Join our Telegram Channel now to get the latest updates of Non-political Islamic Orgnaization "Dawat-e-islami" in 3 languages Urdu,English and Hindi. The Mission Of The Organization is : I Must Strive to Reform Myself and the People of the Entire World.
#DawateislamiIndia
Best Investment
Online Donation: www.dawateislamiindia.org
تمام عالم اسلام کو میری طرف سے عید الفطر مبارک ہو
Читать полностью…تمام عالم اسلام کو میری طرف سے عید الفطر مبارک ہو
Читать полностью…#EidMubarak1445
السلام علیکم ورحمةالله وبرکاته
میری طرف سے آپ کو، آپ کی فیملی کو اور آپ سے جڑے ھر شخص کو عید الفطر کی ڈهيروں ڈهير خوشیاں مبارک هوں
الله پاك سے دعا هے
کہ رمضان المبارک میں رکھے گئے آپ کے روزے نماز تراويح اور نمازيں قبول فرمائے، آپ کی ادا کی گئ عبادات کو شرف قبولیت بخشے، کوتاهیوں کو درگذر فرمائے اور آپ کی رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں مانگی گئ ساری دعائیں قبول فرمائےعيدالفطرخوشياں كى نصيب كرے... دنيا اور آخرت كى خوشياں مقدر فرمائے اور دونوں جہاں كى بهلائياں عطا كرے نيک دلى حاجات پورى فرمائے ..الله پاك هم سب سے هميشه هميشه كے ليئےراضى هو جائے بغيرحساب كے بخش دے.. ايمان كى سلامتى عطا فرمائے اور همارا خاتمه ايمان پر فرمائے
آمین یا رب العالمــــین
دعاگو...عرفان نذیر عطارى
عید الفطر 2024 کے چاند کی پوزیشن؟
چاند 🌙 کے اعلان میں تاخیر کیوں ہوتی ہے؟
گواہیوں کی جانچ پڑتال کا معاملہ؟
رکن مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مفتی علی اصغر عطاری
Chand Ke Elaan Mein Takhir Kyon Hoti Hai?
#MuftiAliAsghar
#MaulanaIlyasQadri #eid #muslim #umma
عید کی نماز کا طریقہ
Eid Ki Namaz Ka Tarika | Eid ul Fitr Ki Namaz Ka Tarika | Eid Special
#EidMubarak
تمام عاشقان رسول کو عید کا چاند مبارک ہو
عید مبارک
اس عید سعید کو گناہوں اور فضولیات سے بچتے ہوئے گزارئیے
تمام امت مسلمہ کو عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہو۔
عید کی خوشیوں میں ضرورت مندوں کو نظر انداز نہ کریں
عید ان خوش نصیبوں کی ہے
جنہوں نے ماہ رمضان کو روزوں نمازوں اور دیگر عبادتوں میں گزارا تو یہ عید ان کے لیے اللہ پاک کی طرف سے مزدوری ملنے کا دن ہے
عید کی خوشیوں میں اکثر لوگ غفلت میں پڑ جاتے ہیں اور نمازیں بھی قضا کر دیتے ہیں
اس دن کو اللہ پاک کی یاد میں گزاریں اور شریعت کے دائرے میں خوشیاں منائی
عید کے دن پُرانے کپڑے پہننے والے لوگ
عید کے لیے خاص میسج
شئیر کیجئے
نماز عید سے پہلے یہ کام ضرور کر لیں
Namaz e Eid Se Pehle Ye Kam Zaror Kren
#SobanAttari
🟩Shawwal Ke 6 Rozon Ki Haqeeqat?
🟩شوال کے 6 روزے ایک ساتھ رکھیں گے یا جدا جدا بھی رکھ سکتے ہیں؟
🎙Mufti shafiq Attari
Youtube Link🔗
https://youtu.be/GFzOxZ2KWnc?si=YVqP3XxcDq-136xG
💥Join Our WhatsApp Group👇🏻
https://chat.whatsapp.com/FEnK8fMaxyD7yxtzJ3J2rQ
🌸Darulifta Ahlesunnat (Dawateislami)🌸
●┈•••ثواب کی نیت سے اپنے تمام گروپس میں شیئر کیجئے●┈•••