khizarbijnori1 | Unsorted

Telegram-канал khizarbijnori1 - ✺علمائے دیوبند ✺

-

تاریخ دارالعلوم پر سوال و جواب کا سلسلہ جاری ہے گروپ میں آپ بھی جلد ازجلد شامل ہوجائیے

Subscribe to a channel

✺علمائے دیوبند ✺

بریلوی غوث الاعظم کو پیر مانتے ہیں انکے بارے میں ہمارا کیا عقیدہ ہے

Читать полностью…

✺علمائے دیوبند ✺

@Sayeedoosi [51827116] has sent a 🔗 Link without authorization.
عمل Warn (2/3) ❕

Читать полностью…

✺علمائے دیوبند ✺

2. زمرّد خاتون (755ھ) جو دمشق کے حکمراں الملک دقّاق کی بہن تھیں،انھوں نے المدسۃ الخاتونیۃ البرانیۃ کے نام سے ایک معروف مدرسہ قائم کیا۔
3. عائشہ ہانم (بارھویں صدی ہجری) نے 1154ھ میں’’سبیل عائشہ ہانم‘‘ نامی ایک مسافر خانہ تعمیر کیا۔ اسی میں ایک مکتب بھی قائم کیا۔
4. یمن کے سلطان الملک المظفر کی بیوی مریم نے زبید میں المدرسۃ المجاھدیۃ قائم کیا جس میں یتیم اور غریب بچوں کی تعلیم کا انتظام تھا۔
5. السیدۃ ملکۃ بنت ابراھیم البعلیۃ الدمشقیۃ نے خواتین کے لیے مخصوص ایک رباط قائم کیا۔
6. محترمہ فلک احتجاب ریاست بہاول پور نے دارالعلوم ندوۃ العلماء، لکھنؤ کی مرکزی عمارت کی تعمیر کے لیے اپنے جیبِ خاص سے پچاس ہزار روپیےکا عطیہ دیا۔
7. دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی جامعۃ القرویین مراکش کے مشہور شہر فاس میں واقع ہے، اس یونیورسٹی میں گذشتہ 1200 سال سے بھی زیادہ عرصے سے مسلسل درس وتدریس جاری ہے، اسے فاطمہ نامی ایک خاتون نے قائم کیا،جن کا تعلق قرویین سے تھا جو اب تیونس میں آباد ہے۔ اس یونیورسٹی سے بڑے بڑے دانش ور وابستہ رہے ہیں جن میں ابن رشد، ابن خلدون، محمد الاِدریسی، ابن میمون، محمد تقی الدین الہلالی، امام البنانی، احمد اللہ الغماری، عبدالکریم الخطابی، محمد الوزن الفاسی اور یالیوافریکانس وغیرہ شامل ہیں۔ فاطمہ کی بہن مریم نے فاس میں اندلسین نامی مسجد بنائی۔
8. ہندوستان کی پہلی مسلم خاتون معلمہ فاطمہ شیخ نے جیوتی راؤ پھلے (م 1890ء) اور ساوتری بائی پھلے (م 1897ء) کے ساتھ مل کر لڑکیوں کے لیے ملک کا پہلا اسکول قائم کیا، جس میں انھوں نے بھی تدریسی خدمت انجام دیں۔ اس کے علاوہ بمبئی میں دو اور اسکول بھی قائم کیے۔انھوں نے تعلیم نسواں کے ساتھ بیوہ عورتوں کے نکاح اور بازآبادکاری اور حقوقِ نسواں کے میدان میں بھی خوب کام کیا اور سماجی عدم مساوات کے خلاف عَلَم بلند کیا۔
9. عباسی خلیفہ ہارون رشید کی بیوی زبیدہ بنت جعفر (145ھ-216ھ) نے بہت سی مساجد بنوائیں، کنویں کھدوائے، سڑکیں بنوائیں اور مسافر خانے تعمیر کروائے۔ ایک مرتبہ جب سفرِِ حج میں انھیں معلوم ہوا کہ اہلِ مکہ پانی کی مشکلات سے دو چار ہیں، تو انھوں نے دس میل لمبی نہر کھدوا کر پانی مکہ مکرمہ تک پہنچایا۔ اس کے علاوہ انھیں قرآن مجید سے غیر معمولی لگاؤ تھا۔ انھوں نے اپنے دربار میں 100 باندیاں متعین کررکھی تھیں،جو ہر وقت تلاوتِ قرآنِ پاک میں مشغول رہتی تھیں۔

قرآن مجید اور دوسری کتابوں کی اشاعت میں خواتین کی شراکت

1. مغل حکمراں اورنگ زیب (م1118ھ) کی صاحب زادی زیب النساء نے شیخ صفی الدین ولی قزوینی سے قرآن مجید کا فارسی زبان میں ترجمہ کروایا،ساتھ ہی امام رازی (م606ھ) کی تفسیر کبیر کا بھی ترجمہ کروایا تھا۔
2. نواب سکندر جہاں بیگم ریاست بھوپال (م 1808ء) نے شیخ احمد داغستانی سے ترکی زبان میں قرآن مجید کا ترجمہ کروایا۔
3. نواب شاہ جہاں بیگم ریاست بھوپال نے محمڈن اینگلو اورینٹل کالج علی گڑھ کا بھرپور مالی تعاون کیا اور مولانا جمال الدین وزیر ریاست بھوپال سے پشتو زبان میں قرآن مجید کا ترجمہ کروایا۔
4. نواب سلطان جہاں بیگم ریاست بھوپال نے بہت سی دینی درس گاہوں اور تعلیمی اداروں کو مالی امداد فراہم کی جن میں علی گڑھ، دیوبند اور ندوہ خاص طور سے قابل ذکر ہیں۔ انھوں نے ہی سیرۃ النبی کی تالیف کے لیے علامہ شبلی نعمانیؒ کو گراں قدر مالی تعاون پیش کیا تھا۔

خواتین کے ذریعہ قرآن مجید کے تراجم

انگریزی میں ترجمہ:
1.اہلیہ مولانا عزیز گل (م1966ء)
2. ڈاکٹر فریدہ خانم (اپنے والد مولانا وحیدالدین خاں کے اردو ترجمہ قرآن کو انگریزی میں منتقل کیا۔)
بنگالی زبان میں ترجمہ:
1. بیگم نور محل (پارہ عم کا منظوم ترجمہ)
اردو میں ترجمہ :
1.پروین خلیل (پارۂ عم کا آسان ترجمہ اور تفسیر بچوں کےلیے)
2.حمودالنساء بیگم (مکمل قرآن مجید کا آسان ترجمہ اور مختصر تفسیر)
3.ثریا شحنہ (مؤلفہ:تبیین القرآن فی تفسیر القرآن، لفظ بہ لفظ تحت السطور ترجمہ)
4.واحدہ خانم (مؤلفہ:مطالب القرآن، پارۂ عم کی سورتوں کی اردو زبان میں ترجمانی)
5.رانی گل بیگم (سورۂ یوسف کا ترجمہ اور تفسیر)
6. شہریار بانو (جن کا تعلق کراچی سے ہے، پارۂ عم کا ترجمہ اور تفسیر)
مکمل قرآن مجید کا منظوم ترجمہ:
1.ڈاکٹر شہناز (مؤلفہ:قرآن پاک کا منظوم مفہوم)
قرآن کی سورتوں کے موضوعات کو نقشوں کے ذریعے سمجھانا :
1.صفیہ بنت عبدالرحمن السحیبانی (مؤلفہ:الخرائط الذھنیۃ لسور القرآن الکریم)
موجودہ دور کی سیرت نگار خواتین:
1. ڈاکٹر رؤفہ اقبال (علی گڑھ) ،مؤلفہ:عہد نبوی ﷺ کے غزوات و سرایا

Читать полностью…

✺علمائے دیوبند ✺

النعمان سوشل میڈیا سروسز پلے اسٹور سے ڈاؤنلوڈ کر لیجیے اسی ایپ پر ساری کتابیں مل جائیں گے۔

Читать полностью…

✺علمائے دیوبند ✺

اچھا بھائی ایک مسلہ تھا

Читать полностью…

✺علمائے دیوبند ✺

نہ میں سنی نہ میں وہابی نہ میں دیوبندی نہ میں اہل حدیث فقط مسلم

Читать полностью…

✺علمائے دیوبند ✺

جی یہ بدیھی اور اظہر من الشمس عقیدہ ہے۔ کہ اس قول کا قائل کافر ہے اس کے لئے حکم یہ ہے کہ تجدید ایمان و تجدید نکاح کرے اور اگر کسی پیر کا مرید ہے تو تجدید بیعت بھی ضروری و لازمی ہے۔

Читать полностью…

✺علمائے دیوبند ✺

سب کا اتفاق ہے یعنی گروپ کے سارے لوگوں کا

Читать полностью…

✺علمائے دیوبند ✺

کوئی اپنے پیر کو نبی کے برابر مانے کمالات میں ؟یہ کیسا ہے

Читать полностью…

✺علمائے دیوبند ✺

سلسلہ نمبر: 217
انتخاب مطالعہ
تحریر: *سید سعادت ﷲ حؔسینی*

*سوشل میڈیا اسلام اور مسلمان*

انٹرنیٹ کے شروع کے سالوں میں مسلمانوں نے انٹر نیٹ پر تیزی سے اچھی جگہ بنالی تھی، گزشتہ دہے کے ختم تک بھی کئی اسلامی سائٹس دس مقبول ترین مذہبی سائٹس میں شامل ہوتی رہی ہیں،اسلامی تحریک سے وابستہ نوجوانوں نے بھی انٹرنیٹ پر فعال سرگرمی شروع کردی تھی ؛ لیکن پھر اس کے بعد منظر نامہ تیزی سے بدلنے لگا،انٹرنیٹ پر نہایت متعصب اسلام دشمن سائٹس بڑے وسائل کے ساتھ سرگرم ہونے لگیں،آج صورت حال یہ ہے کہ: اسلام سے متعلق کسی بھی موضوع کو آپ سوچ کرتے ہیں تو بڑی تعداد میں پہلے صفحے پر اسلاموفوبک سائٹس ہی نظر آتی ہیں، نیوز پیپر، ڈسکشن فورم یا سوشل میڈیا میں اسلام سے متعلق کوئی بھی موضوع چھڑتا ہے تو آنا فانا شدید مخالفانہ پوسٹوں کا سیلاب آجاتا ہے،مغلظات اور گالی گلوچ سے لے کر سنجیدہ ؛ لیکن سخت تنقیدوں تک ہر سطح کی مخالفانہ پوسٹ آنے لگتی ہیں،یہ صورتحال عالمی سطح پر بھی ہے اور ہمارے ملک میں بھی ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اس کام کے لیے منظم نیٹ ورک لگے ہوئے ہیں،اس کے مقابلے میں اہل اسلام کی سوشل میڈیا سرگرمی کا جب ہم تجزیہ کرتے ہیں تو معلوم ہوتا ہے کہ وہ زیادہ تر درج ذیل اقسام سے متعلق ہے:

1) *غیر سنجیدہ سرگرمی*: یہ وہ لوگ ہیں جو لطیفے عام تصویریں وغیرہ پوسٹ کرتے ہیں،اپنا وقت ضائع کرتے ہیں، آپ کی مصروفیات میں خلل ڈالتے رہتے ہیں اور ڈاٹا مائنرز کو فائدہ پہنچاتے رہتے ہیں۔

2) *فارورڈ سرگرمی:*
یہ لوگ ہر پوسٹ کو ہر جگہ فارورڈ کردنا اپنا فریضہ سمجھتے ہیں اور اکثر پوسٹ دیکھے بغیر اور پڑھے بغیر بھیجتے رہتے ہیں،لگتا ہے ان کی انگلیاں فارورڈ بٹن پر جام ہوگئ ہیں،تمام سوشل نیٹ ورکس کے لیے یہ سر درد ہیں۔

3) *معذرت خواہانہ سرگرمی*: اب ایسے لوگوں کی تعداد بہت بڑھ گئ ہے جو اسلام پر چوطرفہ حملوں سے پریشان ہوکر معذرت خواہانہ اور مدافعانہ انداز اختیار کرنے لگے ہیں،اسلام کے بنیادی اصولوں پر سیریس مصالحت، حد سے زیادہ مرعوبیت اور مداہنت اس رد عمل کی نمایاں خصوصیات ہیں،ان کی مضحکہ خیز سطح کی معذرت خواہی اسلام کے وقار کو مجروح کرتی ہے،اسلام مخالفین کے تاثر کو مستحکم کرتی ہے اور اسلام کی دعوت کے کام کو نقصان پہنچاتی ہے۔

4) *انتہاء پسندانہ جوابی اشتعال*:

ایسے لوگ بھی اب تیزی سے بڑھ رہے ہیں جو گالی کے جواب میں اور موٹی گالی دیتے ہیں، نہایت انتہاء پسندانہ خیالات کا اظہار کرنے لگتے ہیں،غیر شرعی تشدد کی حمایت کرتے ہیں، مسلکی تشدد اور فقہی آراء میں عدم برداشت کے رویہ کا مظاہرہ کرتے ہیں اور مجموعی طور پر اسلام کی وہی ترجمانی کرتے ہیں جو اسلام کے دشمن چاہتے ہیں،یہ لوگ بھی بالآخر اسلام کی دعوت اور اس کی امیج کو نقصان ہی پہنچاتے ہیں ۔

انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کا سرسری تجزیہ بھی یہ ظاہر کرنے کے لیے کافی ہے کہ اسلام کی حمایت میں اٹھنے والی معقول، تعمیری، مبنی بر اعتدال اور اسلام کی صحیح ترجمانی کرنے والی آوازیں بہت کم ہیں اور مذکورہ چار طرح کی آوازوں کی نائیس (Noise) میں پوری طرح دبی ہوئی ہیں، یہ اس وقت اہل اسلام کے لیے بڑا چیلنج ہے،جس کا بھرپور طریقے سے سامنا کرنے کی اور صورتحال کو جلد از جلد بدلنے کی کوشش ہم سب پر فرض ہے ۔
ہمارے نوجوانوں کی ایسی تربیت ہونی چاہئے اور ایسا آن لائن کلچر فروغ پانا چاہئے کہ ہمارے نوجوان مذکورہ چار رجحانات سے بچیں اور آخر میں مذکور تعمیری رجحان کو پوری قوت کے ساتھ فروغ دیں!۔


( *سائبرستان سوشل میڈیا اور مسلم نوجوان، صفحہ: 23*)

✍🏻... محمد عدنان وقار صدیقی

Читать полностью…

✺علمائے دیوبند ✺

1۔ الکلام المفید فی اثبات التقلید
2۔ ترک تقلید ایک بدعت ہے
3۔ اجتہاد اور تقلید کی بے مثال تحقیق
4۔ ۔آثار التشریع
5۔ دین کی بنیادیں اور تقلید کی ضرورت
6۔ غیرمقلد ہو کر تقلید کیوں
7۔ اجتہاد اور تقلید
8۔ اجتہاد اور تقلید کا آخی فیصلہ
9۔ تقلید ائمہ
10۔ تقلید پر غور کرنے کا سیدھا راستہ
11۔ تقلید کی شرعی حیثیت
12۔ تقلید شرعی کی ضرورت
13۔ اجتہاد و تقلید
14۔ اجتہاد و تقلید چند اہم مباحث
15۔ اوشحۃ الجید فی اثبات التقلید
16۔ الاقتصاد فی التقلید والاجتہاد
17۔ تحقیق سے تقلید تک
18۔ تقلید ائمہ اور مقام ابوحنیفہ
19۔ تنقیح التنقید فی مسئلہ اجتہاد و تقلید
20۔ مسئلہ تقلید
21۔ تقلید کی شرعی حیثیت
22۔ تقلید کی حقیقت و اہمیت اور اسکی ضرورت
23۔ تقلید و اجتہاد
24۔ امام ابوحنیفہ و دیگر ائمہ کی تقلید
25۔ تعریف التقلید فی رد شبہات علی التقلید
26۔حقیقۃ حقیقت الالحاد
27۔ عقد الجید
28۔ علامہ اقبال اور تقلید و اجتہاد
29۔ مسئلہ تقلید قرآن و حدیث کی روشنی میں
30۔ قیاس اور تقلید کی حقیقت
31۔ فتوی امام الحرمین
32۔ مطالعہ تقلید صحیح احادیث کی روشنی میں
33۔ سبیل الرشاد
34۔ الکلام الفرید فی التزام التقلید
35۔ مکتوب الشیخ محمد بن عبداللہ السبیل
36۔ مسئلہ تقلید پر پچاس سوالوں کے جوابات
37۔ تلخیص و اقتباس از فتوی نظام الاسلام
38۔ نذیر حسین دہلوی اور معیار الحق
39۔ کتاب سبیل الرسول پر ایک نظر
40۔ غیرمقلدین کے سوالوں کے جوابات
41۔ غیرمقلدین کے تقلید سے متعلق پچاس سوالات کے جوابات
42۔ غیرمقلدین کا آپریشن اور ضرورت تقلید
43۔ خیر التنقید فی سیر التقلید
44۔ دس سوالات کے جوابات
45۔ تحقیق مسئلہ تقلید
46۔ تبرائی غیرمقلدین سے سترہ سوالات
47۔ الدر الفرید فی اثبات التقلید
48۔ تقلید شرعی اور علماء امت

🌹 *موضوع: نماز*

1۔ نماز اہلسنت والجماعت
2۔ مستند نماز حنفی
3۔ نماز پیمبر
4۔ رسول اکرم کا طریقہ نماز
5۔ پنج وقتہ نماز
6۔ نماز نبوی کا علمی جائزہ
7۔ دلیل نماز بجواب حدیث نماز
8۔ نماز مدلل
9۔ غیرمقلدین کی غیر مستند نماز
10۔ حنفی نماز مدلل
11۔ اللہ کی پسندیدہ نماز
12۔ صلواۃ الرسول میں ضعیف احادیث اور غلط مسائل
13۔ فجر کی نماز کے وقت سنتوں کا حکم
14۔ سر ڈھانپ کر نماز پڑھنا
15۔ جمع بین الصلوٰتین
16۔ جماعت ثانیہ
17۔ فجر کی جماعت کے دوران سنت کا حکم
18۔ مکمل مدلل نماز
19۔ جماعت ثانیہ کا حکم
20۔ آو نماز سیکھیں
21۔ فرض نماز کے بعد اجتماعی دعا
22۔ فرض نماز کے بعد دعا
23۔ کھلے راز
24۔ نماز جمعہ کی رکعات کی تعداد
25۔ احسن القری فی توضیح اوثق القری
26۔ نماز فجر کا وقت اور اس کے احکام
27۔ نمازوں کے اوقت سے متعلق بنیادی باتیں
28۔ صلاۃ السفر کے فضائل و احکام
29۔ تشہد میں اشارہ کرنے کے بعد انگلی کو حرکت دینے کا حکم
30۔ نابالغ لڑکے کی امامت کا حکم
31۔ فرض نماز کی تیسری اور چوتھی رکعت میں سورت فاتحہ کے بعد سورت
32۔ فجر کی جماعت کے وقت سنتیں کہاں ادا کی جائیں
33۔ قضاء نمازوں سے متعلق بنیادی احکام
34۔ رمضان میں فجر جلد ادا کرنے کا حکم
35۔ سجدے میں جانے کا سنت طریقہ
36۔ نماز کے چار اہم مسائل
37۔ ترک الجہر فی البسملہ من سنن النبویۃ
38۔ گاؤں میں نماز جمعہ کی تحقیق
39۔ گاؤں میں جمعہ
40۔ جمعہ کے تین مسائل
41۔ جمعہ سے پہلے اور بعد کی سنتیں
42۔ نماز میں قدم سے قدم ملانے کا مسئلہ
43۔ نماز مغرب سے پہلے دو رکعات کا حکم
44۔ نماز کے متعلق غیرمقلدین کی غلط بیانیاں اور جھوٹ
45۔ مسائل نماز
46۔ صلواۃ الرسول پر ایک تحقیقی نظر
47۔ خطبہ کے درمیان نفل پڑھنا
48۔ تشہد میں اشارہ کے احکام
49۔ احادیث المرغوبہ علی ترک جلسہ الاستراحت
50۔ الرسالہ المرغوبہ فی الدعاء بعد الصلواۃ المکتوبہ

🌹 *موضوع: ترک رفع الیدین*

1۔ جز ترک رفع الیدین
2۔ تسکین العینین
3۔ جلاء العین
4۔ تحقیق مسئلہ رفع الیدین
5۔ سنت رسول الثقلین
6۔ ترک رفع الیدین ابن عمر
7۔ نصر المعبود
8۔ قرۃ العینین بجواب نور العینین
9۔ مصباح العینین فی مسئلہ ترک رفع الیدین
10۔ نیل الفرقدین
11۔ ترک رفع الیدین اور امام مالک
12۔ مسئلہ ترک رفع الیدین
13۔ وضاحت مسئلہ رفع الیدین
14۔ مسئلہ رفع الیدین نعمان اقبال
15۔ رفع الیدین اور قرات فاتحہ
16۔ ترک رفع یدین اور احناف
17۔ حقیقت رفع یدین
18۔ سنت العینین
19۔ رفع یدین کی حقیقت
20۔ رفع یدین تحفۃ المناظر
21۔ تحقیق حدیث عبداللہ ابن عمر
22۔ جزء رفع الیدین
23۔ نور الصباح
24۔ دعائے قنوت کے لیے ہاتھ اٹھانے اور تکبیر کہنے کا ثبوت
25۔ تکبیر تحریمہ کے وقت رفع الیدین کرنا
26۔ تکبیر تحریمہ کے علاوہ رفع الیدین کرنا

Читать полностью…

✺علمائے دیوبند ✺

Assalamualaikum gair muqalid kay sawal or jawab ki list ko open kase karye

Читать полностью…

✺علمائے دیوبند ✺

*منافع بخش تجارت کریں*
جو حضرات ریسیلنگ کا کام کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں یعنی ہم سے مال خرید کر فروخت کرنا چاہتے ہیں ۔ وہ اپنا نام ،علاقہ ، واٹس ایپ نمبر لکھ کر بندہ کو مسیج کریں ۔
ریسیلر گروپ میں شامل کر لیا جائے گا اور تجارت کی لائن سے مکمل رہنمائی بھی کی جائے گی، ان شاءاللہ ۔
*(سوشل میڈیا پر مارکیٹنگ کے ذریعے بہت آسانی سے رزق حلال کمانے کا سنہری موقع)*

*حلال آن لائن
کسی کو بھی آن لائن کام کرنا ہے وہ بھائی اس نمبر پر رابطہ کریں
📲Only msg 8668625299
📞Only call 9322005199
Hafiz Mustafa

Читать полностью…

✺علمائے دیوبند ✺

Ziya [1790208169] has sent a 🔗 Link without authorization.
Warns now: (3/3) ❕
عمل میں نے انہیں خارج کیا۔ ❗️

Читать полностью…

✺علمائے دیوبند ✺

Hafiz zikrullah [1143160242] has sent a 🔗 Link without authorization.
Warns now: (3/3) ❕
عمل میں نے انہیں خارج کیا۔ ❗️

Читать полностью…

✺علمائے دیوبند ✺

مٹیکار۔جمیل احمد صاحب رحمہ اللہ

Читать полностью…

✺علمائے دیوبند ✺

@Sayeedoosi [51827116] has sent a 🔗 Link without authorization.
عمل Warn (1/3) ❕

Читать полностью…

✺علمائے دیوبند ✺

2.امام مالکؒ کی صاحب زادی جنھیںان کی کتابِ حدیث مؤطا ازبر تھی۔
3.امام ابو حنیفہؒ کی صاحب زادیاں
4.امام احمدؒ کی صاحب زادیاں
5.قاضی ابوبکر البغدادیؒ (مفسر طبری کے شاگرد) کی صاحب زادی محدثہ امۃ السلام
6.شیخ الاسلام ابوالعباس الفارسیؒ کی صاحب زادی
7.قاضی عیسیٰ بن مسکینؒ کی صاحب زادیاں
8.فاتحِ صقلیہ اسد بن فرات کی صاحب زادی

مسجد حرام میں درس دینے والی خواتین

1. ام محمد سارہ بنت عبدالرحمٰن المقدسیۃ وغیرہ

مسجد نبوی میں درس دینے والی خواتین

1.ام الخیر و ام محمد فاطمہ بنت ابراہیم بن محمود بن جوہر البعلبکی المعروف بالبطائحی
2.زینب بنت نجم الدین اسماعیل المقدسیۃ (جو قاضی القضاۃ شیخ تقی الدین سلیمان بن حمزہ کی بیوی تھیں۔)
3.ام محمد زینب بنت احمد بن عمرالمقدسیۃ

مسجد اقصیٰ میں درس دینے والی خواتین

1.ام الدرداء التابعیۃ، جو مشوہر صحابی رسول حضرت ابوالدرداء کی بیوی تھیں۔

2.ام محمد ھدیۃ بنت علی بن عسکر البغدادی
(8 ویں صدی ہجری)

دمشق کی مسجد اموی میں حدیث کا درس دینے والی خواتین
1.زینب بنت احمد بن ابراہیم 2.عائشہ بنت محمد بن مسلم الحرّانیۃ

اکابرِ امّت کی معلمات

1.خطیب بغدادیؒ (م463ھ) نے طاہرہ بنت احمد بن یوسف التنوخیۃ سے سماعت کی، جو بڑی محدثہ اور فقیہہ تھیں۔
2.جلیلۃ بنت علی بن الحسن الشجری نے عراق اور شام کا سفر کیا تو علامہ سمعانیؒ (م562ھ) اور دیگر علماء کبار نے ان سے فیض اٹھایا۔
3.علامہ جلال الدین سیوطیؒ (م911ھ) نے متعدد خواتین سے علم حاصل کیا۔ مثلاً ام ہانی بنت الھووینی، ام الفضل بنت محمد المقدسی، خدیجہ بنت ابی الحسن المقن، نشوان بنت عبداللہ الکنانی، ھاجر بنت محمد المصریۃ، امتہ الخالق بنت عبداللطیف العقبیٰ وغیرہ۔
ان کے علاوہ بے شمار اکابرین جیسے : ابو عمرو مسلم بن ابراہیم الازدی الفراھیدیؒ (م222ھ)،ابوالولید ہشام بن عبدالملک الطیالسیؒ (م227ھ)، ابو عبداللہ محمد بن محمود بن النجارؒ (م346ھ)، علامہ ابن حزمؒ (م456ھ)، حافظ ابن عساکرؒ (م571ھ)، حافظ ابن حجرؒ (م852ھ)، امام ذہبیؒ (م748ھ)، علامہ سخاویؒ (م902ھ) وغیرہم نے اپنی کتابوں میں اپنی بے شمار معلمات اور شیخات کا ذکر کیا ہے اور کئی خواتین محدثات اور فقہیات سے استفادہ کیا ہے اور ان سے احادیث روایت کی ہیں۔

خادماتِ صحیح بخاری

یہ اُن عظیم محدثات کے نام ہیں جنھوں نے پوری زندگی صحیح بخاری کا درس دیتے ہوئے گزاردی اور اُن سے بے شمار مردوں اور عورتوں نے صحیح بخاری کا درس لیا:
1.کریمۃ المروزیۃ (م473ھ)
2.فاطمہ بنت محمد بن ابی سعد البغدادیۃ (م539ھ)
3.شھدۃ بنت احمد البغدادیۃ (م574ھ)
4.کریمۃ بنت عبدالوہاب الزبیدیۃ الدمشقیۃ (م641ھ)
5.فاطمۃ بنت جوھر المعروفۃ بالبطائحیۃ (م711ھ)
6.ہدیۃ بنت عسکرالصالحیۃ (م712ھ)
7.ست الوزراء بنت عمر بن اسعد التنوخیۃ الدمشقیۃ (م716ھ)
8.عائشہ بنت محمد المقدسیۃ (ولادت723ھ)
9.زینب بنت احمد المقدسیۃ الصالحیۃ (ولادت628ھ)
10.جویریۃ بنت احمد الھکاریۃ القاھریۃ (ولادت704ھ)
11.فاطمۃ بنت احمد العمریۃ الحرازیۃ (ولادت710ھ)۔
ان محدثات نے مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ، اصفہان، عراق، دمشق، مصر، قدس، قاہرہ جیسے شہروں میں حدیث کا درس دیا اور ان کی مجلسوں کے ذریعے بے شمار اکابرین نے کسبِ فیض کیا، جن میں سے کچھ کے نام درج ذیل ہیں : خطیب بغدادیؒ (م463ھ)، ابوالمظفر سمعانیؒ (م489ھ)، ابن عساکر (م571ھ)، علامہ ابن الجوزی (م597ھ)، علامہ ابن حجر عسقلانی (م852ھ)، حافظ ابن حجر۔
وہ خواتین جن کے شوہر اُن کے شاگرد تھے:
1.معاذ بن عبداللہ بن حبیب الجہنی کی بیوی
2.عبداللہ بن وہب بن زمعہ کی بیوی ام یحییٰ حمیدہ
3.ہشام بن عروہ کی بیوی تابعیہ فاطمہ بنت المنذر بن زبیر بن العوام 4.علاءالدین ابوبکر الکاسانی (م587ھ) کی بیوی فاطمہ (م581ھ) 5.مطہر بن محمد بن سلیمان (م879ھ) کی بیوی فاطمہ بنت یحییٰ
6.الشیخ عبدالقیوم کی بیوی امۃ الغفور بنت اسحاق جو محمد اسحاق دہلوی (1783ء-1846ء) کی صاحب زادی تھیں۔

علمِ قرأت میں مہارت رکھنے والی خواتین

1.مشہور تابعیہ حضرت ام الدرداء الصغریٰ
2.فاطمہ نیشاپوریہ (چوتھی صدی ہجری)
3.ام العز بنت محمد بن علی بن ابی غالب العبدری الدانی (م610ھ) 4.خدیجۃ بنت ہارون (م 695ھ)
5.خدیجۃ بنت قیم البغدادی (م699ھ)
6.سلمیٰ بنت محمد الجزری (نویں صدی ہجری)
7.فاطمہ بنت محمد بن یوسف بن احمد بن محمد الدیروطی (نویں صدی ہجری)
8.شیخ جمال الدین مزّی (م 742ھ)

مدرسے، مسافر خانے، یتیم خانے، رباط، درس گاہیں، تعلیمی ادارے، مساجد، یونیورسٹی وغیرہ کے قیام میں خواتین کا کردار

1. محترمہ بلقیس سلطانہ بیگم نے 1948ءمیں ادارۂ سراج العلوم نسواں کالج علی گڑھ قائم کیا۔

Читать полностью…

✺علمائے دیوبند ✺

اگیاوریں میں فاتحہ کرنا کیسا

Читать полностью…

✺علمائے دیوبند ✺

جس مکتبہ سے بھی تعلق ہو ہر مکتبہ کے مطابق ایسے شخص کا یہ عقیدہ بہر صورت کفر ہے لہذا اور توبہ لازم ہے

Читать полностью…

✺علمائے دیوبند ✺

حضور بالا آپ کا تعلق کس مکتبہ فکر سے ہے۔

Читать полностью…

✺علمائے دیوبند ✺

اور ایسے شخص کے کفر پر سب کا اتفاق ہے۔

Читать полностью…

✺علمائے دیوبند ✺

اس قول کا قائل بلکہ اس کا معتقد بھی کافر ہے۔

Читать полностью…

✺علمائے دیوبند ✺

کوءی ہے جو پرسنل پر بات کرسکتا ہے

Читать полностью…

✺علمائے دیوبند ✺

Assalamualaikum how list open

Читать полностью…

✺علمائے دیوبند ✺

How discription all point of gair muqalid

Читать полностью…

✺علمائے دیوبند ✺

@shahabuddin76 [571926379] has sent a 🔗 Link without authorization.
عمل Warn (2/3) ❕

Читать полностью…

✺علمائے دیوبند ✺

Shamsuddin [1479865859] ایک گروپ یا چینل کا نہ پسندیدہ تکرار کر رہے ہیں.
عمل Warn (1/3) ❕

Читать полностью…

✺علمائے دیوبند ✺

أنيس الرحمن [1966239357] ایک گروپ یا چینل کا نہ پسندیدہ تکرار کر رہے ہیں.
عمل Warn (1/3) ❕

Читать полностью…

✺علمائے دیوبند ✺

Hafiz zikrullah [1143160242] has sent a 🔗 Link without authorization.
عمل Warn (2/3) ❕

Читать полностью…
Subscribe to a channel