Pait Ki Har Bimari Ka Ilaj 3 Kajoor Se 11 Shareef Ka Khas Wazifa
پیٹ کی ہر بیماری کا علاج 3 کھجور سے
گیارہویں شریف کا خاص وظیفہ
#RohaniilajaurIstikhara
جب دینے والی ذات اللہ پاک کی ہے تو اولیاء کرام سے مدد کیوں مانگے؟ تفصیلی جواب | جب دینے والی ذات اللہ پاک کی ہے تو اولیاء کرام سے مدد کیوں مانگے؟
تفصیلی جواب
#MuftiSafiqAttari
Bohat Sare Gharelu Masail Ka Aik Shandar Wazeefa
بہت سارے گھریلو مسائل کا ایک شاندار وظیفہ
قصیدہ غوثیہ
#RohaniilajaurIstikhara
#Wazifa #JunidAttariMadani
11 ربیع الآخر اسپیشل وظیفہ
قصیدہ غوثیہ کے کمالات
Qaseeda e Ghousia | Bimari , Musibat Takleef Banjh Aurat Ke liye Wazifa | 11 Rabi Us Sani Wazifa
اس ہفتے کا رسالہ "سب سے آخری نبی"
مطالعہ کر کے یا سُن کے امیرِاہلِسنّت کی دعاؤں میں شامل ہو جائیں
Is Week Ka Risala "Sab Sey Akhri Nabi"
#MaulanaIlyasQadri
Beta...Hum Gareeb Hain Tumhari Parhai Ka Kharcha Nahi Utha Sakty
بیٹا۔۔۔ہم غریب ہیں تمہاری پڑھائی کا خرچہ نہیں اٹھا سکتے۔۔۔!
#MunamMadani
#MadaniChannel
Madani Muzakray May Parhi Janay Wali Manqabat-e-Ghaus Pak
مدنی مذاکرے میں پڑھی جانے والی پرسوز منقبتِ غوث پاک
"فاصلوں کو خدارا مٹا دو
جالیوں پر نگاہیں جمی ہیں"
#AsifAttari #kalam
#MadaniChannel
یعنی خلوت میں ہو یا جلوت میں، نعمتوں میں ہو یا مصیبتوں میں، ہر جگہ ہر حال میں اللّٰه سے ڈرو! اللّٰه سے ڈرنے کا مطلب ہے تقوی اختیار کرنا، تمام فرائض و واجبات ادا کرنا اور گناہ ترک کرنا۔ گناہ سرزد ہو جانے کے بعد نیکی کا مطلب ہے کہ برائی کو اس کی ہم جنس متضاد نیکی سے مٹایا جائے۔ لہٰذا گانے باجے سننے کا کفارہ (توبہ کرنے کے بعد) تلاوت قرآن پاک سننا اور محافل ذکر میں بیٹھنا ہے؛ شراب پینے کا کفارہ (توبہ کے بعد) حلال مشروب صدقہ کرنا ہے، کیونکہ ہر مرض کا علاج اس کی ضد کے ذریعے ہوتا ہے۔ اور لوگوں سے اچھے اخلاق سے پیش آؤ اس طرح کہ لوگوں کی تکالیف برداشت کرو، ان پر اپنا مال خرچ کرو، ان سے اچھے انداز میں خندہ پیشانی سے ملو، اور ان کی مصیبتوں میں ان کے کام آؤ۔ وباللّٰه التوفیق! (مرقاۃ المفاتیح، شرح الطیبی، مرآۃ المناجیح)
Читать полностью…Just Think.! | مصیبت کے وقت آپ کے منہ سے پہلا Word کیا نکلتا ہے؟
ذرا سوچئیے
#AbdulHabibAttari
ٹیلی تھون میں اپنی Salary سے حصہ ملانے والوں کے لئے امیر اہلسنت مولانا الیاس قادری کی دعا
𝑫𝒐𝒏𝒂𝒕𝒆 𝑵𝒐𝒘
https://www.dawateislami.net/onlinedonation/telethon
🌹جمعہ مبارک
✍🏻 امیرِاہلِسنّت کی مبارک تحریر
حضرت آدم (علیہ السلام) جب جنّت سے ہند میں اُترے تو گھبرائے، جبریل نے اُتر کر اذان دی، جب نام پاک آیا حضرت آدم (علیہ السلام) نے پوچھا: محمّد (صَلَّی اللّٰهُ عَلَیهِ وَاٰلهِ وَسَلَّم) کون ہیں؟ کہا: آپ کی اولاد میں سب سے آخری نبی ہیں -
(ابن عساکر ج ٧ ص ٤٣٧ سے آخری نبی ص ٣٢)
ہفتہ وار رسالہ : سب سے آخری نبیﷺ
Weekly Thursday Announcement 03 November 2022
➲ Download Link ↷
https://www.dawateislami.net/bookslibrary/ur/sab-say-aakhri-nabi
#MaulanaIlyasQadri
مولانا الیاس قادری دامت برکاتہم العالیہ کی طرف سے مریدوں کیلئے خوش خبری
#MaulanaIlyasQadri