🟠بچوں کی عیدی سے دوسرے بچوں کو عیدی دینا کیسا؟.... شیئر کیجیے
🟠Bachon Ki Eidi Se Dosre Bacho Ko Eidi Dena
■••══◉☆◉༺══••■
Facebook Link
https://www.facebook.com/DaruliftaAhlesunnat/posts/873187194820186
Web Link
https://www.daruliftaahlesunnat.net/fatawa_tasheer/ur/1357
💥Join Our WhatsApp Group👇🏻
https://chat.whatsapp.com/FEnK8fMaxyD7yxtzJ3J2rQ
🔹Darulifta Ahlesunnat Dawateislami🔹
●┈•••ثواب کی نیت سے اپنے تمام گروپس میں شیئر کیجئے
🟠عید کی نماز میں مقتدی کی کچھ تکبیریں رہ گئیں ، تو نماز کیسے ادا کرے ؟
🟠اسی طرح اگر رکوع میں شامل ہوا تو کیا حکم ہے ؟
🟠Eid Ki Namaz Mein Muqtadi Ki Kuch Takbirain Reh Jayen To Namaz Kaise Ada Kare?
■••══◉☆◉༺══••■
Facebook Link
https://www.facebook.com/DaruliftaAhlesunnat/posts/872594464879459
Web Link
https://www.daruliftaahlesunnat.net/fatawa_tasheer/ur/1356
💥Join Our WhatsApp Group👇🏻
https://chat.whatsapp.com/FEnK8fMaxyD7yxtzJ3J2rQ
🔹Darulifta Ahlesunnat Dawateislami🔹
●┈•••ثواب کی نیت سے اپنے تمام گروپس میں شیئر کیجئے●┈
🟪Suraj Girhan Kya Hai?
🟪? سورج گرہن کے وقت کیا کرنا چاہیے
🎙Mufti Shafiq Attari
Youtube Link🔗
https://youtu.be/hARiuBNBXZ0?si=Oj9dr_g2m3skHyls
💥Join Our WhatsApp Group👇🏻
https://chat.whatsapp.com/FEnK8fMaxyD7yxtzJ3J2rQ
🌸Darulifta Ahlesunnat (Dawateislami)🌸
●┈•••ثواب کی نیت سے اپنے تمام گروپس میں شیئر کیجئے●┈•••
از قلم مفتی قاسم عطاری
میرے امیرِ اہلسنّت کی تازہ تصویر۔
تقریبًا 3 دن سے طبیعت ناساز ہے۔طبیعت اتنی ناساز ہے کہ 2 دن سے دعا نہیں کروا پارہے۔ 2 دن سے بعد فجر تشریف نہیں لاپارہے۔
جوان بیمار ہوتا ہے تو بستر رسید ہوجاتا ہے۔ اور امیر اہلسنت عمر کے اِس حصے میں علمِ دین کے لئے بستر و آرام کو ترک فرما کر ہمیں عشقِ رسول کے جام پلانے تشریف لاتے ہیں۔ یہ وہ ہیں جنکا رمضان المبارک کا جدول اِس قدر ٹف ہے کہ پوری رات سو نہیں پاتے۔ یہ وہ ہیں جو ٹف جدول کے سبب فرماتے ہیں کہ میری تھکن بھی تھک گئی ہے۔
😔 مگر ہم ناقدرے! 😓😥
یہ مدنی مذاکروں میں وہ عطا فرماتے ہیں جو تلاشنے نکلیں تو شاید ہزاروں کتابوں اور دنیا جہان کی کی لائبریريوں کو چھاننا پڑے پھر کیا صحیح کیا غلط کچھ سمجھ نہ پڑے۔ لیکن یه جو فرماتے ہیں قرآن وسنت کی روشنی میں فرماتےہیں کہ ذرا شائبہ نہیں۔ 💦لہٰذا اپنی حالت زار اور امیرِ اہلسنّت کی شفقت کی قدر کریں اور مدنی مذاکرےنہ چھوڑا کریں۔
ورنہ کیا انہیں نیند نہیں آتی!
#MaulanaIlyasQadri
#MuftiQasimAttari
Ahkame Namaz Episode 05 | Namaz Ki Sharait Ka Bayan | Part 03 | Mufti Irfan Attari Madani
🎤 مفتی عرفان عطاری مدنی
صبح کےآغاز میں یہ ایک کام کر لیں پورے دن کے کام سنور جائیں گے
Suba ka is kam se Karein Sare Masail Hal Ho Jai Ge
ہر جمعرات و جمعہ کی درمیانی رات یاددہانی کے لئے اِس کو شیئر کر کے ثواب کے حقدار بنیں
Читать полностью…Ahkame Namaz Episode 04 | Namaz Ki Sharait Ka Bayan | Part 02 | Mufti Irfan Attari Madani
🎤 مفتی عرفان عطاری مدنی
#IlyasQadri #DuaeAttar
عجوہ
کھجور
کشمش
جو
گندم
کے مطابق فطرہ دینے والوں کے لئے دعائے عطار
🟥Kiya Na-Baligh Bache Ko Zakat De Saktay Hain?
🟥*کیانابالغ بچے کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں؟
🎙Mufti Irfan Attari
Youtube Link🔗
https://youtu.be/IIcnWE64Dhk?si=7mdlaMdMEpuzbmlZ
💥Join Our WhatsApp Group👇🏻
https://chat.whatsapp.com/FEnK8fMaxyD7yxtzJ3J2rQ
🌸Darulifta Ahlesunnat (Dawateislami)🌸
●┈•••ثواب کی نیت سے اپنے تمام گروپس میں شیئر کیجئے●┈•••
🟥Kiya Na-Baligh Bache Ko Zakat De Saktay Hain?
🟥*کیانابالغ بچے کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں؟
🎙Mufti Irfan Attari
Youtube Link🔗
https://youtu.be/IIcnWE64Dhk?si=7mdlaMdMEpuzbmlZ
💥Join Our WhatsApp Group👇🏻
https://chat.whatsapp.com/FEnK8fMaxyD7yxtzJ3J2rQ
🌸Darulifta Ahlesunnat (Dawateislami)🌸
●┈•••ثواب کی نیت سے اپنے تمام گروپس میں شیئر کیجئے●┈•••
(شیخ فواز النمر حفظه الله!امام و مدرس جامع بنو امیة دمشق شام کے تاثرات)
اے ابو حفص!
جب ہم انکے پاس گئے تو مختلف حفاظتی حصار سے گزرتے ہوئے ان تک پہنچے ہم گمان کررہے تھے کہ انکا عالیشان محل ہوگا تخت شاہانہ وغیرہ پر جلوہ افروز ہونگے
بخدا ابو حفص!اتنے حفاظتی راستوں سے گزرنے کے بعد ہم نے دیکھا ایک کمرہ ہے وہاں عمر کا غلام چٹائی بچھا کر بیٹھا ہے جیسے عمر بن خطاب رضی الله عنه چٹائی بچھا کر بیٹھے ہیں ایسے سادھے ایسے بغیر استری کے کپڑے پہنے عاجزی و انکساری کے ساتھ بیٹھے ہیں ادب عاجزی و انکساری کے ساتھ بات کررہے ہیں اور رو رہے ہیں یہ وہ ملاقات ہے جو کبھی نہیں بھول سکتا ہوں
اے ابو حفص!
آج 13سال گزر گئے ہیں مجھے آج بھی ایسے معلوم ہوتا ہے جیسے وہ میرے سامنے بیٹھے ہیں وہ گاڑی میں کراچی کے جس علاقے میں جاتے ہیں لوگ گھروں سے نکل کر تعظیما کھڑے ہوجاتے ہیں اور آپ عاجزی و انکساری کے ساتھ بیٹھے ہوتے ہیں
#copied #ameerahlesunnat #MaulanaIlyasQadri
#AbdulHabibAttari #Ramzan
#ShabeQadr #Nawafil
شب قدر کے نوافل
Shab e Qadr Kay Nawafil (Short Clip) Maulana Abdul Habib Attari
#AhkameNamaz #MadaniChannelLive
#MuftiIrfanAttari #Everyday
پروگرام - اَحکَامِ نَماز - قسط 05 پارٹ 03
موضوع: نماز کے شرائط کا بیان
Ahkame Namaz Episode 05 | Namaz Ki Sharait Ka Bayan | Part 03 | Mufti Irfan Attari Madani
https://m.facebook.com/MadaniChannelLive/
قرآن میں مردوں سے خطاب کیا گیا ہے
عورتوں سے خطاب کیوں نہیں کیا گیا ؟
Quran mein Ourato Se Khitab Na Karne Ki Waja ?
عربی بولنے کی خواہش رکھنے والوں کیلئے بہترین موقع۔
داخلے اور دیگر تفصیلات کیلئے ابھی رابطہ کیجئے:
For Other Countries
+923139292992(Male)
+923142036541(Female)
For Pakistan
+923335262526(Male)
+923114994055(Female)
www.quranteacher.net
#AhkameNamaz #MadaniChannelLive
#MuftiIrfanAttari #Everyday
پروگرام - اَحکَامِ نَماز - قسط 04 پارٹ 02
موضوع: نماز کے شرائط کا بیان
Ahkame Namaz Episode 04 | Namaz Ki Sharait Ka Bayan | Part 02 | Mufti Irfan Attari Madani
https://m.facebook.com/MadaniChannelLive/
آئیے، مسکی کے ساتھ ایک خوشبو کی دنیا کا سفر کریں
"مکتبۃ المدینہ کے تازہ ترین عطر کے برانڈ'مسکی'میں ہے خصوصی عطریات کی دنیا کا احساس جسے دعوت اسلامی کے رکن شوریٰ حاجی عبد الحبیب عطاری نے تحفۃً پیش کیا اس عطر کے بارے میں رکن شوریٰ کے تاثرات جاننے کیلئے اس ویڈیو کو ملاحظہ کریں
اور گھر بیٹھے حاصل کرنے کیلئے آج ہی اس کا آرڈر کریں
گھر بیٹھے آرڈر کرنے کیلئے آج ہی رابطہ کریں
+92313-1139278
https://bit.ly/4ahUu3C
#ittar #misky #Ramadan #dawateislami