اللہ سے بس اللہ کو مانگو ..... اللہ تمہیں سب دے گا.. .... اور پتہ ہے سب کیا ہے... "سکونِ قلب" اور سکون قلب کس میں ہے؟ .. یادِ حق... اقرارِ حق، رضائے رب میں! تو جو حق کے ساتھ قرار پا جائے وہ غیر کی تکلیف سے نجات پا جاتا ہے!