🌹اعلیٰ حضرت کی اعلیٰ باتیں🌹
امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ کی نمایاں خصوصیات کے حوالے سے بہت ہی خوبصورت رسالہ بنام :
🥀 اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کی اعلیٰ باتیں🥀
جس میں آپ پڑھ سکیں گے :
✨اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کا عشقِ رسولﷺ ، تحفظِ ناموسِ رسالت
🔺آپ کی فقاہت و فقہی خدمات
🔶مختلف علوم و فنون میں مرتبۂِ امامت
🔷آپ کی شہرت کے اسباب
🔻شانِ مجددیت
🟪دیگر مجددین اتنے مشہور کیوں نہیں؟
🟩اور اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کی دیگر نمایاں خصوصیات
🌹یہ رسالہ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے آگے بھی شیئر کریں ۔🌹
♦️Join Our WhatsApp Group👇🏻
https://chat.whatsapp.com/KBZyQLoNrlQJMTCIE240Yw
♦️Subscribe Our Youtube Channel
https://www.youtube.com/c/DaruliftaAhleSunnat
#AbdulHabibAttari #EveryWednesday
مسلمان کو کیسا ہونا چاہئے؟ قسط 09
موضوع: دعا ایک بہترین عبادت ہے
Musalman Ko Kaisa Hona Chahiye? Ep 09 – Dua Aik Behtreen Ibadat Hai
https://m.facebook.com/MadaniChannelLive/
#SunnatonBharaBayan #HajiImranAttari
سنتوں بھرا بیان
اللّٰه پاڪ کی خفیہ تدبیر
Sunnaton Bhara Bayan ┇ ALLAH Pak Ki Khufiya Tadbeer ┇ Haji Imran Attari
#NewsLetter
پچھلے مہینے (نومبر) میں ہونے والے دعوتِ اسلامی کے اہم اہم کاموں کی اپڈیٹس جاننے کے لئے پڑھئے:
🌹 نیوز لیٹر دسمبر 🌹
نیوز لیٹر میں آپ پڑھ سکیں گے:
عاشق مدینہ امیر اہلسنت علامہ محمد الیاس عطار قادری نے ایک بار پھر عمرے کی سعادت حاصل کرلی
خوشی کی خبر، Smethwick Birmingham میں کم و بیش 90 سال پرانی غیر مسلم عبادت گاہ کی چابی دعوت اسلامی نے حاصل کرلی
خریدی گئی عمارت کو مسجدو مدنی مرکز فیضان مدینہ میں تبدیل کیا جائیگا
حیدر آباد میں نابینا افراد کے لئے جامعۃ المدینہ کا افتتاح، افتتاحی تقریب میں نگران شوریٰ نے بیان فرمایا
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا حکومتی وفد کے ہمراہ عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کا دورہ
پرتگال میں ایک نوجوان مبلغِ دعوتِ اسلامی کے ہاتھوں کلمہ پڑھ کر مسلمان ہوگیا
افریقی ملک ماریشس میں درسِ نظامی اور حفظِ قراٰن مکمل کرنے طلبۂ کرام کی دستار بندی
مولانا ڈاکٹر حافظ سلیمان مصباحی صاحب کی مدنی مرکز فیضان مدینہ برمنگھم یوکے آمد
حضرت سخی عبد الوہاب شاہ جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کے سالانہ عرس کے موقع پر شیخ الحدیث مفتی محمد قاسم عطاری کا بیان
دعوت اسلامی نے اٹلی (Italy) میں پہلے جامعۃ المدینہ کا آغاز کردیا
ایشیاء گراؤنڈ اورنگی ٹاؤن کراچی میں عظیم الشان سنتوں بھرا اجتماع، نگران شوریٰ نے سنتوں بھرا بیان فرمایا
Sunnaton Bhara Bayan – Asl Zindagi – Maulana Ilyas Qadri
🎤 مولانا محمد الیاس عطّاؔر قادری رضوی ضیائی عُفِیَ عَنْہُ
Ziarat e Rasool Ke Waqiyat Episode 02 | Ziyarat e Rasool Kay Fawaid | Haji Shahid Attari
🎤رُکنِ شوریٰ حاجی شاہد عطاری
#Wazifa #CRACKEDHEEL #Flu #LipsCracking #JunidAttariMadani
وظیفہ - سردیوں میں ہونے والی بیماریاں
① نزلہ زکام
②ایڑیوں کا پھٹنا
③ہونٹ کا پھٹنا
Hath Paon Aur Hont Ka Phatna | Wazifa For CRACKED HEEL, Flu, Lips Cracking | Nazla Zukam
ایکسپو سینٹر آتے ہی ہال # 2، اسٹال #35،34 پر آجائیں
یہاں مکتبۃ المدینہ زندگی سنواردینے والی خوبصورت کتابوں کے ساتھ موجود ہو گا۔
#MaulanaIlyasQadri
امیر اہلسنت مولانا الیاس قادری کی لوگوں کو دین کے قریب کرنے کے لئے بہترین حکمت عملی (Strategy)
”سبی“ اجتماع کی خوش گوار یادیں
از:مولانا شہروز علی عطاری مدنی
بخاری پارک نزد بس اڈہ الہ آباد روڈ،”سبی“، بلوچستان میں 01دسمبر 2022 بروز جمعرات بعد نمازِ عشاء ، مبلغِ دعوتِ اسلامی و رکنِ شوری حاجی ابو رجب محمد شاہد عطاری دامت بَرَکاتُہمُ العالیہ نے دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار نیکیوں (سنتوں) بھرے اجتماع میں بیان فرمایا ۔جس میں انہوں نے نیک بننے اور گناہوں سے منہ موڑنے کی بھرپور ترغیب دلائی۔
چالیس سال پرانا تحفہ آج بھی سلامت تھا:
یوں تو رکنِ شوری حاجی ابو رجب محمد شاہد عطاری دامت بَرَکاتُہمُ العالیہ کا شیڈول 25 نومبر سے بلوچستان کے مختلف شہروں میں رہا ہے اور کئی عاشقانِ رسول سے ملاقات کی لیکن ”سبی“ شہرمیں اسماعیل نام کے ایک ایسے بزرگ اسلامی بھائی کے گھرقیام فرمایا جو محبِ دعوتِ اسلامی ہونے کےساتھ بانی ِدعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری رضوی دامت بَرَکاتُہمُ العالیہ کے بھی بے ح د معتقد تھے۔انہوں نے امیرِ اہلِ سنت سےمحبت سےا ٓراستہ اپنا چالیس سال پرانا ایک واقعہ بیان کیا کہ
سن 1983میں ایک اسلامی بھائی کے ساتھ امیرِ اہلِ سنت سے ملاقات کے لیے آیا ،امیرِا ہلِ سنت دامت بَرَکاتُہمُ العالیہ نے میری دل جوئی کے لیے عمامہ کے فضائل تحفے میں دیا ۔تو میں نے ان کی ایک فریم بنالی اور اسے چالیس سال سے محفوظ رکھا ہے۔
وہ تحفہ کیا تھا؟
وہ تحفہ علمِ دین کی معلوملات پر مشتمل ایک پمفلٹ تھا جس میں عمامے کے فضائل پر مشتمل آٹھ فرامینِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم تھے،ایک ایمان افروز حکایت کے ساتھ ساتھ آخر میں عمامے سے متعلق پانچ اہم مسائل بھی درج تھے۔
پھر رکنِ شوری نے امیرِ اہلِ سنت مَدَّ ظِلُّہُ العالی کے کیے گئے دم کی برکت پر مشتمل ایک واقعہ بیان کیا:
امیر اہلِ سنت کا دَم اور نوکری کی ضمانت:
ایک دفعہ امیرِ اہلِ سنت ”سبی“تشریف لائے۔ ایک امام صاحب نے آپ سے ملاقات کی اور کہا کہ حضور! یہاں کہ ادارے میں نیا افسر آیا وہ مجھے نکالنا چاہتا ہے ،آپ دعا کریں کہ میں نوکری سے نہ نکالا جاؤں ۔امیرِ اہل سنت مَدَّ ظِلُّہُ العالی نے ارشاد فرمایا :کھڑے ہو جائیں۔پھر آپ نے ان کے چاروں طرف دَم کرکے ارشاد فرمایا : جب تک تم نہ چاہو گے تب تک تمہیں کوئی نہیں نکالے گا۔اس دَم اور پاکیزہ کلمات کی برکت یہ ظاہر ہوئی کہ وہ اپنی ملازمت کے پچیس سال پورے کر کےریٹائر ہوئے۔
پیارے بھائیو! آج ”دعوتِ اسلامی“دینِ متین کا پیغام عام کرتی جارہی ہے اور اپنے ٹارگٹ کو پورا کرتے ہوئے دن بہ دن ترقی کے سفر پر رواں دواں ہے ،ان تمام ترقیوں کا کریڈٹ امیرِ اہل سنت کو جاتا ہے۔جن کی محنت،اصلاحِ معاشرے کےجذبےاورشہر شہر،ملک ملک جا کر نیکی کی دعوت دینےاور بگڑے ہوؤں کو نیک راہ پر لانے کے جنون سےہمیں دعوتِ اسلامی نام کا ایک پھل دار اور سایہ دار درخت مل گیا۔
اللہ پاک ہمیں دعوت اسلامی کے دینی ماحول میں رہ کر دینِ متین کی خوب خوب خدمت کرنے کی توفیق عطا کرے۔اٰمین بِجاہِ النّبیِّ الْاَمین صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم
Musalman Ko Kaisa Hona Chahiye? Ep 09 – Dua Aik Behtreen Ibadat Hai –
رکنِ شوریٰ حاجی عبدالحبیب عطاری
Sunnaton Bhara Bayan ┇ ALLAH Pak Ki Khufiya Tadbeer ┇ Haji Imran Attari
🎤نگرانِ شوریٰ حاجی عمران عطاری
#Calender
فرمانِ مصطفٰی ﷺ
"رشتہ داری توڑنے والا جنّت میں نہیں جائے گا."
(بخاری، 97/4، حدیث:5984)
#HajiImranAttari #InternetSurfing #Motivation #CheckYourself
انٹرنیٹ ڪا غَلَط استعمال
تباہی تباہی تباہی تباہی
Internet Ka Galat Istemal
Maulana Imran Attari
#SunnatonBharaBayan
#MaulanaIlyasQadri
سنتوں بھرا بیان
موضوع: اصل زندگی
Sunnaton Bhara Bayan – Asl Zindagi – Maulana Ilyas Qadri
#HajiShahidAttari #EverydayTuesday
زیارتِ رسُولﷺ ڪے واقعات - قسط 02
مُوضُوع: زیارتِ رسُولﷺ ڪے فوائد
Ziarat e Rasool Ke Waqiyat Episode 02 | Ziyarat e Rasool Kay Fawaid | Haji Shahid Attari
https://m.facebook.com/MadaniChannelLive/