واقعی میں وہ ایک بیوقوف لڑکا ہے جو اس مسکراہٹ کے پیچھے چھپے ہوۓ اپنے بربادی کو نہیں دیکھ سکتا😂😂😁
Читать полностью…اچھا جی آج پتا چل رہا ہے کہ ہم آپ کے ہیں ہم تو آج تک یہی سوچ رہے تھے کہ ہم سنگل ہیں 😂😂🙈🙈🙊🙊
Читать полностью…Ishq...!❤️
Lazzate hayat h warna kuch bhi lazzate hayat nhi ijazat ho to ek baat kahu accha khair koi baat nhi....!!!🙌🙂
وہ خود پر غرور کرتے ہیں تو اس میں حیرت کیا؟
جس کو ہم چاہتے ہیں وہ عام ہو ہی نہیں سکتا
🥰🥰😘😘
دُوسرا ہر خیال خامی ہے
عشق میں اِعتدال خامی ہے
صاف رَنگ و جمال خامی ہے
غالبا ہر کمال خامی ہے
آنکھ سے سوچتے ہیں اَکثر لوگ
گال اور اِتنا لال خامی ہے
حُسن کو چومنا گناہ نہیں
چومنے پر ملال خامی ہے
اَپنوں سے نوک جھونک کے دوران
دُوسروں کی مثال خامی ہے
موت پر قیسؔ جشن بنتا ہے
شادِیوں پر جنجال خامی ہے
🥀کلام جو جھنجوڑ دے
آپ اپنی بیوی اور بچوں کے لئے عید کے کپڑے لینے جارہے ہیں ؟؟
سنیے
اسے نہ بھولیے گا جو ہر عید پہ اپنے ہاتھوں سے آپ کو کپڑے پہنایا کرتی تھی 😢
پانچ روپے کی تالیاں ان لڑکوں کے لیے
جن سے ہنس کر بات کرو تو
ان کو لگتا ہے کہ لائن مار رہی ہے
😂😂😃🙈🙈
Jo khandani raees h wo alg rakhte h mijaz apna🙌
Tumhara lehja bta rha h tumhari sohrat nyi nyi h😏
Jo raaz na rakh paye wo hamraz badal dalo tum khel wahi khelo andaz badal dalo....😉
Читать полностью…مجـــھ کو یقین ھـے کہ میں جاؤں گا رائیــگاں
جانـے وہ کون لوگـــــ تھـے جو دُکـــھ نبھا گئـے
جبــــــ بھـی ہِلـے کواڑ تو لگتا ھـے تم ھـی ھــو
یہ وسوســے تو یار مُجھـے یـوں ھـی کھا گئـے
پھر کھو نہ جائیں ہم کہیں دنیا کی بھیڑ میں،
ملتی ہے پاس آنے کی مہلت کبھی کبھی...
- ساحر لدھیانوی
طبیب یُوں کوشش نہ کر، تُجھے کیا خبر میرے مرض کی
پہلے عشق کر،، پھر چوٹ کھا ،، پھر لِکھ دوا میرے درد کی