difae_sahaba | Unsorted

Telegram-канал difae_sahaba - 🌷دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ🌷

2927

ہمارا مقصد امت مسلمہ کو روافض کے کفریہ عقائد سے آگاہ کرنا، چودہ سو سال سے ان کے بہتے سیلاب کو روکنا، اور اصحابِ رسولﷺ کی مقدس جماعت پر جھوٹے افسانوں کو بے نقاب کرنا ہے، جن سے شیعہ حضرات سادہ لوح عوام کو دھوکہ دے کر گمراہ کرتے ہیں

Subscribe to a channel

🌷دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ🌷

`دفــــــاعِ صحـــــــابہؓ ویب سائٹ ضرور دیکھیں` 👇🏻
*www.difaeislam.com*

Читать полностью…

🌷دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ🌷

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اپ کی خدمت میں گزارش ہے اپ کے گروپ کا جو عنوان ہے اپ اس میں ماہر ہیں ماشاءاللہ
اسی پر توجہ اور دھیان دیں عقلمند کے لیے اشارہ ہی کافی ہے

Читать полностью…

🌷دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ🌷

*شیعوں کا ذکر قرآن میں آیا ہے؟* اور *حضرت ابراہیمؑ بھی شیعہ تھے؟*
------------------
شیعہ ذاکرین اور جاہل عوام اہلِ سنت کی سادہ عوام کو یہ دھوکا دیتے ہیں کہ *شیعوں کا ذکر قرآن میں آیا ہے* اور *حضرت ابراہیمؑ بھی شیعہ تھے*
لیکن اس ویڈیو میں ان تمام دعوؤں کا *علمی اور قرآنی رد* پیش کیا گیا ہے —
اور *شیعہ کے اپنے قرآن کے ترجمے* سے یہ بات واضح کی گئی ہے کہ
لفظ “ *شیعہ* ” قرآنِ مجید میں مختلف معنیٰ میں آیا ہے،
جیسے *گروہ، ٹولہ یا پیروکار* ۔
یہی ترجمہ *خود شیعہ مترجمین* نے بھی کیا ہے۔
اگر شیعہ کا مطلب واقعی آج کے مذہبِ تشیع سے ہے،
تو پھر قرآن کے مطابق *شیعہ مذہب کی بنیاد فرعون نے ڈالی* ،
اور نبی ﷺ کو صاف الفاظ میں فرمایا گیا کہ *آپ کا شیعہ سے کوئی تعلق نہیں* ۔
ان شاء اللہ، یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد
کوئی بھی شیعہ یہ جملہ نہیں کہہ سکے گا کہ
“شیعوں کا ذکر قرآن میں آیا ہے۔”
📢 ہماری ویب سائٹ
*دفاع اسلام* ضرور دیکھیں اور ہمارا چینل " *بخاری نشریات* " کو فالو کریں
WhatsApp، Facebook، اور YouTube پر —
ہم ان شاء اللہ ایسے علمی اور تحقیقی ویڈیوز پیش کرتے رہیں گے۔
جزاکم اللہ خیراً۔
دفــــــاعِ صحـــــــابہؓ ویب سائٹ ضرور دیکھیں 👇🏻
*www.difaeislam.com*

Читать полностью…

🌷دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ🌷

*غزہ میں قتلِ عام کی نئی سازش*
`دفــــــاعِ صحـــــــابہؓ ویب سائٹ ضرور دیکھیں` 👇🏻
*www.difaeislam.com*

Читать полностью…

🌷دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ🌷

اہلسنّت کے یہاں صحابہ کرامؓ کی بڑی اہمیت اور ان کے کچھ خاص حقوق ہیں جن کا ادا کرنا ہر ایک مسلمان کیلئے ضروری ہے، کیونکہ
♦️ *اوّلا* : تو وہ لوگ ہمارے نبیﷺ کے ساتھی ہیں،
♦️ *ثانیا* :ان کا تعلق دنیا کے سب سے بہتر زمانہ سے ہے،
♦️ *ثالثا* : وہ لوگ امت اور رسول اللہﷺ کے درمیان واسطہ ہیں،
♦️ *رابعا* : اللہ تبارک و تعالیٰ نے انہیں کے ذریعہ اسلامی فتوحات اور تبلیغ کی ابتدا کی،
♦️ *خامسا* : وہ لوگ امانت و دیانت اور اچھے خلق کے جس مقام پر فائز تھے کوئی دوسرا وہاں تک نہیں پہنچ سکتا۔

Читать полностью…

🌷دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ🌷

✍️ *سوال* حضرت علیؓ کے ساتھ کیا لگانا چاہیے ۔ علیہ السلام یا رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ

✍ *الــجــواب*
انبیاء کرام کے لیے علیہ السلام اور صحابہ کرامؓ کے لیے رضی اللہ عنہ لکھتے اور کہتے ہیں، قرآن نے بھی صحابہ کرامؓ کو *رضی اللہ عنہ* کہا ہے۔
شیعہ جو حضرت علیؓ، فاطمہؓ حسن و حسین رضی اللہ عنہم کے نام ساتھ علیہ السلام لگاتے ہیں تو شیعہ کے نزدیک یہ انبیاء کی طرح معصوم اور انبیاء کرام سے افضل ہیں اس لیے شیعہ ان کو علیہ السلام کہتے ہیں
آج کل یہ شیعہ کا شعار بن چکا ہے اور شیعہ حضرت علیؓ اور اپنے اماموں کے نام کے ساتھ علیہ السلام اس لیے لکھتے بولتے ہیں کہ شیعہ ان کو انبیاء سے افضل اور معصوم مانتے ہیں اور ہم اس لیے روکتے منع کرتے ہیں کہ شیعہ تو اپنے کفریہ عقیدے کی وجہ سے علیہ السلام کہتے ہیں
جو کچھ کتب احادیث میں چند مقام پر ہے وہ نئے ایڈیشن میں ہے پرانے نسخوں میں نہیں ہے اور امام بخاری امام مسلم امام ابو داؤد رحمہم الله کے دور میں ایسا کوئی مسئلہ نہیں تھا یہ آج کل کا مسئلہ ہے اور اج کل کے مسئلے کو پچھلے دور پر قیاس کرنا جہالت ہے شیعہ کی۔
*ثبوت* 👇👇👇
حضرت حسین رضی اللہ کے نام کے ساتھ علیہ السلام کہنا شیعہ کا شعار ہے
مفتی رشید احمد لدھیانوی رحمہ اللہ احسن الفتاویٰ میں لکھتے ہیں:
''لفظ علیہ الصلاۃ والسلام''انبیاء وملائکہ علیہم الصلاۃ والسلام کے ساتھ خاص ہے، غیر انبیاء کے لئے اس کا استعمال جائز نہیں، لہذا حسین علیہ الصلاۃ والسلام یا علی علیہ الصلاۃ والسلام کہنا جائز نہیں۔
(احسن الفتاویٰ 9/35،ط:سعید)

مفتی محمود حسن گنگوہی رحمہ اللہ لکھتے ہیں:
''ملا علی قاری رحمہ اللہ نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ علیہ السلام لکھنے کو شعار شیعہ واہل بدعت فرمایا ہے، اس لئے وہ منع فرماتے ہیں....''
(فتاوی محمودیہ 19/145)

Читать полностью…

🌷دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ🌷

(٣٩٠٣٥) یزید بن اصم کہتے ہیں کہ حضرت علی سے صفین کے مقتولین کا حکم پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا کہ ان کے اور ہمارے مقتول سب جنتی ہیں، معاملہ میرا اور معاویہ کا رہ جاتا ہے۔
اس حدیث کی وضاحت درکار ہے ؟

Читать полностью…

🌷دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ🌷

السلام علیکم و رحمۃ اللہ
 
محترم/ محترمہ Absent Garbage صاحب!

🌹🌹دفّاعِ اہلسنّت و ردّ رافضیت میں آپ کو دل کی اتھاہ گہرائی سے خوش آمدید کہتے ہیں🌹🌹

🌹یہاں آپکو روافض کےمشہور اَفسانے مثلاً امامت، خلافت، فدک، غدیرخم، بارہواں امام، متعہ، حدیث قرطاس، تقیہ، آگ درِ فاطمہ، آیاتِ مباہلہ، تطہیر، منافقین،اور بہت کچھ شیعہ افسانوی مذہب کےچھوڑے ہوئے قصّوں کی محققانہ حقیقت ملےگی🌹🌹

مذید اس مجموعے کے مراسلے pinned پیغام میں پڑھ کر عمل کریں.
شکریہ

Читать полностью…

🌷دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ🌷

زینبیون اور فاطمیون برگیڈ کی چونکا دینے والی حقیقت!
کیا آپ جانتے ہیں کہ مفتی تقی عثمانی صاحب پر حملہ کرنے والا شخص اسی گروہ سے جڑا تھا جو آج کراچی میں نئی ٹارگٹ کلنگ کی لہر چلا رہا ہے
کیا یہ محض اتفاق ہے یا ایک منظم پراکسی وار جو “زیارت” کے بہانے پاکستان کے اندر لڑی جا رہی ہے؟
لواء زینبیون کے اصل نیٹ ورک کا راز کیسے ایران کی تربیت یافتہ پراکسیز پاکستان کے اندر فرقہ وارانہ آگ بھڑکانے میں سرگرم ہیں، کیسے CTD کی رپورٹس نے چونکا دینے والے حقائق سامنے رکھے، اور آخر کیوں پاکستانی میڈیا اس پر چپ ہے؟

Читать полностью…

🌷دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ🌷

شیعہ انور علی نجفی کی حقیقت (expose) کے دلائل مطلوب ہیں

Читать полностью…

🌷دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ🌷

Shia Expose per koi telegram channel ho to share kerain

Читать полностью…

🌷دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ🌷

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
برائے کرم اسکے بارے میں اسکین کی فائل ارسال فرمادیں

Читать полностью…

🌷دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ🌷

✍️ *السوال__1*
میرے سے کسی نے پوچھا ہے شیعہ کون ہوتے ہیں اور انہوں نے کیا کیا تھا پلیز آپ اس کا جواب دےدیں.
✍️ *الجواب*
ابتداء حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے آخری دور میں ہوئی ایک یہودی الاصل منافق ” *عبداللہ بن سباء* “ اور اس کے رفقاء تھے، اِن لوگوں نے اپنے کو شیعانِ علی کے نام سے موسوم کیا اور حضرت علی رضی اللہ عنہ کی محبت میں غلو و افراط یعنی حد سے زیادہ بڑھا کر کام لیا، دیگر سیدنا ابوبکر عمر عثمان رضی اللہ عنہما کے ساتھ بغض وعداوت اور ”نعوذ باللہ“ جن صحابہ رضی اللہ عنہم نے حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کے ہاتھ پر بیعت کی اُن سب کو کافر قرار دیا، اِس کے علاوہ اِن کے بہت سے باطل عقائد ونظریات ہیں، تفصیل کے لیے دیکھئے حضرت شاہ عبدالعزیز صاحب محدث دہلوی رحمہ اللہ کی کتاب تحفہ اثناء عشریہ“ آج تمام شیعہ اسی ابن سباء کے پیرو کار ہیں
➖➖➖➖➖➖➖➖
✍ *الـسـوال__2*
حضرت عثمان غنیؓ کی ازواج و اولاد کے نام مل سکتے ہیں؟
✍ *الــجــواب*
  ازواج واولاد کی تعداد سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ
۱،سیدہ رقیہؓ بنت رسولﷺ ،
۲،سیدہ ام کلثومؓ بنت رسولﷺ،
۳،فاختہ بن غزوان،
۴ام عمرو بنت جندب دوسیہ ،
۵فاطمہ بنت ولید المخزومیہ،
۶،ام البنین بنت عیینہ فزاریہ،
۷رملہ بنت شیبہ بن ربیعہ ،
۸نائلہ بنت فراضہ،
                       اولاد:
عمرو، خالد، ابان، عمر، مريم، وليد، سعيد، ام سعيد، عبد الله، عبد الله الصغير، عبد الملک، عائشہ، ام ابان، ام عمرو، ام خالد، ام ابان الصغری، اروی۔
➖➖➖➖➖➖➖➖
✍ *الـسـوال__3*
  شیعہ مہتمم کوئی ریفریشمنٹ دے تو کیا لے سکتے ہیں سکول کی برانچز ہیں۔ ایک اونر کے گھر میں ہے تو کیا اس گھر میں ہم پانی پی سکتے ہیں یا کوئی بھی ریفریشمنٹ جو دے لے سکتے ہیں ہم؟
✍ *الــجــواب*
نہیں شیعہ کھانے میں تھوک ملاتے ہیں ، اس لیے شیعہ گھر کا نہیں کھا پی سکتے کچھ بھی، 
دوسری بات ریفریشمنٹ سے خریدا بھی تو شیعہ نے تو حرام ہے کیونکہ شیعہ کی کمائی حرام ہے مسلمان کے لیے۔
➖➖➖➖➖➖➖➖
✍ *الـسـوال__5*
کیا یہی شیعہ ان کے قاتل ہیں جو غدیر کے نام پر حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت کا جشن مناتے ہیں؟
✍ *الــجــواب*
جی،  یہ سب عبداللہ ابن سباء کے پیروکار ہیں اسی نے سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ کو شہید کیا تھی یہی باغی گروہ کا سرغنہ تھا حدیث عمار میں جو رسول صلی الله عليه وسلم کی پیشن گوئی ہے وہ اسی کے بارے ہے.
➖➖➖➖➖➖➖➖
✍ *الـسـوال__6*
   سوال یہ ہے کہ اہل تشیع لوگ صحابہ  رضہ کو کیوں نہیں مانتے تفصیلی جواب چاہیے اور جو لوگ تمام صحابہ رضہ کو مانتے ہیں لیکن صرف حضرت امیر معاویہ رضہ کو نہیں مانتے تو وہ کیسے ہیں؟
✍ *الــجــواب*
کوئی بھی شیعہ صحابہ کرام کو نہیں مانتا جو کہتے ہیں ہم مانتے ہیں وہ تقیہ کرتے ہیں تاکہ کہیں اہلسنت دور نہ ہو جائیں اس لیے تقیہ کرتے ہوئے کہہ دیتے ہیں کہ ہم تو تمام صحابہ کو مانتے ہیں،  یا شیعہ نے کسی اہل سنت سے شادی کرنی تو اپنے آپ کو اہل سنت ہی ظاہر کرتے ہیں جبکہ کٹر شیعہ ہوتے ہیں جو شیعہ سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کو نہیں مانتا تو سمجھ لیں وہ کسی اور کو بھی نہیں مانتا۔
شیعہ وہ فرقہ ہیں جو حضرت علی کی شان میں غلو کرتے ہیں، جس کی وجہ سے یہ مجبور ہیں کہ باقی صحابہ خصوصاً خلفائے ثلاثہ کا انکار کریں۔۔
اور صحابہ کا انکار کرنے کی وجہ سے قرآن و احادیث پر بھی ان کا ایمان نہیں ہے۔
➖➖➖➖➖➖➖➖
✍ *الـسـوال__7*
اک ایسی فیملی ہے جو اپنے بیٹے کا رشتہ کرنا چاہتے ہیں۔ ان کے گھر میں عَلم لگا ہوا ہے۔ (جسے حضرت عباسؓ کا عَلم کہتے ہیں، ازراہِ کرم اس عَلم کی حقیقت بھی واضح کیجٸے گا۔)
لڑکے کی والدہ کا کہنا ہے کہ ہم اہلِ سنت ہیں آپ جہاں سے چاہیں پوچھ لیں۔ ان کے سسر نے کوٸی منت مانی تھی کہ فلاں کام ہو جاۓ تو میں عَلم لگاٶں گا۔ ورنہ ہم لوگ سنی ہیں شیعہ نہیں نہ ہم ماتم کرتے ہیں نہ باقی کام۔ لڑکی جیسے چاہے عبادت کر سکتی ہے۔
*براۓ مہربانی یہ بتاٸیے گا کہ کیا اس فیملی میں لڑکی کا رشتہ کرنا جاٸز ہو گا۔*
✍ *الــجــواب*
  جب گھر پر علم لگایا تو کوئی شک وشبہ باقی نہیں رہےگا کہ شیعہ ہیں یا نہیں
یہ سب بہانے ہیں شیعہ کے اہل سنت میں شادی کرنے کے منت مانی یہ کیا وہ کیا،  ایسے شیعہ دھوکہ میں آکر اپنی بیٹی کی زندگی جہنم مت بنانا، 
شیعہ نہیں ہیں تو علم کی منت کیوں مانی۔۔
یہ شیعہ ہی ہیں صرف تقیہ کیا ہے، ان کو رشتہ دینا بالکل ناجائز ہے۔
لڑکی جیسے چاہے عبادت کرے کا مطلب یہ ہے کہ یہ اس کو اپنے طریقے سے عبادت پر مجبور نہیں کریں گے۔ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ ان کا عبادات کا طریقہ کار الگ ہے۔
➖➖➖➖➖➖➖➖

دارالافتاء: *دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ*

Читать полностью…

🌷دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ🌷

*پڑوسی ملک پڑوسی ملک پڑوسی ملک*
او بے غیرتوں لعنتیوں کذابوں
ڈرتے کیوں ہو سیدھا نام کیوں نہیں لیتے
کیوں نہیں کہتے کہ ایران سے دہشت گرد ٹریننگ لے کر آتے ہیں پھر اہلسنت عوام اور علماء کو شہید کرتے ہیں۔ صاف بتاؤ نا
ایران دہشت گرد ہے ایران دہشت گرد ہے۔

Читать полностью…

🌷دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ🌷

دین اسلام کی حفاظت کے ذرائع میں صحابہ کرامؓ کی جماعت سر فہرست ہے، ان حضرات نے براہِ راست صاحب وحی رسول اللہﷺ سے دین کو سمجھا، دین پر عمل کیا اور اپنے بعد آنے والی نسل تک دین کو من وعن پہنچایا، انھوں نے آپﷺ کے زیر تربیت رہ کر اخلاق واعمال کو ٹھیک ٹھیک منشائے خداوندی کے مطابق درست کیا، سیرت وکردار کی پاکیزگی حاصل کی، تمام باطل نظریات سے کنارہ کش ہوکر عقائد حقہ اختیار کیے رضائے الٰہی کے لیے اپنا سب کچھ رسول اللہﷺ کے قدموں پر نچھاور کر دیا، ان کے کسی طرزِ عمل میں ذرا خامی نظر آئی تو فوراً اللہ تعالیٰ نے اس کی اصلاح فرمائی۔

Читать полностью…

🌷دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ🌷

‏سوڈان جس پر رونے والا بھی کوئی نہیں
امت مرحومہ کی بے بسی کی جیتی جاگتی ویڈیوز 💔💧💧💧💧
*اللھم ارحم امۃ محمد*

Читать полностью…

🌷دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ🌷

اسرائیلی قید کے بعد سینٹر مشتاق کا بیان بدل گیا
غزہ اور فلسطینیوں کا درد غائب، بس پاک فوج پر تنقید اور حماس کی مخالفت۔
کیا یہی وہ "سیاستی تربیت" ہے جو اسرائیلی جیل میں ملی؟ عوام کو جواب چاہیے۔

Читать полностью…

🌷دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ🌷

شام کے صدر احمد الشرع حفظہ اللہ نے دمشق کے عیسائی چرچ کا دورہ کیا۔
چرچ کے پادریوں نے ان کا پُرجوش استقبال کیا اور انہیں ایک قدیم دستاویز بطور تحفہ پیش کی،
جو حضرت معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہما کے اپنے ہاتھ کی لکھی ہوئی تھی،
جس میں دمشق کے عیسائی باشندوں کو امان اور عہد دیا گیا تھا۔
یہ منظر تاریخ کا ایک نادر لمحہ تھا جہاں ماضی اور حال ایک دوسرے سے جا ملے۔
چنانچہ پادری نے احمد الشرع سے کہا:
> “ہم آج بھی اُس عہد پر قائم ہیں۔”
تو احمد الشرع نے جواب دیا:
“اور ہم بھی اپنے آبا و اجداد کے عہد پر قائم ہیں۔”
پھر احمد الشرع نے چرچ کے زائرین کے رجسٹر میں یہ الفاظ لکھے:
> بسم اللہ الرحمن الرحیم
«ولتجدن أقربهم مودةً للذين آمنوا الذين قالوا إنا نصارى...»
(ترجمہ: “تم ایمان والوں کے لیے ان لوگوں کو سب سے زیادہ محبت کرنے والا پاؤ گے جو کہتے ہیں: ہم نصاریٰ ہیں
یہ الفاظ سن کر پادریوں کی آنکھیں آنسوؤں سے بھر آئیں۔
`دفــــــاعِ صحـــــــابہؓ ویب سائٹ ضرور دیکھیں` 👇🏻
*www.difaeislam.com*

Читать полностью…

🌷دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ🌷

صحابی کہتے ہیں اس شخص کو جس نے حالت ایمان میں رسول اللہﷺ سے ملاقات کی ہو اور ایمان ہی پر اس کا انتقال بھی ہوا ہو۔

Читать полностью…

🌷دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ🌷

*عقیدہ تحریف قرآن*

مشہور رافضی مناظر حسن اللہ یاری نے دعوی کر دیا کہ صحابہ رضی اللہ عنہم نے قرآن میں تحریف کرکے کتاب اللہ کو بدل دیا تھا. لہذا موجودہ قرآن نامکمل ہے.

‏یہ روافض کا وہ عقیدہ ہے جسے وہ تقیہ کی آڑ میں چھپاتے آئے ہیں. ‏حسن اللہ یاری نے اس باطل کفریہ عقیدے سے پردہ اٹھا دیا. ‏شیئر کیجیے.

------------

Читать полностью…

🌷دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ🌷

`دفــــــاعِ صحـــــــابہؓ ویب سائٹ ضرور دیکھیں` 👇🏻
*www.difaeislam.com*

Читать полностью…

🌷دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ🌷

تین قسم کے لوگوں کا ذکر
(1) *مہاجرین* : جنہوں نے رب العزت کے دین کی خاطر اپنے آبائی وطن اور مال ومتاع کو چھوڑا اور مدینہ منورہ کی طرف ہجرت کی۔
(2) *انصارِ صحابہؓ* جنہوں نے رسول اللہﷺ اور مہاجر صحابہؓ کی نصرت و مدد کی اور ان کے لیے اپنا سب کچھ قربان کردیا۔اللہ تعالی نے ان دونوں (مہاجرین و انصار) میں سے ان حضرات کا تذکرہ فرمایا ہے جو ہجرت کرنے اور ایمان لانے میں سبقت لے گئے یعنی سب سے پہلے ہجرت کر کے اور سب سے پہلے ایمان قبول کرکے وہ دوسروں کے لیے نمونہ بنے۔
(3) وہ حضرات جنہوں نے ان سابقین اولین کی اخلاص ومحبت سے پیروی کی اور ان کے نقش قدم پہ چلے، ان میں متاخرین صحابہ کرام، تابعین اور قیامت تک آنے والے وہ تمام لوگ شامل ہیں جو انہیں معیار ِحق تصور کرتے ہوئے ان کے پیروکار رہیں گے۔

Читать полностью…

🌷دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ🌷

🌒 END NIGHT MODE

✅ From now on users can send text messages in the group again.

Читать полностью…

🌷دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ🌷

وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ دفاع صحابہَؓ رد شیعیت کے حوالے سے سوال کیا کریں

Читать полностью…

🌷دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ🌷

السلام علیکم
خیرالامور اوسطھا کی تحقیق مطلوب ہے

Читать полностью…

🌷دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ🌷

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

Читать полностью…

🌷دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ🌷

*حضراتِ صحابہ کرامؓ کی جماعت اس پوری کائنات میں وہ خوش قسمت جماعت ہے جن کی تعلیم وتربیت اور تصفیہ وتزکیہ کے لیے رسول اللہﷺ کو معلم و مزکی اور استاذ مقرر کیا گیا۔ اس انعام خداوندی پر وہ جتنا شکر کریں کم ہے، جتنا فخر کریں بجا ہے۔*

Читать полностью…

🌷دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ🌷

If you search *difaeislam* on Google, the *Defa-e-Sahaba* website will appear at the top. It contains a vast collection of scholarly and research-based material, check it out.

Читать полностью…

🌷دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ🌷

*الرٹ*
کراچی میں پولیس کا کامیاب آپریشن
اہلسنت والجماعت کے کارکنوں کو شہید کرنے والے شیعہ ہیں اور ان کو ایران فنڈ کر رہا ہے۔

Читать полностью…

🌷دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ🌷

السلام علیکم ۔
بھائی رابطہ نمبر دیں یا رابطہ کریں پلیز

Читать полностью…
Subscribe to a channel