مجلہ: ہفت روزہ پیغام سنت
سلسلہ نمبر: 224
عنوان: نوجوانوں میں بڑھتی بے راہ روی اور دین بیزاری
صفحات: 17
تاریخ: 09/اگست 2024ء جمعہ
ناشر: تحفظ شریعت ٹرسٹ
⬇️
کتاب : نگارشات مولانا خالد کمال
افادات : مولانا خالد کمال مبارکپوریؒ
مرتب : مولانا ضیاء الحق خیرآبادی
کتاب : میڈیکل کے جدید مسائل کا حل مع خواتین کے جدید مسائل کا حل قرآن و سنت کی روشنی میں
مرتب : مولانا محمد اسحاق ملتانی
سلسلۂ خطاب جمعہ نمبر: 237
🗓 تاریخ: 09 اگست 2024
🎯 اوقاف کی حفاظت ہر قیمت پر ضروری
صفحات: 4
📌 نوٹ: اوقاف ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں، ہمارے آباء و اجداد نے رضائے الہی اور اجر و ثواب کی نیت سے اپنی جائدادیں اللہ تعالی کی راہ میں وقف کی ہیں، ان اوقاف کی صیانت و حفاظت ہمارا اولین فریضہ ہے۔ برسراقتدار طبقۂ وقف ایکٹ 2013 میں ترمیم کرنا چاہ رہا ہے اور اندیشہ ہے کہ ایسی ترمیم وقف ایکٹ میں کی جائے گی جس سے اوقاف کی نوعیت و حیثیت بدل جائے گی اور اوقاف کا تحفظ غیر یقینی ہوجائے گا، اسی طرح وقف بورڈ کے اختیارات بھی سلب کرلئے جائیں گے جس سے اوقاف پر قبضے کی راہیں ہموار ہو جائیں گی، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اوقاف کی حفاظت کے لیے آواز بلند کی ہے اور حکومت سے یہ مطالبہ کیا ہے کہ وقف ایکٹ میں کوئی ایسی ترمیم نہ کرے جس سے اوقاف کی نوعیت اور حیثیت بدل جائے، نیز اس موضوع کو لوگوں تک پہنچانے لیے اس جمعہ اور آنے والے جمعہ اسی موضوع پر مساجد میں خطاب کیا جائے، اسی تناظر میں زیر نظر خطاب جمعہ جاری کیا جارہا ہے۔
🎁 منجانب: سوشل میڈیا ڈیسک آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
⬇️