#MuftiQasimAttari
عقیدہ ختم نبوت پر قرآن سے دلائل
Aqeeda e Khatm e Nabuwat Par Quran Say Dalail | Mufti Qasim Attari
07 ستمبر یوم تحفظ عقیدہ ختمِ نبوّت کے سلسلے میں WhatsApp اور دیگر اکاؤنٹس پر Profile (DP) لگائیں اور دوستوں سے بھی شیئر کریں
محمد مصطفی ﷺ سب سے آخری نبی ﷺ
#DP
𝗙𝗼𝗹𝗹𝗼𝘄 𝘁𝗵𝗲 𝗼𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹 𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗔𝗽𝗽 𝗰𝗵𝗮𝗻𝗻𝗲𝗹 𝗼𝗳 𝗛𝗮𝗷𝗶 𝐈𝗺𝗿𝗮𝗻 𝗔𝘁𝘁𝗮𝗿𝗶 𝘁𝗼 𝗴𝗲𝘁 𝗹𝗮𝘁𝗲𝘀𝘁 𝘂𝗽𝗱𝗮𝘁𝗲𝘀
https://whatsapp.com/channel/0029VanyohdHgZWfJofQkF2o
#MadaniChannel #NaatProduction
🌺 ہمارا منشُور عِشقِ رسُول ﷺ
ربیع النور امیدوں کی دنیا ساتھ لے آیا
دعاؤں کی قبولیت کو ہاتھوں ہاتھ لے آیا
ماہِ ربیع الاول کے پُرمسرت موقع پر مدنی چینل کےمختلف کم و بیش 21 نعت خوانوں کی آوازوں میں آپ ہمارے نعت پراڈکشن کے آفیشل یوٹیوب چینل پر کلام سن سکیں گے نعت پراڈکشن چینل کو سبسکرائب ضرور کیجئے
نعت شریف کی خوشبو گھر گھر پھیلے
#Jaeza
"اللّٰہ پاک اس بندے پر رحم فرمائے
جو کلام کرتا ہے تو فائدہ (یعنی ثواب) پاتا ہے
یا
خاموش رہ کر سلامت رہتا ہے."
(موسوعہ امام ابن ابی الدنیا،کتاب الصمت، 64/7، حدیث:64)
یومِ قفلِ مدینہ مبارک ہو
کل پیر کا روزہ رکھنے کی سنت پر عمل کی نیت فرمالیجئے
(نفلی روزہ تحریک جاری رہے گی)
ان شاءاللّٰہ الکریم
#AlaHazrat #MaulanaIlyasQadri
اعلی حضرت امام احمد رضا خان رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ ہی کیوں؟
Ala Hazrat Ahmad Raza Khan Ki Shan | Ala Hazrat or Maulana Ilyas Qadri | Inspirational Bayan
#AlaHazrat #MuftiQasimAttari
ایسے افراد کو اپنے دل سے نکال دو...
Aisy Afrad Ko Apny Dil Say Nikal Do | Ala Hazrat imam Ahmad Raza Khan Barelvi | Mufti Qasim Attari
#DataGanjBakhsh #UrsSpecial
#KidsMadaniChannel
عرس اسپیشل پروگرام 2024ء
ہمارے داتا گنج بخش رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ
Hamare Data Ganj Bakhsh | Urs Data Ganj Bakhsh Special Episode | Urs Special
#MaulanaIlyasQadri
امیر اہل سنت مولانا الیاس قادری پٹھانوں کی عزت کیوں کرتے ہیں؟
Maulana Ilyas Qadri Pathano Ki Izzat Kyun Karte Hain? | Ala Hazrat Kon Hain? | Maulana Ilyas Qadri
#Jaeza
ارشادِ حضرت سیدنا امام مجاہد رحمۃ اللّٰہ علیہ:
"بے شک انسان کو قبر میں
اس کی اولاد کی نیکی کی خبر دی جاتی ہے
تاکہ
اس کی آنکھیں ٹھنڈی ہوں."
(حسن التنبہ، 435/2)
#DaruliftaAhleSunnat
#MuftiKafeelAttari
طلاق کی دھمکی دینا کیسا؟
طلاق کے مسائل
بیوی کو طلاق کی دھمکی دینا کیسا؟
"Talaq Ki Dhamki Dena Kaisa? - Talaq Ke Masail - Biwi Ko Talaq Ki Dhamki Dena - Divorce In Islam"
عاشقان رسول کے لیے ربیع الاول کے مہینے میں خوبصورت پروفائل۔
خود بھی لگائیں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں۔
#RabiulAwal #DP
07 ستمبر یوم تحفظ عقیدہ ختمِ نبوّت کے سلسلے میں WhatsApp اور دیگر اکاؤنٹس پر Profile (DP) لگائیں اور دوستوں سے بھی شیئر کریں
محمد مصطفی ﷺ سب سے آخری نبی ﷺ
#KhatmeNabuwwat #Dp
🔴 Live Bayan
ڈویلپرز و دیگر شخصیات کے درمیان ہونے والا اجتماع (ساہیوال،پنجاب)
https://youtube.com/live/298YSUCoJGw?si=zrXT-HIORWS6k-kh
#YoumeDawatielsami
#MaulanaIlyasQadri
یومِ دعوتِ اسلامی پر مولانا الیاس قادری کا اہم پیغام
Youm e Dawatielsami Par Ameer e Ahlesunnat Ka Aham Paigham | Special Video of Maulana Ilyas Qadri
تمام عاشقانِ رضا کو اعلی حضرت امام أحمَد رضاؔ کا 106 واں عرس بہت بہت مبارك ہو
اللہ پاک ان کے طفیل ہمیں بھی عشقِ رسول کی دولت سے مالا مال فرمائے🤲🏻
آمین
اعلی حضرت ہماری جان ہیں
سنیوں کی یہی پہچان ہیں
#SunnatonBharaBayan #AlaHazrat #AbdulHabibAttari
سنتوں بھرا بیان:
اعلی حضرت امام احمد رضا خان رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ
🔴 LIVE: Abdul Habib Attari | Sunnaton Bhara Bayan | Bayan
#Jaeza
ارشادِ حضرت سیدنا امام عَزالی رحمۃ اللّٰہ علیہ:
"گناہ ایک ایسی زنجیر ہے
جو بندے کو نیکیوں
اور
اطاعتِ الٰہی کے راستے پر چلنے سے روک دیتی ہے."
(منھاج العابدین، صفحہ:19)
#DataGanjBakhsh #UrsSpecial
#AbdulHabibAttari
عرس اسپیشل پروگرام 2024ء
ہمارے داتا گنج بخش رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ
Data Sahab Ki Zindagi | Biography Of Data Gunj Buksh | Abdul Habib Attari
خواب میں حضور ﷺ اور خلفائے راشدین کی زیارت
Khuwab main Huzoor ﷺ aur Khulafa-e-Rashideen ki ziarat | khuwab ki tabeer
#HajiShahidAttari
مفسرِ قرآن
اعلی حضرت امام احمد رضا خان عظیم مفسر
ALA HAZRAT - A Great Mufassir | Mufassir e Quran | Imam Ahmad Raza Khan Barelvi | New Video 2024
#MaulanaUbaidRazaAttari
ہمیں کتنا کمانا چاہئے؟
Hamen Kitna Kamana Chahiye | Informative Clip | Maulana Ubaid Raza Attari
#AlaHazrat
#MaulanaUbaidRazaAttari
پروگرام: اعلی حضرت کی اعلی باتیں قسط 01
Aala Hazrat Ki Aala Baatain - Safar Shareef Special - Maulana Ubaid Raza
#Hadees
فرمانِ مصطفیٰ ﷺ:
"جہنمیوں میں سے کچھ لوگوں کو آگ ان کے ٹخنوں تک پکڑے گی
اور
بعض کو ان کے گھٹنوں تک پکڑے گی
اور
بعض کو ناف تک پکڑے گی
اور
بعض کو گردن تک آگ نے پکڑا ہوا ہوگا۔"
(مسلم، صفحہ:1524، حدیث:2845)
افسوس ناک خبر
کل رات بارش کی وجہ سے باب المدینہ کراچی فیضان مدینہ میں لائیو سلسلے کے دوران چھت گرنے سے ہوا حادثہ اللّٰه پاک کے فضل و کرم سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
#Dawateislami