islamicquizchannel | Unsorted

Telegram-канал islamicquizchannel - 🌹 Islamic Quiz 🌹

-

سوال و جواب کوئز کی شکل میں! فہمِ دین کو آسان انداز میں پیش کرنا جس سے عوام الناس میں دینی معلومات کے حصول کی جستجو پیدا ہو Sawal o Jawab Quiz ki shakal mein, Fehm e Deen ko asaan andaaz mein pesh krna, jisse deeni malumaat ke husool ki talab paida ho.

Subscribe to a channel

🌹 Islamic Quiz 🌹

📌 #موبائل_سیلفی_اور_مدینہ

موبائل بِنا شہرِ آقا نہ جائے
تو کیسے ریاکار سمجھا نہ جائے

جسے مرضِ سیلفی نے جکڑا ہوا ہے
خدارا وہ بیمار طیبہ نہ جائے

ریاکار بننے کو معیوب سمجھے
مگر خود نمائی کا جذبہ نہ جائے

مقامِ ادب شہرِ محبوبِ رب ہے
یہاں فیسبک پہ توجہ نہ جائے

میں غیروں کو تصویر سےکیسے روکوں
مسلماں بَضِد ہیں کہ روکا نہ جائے

سرِ حشر تصویر بازوں سے آقا
نہ کہہ دے اِسے میرا سمجھا نہ جائے

یہ تقوی کو تقوی کا ہیضہ کہیں گے
کہ ہم کو گناہوں پہ ٹوکا نہ جائے

یہ تصویر بازوں کی کوشش ہے ہُدہُد
کبھی نیک دِکھنے کا موقع نہ جائے

✍ہدہد الہ آبادی

Читать полностью…

🌹 Islamic Quiz 🌹

اپنا جواب جانچنے کا طریقہ :-

جس آپشن کے سامنے✅ کی نشانی ہے وہ صحیح جواب ہوگا،

لہذا آپ نے جس آپشن کو صحیح سمجھ کر کلک کیا ہے، اس کے سامنے ✅ کی نشانی آتی ہے تو سمجھیے کہ آپ نے بالکل درست جواب دیا ہے، اور اگر ❌ کا نشان آتا ہے تو سمجھیے آپ کے جواب میں غلطی ہے، اسی وقت صحیح جواب پر ✔️ نشان آجائیگا، جو اصل اور صحیح جواب کی نشان دہی کریگا

Читать полностью…
Subscribe to a channel