fameshari | Unsorted

Telegram-канал fameshari - اردو شعر وشاعری

4393

آپ اس گروپ میں شامل ہو سکتے ہیں بہترین و عمدہ اشعار کے لئے شمولیت اختیار کریں اس گروپ میں...اور اپنے دوست احباب کو بھی شامل کریں

Subscribe to a channel

اردو شعر وشاعری

چلو بھائی گروپ میں پوری ٹیم کے ساتھ شامل ہو 😁😁😁😁😁

Читать полностью…

اردو شعر وشاعری

او بھائی آنٹی کیونکر بنا رہے ہو ؟

Читать полностью…

اردو شعر وشاعری

ویسے یہ محسوس ہوتا ہے کہ شاعری دل سے کرتی ہیں آپ خوب ہوتی ہے

تبھی بات دل پر لے گئی 😅😅

Читать полностью…

اردو شعر وشاعری

بچھڑ کے تم سے خزاں ہو گئے تو یہ جانا
ہمارے حسن میں سب دلکشی تمہاری تھی

گلہ نہیں کہ مرے حال پر ہنسی دنیا
گلا تو یہ ہے کہ پہلی ہنسی تمہاری تھی..

Читать полностью…

اردو شعر وشاعری

ہائےےےےےےے نظر نا لگے مینو 🤭🤭

Читать полностью…

اردو شعر وشاعری

محبت کسی سے ہوا نہیں حیات
لیکن محسوس ہوتا ہے محبت کا

Читать полностью…

اردو شعر وشاعری

اَلسَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللَّـهِ وَبَرَكَاتُه

وصديقٌ يحبك بصدق خيرٌ لك من مدينة كاملة من البشر

اور جو دوست تُم سے مُخلص ہو کر مَحبَّت کرے، وہ تُمھارے لیے انسانوں کے پورے شہر سے بہتر ہے ...

دُنـیا کـی تـمام خُـوب صُـورت نـیک دُعـائـیں اور پُـرخُـلوص مَـحبَّـتیـں آپ کـےلـیے،

Читать полностью…

اردو شعر وشاعری

⛔️ ❤️🌺خوشبو زینب is flooding: blocked for 20 minutes for using the bot.

Читать полностью…

اردو شعر وشاعری

ہونا تے اینج چاہی دا کہ باپ توں بعد شوہر بس۔ لیکن من پسند بندہ ہر مہینے بدلدا اے ایتھے۔ فیر روندے نیں کے ٹھوک کے چلا گیا۔

Читать полностью…

اردو شعر وشاعری

ایک لڑکی اندھا اعتماد
باپ کے بعد اپنے من پسند شخص پر کرتی ہے

Читать полностью…

اردو شعر وشاعری

نہیں بے شک آپ صحیح ہے

Читать полностью…

اردو شعر وشاعری

رمضان چل رہے ہیں میرے بھائی۔ یہ خاص و عام کے چکر میں نہ پڑو۔
اللہ تعالیٰ سے عشق کرنے کے دن چل رہے ہیں۔ آپ کیوں غفلت برت رہے ہیں۔ اسے نظر انداز کر کے ادھر کیوں لگے ہیں آپ ۔
اگر کسی بات سے تکلیف پہنچے تو معذرت

Читать полностью…

اردو شعر وشاعری

چلیے آپ ہی جواب دے دیجیے !

Читать полностью…

اردو شعر وشاعری

گروپ ہے تو ظاہر بات ہے کہ گروپ میں اور بھی لوگ ہونگے !

Читать полностью…

اردو شعر وشاعری

پیاس لگی تھی غضب کی …
مگر پانی میں زہر تھا …
پیتے تو مر جاتے
اور نہ پیتے تو بھی مر جاتے
بس یہی دو مسئلے، زندگی بھر نہ حل ہوئے
نہ نیند پوری ہوئی، نہ خواب مکمل ہوئے
وقت نے کہا ….. کاش تھوڑا سا صبر ہوتا
صبر نے کہا …. کاش تھوڑا سا وقت ہوتا
صبح صبح اٹھنا پڑتا ہے کمانے کے لئے صاحب …..
آرام کمانے نکلتا ہوں آرام چھوڑ کر ..
“ہنر” سڑکوں پر تماشا کرتا ہے اور “قسمت” محلات میں راج کرتی ہے
“شكايتیں تو بہت ہیں تجھ سے اے زندگی
پر خاموش اس لئے ہوں کہ جو دیا تو نے
وہ بھی بہت سوں کو نصیب نہیں ہوتا ”..
دولت کی بهوک ایسی لگی کمانے نکل گئے
دولت ملی تو ہاتهہ سے رشتے نکل گئے
بچوں کے ساتهہ رہنے کی فرست نہ مل سکی
فرست ملی تو بچے خود کمانے نکل گئے
عجیب سوداگر ہے یہ وقت بھی
جوانی کا لالچ دے کے بچپن لے گیا ….
اب امیری کا لالچ دے کے جوانی لے جائیگا ……
لوٹ آتا ہوں واپس گھر کی طرف … ہر روز تھکا ہارا،
آج تک سمجھ نہیں آیا کہ جینے کے لئے کام کرتا ہوں یا کام کرنے کے لئے جیتا ہوں۔
“تھک گیا ہوں تیری نوکری سے اے زندگی
مناسب ہوگا میرا حساب کر دے …
بھری جیب نے ‘دنیا’ کی پہچان کروائی اور خالی جیب نے 'اپنوں’ کی۔
جب لگے پیسہ کمانے تو سمجھ آیا،
شوق تو ماں باپ کے پیسوں سے پورے ہوتے تھے،
اپنے پیسوں سے تو صرف ضروریات پوری ہوتی ہیں …
ہنسنے کی خواہش نہ ہو …
تو بھی ہنسنا پڑتا ہے …
.
کوئی جب پوچھے کیسے ہو … ؟؟
تو "مزے میں ہوں” کہنا پڑتا ہے …
.
یہ زندگی کا تھیٹر ہے دوستو ! ….
یہاں ہر ایک کو ڈرامہ کرنا پڑتا ہے
“ماچس کی ضرورت یہاں نہیں پڑتی …
یہاں آدمی آدمی سے جلتا ہے …

Читать полностью…

اردو شعر وشاعری

چکر بھی بڑا گھمچکر ہے

لگ جاۓ تو ستیاناس

😁😆

Читать полностью…

اردو شعر وشاعری

دل کی بات کہی ہے آپ نے

Читать полностью…

اردو شعر وشاعری

آپ تو دل پر لے گئی 😆😅

Читать полностью…

اردو شعر وشاعری

بہتر سے بہترین کے چکر میں پڑ گئے
کچھ لوگ چھان بین کے چکر میں پڑ گئے

محفل میں آؤ شعر کہو جاؤ میرے دوست
تم لوگ سامعین کے چکر میں پڑ گئے

کچھ دوست دل میں چاہتے قیام ہیں مگر
کچھ دوست آستین کے چکر میں پڑ گئے

اچھا یہی ہے سانولی کر لیجیئے قبول
کیوں آپ مہ جبین کے چکر میں پڑ گئے

Читать полностью…

اردو شعر وشاعری

########مانا کہ مجھے ہو نہیں ہے عشق کسی سے تو کیا

#@#یہ ان عاشقوں کے لیے جن کو ہوا ہے محبت اور ملا ہو پیار

Читать полностью…

اردو شعر وشاعری

دوسرا والا⁦❤️⁩ کس کا ہے ؟؟😀

Читать полностью…

اردو شعر وشاعری

بہت قریب سے کچھ بھی نہ دیکھ پاؤ گے
کہ دیکھنے کے لیے فاصلہ ضروری ہے

تم اپنے بارے میں مجھ سے بھی پوچھ سکتے ہو
تمھیں یہ کس نے کہا، آئینہ ضروری ہے

Читать полностью…

اردو شعر وشاعری

شاگرد فعل حال سے آگے نہیں گئے
ڈو، ڈز کی بول چال سے آگے نہیں گئے

وہ ساڑھی، جیولری کے تحائف پہ تھی بضد
ہم سو روپے کی شال سے آگے نہیں گئے

بیمار ایسے میرے محلے میں ہیں کئی
جو نرس و ہسپتال سے آگے نہیں گئے

کودے ہیں اس کے صحن میں دو چار شیر دل
ہم فیس بک کی وال سے آگے نہیں گئے

نقاد ایسے شہر میں پھرتے ہیں جابجا
جو رینچ ، ریگمال سے آگے نہیں گئے

فرہاد جب بھی عشق کے پٹوارمیں گھسے
شیریں کے انتقال سے آ گے نہیں گئے

دیودار کے وہ ہم کو بتانے لگے خواص
جو کیکروں کی چھال سے آ گے نہیں گئے

غیروں نے اس سے فون پہ گھنٹوں لگائی گپ
ہم ایک مسڈ کال سے آگے نہیں گئے

مرغے کی رٹ لگائے رکھی ہم نے بھی عزیز
اور میزبان دال سے آگے نہیں گئے.

Читать полностью…

اردو شعر وشاعری

She break the promise of father to fulfill of her lover..! Iz it justified..?

Читать полностью…

اردو شعر وشاعری

💕عورت اگر خیانت کا ارادہ کرے
تو وہ قادر ہے کہ خیانت کرسکتی ہے ،
اگرچہ اسے چالیس دیواروں کے پیچھے کیوں نہ بند کیا جائے ،
لیکن جب وہ ایک مرد کے ساتھ مخلص ہوتی ہے ،
تو لاکھوں مرد مل کر بھی اس کو نہیں بہکا سکتے

Читать полностью…

اردو شعر وشاعری

آؤ کچھ دیر تذکرہ ہی کر لیں۔۔

ان دنوں کا، جب تم ہمارے تھے

Читать полностью…

اردو شعر وشاعری

نہیں بابا ڈر لگتا ہے

Читать полностью…

اردو شعر وشاعری

میری اردو اتنی اچھی نہیں ہے۔
لیکن پھر بھی ایسا لگتا ہے کہ آپ کا سوال عام نہیں بلکہ خاص ہیں۔

Читать полностью…

اردو شعر وشاعری

مسکرا نا ہر لڑکی کی ادا ہے

جو اسے پیار سمجھے وہ گدھا ہے 😂😂😂

Читать полностью…

اردو شعر وشاعری

ہم لوگ مطلب اور کوئی ہے کیا

Читать полностью…
Subscribe to a channel