safeina | Unsorted

Telegram-канал safeina - 🕌🔵 سفينة النجاة 🔵🕌

700

⛳ان الحسین مصباح الهدی و سفينة النجاة⛳ 📚اس چینل میں آپ کو ✍معارف تشیع ✍احادیث اھلبیت (ع) ✍احکام فقهی ✍اورمناسبتوں کے لحاظ سےآرٹیکل ✍مضامین،تجزیے،کالم مل پائیں گے.👇🏻 خادم القرآن و اهل بیت(ع): العبد معصومی T.me/safeina http://safeina.ir +989196633714

Subscribe to a channel

🕌🔵 سفينة النجاة 🔵🕌

https://youtu.be/FvVso2kwOh0

Читать полностью…

🕌🔵 سفينة النجاة 🔵🕌

*آداب عزاداری محرم الحرام*
ejaznawazkhan" rel="nofollow">https://youtube.com/@ejaznawazkhan

اسلام ناب گروپ

https://chat.whatsapp.com/FKSKeflZWfsLAPe2WWsIdG

Читать полностью…

🕌🔵 سفينة النجاة 🔵🕌

https://youtu.be/dlxKuO1I7II

Читать полностью…

🕌🔵 سفينة النجاة 🔵🕌

Video from EJAZ NAWAZ KHAN

Читать полностью…

🕌🔵 سفينة النجاة 🔵🕌

https://youtube.com/channel/UCApIcVanycYmMOt-FlXJoLg

Читать полностью…

🕌🔵 سفينة النجاة 🔵🕌

*جمعہ کے دن ان کاموں سے دوری اختیار کریں*


جمعہ کے دن سیر و سیاحت ، لوگوں کے باغات اور زراعت میں تفریح ، غلط قسم کے لوگوں سے ملنے جلنے ،مسخرہ کرنے ، لوگوں کی عیب جوئی کرنے، قہقہہ لگا کر ہنسنے، لغو باتوں اور اشعار اور دیگر ناروا کام کرنے والوں سے دوری اختیار کرے کہ جنکی خرابیاں بیان نہیں کی جاسکتیں بلکہ اسکے بجائے خود کو دنیاوی کاموں سے بچا کر مسا ئل دینی کے سمجھنے اور انہیں یا د کرنے میں مصروف رکھے

امام جعفر صادق ؑ فرماتے ہیں کہ اس مسلمان پر افسوس ہے جو سات دنوں میں ﴿جمعہ کے دن بھی﴾ خود کو مسائل دینی کی تعلیم حاصل کرنے میں مشغول نہیں رکھ سکا اور دنیا کے کاموں میں پھنسا رہا

رسول اللہ ؐ فرماتے ہیں کہ اگر تم لوگ جمعہ کے دن کسی بوڑھے کو کفر و جاہلیت کے وا قعا ت اور قصے کہانیاں بیان کرتے دیکھو تو اس پر سنگ باری کر دو
نوٹ: (اس حدیث مطلب یہ نہیں کہ واقعی بزرگوں کو پتھر ماریں بلکہ بعض احادیث کا مقصد صرف کسی فعل کی مذمت کرنا ہوتا ہے)

📗 بحوالہ: مفاتیح الجنان
#جمعہ

Читать полностью…

🕌🔵 سفينة النجاة 🔵🕌

https://youtu.be/gTKSJSOGij0

Читать полностью…

🕌🔵 سفينة النجاة 🔵🕌

السلام علیکم مومنین

5 ذي الحج سے
🌹*غدیر شناسی*🌹
شارٹ کورس شروع کیا جا رہا ہے.
یہ کورس مختصر طور پر انشاء اللہ تقریبا 10 جلسوں میں منعقد کیا جائے گا.
اس کورس کا ھدف یہ ہے کہ ہم بہتر سے بہتر اپنے امام اميرمؤمنان ع کی معرفت حاصل کریں اور ان کی ولایت کو قرآن اور روایات سے ثابت کر سکیں.
اہم ترین موضوعات کہ جب پر بحث ہو گی

⬅️اہمیت غدیر
⬅️واقعہ غدیر (شیعہ اور اھل سنت کی نگاہ )
⬅️غدیر قرآن کی نگاہ میں
⬅️غدیر اور منافقین
⬅️دلائل امامت غدیر
⬅️غدیر خم جغرافیایی نگاہ سے
⬅️شکوک و شبہات غدیر کے متعلق
⬅️خطبہ غدیر
⬅️راویان غدیر
⬅️غدیر اور ہماری ذمہ داریاں
⬅️آداب عید غدیر


ان تمام دروس کو اسلامک شارٹ کورس گروپ واٹس ایپ کے ذریعے سے بھیجا جائے گا انشاءاللہ.

*نوٹ*
اس گروپ میں اسلامک کورس سینڈ ہوتے رہتے ہیں


https://chat.whatsapp.com/KD1uGKbRCh5I3EQfsFGNzi

Читать полностью…

🕌🔵 سفينة النجاة 🔵🕌

https://youtube.com/channel/UCApIcVanycYmMOt-FlXJoLg

Читать полностью…

🕌🔵 سفينة النجاة 🔵🕌

/channel/islamicmaarif

Читать полностью…

🕌🔵 سفينة النجاة 🔵🕌

خداوند متعال ایک جماعت کو بہشت میں داخل کرتا ہے اور انہیں اس قدر نعمتیں عطا کرتا ہے کہ وہ تھک جاتے ہیں لیکن جب وہ بہشت کے بلند ترین درجات میں موجودہ دوسرے اہل بہشت کو دیکھتے ہیں تو انہیں پہچان کر کہتے ہیں : پروردگارا ! یہ تو ہمارے بھائی ہیں ہم دنیا میں ایک ساتھ زندگی گزاتے تھے ، ان کو کیوں ہم پر فضیلت عطا فرمائی ہے ؟

جواب میں کہا جاتا ہے : افسوس ! افسوس ! تم لوگ جب سیر تھے ، وہ فاقہ کشی کرتے تھے ، جب تم سیراب تھے وہ پیاسے ( روزہ سے ) تھے ، جب تم سورہے تھے وہ کھڑے ( نماز میں مشغول) تھے اور جب تم اپنے گھروں میں آرام کررہے تھے وہ خد اکیلئے باہر مصروف جہاد تھے “

Читать полностью…

🕌🔵 سفينة النجاة 🔵🕌

قرآنی درس
⛳مَنْ ماتَ وَ لَمْ يَعْرِفْ إمامَ زَمانِهِ مَاتَ مِيتَةً جَاهِلِيَّة؛
ماہ رمضان المبارک میں
📚ان گروپس میں آپ کو
✍معارف تشیع
✍احادیث اھلبیت (ع)
✍احکام فقهی
✍اورمناسبتوں کے لحاظ سےآرٹیکل
✍مضامین،تجزیے،کالم مل پائیں گے.👇🏻
📡معرفت امام زمان عج واٹس اپ گروپ نمبر 1
https://chat.whatsapp.com/HQj7PU1DAp20EMjEe8ZRSB
واٹس اپ گروپ2
https://chat.whatsapp.com/KD1uGKbRCh5I3EQfsFGNzi
📬معارف اسلامی (مھدویت) ٹیلیگرام چینل
/channel/islamicmaarif
📬سفینه لائبریری ٹیلیگرام چینل
/channel/safeinalibrary
📤 معرفت امام زمان عج ایتا چینل
https://eitaa.com/joinchat/25165873C30cb436b89
📲معرفت امام زمان عج فیس بک پیچ لنک
https://www.facebook.com/ejaznawaz1256747/
📸انسٹاگرام پیج لنک
https://www.instagram.com/invites/contact/?i=1payqhi7sj97...
🎥پاکستان شیعہ فورم یوٹیوب چینل
https://youtube.com/channel/UCApIcVanycYmMOt-FlXJoLg
📬مصباح الھدی ٹیلیگرام چینل (خواھران)
/channel/alhoda313
✍ *خادم القرآن و اھل بیت 《ع》اعجاز نواز*✍
👇اپنی مفید آراء کےلئےایڈمن سے رابطہ کریں📩
Aliejaz09025919570@gmail.com

Читать полностью…

🕌🔵 سفينة النجاة 🔵🕌

🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸

💎تلاوت قرآن کریم💎

💧 جز چہارم قرآن کریم 💧

Duration of Tlawat e Quran

58:02

🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸

Читать полностью…

🕌🔵 سفينة النجاة 🔵🕌

معرفت امام زمان کیوں ضروری ہے *part 1*

Читать полностью…

🕌🔵 سفينة النجاة 🔵🕌

*ہر روز فقط 3 منٹ کلام الہی کو سمجھنے کے لیے*

Читать полностью…

🕌🔵 سفينة النجاة 🔵🕌

سفینه اردو کتابخانه میں کتب کی تلاش کا طریقه:
1. کلی عناوین:
#قرآن_مجید
#حدیث_شریف
#معصومین
#امام_علی علیه السلام
#بیبی_زهراء علیها السلام
#امام_رضا علیه السلام
#امام_زمان علیه السلام
#علوم_انسانی
#تحقیق_مناظره
#قصص_اخلاق
#رسائل_جرائد
#تاریخ
2. جزئی عناوین:
#قرآن_مجید_ترجمه
#قرآن_مجید_حاشیه
#قرآن_مجید_تفسیر
#حدیث_شریف_ترجمه
#حدیث_شریف_حاشیه
#حدیث_شریف_تفسیر
#فضائل_معصومین
#مصائب_معصومین
#سیرت_معصومین
#تاریخ_معصومین
#حضرت_زینب علیهاالسلام
#حضرت_عباس علیه السلام
#اصحاب_معصومین
#انقلاب_اسلامی
#کلام_عقائد
#کربلا
#علماء
#شهداء
#شعروادب
#تقاریر
3. مصنفین:
#اولادحیدرفوق_بلگرامی
#ڈاکٹرعلی_شریعتی
#حسن_ظفرنقوی
#حسن_مرتضی
#حسین_بخش_جاڑا
#سیداحمد_مستنبط
#سیدعلی_خامنه_ای
#شریف_رضی
#شیخ_صدوق_ابن_بابویه
#شیخ_عباس_قمی
#شیخ_مفید_ابن_محمد
#شهیدمطهری_مرتضی
#ضمیراختر_نقوی
#عرفان_حیدرعابدی
#علامه_مرتضی_عسکری
#علی_شیرحیدری
#علی_شرف_الدین_موسوی
#علی_مشکینی
#علی_نقی_نقوی_لکهنوی
#محسن_علی_نجفی
#محمدباقرمجلسی
#محمدرضابایرامی
#محمدحسن_رحیمیان
#محمدحسین_طباطبائی
#محمدعلی_سید
#محمدیعقوب_کلینی
#مظاهرحسین_مظفرنگری
#مظفرعلی_خان
#منتظرعباس_نقوی
#منظورحسین_نقوی
#منیرزیدی_دهلوی
#ناصرحسین_نجفی
#ناصرمکارم_شیرازی
#نسیم_امروهی
4. مترجمین:
#اقبال_حیدرعابدی
#پروفیسرفضیلت_زهراء
#حسن_رضاغدیری
#ذیشان_حیدرجوادی
#روشن_علی_نجفی
#ریاض_حسین_جعفری
#سیدمهدی_رضوی
#شریف_حسین_بهریلوی
#صفدرحسین_نجفی
#طیب_موسوی_جزائری
#ظفرحسن_امروهوی
#ظهیرعباس_جعفری
#غلام_حسنین_باقری
#فصاحت_حسین
#محمدحسن_جعفری
#محمدفضل_حق
#مفتی_جعفرحسین
#ناظم_رضاعترتی
5. ناشرین:
#آتم_پرکاش_مرادآباد
#اداره_علمیه_پاکستان
#افتخاربکڈپواسلام_پوره_لاهور
#اکبرحسین_جیوانی_ٹرسٹ_کراچی
#امام_مهدی_ایجوکیشن_سوسائٹی_ناگپور
#امامیه_پبلیکیشنز_لاهور
#امامیه_کتبخانه_لاهور
#بقیةالله_پبلیکیشنز_گجرات
#بین_الاقوامی_اداره_فروغ_فکروعمل
#پیام_حق_لاهور
#دارالثقافة_الاسلامیة_کراچی
#رحمت_الله_بک_ایجنسی_کراچی
#حسن_علی_بکڈپو_کراچی
#شیعه_علماءکونسل_کراچی
#صدف_پبلیکیشنز_اسلام_آباد
#ظفرشمیم_پبلیکیشنزٹرسٹ_کراچی
#عباس_بک_ایجنسی_لکهنؤ
#عصمت_پبلیکیشنز_کراچی
#الغدیراکیڈمی_لاهور
#مبلغ_اعظم_اکیڈمی_فیصل_آباد
#مرکزعلوم_اسلامیه_کراچی
#مجمع_جهانی_اهلبیت_قم
#محفوظ_بک_ایجنسی_کراچی
#مصباح_القرآن_ٹرسٹ_لاهور
#مظفرعلی_خان_انجمن_اله_آباد
#المعراج_کمپنی_لاهور
#مقبول_پریس_دهلی
#مکتبه_انوارالنجف_دریاخان_بهکر
#منهاج_الصالحین_لاهور
#نشرشاهد_تهران
/channel/safeinalibrary

Читать полностью…

🕌🔵 سفينة النجاة 🔵🕌

*قرآن کریم کا عظیم معجزه*

ejaznawazkhan" rel="nofollow">https://youtube.com/@ejaznawazkhan

اسلام ناب گروپ

https://chat.whatsapp.com/FKSKeflZWfsLAPe2WWsIdG

Читать полностью…

🕌🔵 سفينة النجاة 🔵🕌

قرآن کریم کے پہلے صفحے کی تشریح بہترین انداز سے
https://youtu.be/hyDbHltqsWU

Читать полностью…

🕌🔵 سفينة النجاة 🔵🕌

*کون سا لباس پہننا جائز نہیں ہے؟*
*لباس شھرت کسے کہتے ہیں*

*اس طرح کی اور ویڈیوز دیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں شکریہ*

ejaznawazkhan" rel="nofollow">http://youtube.com/@ejaznawazkhan

اسلام شناسی واٹس اپ گروپ
https://chat.whatsapp.com/KD1uGKbRCh5I3EQfsFGNzi

https://fb.watch/gQ8VQ2iQhI/

Читать полностью…

🕌🔵 سفينة النجاة 🔵🕌

*کیا پیر فقیر سے دم درود پڑھوانا یا ان جعلی سیدوں یا بنگالی بابا سے رجوع کرنا جائز ہے؟*
*کیا خواتین پیر فقیر قاری یا حافظ سے پردہ کر سکتی ہیں؟*

پلیز ان مسائل شرعی کو ضرور شیئر کیا کریں

*اس طرح کی اور ویڈیوز دیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں شکریہ*
https://youtube.com/channel/UCApIcVanycYmMOt-FlXJoLg

Читать полностью…

🕌🔵 سفينة النجاة 🔵🕌

https://youtu.be/T1uR6y9cLhk

Читать полностью…

🕌🔵 سفينة النجاة 🔵🕌

*🌹السلام علیکم دوستان*
آپ کے انتظار کا اور شارٹ کورس کے بھرپور استقبال کا بہت شکریہ
انشاءاللہ آج سے *غدیر شناسی* کورس شروع ہو رھا ہے.
اپنی مفید آراء کےلئےایڈمن سے ضرور رابطہ کریں اور اس مشن کو آگے بڑھانے کے لئے بھی ہمارا ساتھ دیں یہ گروپ دوسرے مومنین کے ساتھ بھی شئر کریں.
WhatsApp

https://chat.whatsapp.com/KD1uGKbRCh5I3EQfsFGNzi

YouTube

https://youtu.be/5qk0bNrgD9g

Читать полностью…

🕌🔵 سفينة النجاة 🔵🕌

https://youtu.be/PUY9PMWgqAM

Читать полностью…

🕌🔵 سفينة النجاة 🔵🕌

زیارت جامعہ کبیرہ میں امام علی نقی علیہ السلام) فرماتے ہیں:"اَلسَّلامُ عَلَيْكُمْ يا اَهْلَ بَيْتِ النُّبُوَّةِ، وَ مَوْضِعَ الرِّسالَةِ، وَ مُخْتَلَفَ الْمَلائِكَةِ، وَ مَهْبِطَ الْوَحْيِ، وَ مَعْدِنَ الرَّحْمَةِ"، "آپ پر سلام ہو اے نبوت کا گھرانہ، اور رسالت کا مقام، اور ملائکہ کے آمد و رفت کا مقام، اور وحی کے اترنے کا مقام، اور رحمت کا معدن (کان)"۔

ہوسکتا ہے کہ کوئی شخص رحمت کا باعث بنے اور کبھی کبھار کوئی رحمت اس سے وقوع پذیر ہو، لیکن اسے "رحمت کا مَعدِن" نہیں کہا جاسکتا، کیونکہ "مَعدِن" میں استقرار (ٹھہرنا اور قرار پانا) اور ثبات (باقی رہنا) شرط ہے۔
اس بات کی ایک وجہ کہ صرف اہل بیت (علیہم السلام) کو "معدِن رحمت" کہا گیا ہے، یہی ہے کہ رحمت ان مقدس ہستیوں کے وجود میں قرار پائی ہوئی ہے۔
ایک اور وجہ یہ ہے کہ نہ ہر مٹی سونا بن سکتی ہے اور نہ ہر جگہ سونا بنا سکتی ہے، بلکہ خاص مٹی ہونی چاہیے جو خاص جگہ پر قرار پائے تا کہ باقی شرائط کے وقوع پذیر ہونے کے بعد سونے یا دیگر قیمتی پتھروں میں بدل جائے۔
اللہ کی رحمت بھی خاص جگہ یعنی اہل بیت (علیہم السلام) کے مقدس وجود سے گزرنی چاہیے تاکہ لائقِ استعمال بنے، لیکن اگر ان حضراتؑ کے مقدس وجود سے نہ گزرے تو اس میں استعمال کی صلاحیت پیدا نہیں ہوگی۔
یہ بات غورطلب ہے کہ اہل بیت (علیہم السلام) رحمت کے معدِن ہیں اور اللہ تعالیٰ بھی رحمت کا معدِن ہے، لیکن فرق یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ مستقل اور ذاتی طور پر صرف فاعلی معدِن ہے (یعنی وہ اپنی طاقت اور خودمختاری سے رحمت بھیجتا ہے اور کسی سے رحمت وصول کرنے کا محتاج نہیں ہے)، مگر اہل بیت (علیہم السلام) اللہ تعالیٰ کی نسبت سے رحمت کو وصول کرنے والے معدِن ہیں (لہذا اللہ کے محتاج ہیں) اور بندوں کی نسبت سے فاعلی معدِن کا وسیلہ ہیں (یعنی اللہ کی رحمت کو بندوں تک پہنچانے کا وسیلہ ہیں)۔

* مطالب ماخوذ از: ادب فنای مقرّبان، آیت اللہ جوادی آملی، ج۱، ص۱۶۱۔

Читать полностью…

🕌🔵 سفينة النجاة 🔵🕌

جھوٹی قسم کے آثارو نتائج:

جھوٹی قسم کی مزمت اور ملامت اور اس کے آثار رو نتائج کے بارے میں بہت سی احادیث پائی جاتی ہیں، کہ ہم ذیل میں ان کے چند نمونوں کی طرف اشاره کرتے ہیں:

1- حضرت امام محمد باقر علیہ السلام سے نقل کیا گیا ہے کہ آپ (ع) نے فرمایا:" کتاب علی (ع) میں آیا ہے کہ: جھوٹی قسم اور قطع رحم اس کے گھر کے ساکنوں سے خالی ہوجانے کا سبب بن جاتا ہے- ( یہ گھروں کی ویرانی یا ان کے ساکنوں کی فقرو تنگدستی کی طرف کنایہ ہے، یعنی گھر رزق و برکت سے محروم ہوتے ہیں) اور نسل کے منقطع ہونے کا سبب بن جاتی ہے -[2]

2- امام جعفر صادق علیہ السلام سے روایت نقل کی گئی ہے کہ آپ (ع) نے فرمایا : " جو شخص قسم کھائے جبکہ جانتا ہے کہ یہ سراسر جھوٹ ہے، اس نے خداوند متعال سے جنگ کی ہے-"[3]

3- ایک حدیث قدسی میں بھی خداوند متعال کا ایک قول یوں نقل ہوا ہے: " جو شخص میرے نام پر جھوٹی قسم کھاتا ہے، وه میری رحمت سے محروم ہوگا-"[4]

4- امام جعفر صادق علیہ السلام سے روایت نقل کی گئی ہے کہ انھوں نے اپنے اجداد سے اور انھوں نے پیغمبر السلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت نقل کی ہے کہ حدیث میں جھوٹی قسم کے نتائج کو خداوند متعال کا اپنے بنده سے ملاقات کے وقت غضبناک ہونا شمار ہوتا ہے- مگر یہ کہ وه توبہ کرے-[5]

توضيح المسائل مراجع، ج 2، ص 623، طبع هشتم، انتشارات جامعه مدرسین، قم، سال ہجری- -1424[1]

وسائل الشیعه ، ج 23 ، ص 202 . طبع اول، ناشر مؤسسه آل البيت (ع) لإحياء التراث. قم . سال 1409 ہجری- -.[2]

وسائل الشیعه ، ج 23، ص 203 .[3]

وسائل الشیعه ، ج 23 ، ص 268 .[4]

وسائل الشیعه ، ج 23 ، ص 267 .[5]
https://www.instagram.com/tv/Cccf4aCgmFp/?igshid=MDJmNzVkMjY=

Читать полностью…

🕌🔵 سفينة النجاة 🔵🕌

امام جعفرصادق (ع): ہمارے شیعہ نماز کے اوقات کے پابند ہیں
قال الصادق علیہ السلام : امتحنوا شیعتنا عند مواقیت الصلاة کیف محافظتہم علیہا و الیٰ اسرارنا کیف حفظہم لہا عند عدونا والیٰ اموالہم کیف مواساتہم لاخوانہم فیہا

ترجمہ : حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا کہ ہمارے شیعوں کا نماز کے وقت امتحان کرو کہ وہ نماز کو کس طرح اہمیت دیتے ہیں اور ہمارے مقامات اور رازوں کے بارے میں ان کی آزمایش کرو کہ وہ ان کو ہما رے دشمن سے کس طرح چھپا تے ہیں اور اسی طرح ان کے مال بارے میں ان کو آزماؤ کہ وہ اس سے اپنے دوسرے بھائیوں کی کس طرح مدد کرتے ہیں ۔

وضاحت : امتحنوا شیعتنا عند مواقیت الصلاة یعنی نماز کے وقت کو اہمیت دیتے ہیں یا نہیں ؟ نمازکے وقت کام کو ٹالتے ہیں یا نمازکو ؟کچھ لوگوں کاماننا ہے کہ نماز خالی وقت کے لئے ہے۔ اور وہ یہ کہتے ہیں کہ اول وقت رضوان اللہ و آخر وقت غفران اللہ ۔کچھ اہل سنت کہتے ہیں کہ حقیقی مسلمان تو ہم ہیں ،کیوں کہ نماز کو جو اہمیت ہم دیتے ہیں، تم نہیں دیتے ہو ۔

نماز کی اہمیت کے بارے میں حضرت علی علیہ السلام مالک اشتر کو خطاب کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ :اجعل افضل اوقاتک للصلاة یعنی اپنا بہترین وقت نماز کے لئے قرار دو۔

” کیف محافظتہم علیہا“ یہاں پر کلمہ ”محافظۃ“ اس معنی میں ہے کہ نماز کے لئے بہت سی آفتیں ہیں جن سے نماز کی حفاظت بہت ضروری ہے۔ روحانی حضرات کو چاہئے کہ عوام کے لئے نمونہ بنیں ۔میں اس زمانہ کو نہیں بھول سکتا جس وقت میں طالب علم تھا اور امام خمینی(رہ) حوزہ علمیہ قم میں مدرسی کے فریضہ کو انجام دے رہے تھے ،مرحوم آیۃ اللہ سعیدی نے ہماری دعوت کی تھی ، اس موقع پر امام بھی تشریف فرما تھے اور ہم لوگ علمی بحث و مباحثہ میں مشغول تھے جیسے ہی اذان کی صدا بلند ہوئی امام بغیر کسی تاخیر کے بلافاصلہ نماز کے لئے کھڑے ہوگئے ۔قانون یہی ہے کہ ہم کہیں پر بھی ہوں اور کسی کے بھی ساتھ ہوں نماز کو اہمیت دیں ،خاص طور پر صبح کی نماز کو۔آج کل ایک گروہ صبح کی نماز کو استصحاب کے ساتھ پڑھتا ہے یہ طلبہ کے شایان شان نہیں ہے ۔

” والیٰ اسرارنا کیف حفظہم لہا عند عدونا “یہاں پر رازوں کی حفاظت سے ، مقام اہل بیت کی حفاظت مراد ہے ۔یعنی ان کے مقام و منزلت کو ،یقین نہ کرنے والے دشمنوں کے سامنے بیان نہ کرنا جیسے (ولایت تکوینی،معجزات ،علم غیب وغیرہ)کیونکہ یہ سب مقام منزلت اسرار کا جزو ہے ہمارے زمانہ میں ایک گروہ نہ صرف یہ کہ اسرار کو بیان کرتا ہے بلکہ غلو بھی کرتا ہے جیسے کچھ نادان مداح زینب اللہی ہو گئے ہیں۔مداح کا مقام بہت بلند ہے اور ائمہ علیہم السلام نے ان کو اہمیت دی ہے جیسے دعبل خزائی بلندمقام پر فائز تھے ۔لیکن کوشش کرو کہ مجالس کی باگڈور نادان لوگوں کے ہاتھوں میں نہ دو ۔مداحوں کو چاہئے کہ اپنے اشعار کی علماء سے تصحیح کرائیں اور غلو آمیز اشعار سے پرہیز کریں، خاصطور پر اس وقت جب عوام کی نظر میں مقام بنانے کے لئے مداح حضرات میں بازی لگ جائے ، ایسے موقع پر اگر ایک مداح تھوڑا غلو کرتا ہے تو دوسرا اس سے زیادہ اور یہ کام بہت خطرناک ہے ۔

” والیٰ اموالہم کیف مواساتہم لاخوانہم فیہا “مواسات کے لغت کے اعتبار سے دو ریشہ ہو سکتے ہیں ایک ا تو یہ کہ یہ”واسی“ مادہ سے ہے یا پھر اس کامادہ ”آسی “ ہے دونوں سے ہی مواسات ہو تا ہے اور یہ مدد کرنے کے معنی میں ہے ۔شیعہ کا اس کے مال سے امتحان کرنا چاہئے کہ اس کے مال میں دوسرے افراد کتنا حصہ رکھتے ہیں ۔ہمارے زمانہ میں مشکلیں بہت زیادہ ہیں :

1. بیکاری کی مشکل جس کی وجہ سے بہت سے فساد پھیلے ہوئے ہیں جیسے چوری ،منشیات،خودفروشی وغیرہ

2. جوانوں کی شادی کی مشکل

3. مسکن کی مشکل

4. تعلیم کے خرچ کی مشکل ،بہت سے گھر ایسے ہیں جو بچوں کی تعلیم کا خرچ فراہم کرنے میں مشکلات سے دوچار ہیں ۔ہمارا سماج شیعہ سماج ہے ،بیہودہ مسائل میں انگت پیسہ خرچ ہو رہا ہے جبکہ کچھ لوگوں کو زندگی کی بنیادی ضرورتیں بھی فراہم نہیں ہیں، اس لئے ہمیں چاہئے صفات شیعہ کی طرف بھی توجہ دیں ،نہ یہ کہ صرف شیعوں کے مقام اور ان کے اجر و ثواب کو بیان کر یں۔امید ہے کہ ہم اپنی روز مرہ کی زندگی میں ائمہ کے فرمان پر توجہ دیں گے اور ان پر عمل پیرا ہوں گے

Читать полностью…

🕌🔵 سفينة النجاة 🔵🕌

🌼بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم🌼
🌹ﺍﻟْﻌَﺠَــﻞَ ﺍﻟْﻌَﺠَــﻞَ ﻳَﺎﻣَـــــﻮْﻟَﺎﻱَ ﻳَﺎﺻَــﺎﺣِﺐَ ﺍﻟـــﺰَّﻣَﺎﻥِ ﺃَﺩْﺭِﮐْﻨِـــﯽ ﺍﻟْﻌَﺠَــﻞ🌹َ
📖ہرروز قرآن کریم کی دو آیات کا ترجمہ اور مختصر تفسیر
🕋سورة المائدہ آیہ 80و81🕋
☘️تَرٰی کَثِیۡرًا مِّنۡہُمۡ یَتَوَلَّوۡنَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا ؕ لَبِئۡسَ مَا قَدَّمَتۡ لَہُمۡ اَنۡفُسُہُمۡ اَنۡ سَخِطَ اللّٰہُ عَلَیۡہِمۡ وَ فِی الۡعَذَابِ ہُمۡ خٰلِدُوۡنَ﴿80﴾
💐ترجمہ 💐
آپ ان میں سے بیشتر لوگوں کو دیکھتے ہیں کہ وہ (مسلمانوں کے مقابلے میں) کافروں سے دوستی کرتے ہیں، انہوں نے جو کچھ اپنے لیے آگے بھیجا ہے وہ نہایت برا ہے جس سے اللہ ان پر ناراض ہوا اور وہ ہمیشہ ہمیشہ عذاب میں رہیں گے۔

☘️وَ لَوۡ کَانُوۡا یُؤۡمِنُوۡنَ بِاللّٰہِ وَ النَّبِیِّ وَ مَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡہِ مَا اتَّخَذُوۡہُمۡ اَوۡلِیَآءَ وَ لٰکِنَّ کَثِیۡرًا مِّنۡہُمۡ فٰسِقُوۡنَ﴿81﴾
💐ترجمہ 💐
اور اگر وہ اللہ اور نبی اور ان کی طرف نازل کردہ کتاب پر ایمان رکھتے تو ایسے لوگوں سے دوستی نہ کرتے مگر ان میں سے اکثر لوگ فاسق ہیں۔

💐تفسیر آیات💐
1️⃣🔸 تَرٰی کَثِیۡرًا مِّنۡہُمۡ: 
اے رسولؐ! آپؐ اپنے معاصر بنی اسرائیل کو دیکھتے ہیں کہ وہ آپؐ کے مقابلے میں کافروں سے دوستی کرتے ہیں اور آپؐ کے خلاف جنگ کرنے کے لیے ان کی مدد کرتے ہیں، حالانکہ آپؐ ان کی کتاب پر ایمان رکھتے اور ان کی کتاب کی تصدیق کرتے ہیں۔ مشرکین تو ان کی کتاب پر ایمان نہیں رکھتے۔

2️⃣🔹وَ لَوۡ کَانُوۡا یُؤۡمِنُوۡنَ: 
اگر یہ لوگ اللہ اور نبی پر ایمان رکھتے، خواہ خود حضرت موسیٰ (ع) پر ایمان رکھتے تو وہ حضرت موسیٰ (ع) کے منکرین سے دوستی نہ کرتے۔

⬅️سلسلۂ آیات اہل کتاب، خاص کر یہودیوں کے بارے میں ہے، لہٰذا آیت میں النَّبِیِّ سے مراد حضرت موسیٰ (ع) ہی ہو سکتے ہیں۔

3️⃣🔸وَ لٰکِنَّ کَثِیۡرًا مِّنۡہُمۡ فٰسِقُوۡنَ:
 یہودیوں میں بہت سے لوگ خود حضرت موسیٰ (ع) پر ایمان کے تقاضوں کی خلاف ورزی کر کے فاسق ہو گئے ہیں۔

💐اہم نکات💐
1️⃣♦️ یہود اسلام کے مقابلے میں اپنے دیگر دشمنوں سے صلح کے لیے آمادہ ہیں: یَتَوَلَّوۡنَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا۔

2️⃣♦️ اسلام کے دشمن سے دوستی کرنا یہود کی قدیمی روش ہے۔

📚الکوثر فی تفسیر القرآن: جلد 2، صفحہ 572
✍️ملتمس دعا مولانا محمد تقی جعفری (قم)

/channel/+0UqHh7cNf79jNDk0
#5
https://chat.whatsapp.com/IwY0tjTW8DiEXJlF9zTl9v
☎️🪀+989100795784
🕌📙قرآن و عترت📙🕌

Читать полностью…

🕌🔵 سفينة النجاة 🔵🕌

https://youtu.be/4RmsQOshJ7g

Читать полностью…

🕌🔵 سفينة النجاة 🔵🕌

https://youtu.be/2kcQvQgDhIg

Читать полностью…

🕌🔵 سفينة النجاة 🔵🕌

Photo from اعجاز نواز خان
https://youtu.be/PUY9PMWgqAM

Читать полностью…
Subscribe to a channel