╭┄┅─═══════════════════─┅┄╮
🌙 رؤیت ہلال اپڈیٹس 🌙
╰┄┅─═══════════════════─┅┄╯
★ قمری تاریخ >> 22 جمادی الثانی 1439 ھجری (پاکستان)
★ شمسی تاریخ >> 11 مارچ 2018
★ دن >> اتوار
🔭https://www.facebook.com/royatehilalupdates🌙
قین کو روڈسٹر کی خلا میں م موجودہ لوکیشن کے بارے میں جاننے کا انتہائی تجسس ہے کہ کہیں یہ گاڑی بھی تباہ تو نہیں ہو گئی؟ دنیا بھر سے شائقین کا تجسس دیکھتے ہوئے ناسا کے انجنیئر بین پیرسن نے “ویئر از روڈسٹر ڈاٹ کام” کے نام سے ایک ویب سائٹ بنائی ہے جس میں انہوں نے جیٹ پروپلشن لیبارٹری کا ڈیٹا استعمال کر کے روڈسٹر کا سورج کے گرد مدار نکالا ہے اور اس ویب سائٹ پر اس گاڑی کو نظام شمسی میں آرام سے دیکھا جا سکتا ہے۔
اس کے علاوہ کیلی فورنیا میں موجود روگیلو برنل انڈریو نے اس کار کی لانچنگ کے بعد جیٹ پروپلشن لیبارٹری کا ہی ڈیٹا استعمال کرکے اپنی دوربین کی مدد سے اس کی تصویر بنائی جس میں روڈسٹر زمین کے گرد گھومتی ہوئی صاف دکھائی دے رہی تھی۔ ناسا کے ماہرین کے مطابق روڈسٹر کا مدار ایسا ہے کہ ٢٠٩١ میں یہ بالکل زمین کے پاس ہی سے گزرے گی۔ یہ واحد موقع ہوگا جب اس گاڑی کو واپس زمین پر اتار کر کسی میوزیم میں رکھا جاسکتا ہے۔ ٢٠٩١کے بعد یہ موقع ١٠ ملین سال بعد آئے گا اور ہو سکتا ہے کہ تب تک یہ گاڑی کسی سیارے یا پتھر سے ٹکرا کر تباہ ہو گئی ہو۔
تحریر : سید منیب علی ، لاہور
ماخوذ : https://urdu.arynews.tv/blogs/archives/70895
رؤیت ہلال، فلکیات، جغرافیہ اور خلائی سائنس کی اپ ڈیٹس اور مفید معلومات کےلئے ہمارا پیج لائک کرنا نہ بھولیں :
https://www.facebook.com/royatehilalupdates
واٹس ایپ پر دو طرح کے گروپ بنائے گئے ہیں.
۱. خاموش گروپ جس میں صرف ایڈمن کے میسج ملتے ہیں.
۲. چیٹنگ گروپ Chatting Group جس میں فلکیات سے متعلق گفتگو کی اجازت ہے .
واٹس اپ پر اپ ڈیٹس حاصل کرنے کے لئے اس نمبر (923343695380+) پر Add me اور اپنا نام اور ملک و شہر کا نام اور جس گروپ میں آپ ایڈ ہونا چاہتے ہیں 1 یا 2 لکھ کر واٹس اپ پر میسیج کریں.
نوٹ: برائے مہربانی دونوں گروپ میں ایڈ کرنے پر اصرار مت کریں دونوں میں ایک طرح کے میسیج ہی بھیجے جاتے ہیں فرق صرف چیٹنگ کا ہے..
رؤیت ہلال اپڈیٹس کا ٹیلی گرام چینل جوائن کرنے کے لئے ٹیلی گرام کے سرچ بار میں royatehilalupdates@ لکھیں،یاپھر مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں
https://tlgrm.me/royatehilalupdates
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ..
الحمد للہ اب رؤیت ہلال اپڈیٹس کے ٹیلیگرام چینل کو دوبارہ بحال کردیا گیا ہے آپ کو روزانہ اپڈیس ملا کریں گی ..شکریہ
╭┄┅─══════════════════════─┅┄╮
🌙 رؤیت ہلال اپڈیٹس 🌙
╰┄┅─══════════════════════─┅┄╯
★ قمری تاریخ >> 27
صفر المظفر 1439 ھجری (پاکستان)
★ شمسی تاریخ >> 17 نومبر 2017
★ دن >> جمہ
🔭www.facebook.com/royatehilalupdates🌙
اتوار 29 صفر المظفر 19نومبر کو اکثر پاکستان میں چاند نظر آنے کا معمولی و مشتبہ امکان ہے ۔
انتہائی جنوبی پاکستان میں چاند نظر آنے کا کافی امکان ہے لیکن انتہائی واضح نہیں ..
انتہائی جنوبی پاکستان میں بھی چاند کی کم عمری، کم روشن حصہ اور زمین سے دوری وغیرہ چاند کی رؤیت کو مشکل بناسکتے ہیں ..
نوٹ: چاند نہ نظر آنے کی صورت میں ۱۲ ربیع الاول بروز ہفتہ ۲ دسمبر کو ہوگی.
ان شاء اللہ.
ربیع الاول کے چاند کے متعلق مکمل تحقیق:
http://www.dailyislam.pk/epaper/daily/2017/november/15-11-2017/frontpage/07.html
نوٹ :
۱۔ امکان رویت کی یہ خبر محض پاکستان کے لئے ہے ۔
۲۔ دنیا میں کن کن جگہوں پر چاند نظر آنے کا امکان ہے کن میں نہیں اس کا نقشہ اگلی پوسٹ میں دیا جائے گا۔ ان شااللہ ۔
۳۔ یہ پیج جامعۃ الرشید کے شعبہ فلکیات یا رویت ہلال کمیٹی کا آفیشل پیج نہیں ۔
÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷
رؤیت ہلال، فلکیات، جغرافیہ اور خلائی سائنس کی اپ ڈیٹس اور مفید معلومات کےلئے ہمارا پیج لائک کرنا نہ بھولیں :
https://www.facebook.com/royatehilalupdates
واٹس ایپ پر دو طرح کے گروپ بنائے گئے ہیں.
۱. خاموش گروپ جس میں صرف ایڈمن کے میسج ملتے ہیں.
۲. چیٹنگ گروپ Chatting Group جس میں فلکیات سے متعلق گفتگو کی اجازت ہے
واٹس اپ پر اپ ڈیٹس حاصل کرنے کے لئے اس نمبر (923343695380+) پر Add me اور اپنا نام اور ملک و شہر کا نام اور جس گروپ میں آپ ایڈ ہونا چاہتے ہیں 1 یا 2 لکھ کر واٹس اپ پر میسیج کریں.
رؤیت ہلال اپڈیٹس کا ٹیلی گرام چینل جوائن کرنے کے لئے ٹیلی گرام کے سرچ بار میں royatehilalupdates@ لکھیں،یاپھر مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں
/channel/royatehilalupdates
╭┄┅─══════════════════════─┅┄╮
🌙 رؤیت ہلال اپڈیٹس 🌙
╰┄┅─══════════════════════─┅┄╯
★ قمری تاریخ >> 25
صفر المظفر 1439 ھجری (پاکستان)
★ شمسی تاریخ >> 15 نومبر 2017
★ دن >> بدھ
🔭www.facebook.com/royatehilalupdates🌙
╭┄┅─══════════════════════─┅┄╮
🌙 رؤیت ہلال اپڈیٹس 🌙
╰┄┅─══════════════════════─┅┄╯
★ قمری تاریخ >> 24
صفر المظفر 1439 ھجری (پاکستان)
★ شمسی تاریخ >> 14 نومبر 2017
★ دن >> بدھ
🔭www.facebook.com/royatehilalupdates🌙
╭┄┅─══════════════════════─┅┄╮
🌙 رؤیت ہلال اپڈیٹس 🌙
╰┄┅─══════════════════════─┅┄╯
★ قمری تاریخ >> 23
صفر المظفر 1439 ھجری (پاکستان)
★ شمسی تاریخ >> 13 نومبر 2017
★ دن >> پیر
🔭www.facebook.com/royatehilalupdates🌙
*تصحیح:*
۲۹ صفر کو چاند نظر نہ آیا تو ۱۲ ربیع الاول بروز ہفتہ ۲ دسمبر کو ہوگی. ان شاء اللہ
اوپر غلطی سے نومبر لکھا گیا ہے.
╭┄┅─══════════════════════─┅┄╮
🌙 رؤیت ہلال اپڈیٹس 🌙
╰┄┅─══════════════════════─┅┄╯
★ قمری تاریخ >> 22
صفر المظفر 1439 ھجری (پاکستان)
★ شمسی تاریخ >> 12 نومبر 2017
★ دن >> اتوار
🔭www.facebook.com/royatehilalupdates🌙
╭┄┅─══════════════════════─┅┄╮
🌙 رؤیت ہلال اپڈیٹس 🌙
╰┄┅─══════════════════════─┅┄╯
★ قمری تاریخ >> 21
صفر المظفر 1439 ھجری (پاکستان)
★ شمسی تاریخ >> 11 نومبر 2017
★ دن >> ہفتہ
🔭www.facebook.com/royatehilalupdates🌙
چاند کی سطح سے لی گئی ہماری زمین کی سب سے پہلی تصویر...
یہ تصویر چاند کے مدار میں گردش کرنے والی ناسا کی خلائی گاڑی lunar orbiter 1 سے 1966 میں لی گئی تھی.
یہ تصویر ناسا نے 23 اگست 1966 میں شائع کی تھی. یہ تصویر زمین سے 380000 کلومیٹر کے فاصلے سے لی گئی ہے.
پوسٹ میں لگائی گئی پہلی تصویر وہ اصل تصویر ہے جو خلائی گاڑی lunar orbiter 1 کے کیمرے سے کھینچی گئی تھی اور دوسری تصویر ناسا نے 2008 میں شائع کی جس کو ناسا نے فوٹوگراف ٹیکنیک کے ذریعے صاف کیا جس سے تصویر اور عمدہ اور واضح ہوگئی.
اس کے بارے میں مزید تفصیل یہاں دیکھیں:
http://earthsky.org/…/this-date-in-science-first-view-of-ea…
÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷
رؤیت ہلال، فلکیات، جغرافیہ اور خلائی سائنس کی اپ ڈیٹس اور مفید معلومات کےلئے ہمارا پیج لائک کرنا نہ بھولیں :
https://www.facebook.com/royatehilalupdates
واٹس ایپ پر دو طرح کے گروپ بنائے گئے ہیں.
۱. خاموش گروپ جس میں صرف ایڈمن کے میسج ملتے ہیں.
۲. چیٹنگ گروپ Chatting Group جس میں فلکیات سے متعلق گفتگو کی اجازت ہے
واٹس اپ پر اپ ڈیٹس حاصل کرنے کے لئے اس نمبر (923343695380+) پر Add me اور اپنا نام اور ملک و شہر کا نام اور جس گروپ میں آپ ایڈ ہونا چاہتے ہیں 1 یا 2 لکھ کر واٹس اپ پر میسیج کریں.
رؤیت ہلال اپڈیٹس کا ٹیلی گرام چینل جوائن کرنے کے لئے ٹیلی گرام کے سرچ بار میں royatehilalupdates@ لکھیں،یاپھر مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں
/channel/royatehilalupdates
ناسا کی خلائی گاڑی کیسینی Cassini نے کمال ہی کردیا.
یہ تصویر زحل کے حلقوں Rings کی ہے ان حلقوں کے درمیان خلا ہے جس کو کیسینی ڈیویژن Cassini Division کہا جاتاہے اس ڈیویژن میں زحل کا ایک چاند پین Pan نظر آرہا ہے جس کا سایہ زحل کے حلقوں پر پڑتا ہوا دکھائی دے رہا ہے.
یہ حیرت انگیز تصویر زحل کی جانب بھیجی گئی ناسا کی خلائی گاڑی کیسینی Cassini نے بھیجی.
ماخوذ:
http://photojournal.jpl.nasa.gov/catalog/PIA11549
واضح رہے سیارہ زحل کے 62 چاند ہیں جن کی مکمل تفصیلات آپ اس لنک پر دیکھ سکتے ہیں :
https://simple.m.wikipedia.org/wiki/List_of_Saturn's_moons
÷=÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷
رؤیت ہلال، فلکیات، جغرافیہ اور خلائی سائنس کی اپ ڈیٹس اور مفید معلومات کےلئے ہمارا پیج لائک کرنا نہ بھولیں :
https://www.facebook.com/royatehilalupdates
واٹس ایپ پر دو طرح کے گروپ بنائے گئے ہیں.
۱. خاموش گروپ جس میں صرف ایڈمن کے میسج ملتے ہیں.
۲. چیٹنگ گروپ Chatting Group جس میں فلکیات سے متعلق گفتگو کی اجازت ہے
واٹس اپ پر اپ ڈیٹس حاصل کرنے کے لئے اس نمبر (923343695380+) پر Add me اور اپنا نام اور ملک و شہر کا نام اور جس گروپ میں آپ ایڈ ہونا چاہتے ہیں 1 یا 2 لکھ کر واٹس اپ پر میسیج کریں.
رؤیت ہلال اپڈیٹس کا ٹیلی گرام چینل جوائن کرنے کے لئے ٹیلی گرام کے سرچ بار میں royatehilalupdates@ لکھیں،یاپھر مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں
/channel/royatehilalupdates
آپ نے غور کیا ہوگا ہم اکثر کراچی کے ساتھی *بھائی طلحہ ضیاء* کی لی گئی چاند کی تصاویر پوسٹ کرتے ہیں ..
وہ اپنی ان تصاویر میں کافی محنت کرتے ہیں اور 90mm قطر کی دوربین اور کیمرے کی مدد سے بیہت ہی عمدہ تصاویر لیتے ہیں. ان کی زیادہ تر تصاویر چاند کی ہی ہوتی ہیں ..
حال ہی میں ایک عالمی فلکیاتی تصویر سازی کی مشہور ویب سائٹ اور فیس بک پیج
Astronomy Picture Of The Day (APOD)
نے اپنی ویب سائٹ اور فیس بک پیج پر بھائی طلحہ ضیاء کی یہ تصویر شائع کی ہے یہ بڑی خوش قسمتی کی بات ہے کہ ایک عالمی ویب سائٹ جس میں پروفیشنل اور ماہر فوٹوگرافروں کی ہی تصاویر شائع ہوتی ہیں اس میں پاکستان سے پہلا نام *بھائی طلحہ ضیاء* کا آیا ہے ..
رؤیت ہلال اپڈیٹس کی جانب سے *بھائی طلحہ ضیاء* کو بہت بہت مبارک ..
اب آتے ہیں اس تصویر کی تفصیل کی طرف:
کیا آپ یہی سمجھتے ہیں کہ ہر ماہ کا چودھویں کا چاند ایک ہی سائز کا ہوتا ہے؟ ؟ تو ایسی بات نہیں بلکہ کبھی چاند کافی بڑا ہوتا ہے کبھی کافی چھوٹا. عام چاند سے بڑے چاند کو سوپر مون Super Moon اور چھوٹے چاند کو Micro Moon کہا جاتا ہے ..یہ اس وجہ سے ہوتا ہے چونکہ چاند کا مدار بیضوی Oval ہے اسی وجہ سے وہ کبھی وہ زمین کے اتنہائی قریبی ترین مقام پر اور کبھی انتہائی دوری کے مقام پر پہنچ جاتا ہے اس وقت مکمل چاند Full Moon عام چاند سے نسبتا بڑا یا چھوٹا دکھائی دیتا ہے .. چونکہ ہمارے سامنے پچھلے ماہ کا ماہ کامل نہیں ہوتا اس لئے تقابل کرنا مشکل ہوتا ہے اور ہر چودھویں کا چاند ایک سائز کا لگتا ہے ..اسی تقابل کو بھائی طلحہ ضیاء نے اپنی اس تصویر میں کمال مہارت سے واضح کیا ہے اور دو لکیروں کے درمیان نومبر 2016 سے اکتوبر 2017 کے تمام ماہ کامل کو ایک ہی تصویر میں جمع کردیا ہے اب آپ ہر ماہ کے چاند کے سائز کا اندازہ کر سکتے ہیں.
اس تصویر میں پہلا چاند 2016 کا سوپر مون ہے اور آخر سے تیسرے چاند پر سیاہ دھبہ درحقیقت زمین کا سایہ ہے ..کیوں کہ یہ چاند گرہن کی تصویر ہے ..
سوپر مون کی مکمل وضاحت اس لنک پر دیکھیں:
https://m.facebook.com/royatehilalupdates/photos/a.398162216980087.1073741828.398156666980642/1035490249913944/?type=3
ماخوذ: astronomy picture of the day
(APOD)
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1457182034317253&id=147511511950985
÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷
رؤیت ہلال، فلکیات، جغرافیہ اور خلائی سائنس کی اپ ڈیٹس اور مفید معلومات کےلئے ہمارا پیج لائک کرنا نہ بھولیں :
https://www.facebook.com/royatehilalupdates
واٹس ایپ پر دو طرح کے گروپ بنائے گئے ہیں.
۱. خاموش گروپ جس میں صرف ایڈمن کے میسج ملتے ہیں.
۲. چیٹنگ گروپ Chatting Group جس میں فلکیات سے متعلق گفتگو کی اجازت ہے
واٹس اپ پر اپ ڈیٹس حاصل کرنے کے لئے اس نمبر (923343695380+) پر Add me اور اپنا نام اور ملک و شہر کا نام اور جس گروپ میں آپ ایڈ ہونا چاہتے ہیں 1 یا 2 لکھ کر واٹس اپ پر میسیج کریں.
رؤیت ہلال اپڈیٹس کا ٹیلی گرام چینل جوائن کرنے کے لئے ٹیلی گرام کے سرچ بار میں royatehilalupdates@ لکھیں،یاپھر مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں
/channel/royatehilalupdates
╭┄┅─═══════════════════─┅┄╮
🌙 رؤیت ہلال اپڈیٹس 🌙
╰┄┅─═══════════════════─┅┄╯
★ قمری تاریخ >> 21 جمادی الثانی 1439 ھجری (پاکستان)
★ شمسی تاریخ >> 10 مارچ 2018
★ دن >> ہفتہ
🔭https://www.facebook.com/royatehilalupdates🌙
پچھلی صدی میں سائنس فکشن کی بہت سی کتب شائع ہوئیں جن میں فاؤنڈیشن سیریز بھی شامل ہے۔ ان میں لکھی دلچسپ کہانیوں نے پڑھنے والوں کو اس تجسس میں مبتلا رکھا کہ کیا واقعی یہ سب کبھی حقیقت بن ہوسکتا؟ کیا واقعی ہم ان خیالوں کو حقیقت میں بدل سکتے ہیں؟ آج ہمیں سائنس فکشن کے کچھ کردار حقیقت میں محسوس ہوتے ہیں جیسے فروری ٢٠١٨ میں سپیس ایکس اور الیکٹرک کار کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک نے فاؤنڈیشن سیریز کے کردار، ہیری سیلڈن کی طرح مستقبل کے بارے میں حساب کتاب لگا کر روڈسٹر، جو ان کی ذاتی الیکٹرک کار تھی، کو سفر پر روانہ کیا۔ ٦ فروری ٢٠١٨ کو سپیس ایکس نے اس گاڑی کو فالکن ہیوی راکٹ استعمال کرتے ہوئے خلا میں بھیجا۔
اس راکٹ میں تین فالکن ٩ راکٹس لگائے گئے ہیں جس کی وجہ سے یہ راکٹ اپنی طرز کے باقی راکٹس میں سب سے طاقتور ہے۔ فالکن ٩ راکٹس کو یہ نام اس لئے دیا گیا کیونکہ ان میں ٩ انجن لگے ہیں۔ ایک فالکن ٩ راکٹ کو اسٹیج ١ میں لگایا گیا ہے اور باقی دو راکٹس کو اس کے ساتھ لگے بوسٹرز میں نصب کیا گیا ہے۔ واضع رہے کہ فالکن ٩ عموماً خلائی سٹیشن تک سامان پہنچانے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ ٦ فروری کا دن اس لحاظ سے بھی اہمیت کا حامل تھا کیونکہ اس روز کینیڈی اسپیس فلائٹ سینٹر سے روڈسٹر کو خلا میں بھیجا گیا۔ ی
ہ وہی جگہ ہے جہاں سے تقریبا ٥٠ سال پہلے اپولو الیون کی خلائی گاڑی کو چاند کی طرف بھیجا گیا تھا۔ فالکن ہیوی کی لانچنگ کو دنیا بھر سے اربوں شائقین ٹی وی اسکرینز، کمپیوٹر، لیپ ٹاپس پر براہ راست جب کہ سیکڑوں افراد کا مجمع اس تاریخی واقع کو دیکھنے کے لیے وہاں موجود تھا۔ فالکن ہیوی راکٹ کی لانچنگ کے بعد سب کو انتظار تھا کہ کب ایلون مسک کی گاڑی مریخ کی جانب اپنے سفر پر نکلے گی۔ اس گاڑی میں ایک روبوٹ نما ڈرائیور کو بھی بٹھایا گیا تھا جس نام “سٹارمین” رکھا گیا ہے۔ فالکن ہیوی راکٹ کے دو حصے رکھے گئے ہیں۔ اس راکٹ کا نچلے حصّے کو، جو اسٹیج ١ کہلاتا ہے، اسٹیج ٢ کے ساتھ جوڑا گیا ہے۔ اسٹیج ١ کے ساتھ ٢ بوسٹرز بھی ہیں۔ اس طرح اسٹیج ١ میں کل ملا کر ٢٧ انجن استعمال کئے گئے ہیں۔ یہ بوسٹر ٢٠٠ کلومیٹر کی بلندی پر جاکر اسٹیج ١ سے علیحدہ ہو گئے تھے اور کشش ثقل کی وجہ سے زمین کی طرف گرنے لگے۔ اس ان کی اطراف میں تھرسٹرز بھی لگاے گئے تھے جو ان کو نیچے لاتے وقت ایک سیدھ میں رکھیں۔
یہ جیسے جیسے نیچے آتے گئے ان کی رفتار میں اضافہ ہوتا رہا اس لئے اچانک گرنے کر تباہ ہونے سے بچانے کے لئے ان کے انجن سے پریشر پیدا کیا گیا جس نے زمین سے کچھ میٹر کی بلندی پر ان کی رفتر بہت کم کر دی جس کے بعد ان کے نچلے حصّے پر لگے اسٹینڈز کھل گئے اور آرام دہ لینڈنگ ہوئی۔ سپیس سینٹر میں موجود شائقین اس لینڈنگ کا نظارہ دیکھ کر حیران رہ گئے کیونکہ یہ بالکل ایسے تھا جیسے کسی راکٹ کی لانچنگ کی ویڈیو کو ریوائنڈ کر دیا ہو۔ اس کے بعد اسٹیج ١ بھی اسٹیج ٢ سے علیحدہ ہو کر نیچے سمندر میں موجود ڈرون شپ، جو کہ سپیس ایکس کی طرف سے سمندر میں خلائی راکٹس کی لینڈنگ کے لئے کشتیاں بنائی گئی تھیں، پر لینڈ کرنے لگا لیکن انجن میں فنی خرابی ہونے کی وجہ سے گر کر تباہ ہو گیا۔ راکٹ کے انجن کو سمندر میں ضائع کرنے کی بجائے ایلون مسک نے دوبارہ سے یہ لینڈنگ اس لئے کروائیں تا کہ ان کو آئندہ بھی نئے راکٹس کو خلا میں بھیجنے کے لئے کام میں لایا جا سکے۔ اس طرح کم خرچ میں راکٹس کو خلا میں بھیجا جا سکے گا۔
ایلون مسک نے لانچ سے پہلے اس بات کا دعوی کیا تھا روڈسٹر خلا میں جانے کے بعد مریخ کی طرف اپنا سفر جاری رکھے گی اور پھر مریخ کے گرد گردش کرے گی لیکن یہاں ان کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے جب ایک انجن میں خرابی ہونے کی باعث روڈسٹر اس ٹراجکٹوری پر نہیں جاسکی جس کا حساب ایلون مسک نے لگایا تھا بلکہ نظام شمسی میں کسی اور راہ پر گامزن ہے۔ روڈسٹر کی لانچنگ کے بعد ناسا کے ادارے جیٹ پروپلشن لیبارٹری کے روڈسٹر کا ڈیٹا جاری کیا جس سے روڈسٹر کے مدار کو ٢٠٢٠ء تک ٹریک کیا جاسکتا ہے۔
اس کے مطابق یہ گاڑی اس وقت مریخ کے مدار سے باہر نکل کر سورج کے گرد عطارد، زہرہ، زمین اور مریخ کے ساتھ محور گردش ہے۔ ناسا کے انجینئرز، جنہوں نے کار کو ڈیزائن کیا ہے، کے مطابق اس کا مدار جسے ‘ٹیسلا آربٹ’ کا نام دیا گیا ہے، ہیلو سینٹرک یعنی سورج کے مرکز والا تھا اور سورج سے اس کا کم سے کم فاصلہ جسے پیری ہیلین کہا جاتا ہے 92 ملین میل جبکہ زیادہ سے زیادہ فاصلہ یا ایپ ہیلین 158 ملین میل رکھا گیا تھا، لیکن اس کے باوجود وثوق سے یہ کہنا مشکل تھا کہ یہ کتنے عرصے تک خلا میں سفر کر سکتی ہے، کیوں کہ اس کا دارومدار سورج کی کیمیائی ہواؤں کے دباؤ، گرم شعاؤں اور گردشی اثر پر تھا۔
ایلون مسک وہ شخص ہیں جن کی کمپنی حادثات کی لمبی فہرست رکھتی ہے اور ٢٠١٥ اور ٢٠١٦ میں بھی راکٹ لانچنگ کے وقت حادثات پیش آئے تھے۔ لیکن ایلون نے ہمت نہ ہارتے ہوئے ٢٠١٨ میں سب سے وزنی راکٹ لانچ کردیا ہے۔ لیکن شائ
╭┄┅─═══════════════════─┅┄╮
🌙 رؤیت ہلال اپڈیٹس 🌙
╰┄┅─═══════════════════─┅┄╯
★ قمری تاریخ >> 20 جمادی الثانی 1439 ھجری (پاکستان)
★ شمسی تاریخ >> 9 مارچ 2018
★ دن >> جمعہ
🔭https://www.facebook.com/royatehilalupdates🌙
╭┄┅─══════════════════════─┅┄╮
🌙 رؤیت ہلال اپڈیٹس 🌙
╰┄┅─══════════════════════─┅┄╯
★ قمری تاریخ >> 26
صفر المظفر 1439 ھجری (پاکستان)
★ شمسی تاریخ >> 16 نومبر 2017
★ دن >> جمعرات
🔭www.facebook.com/royatehilalupdates🌙
اتوار 29 صفر المظفر 19نومبر کو اکثر پاکستان میں چاند نظر آنے کا معمولی و مشتبہ امکان ہے ۔
انتہائی جنوبی پاکستان (کراچی و بلوچستان کی ساحلی پٹی) میں چاند نظر آنے کا کافی امکان ہے لیکن انتہائی واضح نہیں ..
انتہائی جنوبی پاکستان میں بھی چاند کی کم عمری، کم روشن حصہ اور زمین سے دوری وغیرہ چاند کی رؤیت کو مشکل بناسکتے ہیں ..
نوٹ: چاند نہ نظر آنے کی صورت میں ۱۲ ربیع الاول بروز ہفتہ ۲ دسمبر کو ہوگی. ان شاء اللہ.
ربیع الاول کے چاند کی پیدائش عالمی معیاری وقت کے مطابق بروز ہفتہ 18 نومبر 2017 کو 11:42 GMT/UT پر اور پاکستانی معیاری وقت کے مطابق ہفتہ کی شام 4:42 پر ہوگی ۔
سورج اور چاند کے ایک سیدھ میں آجانے کا وقت ولادت قمر (چاند کی پیدائش) "New Moon "یا اجتماع شمس و قمر "Conjunction" کہلاتا ہے اور اس حالت کو ’’حالت محاق‘‘ کہا جاتا ہے ۔
ولادت قمر کے بعد گزرنے والا وقت ’’چاند کی عمر‘‘ کہلاتا ہے
عین ولادت کے وقت چاند کی عمر صفر ہوتی ہے ۔
ولادت قمر کے وقت چاند کا جو نصف تاریک حصہ ہماری طرف پوتا ہے ہمیشہ وہی حصہ زمین کی طرف رہتا ہے اس کا روشن نصف حصہ ہمارے بالمقابل دوسری جانب ہوتا ہے اسی وجہ سے چاند ہمیں نظر نہیں آتا یہ اجتماع ہر قمری ماہ کے آخری ایک دو دن مین ہوتا ہے چاند یکم کے بعد آہستہ آہستہ آفتاب سے بطرف مشرق دور ہوتا جاتا ہے تو ہمیں اس کا چمکتا ہوا کنارہ نظر آتا ہے وہی کنارہ ’’ہلال‘‘ کہلاتا ہے۔
پھر اس کے روشن حصے کی مقدار بڑھتی جاتی ہے یہاں تک کہ وہ چودھویں کا چاند بن جاتا ہے پھر گھٹنے لگتا ہے یہی صورت حال ہر مہینے رہتی ہے ۔
ضروری وضاحت :
نئے چاند کے نظر آنے کےلئے دو بنیادی شرط ہیں :
۱۔ چاند کی ولادت ہوگئی ہو ۔
۲۔ چاند افق پر موجود ہو۔
اگر چاند کی ولادت ہی نہیں ہوئی یا چاند غروب ہوگیا ہو تو ایسی صورت میں اسے دیکھنے کا دعوٰی باطل ہے۔
ولادت قمر کے بعد اگر چاند افق پر موجود ہو تو وہ برہنہ آنکھ Naked Eye سے نظر آنے کے قابل کب ہوگا ؟؟ اس بارے میں ماہرین فلکیات کی آرا مختلف ہیں ۔
تمام ماہرین فلکایت کے الگ الگ معیارات Standards ہیں جن کو پیش نظر رکھ کر چاند نظر آنے کی پیش گوئی کی جاتی ہے اسی طرح پوسٹ کے نقشے میں دیا گیا یہ مشاہداتی قوس Visibility Curve بھی مشہور ماہر فلکیات اور Moonsighting.com کے بانی ’’جناب خالد شوکت صاحب‘‘ کے معیار اور تحقیق کے مطابق بناگیا ہے اسی طرح دوسرے ماہرین فلکیات کے بھی اس طرح کے نقشے مل جاتے ہیں جن میں الگ الگ علاقوں میں چاند کے احوال کی پیش گوئی کی جاتی ہے۔
چاند کے برہنہ آنکھ سے نظر آنے کے ماہرین کے ڈیڑھ درجن سے زائد معیارات جامعہ الرشید کے شعبہ فلکیات کے رئیس مولانا سلطان عالم صاحب نے اپنی کتاب ’’تسہیل رویت ہلال‘‘ میں صفحہ نمبر 55 میں ذکر کئے ہیں ۔
÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷
رؤیت ہلال، فلکیات، جغرافیہ اور خلائی سائنس کی اپ ڈیٹس اور مفید معلومات کےلئے ہمارا پیج لائک کرنا نہ بھولیں :
https://www.facebook.com/royatehilalupdates
واٹس ایپ پر دو طرح کے گروپ بنائے گئے ہیں.
۱. خاموش گروپ جس میں صرف ایڈمن کے میسج ملتے ہیں.
۲. چیٹنگ گروپ Chatting Group جس میں فلکیات سے متعلق گفتگو کی اجازت ہے
واٹس اپ پر اپ ڈیٹس حاصل کرنے کے لئے اس نمبر (923343695380+) پر Add me اور اپنا نام اور ملک و شہر کا نام اور جس گروپ میں آپ ایڈ ہونا چاہتے ہیں 1 یا 2 لکھ کر واٹس اپ پر میسیج کریں.
رؤیت ہلال اپڈیٹس کا ٹیلی گرام چینل جوائن کرنے کے لئے ٹیلی گرام کے سرچ بار میں royatehilalupdates@ لکھیں،یاپھر مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں
/channel/royatehilalupdates
امریکی ریاست "لاس اینجلس" میں شہر کی روشنیوں کے ساتھ آسمان کا خوبصورت منظر ..
آسمان پر ہلال کے ساتھ دو سیارے مشتری اور زہرہ اس منظر کو مزید دلکش بنارہے ہیں ..
یہ تصویر 30 نومبر 2008 کے مشتری و زہرہ اشتراک Venus and Jupiter Conjunction کی ہے جو ایک بلند پہاڑی پر واقع رصدگاہ Mt. Wilson Observatory سے لی گئی ہے .
تصویر: Dave Jurasevich
ماخوذ: APOD
(Astronomy Picture Of The Day)
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1463729663662490&id=147511511950985
÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷
رؤیت ہلال، فلکیات، جغرافیہ اور خلائی سائنس کی اپ ڈیٹس اور مفید معلومات کےلئے ہمارا پیج لائک کرنا نہ بھولیں :
https://www.facebook.com/royatehilalupdates
واٹس ایپ پر دو طرح کے گروپ بنائے گئے ہیں.
۱. خاموش گروپ جس میں صرف ایڈمن کے میسج ملتے ہیں.
۲. چیٹنگ گروپ Chatting Group جس میں فلکیات سے متعلق گفتگو کی اجازت ہے
واٹس اپ پر اپ ڈیٹس حاصل کرنے کے لئے اس نمبر (923343695380+) پر Add me اور اپنا نام اور ملک و شہر کا نام اور جس گروپ میں آپ ایڈ ہونا چاہتے ہیں 1 یا 2 لکھ کر واٹس اپ پر میسیج کریں.
رؤیت ہلال اپڈیٹس کا ٹیلی گرام چینل جوائن کرنے کے لئے ٹیلی گرام کے سرچ بار میں royatehilalupdates@ لکھیں،یاپھر مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں
/channel/royatehilalupdates
سیارہ مشتری Jupiter اور زہرہ Venus کا اشتراک۔
یہ دونوں سیارے آج صبح فجر کے وقت مشرقی جانب ایک دوسرے کے قریب قریب نظر آئے ۔
چونکہ ملک کے اکثر حصوں میں مطلع صاف نہ تھا اور پنجاب میں دھند کی وجہ سے یہ منظر واضح طور پر نہ دیکھا گیا ..
اس قدرتی منظر کو بھائی طلحہ نے اپنی دوربین کی مدد سے تصویر لے کر محفوظ کیا.
تصویر: طلحہ ضیاء، کراچی
https://www.facebook.com/groups/lahoreastronomy/permalink/10155988064064470/
نوٹ : واضح رہے کہ یہ دونوں سیارے حقیقت میں ایک دوسرے کے قریب نہیں آئے تھے بلکہ دونوں سیارے سورج کے گرد اپنے مدار Orbit میں حرکت کرتے ہوئے ایک ایسے مقام پر آگئے تھے کہ زمین سے دیکھنے میں ایک سیدھ میں ہونے کی وجہ سے ایک دوسرے کے قریب دکھائی دے رہے تھے ۔
اب کل سے یہ سیارے ایک دوسرے سے دور ہوتے چلے جائیں گے..
مزید تفصیل اس لنک پر:
https://www.space.com/33792-venus-jupiter-conjunction.html
÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷
رؤیت ہلال، فلکیات، جغرافیہ اور خلائی سائنس کی اپ ڈیٹس اور مفید معلومات کےلئے ہمارا پیج لائک کرنا نہ بھولیں :
https://www.facebook.com/royatehilalupdates
واٹس ایپ پر دو طرح کے گروپ بنائے گئے ہیں.
۱. خاموش گروپ جس میں صرف ایڈمن کے میسج ملتے ہیں.
۲. چیٹنگ گروپ Chatting Group جس میں فلکیات سے متعلق گفتگو کی اجازت ہے
واٹس اپ پر اپ ڈیٹس حاصل کرنے کے لئے اس نمبر (923343695380+) پر Add me اور اپنا نام اور ملک و شہر کا نام اور جس گروپ میں آپ ایڈ ہونا چاہتے ہیں 1 یا 2 لکھ کر واٹس اپ پر میسیج کریں.
رؤیت ہلال اپڈیٹس کا ٹیلی گرام چینل جوائن کرنے کے لئے ٹیلی گرام کے سرچ بار میں royatehilalupdates@ لکھیں،یاپھر مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں
/channel/royatehilalupdates
سیارہ مشتری Jupiter اور زہرہ Venus کا اشتراک۔
یہ دونوں سیارے کل صبح فجر کے وقت مشرقی جانب ایک دوسرے کے قریب قریب نظر آئیں گے ۔ یہ حیرت انگیز قدرتی منظر دیکھنا نہ بھولیں ..
اس منظر کو دیکھنے کے لئے کل صبح فجر سے کچھ دیر پہلے اٹھیں فجر سے پہلے یہ منظر بہت خوبصورت دکھائی دے گا ..
نوٹ : واضح رہے کہ یہ دونوں سیارے حقیقت میں ایک دوسرے کے قریب نہیں آئیں گے بلکہ دونوں سیارے سورج کے گرد اپنے مدار Orbit میں حرکت کرتے ہوئے اور ایک ایسے مقام پر آجائیں گے کہ زمین سے دیکھنے میں ایک سیدھ میں ہونے کی وجہ سے ایک دوسرے کے قریب دکھائی دیں گے ۔
مزید تفصیل اس لنک پر:
https://www.space.com/33792-venus-jupiter-conjunction.html
÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷
رؤیت ہلال، فلکیات، جغرافیہ اور خلائی سائنس کی اپ ڈیٹس اور مفید معلومات کےلئے ہمارا پیج لائک کرنا نہ بھولیں :
https://www.facebook.com/royatehilalupdates
واٹس ایپ پر دو طرح کے گروپ بنائے گئے ہیں.
۱. خاموش گروپ جس میں صرف ایڈمن کے میسج ملتے ہیں.
۲. چیٹنگ گروپ Chatting Group جس میں فلکیات سے متعلق گفتگو کی اجازت ہے
واٹس اپ پر اپ ڈیٹس حاصل کرنے کے لئے اس نمبر (923343695380+) پر Add me اور اپنا نام اور ملک و شہر کا نام اور جس گروپ میں آپ ایڈ ہونا چاہتے ہیں 1 یا 2 لکھ کر واٹس اپ پر میسیج کریں.
رؤیت ہلال اپڈیٹس کا ٹیلی گرام چینل جوائن کرنے کے لئے ٹیلی گرام کے سرچ بار میں royatehilalupdates@ لکھیں،یاپھر مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں
/channel/royatehilalupdates
اتوار 29 صفر المظفر 19نومبر کو اکثر پاکستان میں چاند نظر آنے کا معمولی و مشتبہ امکان ہے ۔
انتہائی جنوبی پاکستان میں چاند نظر آنے کا کافی امکان ہے لیکن انتہائی واضح نہیں ..
انتہائی جنوبی پاکستان میں بھی چاند کی کم عمری، کم روشن حصہ اور زمین سے دوری وغیرہ چاند کی رؤیت کو مشکل بناسکتے ہیں ..
نوٹ: چاند نہ نظر آنے کی صورت میں ۱۲ ربیع الاول بروز ہفتہ ۲ نومبر کو ہوگی. ان شاء اللہ.
ربیع الاول کے چاند کے متعلق مکمل تحقیق:
http://zarbemomin.com.pk/past-issues/2017/nov/10-nov/pages/page1a.jpg
نوٹ :
۱۔ امکان رویت کی یہ خبر محض پاکستان کے لئے ہے ۔
۲۔ دنیا میں کن کن جگہوں پر چاند نظر آنے کا امکان ہے کن میں نہیں اس کا نقشہ اگلی پوسٹ میں دیا جائے گا۔ ان شااللہ ۔
۳۔ یہ پیج جامعۃ الرشید کے شعبہ فلکیات یا رویت ہلال کمیٹی کا آفیشل پیج نہیں ۔
÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷
رؤیت ہلال، فلکیات، جغرافیہ اور خلائی سائنس کی اپ ڈیٹس اور مفید معلومات کےلئے ہمارا پیج لائک کرنا نہ بھولیں :
https://www.facebook.com/royatehilalupdates
واٹس ایپ پر دو طرح کے گروپ بنائے گئے ہیں.
۱. خاموش گروپ جس میں صرف ایڈمن کے میسج ملتے ہیں.
۲. چیٹنگ گروپ Chatting Group جس میں فلکیات سے متعلق گفتگو کی اجازت ہے
واٹس اپ پر اپ ڈیٹس حاصل کرنے کے لئے اس نمبر (923343695380+) پر Add me اور اپنا نام اور ملک و شہر کا نام اور جس گروپ میں آپ ایڈ ہونا چاہتے ہیں 1 یا 2 لکھ کر واٹس اپ پر میسیج کریں.
رؤیت ہلال اپڈیٹس کا ٹیلی گرام چینل جوائن کرنے کے لئے ٹیلی گرام کے سرچ بار میں royatehilalupdates@ لکھیں،یاپھر مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں
/channel/royatehilalupdates
اگر آپ کا وزن زمین پر 100 کلوگرام ہے تو دیگر سیاروں پر کتنا ہوگا؟ ؟
دیکھیں اس پوسٹ کی تصویر میں ..
یہ وزن کا فرق سیارے کی کشش ثقل Gravity کی وجہ سے ہے ..
ماخوذ: Planetary Landscapes
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1498803043519601&id=322676901132227
÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷
رؤیت ہلال، فلکیات، جغرافیہ اور خلائی سائنس کی اپ ڈیٹس اور مفید معلومات کےلئے ہمارا پیج لائک کرنا نہ بھولیں :
https://www.facebook.com/royatehilalupdates
واٹس ایپ پر دو طرح کے گروپ بنائے گئے ہیں.
۱. خاموش گروپ جس میں صرف ایڈمن کے میسج ملتے ہیں.
۲. چیٹنگ گروپ Chatting Group جس میں فلکیات سے متعلق گفتگو کی اجازت ہے
واٹس اپ پر اپ ڈیٹس حاصل کرنے کے لئے اس نمبر (923343695380+) پر Add me اور اپنا نام اور ملک و شہر کا نام اور جس گروپ میں آپ ایڈ ہونا چاہتے ہیں 1 یا 2 لکھ کر واٹس اپ پر میسیج کریں.
رؤیت ہلال اپڈیٹس کا ٹیلی گرام چینل جوائن کرنے کے لئے ٹیلی گرام کے سرچ بار میں royatehilalupdates@ لکھیں،یاپھر مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں
/channel/royatehilalupdates
╭┄┅─══════════════════════─┅┄╮
🌙 رؤیت ہلال اپڈیٹس 🌙
╰┄┅─══════════════════════─┅┄╯
★ قمری تاریخ >> 20
صفر المظفر 1439 ھجری (پاکستان)
★ شمسی تاریخ >> 10 نومبر 2017
★ دن >> جمعہ
🔭www.facebook.com/royatehilalupdates🌙
╭┄┅─══════════════════════─┅┄╮
🌙 رؤیت ہلال اپڈیٹس 🌙
╰┄┅─══════════════════════─┅┄╯
★ قمری تاریخ >> 19
صفر المظفر 1439 ھجری (پاکستان)
★ شمسی تاریخ >> 9 نومبر 2017
★ دن >> جمعرات
🔭www.facebook.com/royatehilalupdates🌙
╭┄┅─══════════════════════─┅┄╮
🌙 رؤیت ہلال اپڈیٹس 🌙
╰┄┅─══════════════════════─┅┄╯
★ قمری تاریخ >> 18
صفر المظفر 1439 ھجری (پاکستان)
★ شمسی تاریخ >> 8 نومبر 2017
★ دن >> بدھ
🔭www.facebook.com/royatehilalupdates🌙
╭┄┅─══════════════════════─┅┄╮
🌙 رؤیت ہلال اپڈیٹس 🌙
╰┄┅─══════════════════════─┅┄╯
★ قمری تاریخ >> 17
صفر المظفر 1439 ھجری (پاکستان)
★ شمسی تاریخ >> 7 نومبر 2017
★ دن >> منگل
🔭www.facebook.com/royatehilalupdates🌙