غرور اپنے ساتھ رُسوائی لے کر آتا ہے جبکہ عِجز و اِنکسار سے حکمت و دانش جنم لیتی ہے.
Читать полностью…مومن کی نگاہ ہمیشہ اپنی منزل پہ ہوتی ہے اور اس کی منزل دنیا میں نہیں بلکہ آخرت میں جنّت ہے وہ اُسی کو پانے کے لیے دنیا میں ایک مسافر کی طرح کوشش کے ساتھ سفر کرتا ہے. اللہ سُبحانہٌ تعالٰی سے دعا ہے کہ وہ ہمیں ہماری منزل جنّت تک پہنچنے میں ہماری مدد فرمائے آمین یا رَبّ العالمین
Читать полностью…لوگ آپ سے جھگڑا کر سکتے ہیں،آپکے خلاف سازشیں کر سکتے ہیں،آپ کا دل دُکھا سکتے ہیں،آپ کا بُرا چاہ سکتے ہیں،آپ سے آپ کا سب کچھ چھیننے کی کوشش کر سکتے ہیں مگر آپ کا نصیب نہیں چھین سکتے کیونکہ نصیب تک رسائی خالق نے کسی اور کو نہیں دی.
مایوسی کےلمحوں میں رَبِّ کائنات سے مانگنا سیکھیں.
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اگر لوگوں میں باعزت بننا چاہتے ہو تو خوش اخلاق، خوش کلام، خوش لباس رہو، معاملات کو درست رکھو اور لوگوں سے بے غرض ہو کر ملو.
Fastest way to quit a bad habit. Every time commit bad habbit pray 2 rakat namaz n next time increase 2 rakat .. Islamic
Читать полностью…کرو سونے کے سو ٹکڑے تو قیمت کم نہیں ہوتی
بزرگــــوں کی دُعا لینے سے عزت کم نہیں ہوتی
ضــــرورت مـــند کــو دہلیز سـے خالـی نہ لوٹاؤ
اللہ کـے نام پر دینـے سـے دولت کـم نہیں ہوتـی
فجر کی نماز ریل گاڑی کے اُس انجن کی مانند ہوتی ہے جس کے چل پڑنے سے باقی کے تمام ڈبے بھی خود بخود چل پڑتے ہیں۔ (مطلب کہ فجر کی نماز کے بعد باقی کی تمام نمازوں کی ادائیگی آسان ہو جاتی ہے).
Читать полностью…خیال انہـی کـے آتـے ہیں جن سـے دل کا رشتہ ہو
ہر شخص اپنا ہو جائے، سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
لوگوں کے رویوں کا زہر چکھ کر وہیں پر تھوک دیں نہیں تو یہ سلو پوائزن (Slow Poison) آہستہ آہستہ آپ کو ڈپریشن کا مریض بنا دے گا.