بندگی ہے ٬اخلاص ہے- باقی ہر طرف سے کٹ کر یکسوئی کے ساتھ اللّٰه تعالیٰ کی عبادت ہے*
💥 اور شرک بہت سے آقاؤں کی غلامی ہے- اللّٰه تعالیٰ کی بندگی میں مخلوق کی عبادت کی ملاوٹ ہے ٬ کھوٹ ہے اور بالآخر نجاست ہـے-
*⇚ اور اللّٰہ تعالیٰ کی عبادت میں شرک کی آلودگی کی ایک مثال...*
🖊️ جاری ہے..
*🌸❍┈●°•●°•●°•┄❍🌸*
*🏵 پیشکش*
*🌷 مـجمـوعہ داعـیـان اســــــلام*
*📲 ایڈ ہونے کے لیے رابطہ نمبر*
*+923104172540*
*🌸°•°○•●°~■﷽■~°●•○°•°🌸*
*🔥توحید و شرک کی حقیقت*
*سبق نمبر:7️⃣2️⃣1️⃣*
*🌺مجموعــــــہ داعیـــــانِ اســــــــلام*
*💐اَلسَّـــــلاَمُ عَلَيْــــــكُم*
*وَ رَحْمَـــةُ اللّٰــــــہ وَ بَــــرَكَـــاتُهُ*
*🌸•°○•●°■■°●•○°•🌸*
📜 *توحید پر ایمان اور شرک سے بیزاری*
❓ *جب اللّٰه پر ایمان ہو تو پھر کسی اور کا ڈر کیوں؟*
⚜️ *1--* نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے فرمایا گیا کہ آپ ﷺ کے دشمن آپ ﷺ کو اللّٰه تعالیٰ کے سوا دوسروں سے ڈراتے ہیں کیا یہ لوگ نہیـــــں جانتے کہ اللّٰه جل جلالہ اپنے بندے کے لیے کافی ہے؟
🕋 *اَلَيۡسَ اللّٰهُ بِكَافٍ عَبۡدَهٗ ؕ وَيُخَوِّفُوۡنَكَ بِالَّذِيۡنَ مِنۡ دُوۡنِهٖ ؕ وَمَنۡ يُّضۡلِلِ اللّٰهُ فَمَا لَهٗ مِنۡ هَادٍ*
*🌸 ترجمہ :*
" ( اے نبی ! ) کیا اللّٰه اپنے بندے کے کافی نہیـــــں ہے ؟ یہ لوگ اس کے سوا دوسروں سے تم کو ڈراتے ہیں ٬ حالانکہ اللّٰه جسے گمراہی میں ڈال دے اسے کوئی راستہ دکھانے والا نہیـــــں ہے-"
*📖 الزمر: 36*
🔅 *2--* اگر اللّٰه جل جلالہ ( جس پر بطور سچے مومن تمھیں بھروسہ رکھنا چاہیے ) تمھاری مدد پر ہو تو کوئی طاقت تم پر غالب نہیـــــں آ سکتی _ ( لہٰذا تمھیں دشمنوں سے ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیـــــں )
🕋 *اِنۡ يَّنۡصُرۡكُمُ اللّٰهُ فَلَا غَالِبَ لَـكُمۡۚ وَاِنۡ يَّخۡذُلۡكُمۡ فَمَنۡ ذَا الَّذِىۡ يَنۡصُرُكُمۡ مِّنۡۢ بَعۡدِهٖ ؕ وَعَلَى اللّٰهِ فَلۡيَتَوَكَّلِ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ*
*🌸 ترجمہ :*
" اللّٰہ تمھاری مدد پر ہو تو کوئی طاقت تم پر غالب آنے والی نہیـــــں ٬ اور وہ تمھیں چھوڑ دے ٬ تو اس کے بعد کون ہے جو تمھاری مدد کر سکتا ہے؟ پس جو سچے مومن ہیں ان کو صرف اللّٰه پر ہی بھروسہ رکھنا چاہیے _"
*📖 آل عمران : 160*
🕯️ *3--* اگر تم حقیقت میں صاحبِ ایمان ہو تو تم انسانوں سے نہ ڈرنا ٬ بلکہ صرف مجھ ( اللّٰه تعالیٰ ) ہی سے ڈرنا ( کیوں کہ ۔۔۔۔۔ تمہیں اے صحابہ کرام رضی اللّٰہ عنہم۔۔۔۔ تم تو وہ لوگ ہو ) جن سے لوگوں نے کہا کہ " تمھارے خلاف بڑی فوجیں جمع ہوئی ہیں ان سے ڈرو " تو تمھارا ایمان اور بڑھ گیا اور تم نے جواب دیا کہ " ہمارے لیـے اللّٰه کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے _"
🕋 *اَلَّذِيۡنَ قَالَ لَهُمُ النَّاسُ اِنَّ النَّاسَ قَدۡ جَمَعُوۡا لَـكُمۡ فَاخۡشَوۡهُمۡ فَزَادَهُمۡ اِيۡمَانًا ۖ وَّقَالُوۡا حَسۡبُنَا اللّٰهُ وَنِعۡمَ الۡوَكِيۡلُ*
*فَانْقَلَبُوۡا بِنِعۡمَةٍ مِّنَ اللّٰهِ وَفَضۡلٍ لَّمۡ يَمۡسَسۡهُمۡ سُوۡٓءٌ ۙ وَّاتَّبَعُوۡا رِضۡوَانَ اللّٰهِ ؕ وَاللّٰهُ ذُوۡ فَضۡلٍ عَظِيۡمٍ*
*اِنَّمَا ذٰلِكُمُ الشَّيۡطٰنُ يُخَوِّفُ اَوۡلِيَآءَهٗ ۖ فَلَا تَخَافُوۡهُمۡ وَخَافُوۡنِ اِنۡ كُنۡتُمۡ مُّؤۡمِنِيۡنَ*
*🌸 ترجمہ :*
" جن لوگوں نے کہا کہ " تمہارے خلاف بڑی فوجیں جمع ہوئی ہیں ان سے ڈرو " تو یہ سن کر ان کا ایمان اور بڑھ گیا اور انہوں نے جواب دیا کہ *" ہمارے لیے اللّٰه کافی ہے اور وہی بہترین کارساز ہے "*
آخرکار وہ اللّٰـــــــــــہ تعالٰی کی نعمت اور فضل کے ساتھ پلٹ آۓ ٬ ان کو کسی قسم کا ضرر بھی نہ پہنچا اور اللّٰه کی رضا پر چلنے کا شرف بھی انہیں حاصل ہو گیا ٬ اللّٰه بڑا فضل فرمانے والا ہے - اب تمھیں معلوم ہو گیا کہ وہ دراصل شیطان تھا جو اپنے دوستوں سے خوامخواہ ڈرا رہا تھا - لہٰذا آئندہ تم انسانوں سے نہ ڈرنا ٬ مجھ سے ڈرنا اگر تم حقیقت میں صاحبِ ایمان ہو"
*📖 آل عمران : 173_175*
*🌸❍┈●°•●°•●°•┄❍🌸*
*🏵 پیشکش*
*🌷 مـجمـوعہ داعـیـان اســــــلام*
*📲 ایڈ ہونے کے لیے رابطہ نمبر*
*+923104172540*
*🌸°•°○•●°~■﷽■~°●•○°•°🌸*
*🔥توحید و شرک کی حقیقت*
*سبق نمبر : 6️⃣2️⃣1️⃣*
*🌺مجموعــــــہ داعیـــــانِ اســــــــلام*
*💐اَلسَّـــــلاَمُ عَلَيْـــكُم*
*وَ رَحْمَـــةُ اللّٰــہِ وَ بَــــرَكَــاتُهُ*
*🌸•°○•●°■■°●•○°•🌸*
📜 *توحید پر ایمان اور شرک سے بیزاری*
⚜️ *5--* خاتم النبیین صلی اللّٰہ علیہ وآلــهٖ وسلم نے فرمایا :
*🕋 تمام انسانوں کا رب ایک ہے ( ایسے ہی ان کا باپ آدم علیہ السلام ) بھی ایک ہے - نہ عربی عجمی سے افضل ہے اور نہ کسی گورے کو کالے پر کوئی ( فضیلت یا برتری ) حاصل ہے ( اگر کسی انسان کو دوسرے انسان پر فضیلت حاصل ہے تو ایسا صرف ) تقویٰ ہی کی وجہ سے ہے -*
⬆️ رسولِ اکرم ﷺ کے جس فرمانِ عالی کا مفہوم اوپر کے ذیلی عنوان میں دیا گیا ہے اس کا اصل متن کا حوالہ اور اردو ترجمہ ذیل میں درج کیا جارہا ہے -
🌸 " سیدنا ابو سعید رضی اللّٰہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم ﷺ نے فرمایا :
*( اے انسانو ! ) تمہارا رب ایک ہے اور تمھارا باپ ( آدم علیہ السلام ) ایک ہے - پس کسی عربی کو عجمی پر اور کسی گورے کو کالے پر کوئی فضیلت ( یا برتری ) حاصل نہیـــــں ہے - ( اگر کسی انسان کو دوسرے انسان پر فضیلت حاصل ہے تو ایسا صرف ) تقویٰ ہی کی وجہ سے ہے اور ایسی ہی ایک روایت میں یہ بھی فرمایا کہ تمھارا باپ ایک ہے ٬ تمہارا دین ایک ہے ٬ تمہارا باپ آدم ( علیہ السلام ہے ) اور آدم ( علیہ السلام ) کو مٹی سے پیدا کیا گیا. *
📜 ( مؤخر الذکر روایت بزار کی ہے اور صاحب مجمع الزوائد نے توثیق کی ہے کہ اس روایت کے راوی صحیح ہیں ) "
🌼 *فــائـدہ* :
📕 مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودی رحمہ اللّٰہ سورہ الحجرات کی اوپر درج شدہ آیت نمبر 13 کی تفسیر کے ذیل میں درج فرماتے ہیں :
📜 *انسان اور انسان کے درمیان فضیلت اور برتری کی بنیاد اگر کوئی ہے اور ہو سکتی ہے تو وہ صرف اخلاقی فضیلت ہے - پیدائش کے اعتبار سے تمام انسان یکساں ہیں ٬ کیونکہ ان کا پیدا کرنے والا ایک ہے - ان کا مادہ پیدائش اور طریق پیدائش ایک ہی ہے ٬ اور ان سب کا نسب ایک ہی ماں باپ تک پہنچتا ہے - علاوہ بریں کسی شخص کا کسی خاص ملک ٬ قوم یا برادری میں پیدا ہونا ایک اتفاقی امر ہے جس میں اس کے اپنے ارادہ و انتخاب اور اس کی اپنی سعی و کوشش کا کوئی دخل نہیـــــں ہے - کوئی معقول وجہ نہیـــــں کہ اس لحاظ سے کسی کو کسی پر فضیلت حاصل ہو - اصل چیز جس بنا پر ایک شخص کو دوسروں پر فضیلت حاصل ہوتی ہے وہ یہ ہے کہ وہ دوسروں سے بڑھ کر خدا سے ڈرنے والا ٬ برائیوں سے بچنے والا اور نیکی و پاکیزگی کی راہ پر چلنے والا ہو - *
🕯️ *ایسا آدمی خواہ کسی نسل٬ کسی قوم اور کسی ملک سے تعلق رکھتا ہو٬ اپنی ذاتی خوبی کی بنا پر قابلِ قدر ہے اور جس کا حال اس کے برعکس ہو وہ بہرحال ایک کم تر درجے کا انسان ہے چاہے وہ کالا ہو یا گورا٬ مشرق میں پیدا ہوا ہو یا مغرب میں _*
📿 یہی حقائق جو قرآن کی ایک مختصر سی آیت میں بیان کیے گئے ہیں ٬ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے ان کو اپنے مختلف خطبات اور ارشادات میں زیادہ کھول کر بیان فرمایا ہے _
⚔️ *فتح مکہ پر طواف کعبہ کے بعد آپ ﷺ نے جو تقریر فرمائی تھی اس میں فرمایا* :
🌼 ترجمہ
*"شکر ہے اس خدا کا جس نے تم سے جاہلیت کا عیب اور اس کا تکبر دور کر دیا - لوگو ٬ تمام انسان بس دو ہی حصوں میں تقسیم ہوتے ہیں - ایک نیک اور پرہیز گار٬ جو اللّٰه کی نگاہ میں عزت والا ہے- دوسرا فاجر اور شقی٬ جو اللّٰه کی نگاہ میں ذلیل ہے - ورنہ سارے انسان آدم کی اولاد ہیں اور اللّٰه نے آدم کو مٹی سے پیدا کیا تھا"*
🕋 *حـجـۃالــوداع* کے موقع پر ایامِ تشریق کے وسط میں آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے ایک تقریر کی اور اس میں فرمایا :
🔆 *" لـوگـو خبردار رہو ٬ تم سب کا خدا ایک ہے - کسی عربی کو کسی عجمی پر اور کسی عجمی کو کسی عربی پر اور کسی گورے کو کسی کالے پر اور کسی کالے کو کسی گورے پر کوئی فضیلت حاصل نہیـــــں ہے مگر تقویٰ کے اعتبار سے - اللّٰــــــہ کے نزدیک تم میں سے سب سے زیادہ عزت والا وہ ہے جو سب سے زیادہ پرہیزگار ہو - بتاؤ میں نے تمھیں بات پہنچا دی ہے ؟ لوگوں نے عرض کیا : ہاں یا رسول اللّٰہ _*
*📤فرمایا : اچھا تو جو موجود ہے وہ ان لوگوں تک بات پہنچا دے جو موجود نہیـــــں ہیں"*
*📜بـیہـقـی*
📕 ایک حدیث میں آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے :
*Bismillahirrahmanirraheem*
✦ *Hadith: Kisi ke samne Rasool-Allah ﷺ zikr kiya jaye aur wo durud padhna bhul jaye to wo jannat ka raasta bhatak gaya*
-------
✦ Abu Hurairah Radi Allahu anhu se rivayat hai ki Rasool-Allah ﷺ ne farmaya agar kisi shaksh ke samne mera zikr kiya jaye aur wo mujh par durud padhna bhul jaye to wo jannat ka raasta bhatak gaya
Al-Silsila-tus-Sahiha Hadees # 2953
--------------
*Allahumma Salli Ala Muhammed Wa Aali Muhammed*
------
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس شخص کے پاس میرا (یعنی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا) ذکر کیا گیا اور وہ مجھ پر درود پڑھنا بھول گیا اُس سے جنت کا راستہ بھٹک گیا
السلسلہ صحیحہ ٢٩٥٣
------
✦:अबू हुरैरा रदी अल्लाहू अन्हु से रिवायत है की रसूल-अल्लाहसल-अल्लाहू अलैही वसल्लम ने फ़रमाया अगर किसी शख्स के सामने मेरा ज़िक्र किया जाए और वो मुझ पर दुरुद पढ़ना भूल जाए तो वो जन्नत का रास्ता भटक गया
अल- सिलसिला- अह साहिहा ,हदीस # 2953
---------
✦:Rasool-Allah ﷺ said the one in whose presence I am mentioned and he does not send blessings upon me. He has lost his way to paradise.
Al-Silsila-tus-Sahiha Hadees, 2953
--------------
*✦ Allahumma Salli Ala Muhammed Wa Aali Muhammed*