سے پہلی کا نام: "زمین، آسمان اور قرآن” تھا؛ اور حقیقتاً یہی کتاب مجھے اس پورے بکس کی سب سے زیادہ دلچسپ اور متاثر کن چیز نظر آںٔی، دراصل اس کتاب میں قرآنی آیات سے جڑے زمین و آسمان کے حقاںٔق کو خوب صورت تصاویر کے ساتھ پیش کیا گیا ہے اور ان کا تعارف مع ان کے خالق کے تعارف کے پیش کیا گیا ہے اس میں پیش کیے
گںٔے مناظر اس قدر دیدہ زیب ہیں کہ یہ کتاب سارے باکس میں نمایاں مقام رکھتی ہے۔ علاوہ ازیں اس سیریز کی آخری کتاب کا نام "کتاب الحرمین ہے اس کتاب میں مکہ معظمہ اور مدینہ منورہ کی مختصر تاریخ اور اسلام میں ان کے مقام کو تصاویر کے ساتھ بیان کیا گیا ہے، اس کتاب کو پڑھتے وقت مجھے یہ خیال آیا کہ یہاں قبلہ اول مسجد اقصیٰ کا تذکرہ ناگزیر تھا مگر نہ جانے سیرت باکس کی ٹیم نے اس کا خیال کیوں نہیں کیا۔
اس باکس کے نیچے مزید تین خاکی رنگ کے کاغذی لفافے نظر آںٔے جن میں سے ایک لفافے میں سے ایک نہایت دل چسپ شںٔے برآمد ہوںٔی، یہ سفید رنگ کا ایک موٹے کاغذ کا ٹکڑا تھا جس پر الخالق (پیدا کرنے والا) لکھا تھا، اس کاغذ کے سات حصے کیے گںٔے ہیں ایک طرف اسم الخالق اور اس سے جڑی آیت تحریر ہے اور بقیہ چھ حصوں میں ہدایت لکھی ہوئی ہے مثلاً یہ کہ یہاں اناج کے دانے چسپاں کریں، یہاں پھولوں کی خشک پنکھڑیاں چسپاں کریں وغیرہ۔۔۔ اس کارکردگی کے ذریعے بچوں میں اللہ تعالیٰ کی عظمت و محبت پیدا ہونے کے قوی امکان نظر آتے ہیں۔
دوسرے لفافے میں ایک مزید موٹے کاغذ کا ٹکڑا رکھا ہوا ملا؛ جس کا نام تھا "ماںٔی کعبہ بورڈ” اس کے ساتھ ہی سیاہ رنگ کے کاغذ کے چند ٹکڑے اور ایک دھاگہ تھا۔ کاغذ کے درمیان میں سیاہ کاغذ سے بناںٔے کعبہ ماڈل کو چپکانا تھا اور فریم کے عین نیچے کعبہ کے مختلف حصوں کا مثلاََ حجر اسود، حطیم وغیرہ کا مختصر تعارف تھا۔ تیسرے اور سب سے آخری لفافے میں مزید ایک موٹے کاغذ کا ٹکڑا رکھا ہوا ملا، جس کا عنوان تھا: "ماںٔی تھرٹی ڈیز آف کاںٔنڈنیس” اس کاغذ کے ٹکڑے پر تیس خاکے بنے ہوئے تھے اور اسی کے ساتھ ایک مزید کاغذ پر تیس "ماشاءاللہ” لکھے خوب صورت اسٹیکر تھے نیز خاکے والے کاغذ کے پچھلے حصے پر کچھ اچھی عادتوں کی فہرست تھی اور کارکردگی یہ تھی کہ اگر روزآنہ آپ کا بچہ یہ کام کرتا ہے تو آپ کو اسے ایک اسٹیکر دینا ہے جو وہ خاکوں میں دی گںٔی تاریخ پر لگاںٔے گا اس طرح والدین کے لیے اور خود بچے کے لیے اپنا احتساب کرنا نہایت آسان ہوگا۔
الغرض "سیرت باکس” اپنے آپ میں ایک بہترین تربیتی خاکہ ہے جس کے ذریعے بچوں میں اسلامی تاثرات کے ساتھ کتاب دوستی پیدا ہونے کے بھی قوی امکانات ہیں۔ لیکن انسان کتنی ہی عمدہ کوشش کرلے کہیں نہ کہیں چوک ہی جاتا ہے سیرت باکس میں اگر مسجد اقصیٰ کا تعارف شامل کیا جائے تو یہ ایک عمدہ کاوش ہوگی. سیرت باکس کے مزید ایڈیشن سامنے آنے چاہیے جو الگ الگ عمر کے بچوں کے لیے ہوں نیز کوشش کی جائے کہ ان کی قیمت مزید کم ہو اور آگے چل کر اس میں انبیاء و صحابہ کرام کا تعارف بھی شامل کیا جائے؛ نیز بچوں کو مزید ذکر الٰہی کی عادت ڈالنے کے لیے کسی چھوٹی اور خوب صورت تسبیح کو اس میں شامل کیا جاںٔے اور نمازوں کا ایک احتسابی چارٹ تیار کیا جائے۔
ان باتوں سے قطع نظر۔۔۔۔ جب میں نے پہلے مرتبہ سیرت باکس کو دیکھا تو میری خوشی اور حیرت آسمان چھو رہی تھی، مجھے امید ہے کہ جس بچے کی ابتدائی تربیت اتنی خوش ذوقی اور نفسیاتی طریقے پر ہوگی وہ بچہ کہیں نہ کہیں گم راہ ہونے اور دنیا میں کھو جانے سے بچا رہے گا۔
============
Price : 2600₹
Offer price 1650₹ Only
FREE HOME DELIVERY
گھر بیٹھے پورے انڈیا میں کہیں بھی منگوانے کے لیے رابطہ کریں:
Wa.me/9580635638
دوائے شافی
مصنف: امام ابنِ قیم الجوزیہ
قیمت: 400
صفحات :579
دوائے شافی‘حافظ ابن قیم ؒ کی شہرہ آفاق تالیف ہے جس میں بیمار وکج رو قلوب واذہان کی اصلاح ،شرک وبدعات میں لتھڑے انسانوں کی ہدایت ،معصیات سے زنگ آلود دلوں کی پالش اور عشق معشوقی میں گھرے لوگوں کی راہنمائی کا بہترین سامان ہے کہ ان تمام گناہوں کو کتاب وسنت کے دلائل سے ثابت کیا گیا ہے۔پھر قرآن وحدیث کی تعلیمات اور عقلی دلائل سے گناہوں اور معصیات سے بچاؤ کے مؤثر طریقے بتائے گئے ہیں۔جن سے راہنمائی لے کر انسان گناہوں ،گمراہیوں اور دل کی موت سے یقینی بچ سکتا ہے۔کیونکہ جسم انسانی کا معتبر عضو دل ہے جس کی بقا وحیات ہی سے رشد وہدایت اور دین سے لگاؤ ممکن ہے ۔لہذا اصلاح نفس اور دل کی طہارت ونفاست اور گناہوں سے بچاؤ کے لیے اس کتاب کا مطالعہ نہایت مفید ہے۔
*ابھی آرڈر بُک کروائیں اور پورے ہندوستان میں گھر بیٹھے حاصل کریں!👇🏻*
Wa.me/919580635638
━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━
کتاب : رہبر تراویح ( تراویح گائڈ )
افادات : حضرت مولانا احمد صاحب ٹنکاروی مدظلہ
━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━
❈حنفی کتب خانہ📚محمد معاذ خان❈
@hanfikutubkhanamahazkhan
گھریلو تشدد بل کا شرعی جائزہ
استاذِ محترم مفتی شعیب عالم مدظلہم (استاذ ورفیقِ دارالافتاء جامعہ علومِ اسلامیہ بنوری ٹاؤن کراچی) کی ایک اور کاوش۔ سرِدست کتاب کا ڈیجیٹل ایڈیشن عام کیا جا رہا ہے۔
ڈاؤن لوڈنگ لنکس پہلے کمنٹ میں ملاحظہ فرمائیے۔
گھریلو تشدد بل کا شرعی جائزہ
از مفتی شعیب عالم مدظلہم
استاذ ورفیقِ دار الافتاء جامعہ علومِ اسلامیہ بنوری ٹاؤن کراچی
ڈاؤن لوڈنگ لنکس:
High Quality:
https://drive.google.com/file/d/12qTAeDFycWf3rgllzqilVdHg8rQ7jfdf/view?usp=sharing
Normal Quality:
https://drive.google.com/file/d/1Si14bInSJeSE1OEQb1I3TTSDAac9S9Jw/view?usp=sharing
Low Quality:
https://drive.google.com/file/d/1mCG9zxeND7P-MzhTg4hYE91dHl2P1Po_/view?usp=sharing
https://www.facebook.com/100006614703751/posts/pfbid02X5q2qo2dCkAiXrBoTTFATRwuM2K5pTkAbjJQVtTVzb5enAyaeP7Aq41k8HaRtCHbl/?mibextid=Nif5oz
سلسلة : 《 دورة الماهر بالقرآن 》:
《 السلسلة بصيغة pdf على Telegram 》:
/channel/fatabi9oual5ayrat/6639
《 السلسلة بصيغة PDF 》:
https://www.mediafire.com/file/3x1difqbne7ugxh/دورة+الماهر+بالقرآن+~.pdf/file
https://www.facebook.com/100010219263400/posts/pfbid0qvmKxSptgJUQSXBc8uySz689qymLsCiryi4Wk8VXXEGsiNuSAKFAFXY4DdktLFZ6l/?mibextid=Nif5oz
سلسلة :《 كن ولا تكن 》:
《 السلسلة بصيغة pdf على Telegram 》:
/channel/fatabi9oual5ayrat/6610
《 السلسلة بصيغة pdf 》:
https://www.mediafire.com/file/f1hzkxzke4n7d9y/¤+سلسلة+كن+ولا+تكن+~.pdf/file
https://www.facebook.com/100010219263400/posts/pfbid036neZqjjgaYoDUwK5DsuBYhC6p3BorvtVtrdq1ZMDMePkY9519d7jh6Ykuha7xpH7l/?mibextid=Nif5oz
سلسلة :《 المؤمن القوي 》:
《 رابط السلسلة بصيغة pdf على Telegram 》:
/channel/fatabi9oual5ayrat/6582
《 السلسلة بصيغة Pdf 》:
https://www.mediafire.com/file/00gg68l17uaid0m/سلسلة+المؤمن+القوي+~.pdf/file
https://www.facebook.com/100010219263400/posts/pfbid0n8p6wdK64cygKajqNPsQLbRdqnP3RL4hNR8SQDBYC8DoY8bMucdKoWjivNzo2Syrl/?mibextid=Nif5oz
كتاب :《 ينابيع الأنس بفوائد حديث
إغتنم خمسا قبل خمس 》:
《 الكتاب بصيغة PDF على Telegram 》:
/channel/fatabi9oual5ayrat/6546
《 الكتاب ( كاملا ) بصيغة PDF 》:
https://www.mediafire.com/file/2r9uw40hztrw4mu/°+ينابيع+الأنس+بفوائد+حديث+إغتنم+خمسا+قبل+خمس+°.pdf/file
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=pfbid022S9s6DVQRRT5HmpH9xbHCJjGX6c9JyNi2ydfEVMKwY6qBi4LdQ18EKRxACq4r8NVl&id=100010219263400&mibextid=Nif5oz
كتاب :《 معالم سور القرآن الكريم 》:
《 الكتاب بصيغة PDF على Telegram 》:
/channel/fatabi9oual5ayrat/6428
《 الكتاب ( كاملا ) بصيغة PDF 》:
https://www.mediafire.com/file/hylp0jlnp5wty5l/معالم+سور+القرآن+الكريم.pdf/file
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=pfbid0DK4Pr5J5rBo4izB5UbNMyNuQ3KPbtQUeHeEL5Aqb1hfn5YEyS7tDXqAQfeq3xRAMl&id=100010219263400&mibextid=Nif5oz
كتاب :《 الأربعون القرآنية من كلام خير البرية 》:
《 الكتاب بصيغة PDF على Telegram 》:
/channel/fatabi9oual5ayrat/6436
《 الكتاب ( كاملا ) بصيغة PDF 》:
https://www.mediafire.com/file/on7la0tik3ma1qx/°+الأربعون+القرآنية+من+كلام+خير+البرية+°.pdf/file
https://www.facebook.com/100010219263400/posts/pfbid02kH41nikDDaWyoVVnrJhpjk1GjC9H2pTX8Ezpk9XujTss915DS8s2LtH3nQeu66Yl/?mibextid=Nif5oz
كتاب :《 آداب حضور المساجد 》:
《 الكتاب بصيغة PDF على Telegram 》:
/channel/fatabi9oual5ayrat/6403
《 الكتاب بصيغة PDF 》:
https://www.mediafire.com/file/0by5xu5q0kv28g8/آداب+حضور+المساجد.pdf/file
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=pfbid06k2829MCh1NyQ8dt69MmUua7ennV1DsgrEXJE5jBDy91cHcRXByVV5PpoekoC5mGl&id=100010219263400&mibextid=Nif5oz
كتاب :《 مفاتح سور القرآن الكريم 》:
《 الكتاب بصيغة PDF على Telegram 》:
/channel/fatabi9oual5ayrat/6417
《 الكتاب ( كاملا ) بصيغة PDF 》:
https://www.mediafire.com/file/e74icxojj1ovv6o/°+مفاتح+سور+القرآن+الكريم+°.pdf/file
https://www.facebook.com/100010219263400/posts/pfbid02rvJmM9gSWLDyaDP4hYcmm7HKVmcvWxjxTnCYGL5xq4NXgMLmtCbqf5As4w2xBQKal/?mibextid=Nif5oz
━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━
کتاب : موسوعۃ نضرۃ النعیم فی مکارم اخلاق الرسول الکریم صلی اللہ علیہ وسلم اردو
مصنف : مجموعۃ من العلماء
موضوع : سیرت النبی ﷺ
━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━
❈حنفی کتب خانہ📚محمد معاذ خان❈
@hanfikutubkhanamahazkhan
رسالة :《 برنامج الأفاضل في العشر الأواخر 》:
《 الرسالة بصيغة pdf على Telegram 》:
/channel/fatabi9oual5ayrat/5904
《 الرسالة بصيغة PDF 》:
https://www.mediafire.com/file/9ehpedsbd5xckiz/¤+برنامج+الأفاضل+في+العشر+الأواخر+¤.pdf/file
https://www.facebook.com/100010219263400/posts/pfbid02nyVgQPZfq696rmfaUoHd646dfhoLsGVEtkRDP89jfpZpciAHqBrsNkcQc8m9WJZdl/?mibextid=Nif5oz
سلسلة :《 العشر الفواضل في العشر الأواخر 》:
《 السلسلة بصيغة pdf على Telegram 》:
/channel/fatabi9oual5ayrat/5879
《 السلسلة بصيغة PDF 》:
https://www.mediafire.com/file/60udoxijlfkowsn/¤+العشر+الفواضل+في+العشر+الأواخر+¤.pdf/file
https://www.facebook.com/100010219263400/posts/pfbid02sU4zuV5jEwjnaNnWJAtPgGyVUq6tusGZfvVHop2WbJH9g3QFeT69KtPyRwCShcRrl/?mibextid=Nif5oz
عید پر بچوں کو بہترین تحفہ پیش کریں
سیرت باکس
سیرت کی روشنی میں، عصرِ حاضر کے تقاضوں کو پورا کرتا، اردو اور انگلش دو زبانوں میں ایک ساتھ، ننھے بچوں کے لیے گیارہ بہترین کتابوں اور پانچ ایکٹیویٹی سیٹ کا ابتدائی تعلیمی و تربیتی باکس
آرڈر کے لیے رابطہ کریں:
Wa.me/9580635638
tinyurl.com/KitabDosti
*سیرت باکس: تربیتِ اولاد کے لیے سنہرا تحفہ*
*حمیرا سعدیہ*
پہلی مرتبہ جب "سیرت باکس” کا نام سنا تو یہ اصطلاح اپنے آپ میں نہایت ان چھوںٔی اور انوکھی لگی اور اسے دیکھنے اور سمجھنے کا اشتیاق بڑھنے لگا، بکس کے حاصل ہوتے ہی نہایت اشتیاق کے ساتھ بکس کو کاغذات اور پلاسٹک کے جھاڑ جھنکار سے آزاد کیا اور پھر سامنے پیلے اور گہرے نیلے رنگ کا ایک مجلد باکس نظر آیا جس پر جلی حرفوں میں "سیرت باکس” تحریر تھا، مجھے توقع نہیں تھی کہ اوپری حصہ ہی اس قدر مضبوط کارٹ بوڈ سے تیار کردہ ہوگا، خوش گوار حیرت کے ساتھ جب بکس کو کھولا تو آنکھیں مزید چندھیا گںٔی، میرا گمان تھا کہ اس باکس میں زیادہ سے زیادہ سیرتِ سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب واقعات کو قصہ کہانیوں کی شکل میں لکھا گیا ہوگا؛ مگر معاملہ الگ پایا۔۔۔۔۔ باکس کے اندر کںٔی مجلد کتابیں (جن کی محض جلد ہی کی تعریف میں کںٔی صفحات لکھے جا سکتے ہیں) بالترتیب؛ کھڑے اور آڑے انداز میں حسنِ انداز سے رکھی ہوئی تھیں. سب سے اوپر سفید لفافے میں تین کتابیں رکھی نظر آںٔیں، جس میں سے پہلی کتاب کی جلد ہلکے سبز اور نہایت دیدہ زیب رنگ سے مزین تھی اور جلد پر جلی حروف میں پیارے نبی ہمارے (صلی اللہ علیہ وسلم) تحریر تھا، اس کتاب میں حبیبِ خدا ﷺ کا مختصر تعارف۔۔۔ مضمون سے تعلق رکھنے والی غیر ذی روح تصاویر کے ساتھ پیش کیا گیا ہے بقیہ دو کتابیں محترمہ آمنہ خورشید صاحبہ کی چھوٹی چھوٹی کہانیوں سے تعلق رکھتی ہیں، ان کتابوں میں بھی بچوں کی دل چسپی اور کتاب کی دیدہ زیبی کا خوب خیال رکھا گیا ہے۔ اس لفافے کے عین نیچے بھورے کاغذ کے چھوٹے سے لفافے میں نہایت دل چسپ چیز دیکھنے کو ملی: یہ لفافہ کاغذ کے چند تراشوں، ایک ہدایت نامہ، دو کاغذی فریم، دھاگوں اور لکڑی کے چھوٹے چھوٹے کلپس پر مشتمل تھا۔۔۔۔۔ ان کاغذات میں رنگ بھر کر انھیں فریم میں لگا کر دھاگے اور کلپس سے مربوط کرنا تھا اور اس طرح تیار ہورہی تھی مسجدالحرام اور مسجدِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی خوب صورت تصاویر۔۔۔۔ میری نگاہ میں بچوں کو ان مقاماتِ مقدسہ کا تعارف کروانا اور ان کے اندر چھپی صلاحیتوں کا باہر لانا اس کارکردگی کے ذریعے بہت سہل ہے؛ مختصراً یہ کہ یہ سیرت باکس ٹیم کی ایک عمدہ کاوش ہے۔ دوسرے لفافے سے ایک رنگین کاغذ برآمد ہوا جس پر دیدہ زیبی کے ساتھ اور عام فہم زبان میں صدقے کی فضیلت بیان کی گںٔی ہے نیز اس کے ساتھ ہی سفید رنگ کا خوب صورت سا بٹوہ پِن کیا گیا ہے۔ ان تینوں لفافے کے نیچے سفید رنگ کا مستطیل نما بکس رکھا ہوا ملا، جسے کھولنے پر پتا چلا کہ وہ بھی رنگ برنگی کتابوں سے پر ہے، یہ چھ مختلف مضامین پر منحصر کتابیں تھیں جن میں سے اوپر تلے دو کتابیں نظر آںٔیں جن میں ایک کا عنوان تھا: "ماحولیات اور قرآن” اور دوسری تھی "قرآن اور صحت بخش غذائیں”۔ پہلی کتاب میں ماحولیات سے مربوط آیاتِ قرآنی اور احادیث مبارکہ کو ان سے تعلق رکھنے والی خوب صورت تصاویر کے ساتھ آسان زبان میں پیش کیا گیا ہے اور دوسری کتاب میں ان غذاؤں کا تعارف مع تصاویر ہے جن کا ذکر خداںٔے بزرگ و برتر نے اپنے عظیم کلام میں کیا، امید ہے کہ جنک فوڈ کے دل دادہ ہمارے بچوں کی نفسیات پر یہ کتاب ایک مثبت اثر ڈالے گی۔ ان دونوں کے نیچے دو مزید کتابیں رکھی ملیں جن کا عنوان تھا: "رحم دلی کی کتاب” اور "ایمان کی کتاب” ان میں سے پہلی کتاب میں رحم دلی کے کچھ فضائل اور رحم دلی کے کاموں کا تعارف جامع اور نہایت خوب صورت انداز میں کیا گیا ہے اور ایمان کی کتاب میں "اول کلمہ اور ایمان مفصل” کے تمام حصوں کو خوب صورت مناظر کے ساتھ الگ الگ۔۔۔۔ جامع انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ ان دونوں کے نیچے دو کتابیں اور تھیں۔۔۔ جن میں پہلی کتاب کا نام تھا: "حمد، نعت اور نظم” اس کتاب میں اردو اور انگریزی کی مختصر نظمیں خوب صورت مناظر کے ساتھ لکھی ہیں، اس کتاب کے حوالے سے ضیا احمد قادری صاحب کے خیالات مجھے نہایت پسند آںٔے۔۔۔ سیرت باکس کا خیال در اصل ان ہی کا ہےـ وہ کہتے ہیں کہ بچے نظموں کے دل دارہ ہوتے ہیں تو کیا برا ہے اگر انھیں ان کی دل چسپی کے سامان کے ساتھ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے جوڑا جاںٔے۔ علاوہ ازیں "قرآن کے جاندار مخلوق” پر نظر پڑی اس کتاب میں کہانیوں، نظموں اور تصاویر کے ذریعے ان مخلوقات کا تعارف اور ان سے حاصل ہونے والے فاںٔدے بیان کیے گںٔے ہیں جن کا ذکر اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں کیا، امید ہے کہ اس سے بچوں میں قرآنِ کریم کی محبت اور جاندار مخلوقات کے لیے خلوص پیدا ہوگا۔ سب سے آخر میں جو دو کتابیں رکھی ہوئی ملیں جن میں
آج 20 اکتوبر جمعہ کا دن آخری ہے، بعد میں مت کہنا کہ رعایت کر دیجئے
وقت ہے کہ نکلا جا رہا ہے
ایسا موقع پھر نہیں ملے گا..
پہلی مرتبہ ہندوستان میں چھپ رہی ہے، اور پہلی ہی مرتبہ تقریباً پچاس فیصد ڈسکاؤنٹ مل رہا ہے.. صرف بیس اکتوبر تک...
پاک و ہند میں زبان زدِ عوام و خواص غیر معتبر، باطل اور من گھڑت روایات کے موضوع پر اردو زبان میں پہلی جامع اور ضخیم کتاب۔
نام کتاب: غیر معتبر روایات کا فنی جائزہ
تحقیق: مفتی طارق امیر خان صاحب ( متخصص جامعہ فاروقیہ کراچی)
تقریظ: استاذ العلماء حضرت مولانا سلیم اللہ خان صاحب رحمۃ اللہ علیہ
( شیخ الحدیث جامعہ فاروقیہ کراچی)
حصول کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
بہترین کاغذ اور 10 جلدوں پر مشتمل
دس جلدوں کا مکمل سیٹ قیمت :3600
-
ضخامت : 10 جلد،
بہترین کاغذ اور جلد میں
قیمت : 3600
آفر قیمت : 1900/ + ڈاک 200/
____
20 اکتوبر کے بعد ڈسکاؤنٹ صرف 40 فیصد رہے گا...
اس لیے جلدی بکنگ کرائیں...
کتاب ان شاء اللہ نومبر کے شروع میں روانہ کرائی جائیں گی...
رابطہ کریں القاسم بک اسٹور
Wa.me/919580635638
از راہ کرم صرف انڈین حضرات رابطہ فرمائیں
سلسلة :《 حقيقة الدنيا 》:
《 الكتاب بصيغة pdf على Telegram 》:
/channel/fatabi9oual5ayrat/6633
《 الكتاب بصيغة pdf 》:
https://www.mediafire.com/file/fq9598580cfyhpa/¤+سلسلة+حقيقة+الدنيا+~.pdf/file
https://www.facebook.com/100010219263400/posts/pfbid022Nt4XFc58RX91E2GzSTtFfXAf4UpeGQ9W6PKAHPCm8kfyfiiovAghwoLRWuMprhNl/?mibextid=Nif5oz
كتاب :《 غنائم العمر 》:
《 الكتاب بصيغة PDF على Telegram 》:
/channel/fatabi9oual5ayrat/6601
《 الكتاب ( كاملا ) بصيغة PDF 》:
https://www.mediafire.com/file/uic1s3aby3uxt74/غنائم+العمر.pdf/file
https://www.facebook.com/100010219263400/posts/pfbid0kJsy4GroPGQPTjsFcgHxiLJ3UcCYc6n7q645uhyoviZHeDg2EYx11RAk9C4sYjWBl/?mibextid=Nif5oz
سلسلة :《 من هم خير الناس ؟ 》:
《 السلسلة بصيغة pdf على Telegram 》:
/channel/fatabi9oual5ayrat/6576
《 السلسلة بصيغة pdf 》:
https://www.mediafire.com/file/md58nv7svdntf4p/من+هم+خير+الناس+؟.pdf/file
https://www.facebook.com/100010219263400/posts/pfbid0K43W4exdKgytw5FboaEbFCKeahVpmqAiyjhaERe4Gd8Bs5vkeuVHrRgmeVLmc5vVl/?mibextid=Nif5oz
كتاب :《 حفظ الأحاديث القصار صحيح
سنّة النبيّ ﷺ 》:
《 الكتاب بصيغة PDF على Telegram 》:
/channel/fatabi9oual5ayrat/6536
《 الكتاب ( كاملا ) بصيغة PDF 》:
https://www.mediafire.com/file/v1khgn9u3ctbea7/°+حفظ+الأحاديث+القصار+صحيح+سنّة+النبيّ+ﷺ+°.pdf/file
https://www.facebook.com/100010219263400/posts/pfbid02EBQU9zFKuvsX4W8TtQoQ3r8nZHWDrRC47yjkv4vtf2ag7mRiUo4pk7LpZVaxWxM4l/?mibextid=Nif5oz
*📚 کتاب دوستی اور ذوقِ مطالعہ*
*(خصوصی واٹس ایپ گروپ)*
============
اس گروپ کے بنانے کا مقصد یہ ہے کہ دور حاضر میں جو کتاب سے دوری کا مرض بڑھ رہا ہے، اس کا کچھ معالجہ ہوجائے۔عموما آج اکثر لوگ سوشل میڈیا استعمال کرتے ہیں، اسی میں کھو کر کتاب سے دور ہوجاتے ہیں۔سوچا اسی سوشل میڈیا کو آگاہی کا ذریعہ بنایا جائے؛ تاکہ کتاب سے ٹوٹتے تعلق کو جوڑنے کی ایک چھوٹی سی کاوش کی جائے۔
(ماخوذ از تحریر مولانا احتشام الحسن بتغیر)
*🌹گروپ کے اصول و ضوابط:*
▪️اس گروپ میں مطالعہ کا شوق دلانے والی مفید تحریریں ارسال کی جائیں گی۔
▪️مستند شخصیات کے کتب پر کیے گئے عمدہ تبصرے نقل کیے جائیں گے۔
▪️وقفے وقفے سے مستند دینی و اصلاحی کتب بشکل پی ڈی ایف ارسال کی جائیں گی، تاکہ جو لوگ کسی وجہ سے کتاب نہ خرید سکیں وہ بھی ذوقِ مطالعہ سے محروم نہ ہوں۔
(ان کتب کا مطالعہ کرنا، ان سے نفع اٹھا کر اوقات کو قیمتی بنانا ہی اس گروپ کا اصل مقصد ہے)
▪️ اکابر علماء کی کتب سے قیمتی اقتباسات نقل کیے جائیں گے، تاکہ ان کو پڑھ کر مکمل کتاب پڑھنے کا شوق ہو۔
▪️بسا اوقات ممبر کی فرمائش پر کسی خاص موضوع سے متعلق پی ڈی ایف کتاب حتی الامکان ارسال کی جائے گی۔
▪️ اس کے علاوہ بھی بہت سی مفید چیزیں شئیر کی جائیں گی۔ ان شاءاللہ
🌸 *نوٹ:*
گروپ کو سنجیدہ اور دلچسپ بنانے کے لیے ماہانہ معمولی فیس بھی (100 روپئے) رکھی گئی ہے۔
تاکہ صرف ذہنی طور پر محظوظ ہونے کے بجائے حقیقتاً کتاب سے رشتہ جوڑنے، ذوقِ مطالعہ پانے اور وقت کو قیمتی بنانے کی فکر جائے۔
*کتاب دوستی گروپ* سے منسلک ہونے اور مزید معلومات کے لیے رابطہ نمبر:
🪀Wa.me/919580635638
(از راہ کرم پڑوس کے احباب رابطہ نہ کریں)
========
اپنے دوست واحباب کو بھی یہ پوسٹ شئیر کر سکتے ہیں۔
كتاب :《 إحفظ القرآن الكريم كما تحفظ الفاتحة 》:
《 الكتاب بصيغة PDF على Telegram 》:
/channel/fatabi9oual5ayrat/6440
《 الكتاب ( كاملا ) بصيغة PDF 》:
https://www.mediafire.com/file/wq5jqgcznafxqhn/°+إحفظ+القرآن+الكريم+كما+تحفظ+الفاتحة+°.pdf/file
https://www.facebook.com/100010219263400/posts/pfbid0xNoM4B5g2w91emLhyoQJDS8bV4TEKUMx5nchmWvMyZUfQfg619nJ89iZD8YGx2BWl/?mibextid=Nif5oz
كتاب :《 مواقف علمية للأئمة الأسلاف 》:
《 الكتاب بصيغة PDF على Telegram 》:
/channel/fatabi9oual5ayrat/6395
《 الكتاب ( كاملا ) بصيغة PDF 》:
https://www.mediafire.com/file/3wxelrz7hps9nvy/مواقف+علمية+للأئمة+الأسلاف.pdf/file
https://www.facebook.com/100010219263400/posts/pfbid0zGSo5wv6bW2Z8aEcpxSR9bCFNKYGosbfZVP1suh5F9Nn92uGJrAG5TW8CTnRiuXKl/?mibextid=Nif5oz
كتاب :《 الدعاء ويليه العلاج بالرقي
من الكتاب والسنة 》:
《 الكتاب بصيغة pdf على Telegram 》:
/channel/fatabi9oual5ayrat/6306
《 الكتاب ( كاملا ) بصيغة PDF 》:
https://www.mediafire.com/file/k4v3ihw1i18cjsn/¤+الدعاء+ويليه+العلاج+بالرقي+من+الكتاب+والسنة+¤.pdf/file
━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━
الكتاب : موسوعة نضرة النعيم في أخلاق الرسول الكريم صلی اللہ علیہ وسلم جلد 01
المؤلف : فريق كبير من المتخصصين بإشراف: الشيخ صالح بن حميد، عبد الرحمن بن ملوح
الناشر : دار الوسيلة للنشر والتوزيع
━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━ ━
❈حنفی کتب خانہ📚محمد معاذ خان❈
@hanfikutubkhanamahazkhan
سلسلة :《 كيف تدرك أجر ليلة القدر 》:
《 السلسلة بصيغة pdf على Telegram 》:
/channel/fatabi9oual5ayrat/5889
《 السلسلة بصيغة pdf 》:
https://www.mediafire.com/file/eldoi7d768dxzhw/¤+كيف+تدرك+أجر+ليلة+القدر+¤.pdf/file
https://www.facebook.com/100010219263400/posts/pfbid02u8B8eJXbtGaoyiC2fbi89K25ZCmcjjjghLgQWmBXEn3Y1z8GDx1zHURY6QY5VMvEl/?mibextid=Nif5oz
رسالة :《 مصابيح لقراء التراويح 》:
《 الرسالة بصيغة pdf على Telegram 》:
/channel/fatabi9oual5ayrat/5878
《 الرسالة بصيغة PDF 》:
https://www.mediafire.com/file/adnhjewdmdtok2h/مصابيح+لقراء+التراويح.pdf/file
https://www.facebook.com/100010219263400/posts/pfbid05X8FBCwSbcK9NgBvjrnZBAteHfqTGKhzbCPNGZhoyLgVSJaFwsXv2zpWsSD5dvX8l/?mibextid=Nif5oz