عقلمند اور خوبصورت عورت حسد نہیں کرتی کیونکہ حسد ایک اعتراف ہے کہ اس سے بہتر بھی لوگ موجود ہیں۔
Читать полностью…"جہالت محض رسمی علم سے ناواقفیت کا نام نہیں ہے بلکہ جہالت ایک رویہ کا نام ہے جو رسمی علم کے حامل لوگوں میں بھی ہو سکتی ہے"
Читать полностью…اگر آپ کسی کے لئے بارش کو روک نہیں سکتے تو اُس کے ساتھ بارش میں کھڑے ہو جائیں،
اُس کو چپ نہیں کروا سکتے تو اُس کے ساتھ بیٹھ کر رو لیں،
اُس کی آنکھوں میں نیند نہیں لا سکتے تو اُس کے ساتھ جاگ لیں،
کسی کا ساتھ ایسے بھی دیا جاسکتا ہے
ایک آدمی جو راز یا کہانیاں بتاتا ہے اسے یہ سوچنا چاہیے کہ کون سن رہا ہے یا پڑھ رہا ہے، کیونکہ کہانی کے اتنے ہی ورژن ہوتے ہیں جتنے پڑھنے والے ہوتے ہیں۔ ہر کوئی اس سے جو چاہتا ہے یا کر سکتا ہے لے لیتا ہے اور اس طرح اسے اپنے پیمانے پر بدل دیتا ہے۔ کچھ حصوں کو چنتے ہیں اور باقی کو مسترد کرتے ہیں، کچھ اپنے تعصب کے جال سے کہانی کو دباتے ہیں، کچھ اسے اپنی خوشی سے رنگ دیتے ہیں۔
- جان اسٹین بیک۔
ٹبہ ، ٹویا ۔ اک برابر
گڈیا ، بویا ۔ اک برابر
راتیں اکھ تے بدل برسے
رویا ، چویا ۔ اک برابر
قسمےسُن کے نیندر اڈ گئی
سُتا ، مویا ۔ اک برابر
ماڑے گھر نوں بوھا کادھا؟
کھلا ، ڈھویا ۔۔ اک برابر
سورج ٹُردا نال برابر
دن کیوں لگن سال برابر
وِتھ تے سجنا وِتھ ہوندی اے
بھاونویں ہووے وال برابر
اکھ دا چانن مر جاوے تے
نیلا، پیلا، لال برابر
جُلی منجی بھین نوں دے کے
ونڈ لئے ویراں مال برابر
مرشد جے نہ راضی ہووے
مجرا ، ناچ، دھمال برابر
اُتوں اُتوں پردے پاون
وچوں سب دا حال برابر..
مردانگی ایک فن ہے جو سارے مردوں کو نہیں آتا۔
نسوانیت ایک ذوق ہے جو ساری عورتوں کے پاس نہیں ہوتا۔
جب فن ذوق کے ساتھ ملتا ہےتو
" زندگی " وجود پذیر ہوتی ہے
رشتہ داروں کو خوش رکھنا
زندہ مینڈکوں کو پلڑے میں تولنا جیسا ہے
پلڑے پر ایک کو رکھو تو دوسرا کود جاتا ہے
حسین عورتیں قدرت کا بہترین شاہکار و تحفہ ہیں۔
ان کو دیکھ کر دِل زندگی کی طرف مائل ہو جاتا ہے🔥
کئی بار ہم غلط لوگوں سے رشتہ جوڑ لہتے ہیں پر اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم بُرے ہیں ہم بس انسان ہیں
Читать полностью…آپ دوستوں، خاندان کے اراکین اور شراکت داروں سے نفرت کیے بغیر اور ان کے لیے دعا کرتے ہوئے آگے بڑھ سکتے ہیں۔ ضروری نہیں کہ ہر انجام تباہ کن ہو۔ ہم دشمن پیدا کیے بغیر کرداروں کو ریٹائر کر سکتے ہیں۔
Читать полностью…ہمارے من پسند شخص میں اتنی اہلیت ہونی چاہیئے
کہ
خود سے منسلک ہر شخص کے سامنے ہمارا مان رکھ سکے!
ہر تعلق
ایک قیمت کا محتاج ہے
جس دن
آپ وہ قیمت ادا کرنے سے
انکار کر دیں گے
تعلق ختم ہو جائے گا