جنسی تعلق اک حقیقت ہے
مرد چاہے جتنا بھی شرافت , نظرانداز , ناپسندیدگی کا ڈرامہ کریں
لیکن دل میں خواہش رکھتے ہیں
اور موقع کے متلاشی ہوتے ہیں۔۔۔🌿
ایک خوبصورت سی دنیا ہوتی ہے من پسند عورت ، پھر اس سے زیادہ عزیز ، اس سے زیادہ حسین ، اس سے زیادہ قیمتی دنیا میں کچھ بھی نہیں ہوتا اور نہ ہو سکتا ہے ❤️
Читать полностью…{{{ ہم عورت اسی کو سمجھتے ہیں' جو ہمارے گھر کی ہو' باقی ہمارے لیئے کوئی عورت نہی ہوتی۔بس گوشت کی دکان ہوتی ہے اور ہم اس دکان کے باہر کھڑے کتوں کی طرح ہوتے ہیں' جن کی ہوس زدہ نظر ہمیشہ گوشت پر ٹکی رہتی ہے }}}
سعادت حسن منٹو
"غصہ انسانی روحوں کو بے نقاب کردیتا ہے اور انسانی سوچ کی گہرائیوں کو صاف ظاہر کر دیتا ہے، یہی وجہ ہے کہ اگر کسی معاملے کی حقیقت جاننے کا کوئی دوسرا راستہ نہ ملے تو ہمیں اپنے جاننے والوں، پیروکاروں اور دشمنوں کو غصے کی حالت میں مبتلا کردینا چاہیئے،
انھیں غصہ دلانا چاہیئے تاکہ ان کے خیالات اور ارادوں کی حقیقت جاننے کا ہمیں علم ہو جائے ۔ وہ جو ہمارے خلاف سوچتے ہیں !!"
فلسفی فریڈرک نطشے
بحوالہ: ایک بے حد انسان
🖕🖕🖕
تم اس وقت کیا کرو گے جب تمھیں ادراک ہوگا
کہ تم نے اپنے کمرے میں جس مکڑی کو مار دیا تھا
وہ اپنے آخری لمحات تک تم کو اپنا دوست سمجھتی رہی تھی۔۔۔🌿
✍️فیڈرو دوستوفسكى
زندگی بھی خواہشات کا رقص ہے ، ہمارے وجود تھکے بھی ہوں پھر بھی خواہشات کی زد میں زندگی کے ساتھ چلنا ہی ہے
Читать полностью…ھمارے پاس گلیمر نہیں ، مُوسیقی نہیں ، رَقص نہیں ، تہوار نہیں ، بیچز نہیں ، کھیل نہیں ، لیبارٹریز نہیں ، تحقیق نہیں ، کتب نہیں ، لِکھاری نہیں ، اور سب سے بڑھ کے گولز نہیں اور ان کو پانے کے لیے کوئی سِمت اور روڈ میپ نہیں۔
ہمارے پاس صرف فرقہ پرست ملاں وڈیروں کی نااہل ظالم اُولاد سیاستدان اور کمپنیاں ہیں۔
اس بات کا فیصلہ کون کر سکتا ہے کہ سوکھی ہوئی کھوپڑیوں☠️ کا منظر زیادہ دہشت ناک ہے یا مرجھائے ہوئے دلوں🫀 کا.!
Читать полностью…اگر تم عام سی زندگی جینا چاہتی ہو تو زیادہ مت سوچو ۔
جو رائج الوقت عقائد ہیں ان ہی کے ساتھ کمپومائز کر لو۔
اگر تم کچھ غیر معمولی کرنا چاہتی ہو تو بغاوت ضروری ہے جس کا انجام بھیانک ہی ہو گا۔
دوسروں کو متاثر کرنے کی خواہش ذہنی قید کی بدترین شکلوں میں سے ایک ہے ۔
رابرٹرنگر
"لوگوں کو راضی کرنا اس طویل اور ختم نہ ہونے والی سڑک کی طرح ہے ، جس پر یہ سائن بورڈ لکھا ہوتا ہے َ معذرت کے ساتھ روڈ بلاک ہے".
مارکٹوین
جب انسان کا شعور اور زندگی کا شعور مکمل ہو جاتا ہے تو وہ یا تو ہمیشہ کے لیے خاموشی میں رہتا ہے یا پھر ہر چیز کے سامنے باغی ہو جاتا ہے۔
دوستوفسکی
جو غصے کی وجہ سے ناراض نہیں ہوتا وہ بد اخلاق ہے۔ کیوں؟ کیونکہ غصہ انصاف کی بھلائی کو دیکھتا ہے۔ اور اگر آپ غصے کے بغیر ناانصافی کے درمیان رہ سکتے ہیں، تو آپ غیر اخلاقی بھی ہیں اور ظالم بھی۔
تھامسایکیناس،
حماقت کی تسبیح سے زیادہ مجھے کوئی چیز پریشان نہیں کرتی۔
کارلساگن
اے پروردگار ! موت سے پہلے ہماری مغفرت فرما اور موت کے وقت ہم پر رحم فرما
اور موت کے بعد ہمیں عذاب نہ دینا اور قیامت کے روز ہمارا حساب نہ لینا ۔
بے شک تو ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے۔
اللّٰہ پاک فرماتے ہیں
تمہارا جس ہستی کے بارے عقیدہ ہے کے وہ تمہاری تکلیف یا پریشانی دور کر سکتی ہے تو گویا تم نے اسے خدا مان لیا
اور یہی تو شرک ہے
پیار کے بدلے پیار تو تجارت ہے ۔ عشق یکطرفہ ہوتا ہے ۔ عشق کو دوسرے کی قبولیتِ سے مشروط کر کے کھوٹا مت کرو ۔ یکطرفہ عشق سمندر ہے ۔ اسے دوسرے کی قبولیت سے مشروط کر کے جوہڑ مت بناؤ ۔
جب تک پیار یکطرفہ رہتا ہے سدا بہار بادشاہ بن کر رہتا ہے ، جب پیار اپنی قربانیاں جتا جتا کر جواب مانگتا ہے تو بھکاری بن جاتا ہے ۔
اس دنیا میں سب سے بڑی خیر
مثبت سوچ ہے
اور
دنیا کا سب سے بڑا شر
منفی سوچ،
جہاں بھی رہو، مہربان رہو،
یہی رازِ حیات ہے
میرے مطابق
عورت کے حصّے میں آیا ہوا مرد
اتنی محبت اور توجہ کا حقدار ہوتا ہے کہ
اُسے لگے کہ وہ
دنیا میں واحد شخص ہے جو
من و سلوی سے زیادہ رسیلا،
مینورکا کے پانی سے زیادہ شفاف،
اوس کے لمس سے زیادہ پر اثر،
سرائیکی زبان سے زیادہ میٹھا،
اور بنجر کوکھ میں پھوٹنے والی امید سے زیادہ عزیز ہے
👍
اگر آپ چائے نہیں پیتے،
تو آپ نے اس گرم جوشی سے انکار کیا جو روح کو تروتازہ کرتی ہے۔
اگر آپ گنگناتے نہیں ہیں،
تو آپ نے دل کی فریاد کو دبا دیا ہے جو زندگی کی ہماہمی میں اپنی پہچان بناتی ہے۔
اگر آپ بارش میں نہیں بھیگتے،
تو آپ نے فطرت کی اس نشانی کو نظر انداز کیا ہے جو زمین کو جِلا بخشتی ہے۔
اگر آپ محبت نہیں کرتے،
تو آپ نے دل کی اس آرزو کو ٹھکرا دیا ہے جو زندگی کو حقیقت کا رنگ دیتی ہے۔
اور اگر آپ کتاب نہیں پڑھتے،
تو آپ نے علم کے اس چراغ کو بجھا دیا ہے جو اندھیرے میں روشنی کا باعث بنتا ہے۔
زندگی کے ان رنگوں سے محروم ہو کر،
آپ نے خود کو موت سے پہلے ہی دفن کر دیا ہے۔
آپ کی روح اُس قبر کی مانند ہو گئی ہے،
جس میں کوئی چراغ نہیں،
کوئی روشنی نہیں،
کوئی رنگ نہیں،
اور کوئی حیات نہیں۔
زندگی کو جینا ہے تو،
چائے کی خوشبو میں،
گنگنانے کی لہر میں،
بارش کی بوندوں میں،
محبت کی شدت میں،
اور کتابوں کی روشنی میں،
خود کو دوبارہ تلاش کریں۔
کیونکہ یہی وہ عناصر ہیں،
جو موت کے خوف سے آزاد کرتے ہیں،
اور آپ کو حیاتِ نو بخشتے ہیں۔
➖زیب آفندی💙
میں تو اس بات پہ دل سے یقین رکھتا ہوں کے دنیا میں غربت کی محض ایک ہی قسم ہے ، اور وہ یہ ہے کے آدمی کی اپنی "محبّت" تک رسائی نہ ہو ❤️
Читать полностью…جب ایک عورت
اپنی پسند کے مرد کے ساتھ
سونے کافیصلہ کرتی ہے تو
کوئی ایسی دیوار نہیں جسے وہ سر نہیں کرے گی،
کوئی ایسا قلعہ نہیں جسے وہ تباہ نہیں کرے گی،
کوئی ایسا اخلاقی خیال نہیں جسے وہ اس کی جڑ سے اکھاڑ نہیں پھینکے گی
اور کوئی ایسا خدا نہیں جسکی سزاسے
وہ ڈرے گی۔۔۔🌿
✍گیبریل گارشیا مارکی
پر امید رہنا چاہتے ہیں اور زندگی کو سمجھنا چاہتے ہیں تو دوسروں کی باتوں پر یقین کرنا چھوڑ دیں اور لکھیں، مشاہدہ کریں اور اپنے آپ کو دریافت کریں
Читать полностью…شیکسپیئر
کسی کے قریب مت جاؤ..
کسی سے ہمدردی کی توقع نہ کرو..
دوسروں کے لیے مت جیو؛ کیونکہ تمہاری ذات پہلے ہے..
اپنی خوشی کو لوگوں یا چیزوں کے ساتھ مت جوڑو..
اپنے لیے ایک وطن بناؤ؛ تاکہ کسی کے بچھڑنے سے تمہیں پردیس کا احساس نہ ہو؛ کیونکہ آسمان سے کوئی شخص نہیں آئے گا جو تمہاری تاریکی کو روشن کرے..
خود اپنے لیے روشنی بنو..
تم ہی ہو جو اپنی روح کو خوش کر سکتے ہو،
اور بکھرنے کے بعد اسے دوبارہ ترتیب دے سکتے ہو..
لہذا خود کے لیے سب کچھ بنو۔
ایک خاص اور یونیک قسم کے لوگ ہیں جو گھر سے نکلنا پسند نہیں کرتے اور وہ صرف اپنے کمروں میں بیٹھنا پسند کرتے ہیں۔
جب وہ کہیں چلے جاتے ہیں، تو وہ اپنی خوشگوار تنہائی کو یاد کرتے ہیں۔
یہ وہی لوگ ہیں جن کے ایک یا دو قریبی دوست ہیں اور کسی سے رابطہ نہیں کرتے۔
یہ وہی لوگ ہیں جن کے فون ہمیشہ سائلنٹ ہوتے ہیں اور وہ کسی کا انتظار نہیں کرتے بلکہ، کسی کے کچھ پوچھنے، بات کرنے اور گھلنے ملنے سے پریشان ہوتے ہیں۔
یہ وہی ہیں جو ہر روز کسی سے بات کیے بغیر فیس بُک کھولتے ہیں۔
وہ اپنے جذبات میں منتخب ہوتے ہیں، اور یہ وہی لوگ ہیں جو کتابوں، سمندر، صحرا، سردیوں اور سکون سے محبت کرتے ہیں، اندھیرا اور تنہائی ان کے لیے نشہ آور ہوتی ہے۔
وہ وہی ہیں جو ہمیشہ مسکراتے رہتے ہیں اور اپنے تصور میں گھومتے رہتے ہیں، کبھی کسی کو نقصان نہیں پہنچاتے۔
میں ان میں سے ایک ہوں اور ہم بہت کم ہیں اور ہم میں سے صرف وہی لوگ ہیں جو ہمیں سمجھتے ہیں۔
محبت خوبصورتی کو تو نہیں کہتے ...
عربی لغت میں تو محبت کہتے ہی کسی ایک شخص کا کسی دوسرے کی نظر میں خوبصورت لگنا ..!!
اتنا خوبصورت کہ وہ دل میں سما جائے.
عورتیں آتی جاتی ہیں لیکن زندگی کبھی بھی آپ کو ایک اچھی عورت سے دو بار نہیں نوازتی
دوستوفسکی
محبتوں کی عمریں بہت زیادہ نہیں ہوتیں مگر محبتوں کے دلکش لمحات کی یادیں کبھی نہیں مرتیں
Читать полностью…عورت خدا کی سب سے دلکش پینٹنگ ہے۔۔۔
آدم کا عورت کے لیے خدائی حکم کی نافرمانی کرنا اک طرح سے خدا کو اس کی شاندار تخلیق پر داد (شکرانہ) تھی ۔ سو تم بھی اپنی زندگی میں موجود کسی عورت کے لیے" سیب " توڑ لاؤ اگرچہ وہ پارسائی کے مخالف کیوں نہ ہو ، اگرچہ تم پارسا کیوں نہ ہو
ہم نے عورت کے لیے جنت ٹھکرا دی ہے۔۔۔ اس کی ادائیں ،اس کی نازکی، اس کے بدن کی تراش ،اس کی آنکھیں، اس کی بانہوں میں ملنے والا سکون ، اس کا لہجہ یہ سب صرف جنت کا بدل نہیں ہے بلکہ اس سے بہت بہتر بھی ہے۔۔۔ آدم یقیناً باذوق تھے۔۔۔
پروفیسر فرخ جاوید