⊙══════⊙══════⊙
کتاب : ملفوظات حبیب الامت (03)
افادات : مولانا حکیم ادریس حبان رحیمیؒ
#ملفوظات_وارشادات
⊙══════⊙══════⊙
❖ @darulmuallifeen ❖ ☜
⊙══════⊙══════⊙
کتاب : ملفوظات حبیب الامت (01)
افادات : مولانا حکیم ادریس حبان رحیمیؒ
#ملفوظات_وارشادات
⊙══════⊙══════⊙
❖ @darulmuallifeen ❖ ☜
◈---◈---◈---◈---◈---◈---◈
کتاب : ملفوظات فقیہ الامت (01) انگریزی
مرتب : حضرت مفتی محمد فاروق صاحب ؒ
موضوع : ملفوظات وارشادات
◈---◈---◈---◈---◈---◈---◈
☜ ❖ دار المؤلفین ❖
@darulmuallifeen
◈---◈---◈---◈---◈---◈---◈
کتاب : کتاب المسائل جلد پنجم
مرتب : مولانا مفتی سلمان منصورپوری صاحب
موضوع : فتاوی
◈---◈---◈---◈---◈---◈---◈
☜ ❖ دار المؤلفین ❖
@darulmuallifeen
◈---◈---◈---◈---◈---◈---◈
کتاب : کتاب المسائل جلد سوم
مرتب : مولانا مفتی سلمان منصورپوری صاحب
موضوع : فتاوی
◈---◈---◈---◈---◈---◈---◈
☜ ❖ دار المؤلفین ❖
@darulmuallifeen
⊙══════⊙══════⊙
کتاب : کتاب المسائل (01)
مرتب : حضرت مفتی محمد سلمان منصورپوری صاحب مدظلہ
#فقہ_وفتاوی
⊙══════⊙══════⊙
❖ @darulmuallifeen ❖ ☜
▬▭▬▭▬▭▬▭▬▭▬
✺ ✺
✍
⇚#حضرت_معاویہ_رضی_اللہ_عنہ
#صحابہ_کرام
▬▭▬▭▬▭▬▭▬▭▬
❍ t.me/turaseilmi ❍
⊙══════⊙══════⊙
کتاب : گلدستہ احادیث - جلد ⑥
مؤلف : مفتی محمد شفیق شاہ صاحب بڑودوی
#احادیث_نبویہ
⊙══════⊙══════⊙
❖ @darulmuallifeen ❖ ☜
⊙══════⊙══════⊙
کتاب : گلدستہ احادیث - جلد ④
مؤلف : مفتی محمد شفیق شاہ صاحب بڑودوی
#احادیث_نبویہ
⊙══════⊙══════⊙
❖ @darulmuallifeen ❖ ☜
⊙══════⊙══════⊙
کتاب : گلدستہ احادیث - جلد ②
مؤلف : مفتی محمد شفیق شاہ صاحب بڑودوی
#احادیث_نبویہ
⊙══════⊙══════⊙
❖ @darulmuallifeen ❖ ☜
🌷 گلدستہ احادیث 6 جلدیں مکمل🌷
نوٹ : اس سے قبل 4 جلدیں اپلوڈ کئے گئے تھے۔ اب مزید دو جلد اضافہ کے ساتھ 6 جلدیں مکمل پیش خدمت ہیں۔
نداۓ دارالعلوم کا تازہ شمارە(ماہ محرم الحرام) نذر قارئین ہے...!
Click here to download latest issue (Aug Issue)of Nida e Darul Uloom..!
https://dud.edu.in/images/pdf/Muharram%201444_merged.pdf
*Read today's 19-01-2021) #Newspaper clips on Jamiat's Official Website*
*www.jamiat.org.in*
*آج کے اخبارات کے تراشے اس لنک پر پڑھیں*
👇
https://jamiat.org.in/donation/news_detail/300 *News From Muslim world*
👇
https://jamiat.org.in/news_app/muslim_world
*Follow Jamiat Ulama-i-Hind official Social Media Accounts*
👇
*Facebook*
Https://.ww.facebook.com/jamiat.org.in/
*Twitter* https://twitter.com/JamiatUlama_in
*YouTube* http://www.youtube.com/c/Jamiatulama_in
*Instagram*
https://www.instagram.com/jamiatulama_in/
*Read today's 17-01-2021) #Newspaper clips on Jamiat's Official Website*
*www.jamiat.org.in*
*آج کے اخبارات کے تراشے اس لنک پر پڑھیں*
👇
https://jamiat.org.in/donation/news_detail/298 *News From Muslim world*
👇
https://jamiat.org.in/news_app/muslim_world
*Follow Jamiat Ulama-i-Hind official Social Media Accounts*
👇
*Facebook*
Https://.ww.facebook.com/jamiat.org.in/
*Twitter* https://twitter.com/JamiatUlama_in
*YouTube* http://www.youtube.com/c/Jamiatulama_in
*Instagram*
https://www.instagram.com/jamiatulama_in/
⊙══════⊙══════⊙
کتاب : ملفوظات امام اعظم ابوحنیفہؒ
مرتب : حضرت مفتی محمود اشرف عثمانیؒ
#ملفوظات_وارشادات
⊙══════⊙══════⊙
❖ @darulmuallifeen ❖ ☜
⊙══════⊙══════⊙
کتاب : ملفوظات حبیب الامت (02)
افادات : مولانا حکیم ادریس حبان رحیمیؒ
#ملفوظات_وارشادات
⊙══════⊙══════⊙
❖ @darulmuallifeen ❖ ☜
◈---◈---◈---◈---◈---◈---◈
کتاب : ملفوظات فقیہ الامت (02) انگریزی
مرتب : حضرت مفتی محمد فاروق صاحب ؒ
موضوع : ملفوظات وارشادات
◈---◈---◈---◈---◈---◈---◈
☜ ❖ دار المؤلفین ❖
@darulmuallifeen
Follow the Students of Darul-uloom Deoband channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VaiEkeVGOj9xWDqR9Q1t
Читать полностью…◈---◈---◈---◈---◈---◈---◈
کتاب : کتاب المسائل جلد چہارم
مرتب : مولانا مفتی سلمان منصورپوری صاحب
موضوع : فتاوی
◈---◈---◈---◈---◈---◈---◈
☜ ❖ دار المؤلفین ❖
@darulmuallifeen
◈---◈---◈---◈---◈---◈---◈
کتاب : کتاب المسائل جلد دوم
مرتب : مولانا مفتی سلمان منصورپوری صاحب
موضوع : فتاوی
◈---◈---◈---◈---◈---◈---◈
☜ ❖ دار المؤلفین ❖
@darulmuallifeen
⊙══════⊙══════⊙
کتاب : پیارے بچو
مؤلف : مفتی محمد رضوان
#حکایات_وواقعات
⊙══════⊙══════⊙
❖ @darulmuallifeen ❖ ☜
⊙══════⊙══════⊙
کتاب : گلدستہ احادیث - جلد ⑤
مؤلف : مفتی محمد شفیق شاہ صاحب بڑودوی
#احادیث_نبویہ
⊙══════⊙══════⊙
❖ @darulmuallifeen ❖ ☜
⊙══════⊙══════⊙
کتاب : گلدستہ احادیث - جلد ③
مؤلف : مفتی محمد شفیق شاہ صاحب بڑودوی
#احادیث_نبویہ
⊙══════⊙══════⊙
❖ @darulmuallifeen ❖ ☜
⊙══════⊙══════⊙
کتاب : گلدستہ احادیث - جلد ①
مؤلف : مفتی محمد شفیق شاہ صاحب بڑودوی
#احادیث_نبویہ
⊙══════⊙══════⊙
❖ @darulmuallifeen ❖ ☜
حضرت آدمؑ اور ہندوستان پر بہترین کتاب
حضرت آدم علیہ السلام اور ہندوستان کے تناظر میں 32 صفحات پر مشتمل ایک چھوٹی سی کتاب قارئین کرام کی خدمت میں پیش کی جارہی ہے، اس کتاب میں دو بزرگوں کے تین رسالے ہیں.......... پہلے رسالے کا نام ہے: *ہمارا ہندوستان*.......... اس رسالے کے مصنف حضرت شیخ الاسلام، سابق صدر جمعیت علماء ہند مولانا حسین احمد مدنی نور اللہ مرقدہ ہیں.......... دوسرے رسالے کا نام ہے: *سرزمینِ ہندوستان کے فضائل*.......... اور تیسرے رسالے کا نام ہے: *دربار مدینہ اور حُبِ وطن*.......... ان دونوں رسالوں کے مصنف خادم ملت، سابق ناظم جمعیت علماء ہند حضرت مولانا محمد میاں صاحب نور اللہ مرقدہ ہیں
اس کتاب کے پی ڈی ایف فائل کا ڈاؤنلوڈ لنک⬇.......... لنک پر ٹچ کر اسے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں
https://bazmeshayeri.com/pdf/hamara_hindustan.pdf
۔
۔
۔
انتخاب:
کشکول اردو
موبائل ایپ ⬇
*Read today's 20-01-2021) #Newspaper clips on Jamiat's Official Website*
*www.jamiat.org.in*
*آج کے اخبارات کے تراشے اس لنک پر پڑھیں*
👇
https://jamiat.org.in/donation/news_detail/301 *News From Muslim world*
👇
https://jamiat.org.in/news_app/muslim_world
*Follow Jamiat Ulama-i-Hind official Social Media Accounts*
👇
*Facebook*
Https://.ww.facebook.com/jamiat.org.in/
*Facebook*
Https://.ww.facebook.com/MahmoodAmadani
*Twitter* https://twitter.com/JamiatUlama_in
*Twitter* https://twitter.com/m…
*Read today's 18-01-2021) #Newspaper clips on Jamiat's Official Website*
*www.jamiat.org.in*
*آج کے اخبارات کے تراشے اس لنک پر پڑھیں*
👇
https://jamiat.org.in/donation/news_detail/299 *News From Muslim world*
👇
https://jamiat.org.in/news_app/muslim_world
*Follow Jamiat Ulama-i-Hind official Social Media Accounts*
👇
*Facebook*
Https://.ww.facebook.com/jamiat.org.in/
*Twitter* https://twitter.com/JamiatUlama_in
*YouTube* http://www.youtube.com/c/Jamiatulama_in
*Instagram*
https://www.instagram.com/jamiatulama_in/
📢 حادثہ فاجعہ📢
انتہائی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ ھمارے بہنوئ اور حضرت مولانا سید محمد طلحہ صاحب قاسمی نقشبندی کے سمد ھی ۔
جمعیہ علماء اترپردیش کے صدر ۔ جامعہ محمودیہ کانپورکےبانی و ناطم اعلی ۔ وقاضی شہر کانپور ۔ حضرت مولانا محمد متین الحق اسامہ صاحب قاسمی کا آج بتاریخ ۱۸ جولائ رات تقریبا دو ۲ بجےشہر کانپور میں انتقال ہوگیاھے ۔،،،
انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالی مرحوم کی کروٹ کروٹ مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یارب العالمین ۔
آپ جمعیہ علماء اترپردیش کے صدر ہونے کی حیثیت سے لاک ڈاؤن ہونے کے بعد سے مسلسل ملت کی خدمات میں مصروف رھے ۔حتی کہ چند دنوں قبل بخارکے عارضہ میں مبتلا ہوئے ۔
دیگر عوارض ۔ شوگر کٹنی پراولم وغیرہ کی وجہ سے مرض ناقابل کنٹرول ہوا تو اسپتال میں ایڈ مٹ کئے گئے اور کل رات تقریبا ۸ آٹھ بجے ہارٹ اٹیک کے بعد طبیعت مزید نازک ہونے کے ساتھ رات دو ۲ بجے آپ اللہ کو پیارے ہوگئے ۔
مرحوم مجھ سے صرف دیڑھ سال بڑے اور میرے دار العلوم دیوبند کے دوسالہ درسی ساتھی تھے ۔ ھم دونوں سگیے خالہ زاد بھائ ۔ بے تکلف ساتھی اور باھم سالے بہنوئ بھی تھے ۔ انہوں نے اپنے آپ کو دینی و ملی کاموں کےلئے رات ودن وقف کررکھاتھا اور ان دنوں بھی مسلسل ملی خدمات میں مصروفیت کی بناء پر ھی بیمار ہوئے اور مختصر علالت کے بعد آج رات اللہ کو پیارے ہوگئے ۔
اللہ تعالی سے دعاء ھیکہ وہ آپ کو ان ملی خدمات کے طفیل اپنے یہاں اعلی سے اعلی مقام عطافرمائے ۔
اور میری بہن اور بھانجوں نیز تمام اھل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
آپ کے انتقال پر ملال کی نا گہانی خبر سے پورے علاقے میں غم کی لہر دوڑ گئ ۔ اور تمام دینی وملی حلقوں میں صف ماتم بچھ گئی ۔اس قحط الرجال کے دور میں آپ کا ھم سے اتنی عجلت میں جدا ہوکر اپنے مالک حقیقی سے جا ملنا ۔یہ کسی ایک طبقے کا خسارہ نھیں ۔
بلکہ پوری ملت اسلامیہ کا مشرکہ خسارہ ہے ۔جسکا پر ہونا بظاہر بہت مشکل ہے ۔
تاھم خدا وند قدوس سے دعاء ھیکہ ملت کو آپ کا نعم البدل عطا فرمائے ۔
اور آپ کے قائم کردہ ادارے ۔ جامعہ محمودیہ کانپورو دیگر درجنوں مدارس ومکاتب ۔ جنکی آپ آب یاری کرتے تھے ان سب کے اسی شان کے ساتھ چلتے رھنے کے اسباب عطافرمائے ۔
شریک غم
مفتی محمد حذیفہ قاسمی بھیونڈی ۔
ناظم تنظیم جمعیہ علماء مہاراشٹر