🥢سلام مسنون🥢 @fazlerahmanilaibrery اہلسنت والجماعت،حنفی،کتب کا عمدہ مرکز ہے، 👈95،000ہزارسےذائدکتابوں کا مجموعہ،جس میں ہر موضوع سے متعلق کتابیں عقائد،تفاسیر،احادیث،فقہ،فتاوی، تاریخ،نیزدرس نظامی،مع شروحات حاصل کر سکتےہیں، دوست احباب کو شامل فرمائیں ❤️
Share اعمال و طلاسم محترم یاسین قادری صاحب کراچی-1.pdf
Читать полностью…*✨੍᭄کتاب؏ـــ᪳ــــشقᬁ✨੍᭄*
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آپ لوگوں کو جان کر یہ خوشی ہوگی کہ ہمنے اشعار خواتین گروپ بنایا وہ اس لیے کہ بہت کومینٹ آتاتھا کہ گروپ کو اونلی ایڈمن سے ہٹایا جائے تو ہم نے ایک الگ گروپ بنایا ہے جس میں صرف لڑکی ہے اگر کسی بہن کو شاعری میں دل چسپی ہو تو رابطہ کریں انشاءاللہ ان کو گروپ میں ایڈ کر دیا جائے گا
918094369324
پردہ پر تقریر کی کتاب ارسال کیجۓ مکتب کے بچوں کے لٸے
Читать полностью….________🍃🌸🍃_______
@fazlerahmanilaibrery 🌍
ایک داڑھی والا آدمی مجھے دیکھ رہا تھا میں اٹھ کر اسکے پاس جا بیٹھا اور میں نے اس سے پوچھا-
کیا آپ مسلمان ہیں ؟
اس نے مسکرا کر جواب دیا ’’نہیں میں جارڈن کا یہودی ہوں۔ میں ربی ہوں اور پیرس میں اسلام پر پی ایچ ڈی کر رہا ہوں‘
میں نے پوچھا ’’تم اسلام کے کس پہلو پر پی ایچ ڈی کر رہے ہو؟‘‘
وہ شرما گیا اور تھوڑی دیر سوچ کر بولا ’’میں مسلمانوں کی شدت پسندی پر ریسرچ کر رہا ہوں‘‘
میں نے قہقہہ لگایا اور اس سے پوچھا ’’تمہاری ریسرچ کہاں تک پہنچی؟‘‘
اس نے کافی کا لمبا سپ لیا اور بولا ’’میری ریسرچ مکمل ہو چکی ہے اور میں اب پیپر لکھ رہا ہوں‘‘
میں نے پوچھا ’’تمہاری ریسرچ کی فائنڈنگ کیا ہے؟‘‘
اس نے لمبا سانس لیا‘ دائیں بائیں دیکھا‘ گردن ہلائی اور آہستہ آواز میں بولا ’’میں پانچ سال کی مسلسل ریسرچ کے بعد اس نتیجے پر پہنچا ہوں مسلمان اسلام سے زیادہ اپنے نبی سے محبت کرتے ہیں۔ یہ اسلام پر ہر قسم کا حملہ برداشت کر جاتے ہیں لیکن یہ نبی کی ذات پر اٹھنے والی کوئی انگلی برداشت نہیں کرتے‘‘
یہ جواب میرے لیے حیران کن تھا‘ میں نے کافی کا مگ میز پر رکھا اور سیدھا ہو کر بیٹھ گیا‘
وہ بولا ’’میری ریسرچ کے مطابق مسلمان جب بھی لڑے‘ یہ جب بھی اٹھے اور یہ جب بھی لپکے اس کی وجہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات تھی‘ آپ خواہ ان کی مسجد پر قبضہ کر لیں‘ آپ ان کی حکومتیں ختم کر دیں۔ آپ قرآن مجید کی اشاعت پر پابندی لگا دیں یا آپ ان کا پورا پورا خاندان مار دیں یہ برداشت کرجائیں گے لیکن آپ جونہی ان کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا نام غلط لہجے میں لیں گے‘ یہ تڑپ اٹھیں گے اور اس کے بعد آپ پہلوان ہوں یا فرعون یہ آپ کے ساتھ ٹکرا جائیں گے‘‘
میں حیرت سے اس کی طرف دیکھتا رہا‘ وہ بولا ’’میری فائنڈنگ ہے جس دن مسلمانوں کے دل میں رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت نہیں رہے گی اس دن اسلام ختم ہو جائے گا۔ چنانچہ آپ اگر اسلام کو ختم کرنا چاہتے ہیں تو آپ کومسلمانوں کے دل سے ان کا رسول نکالنا ہوگا‘‘
اس نے اس کے ساتھ ہی کافی کا مگ نیچے رکھا‘ اپنا کپڑے کا تھیلا اٹھایا‘ کندھے پر رکھا‘ سلام کیا اور اٹھ کر چلا گیا
لیکن میں اس دن سے ہکا بکا بیٹھا ہوں‘ میں اس یہودی ربی کو اپنا محسن سمجھتا ہوں کیونکہ میں اس سے ملاقات سے پہلے تک صرف سماجی مسلمان تھا لیکن اس نے مجھے دو فقروں میں پورا اسلام سمجھا دیا‘
میں جان گیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت اسلام کی روح ہے اور یہ روح جب تک قائم ہے اس وقت تک اسلام کا وجود بھی سلامت ہے‘ جس دن یہ روح ختم ہو جائے گی اس دن ہم میں اور عیسائیوں اور یہودیوں میں کوئی فرق نہیں رہے گا.
*شئیر کرنے بالکل نہیں کہوں گا?یہ آپ کا اپنا ظرف ہے*
@fazlerahmanilaibrery
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Читать полностью…حلیة اولیاء و طبقات الاصفیاء⬆️
تالیف
للحافظ ابی نعیم احمد بن عبد اللہ الاصفھانی رحمة اللہ علیہ
المتوفی 420 ھ
دار الفکر
عدد المجلدات 11
/channel/fazlerahmanilaibrery
حلیتہ اولیاء وطبقات الاصفیاء
@fazlerahmanilaibrery ۱۰
حلیتہ اولیاء وطبقات الاصفیاء
@fazlerahmanilaibrery ۸
🌒 START NIGHT MODE
❌ From this time until 6 o'clock, all users will not be able to send text messages in the group.
مختلف صحابہ کرام کی سیرت پر کوئی جامع مستند کتاب ہو اردو زبان میں تو ارسال کریں مہربانی ہوگی
Читать полностью…آپ حضرات کی مطلوبہ تمام کتابیں حاضر ہیں تلاش فرمائیں 👆
Читать полностью…حلیتہ اولیاء وطبقات الاصفیاء
@fazlerahmanilaibrery ۱۱
حلیتہ اولیاء وطبقات الاصفیاء
@fazlerahmanilaibrery ۹
حلیتہ اولیاء وطبقات الاصفیاء
@fazlerahmanilaibrery ۷