میری خاموشی کو بزدلی مت سمجھ اے نادان
http://raahedaleel.blogspot.com/p/blog-page_67.html?m=1
Читать полностью…خوشخبری مولانا ساجد خان نقشبندی صاحب مدظلہ العالی کی مایہ ناز کتاب "سنی تراجم پر اعتراضات کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ" کے جواب میں رضاخانیوں کی طرف سے لکھی گئ نام نہاد جوابی کتاب کا منہ توڑ دندان شکن مدلل جواب بنام
دفاع تراجم اہل سنت از بھائ احتشام۔۔۔
الحمداللہ شایع ہوگئ ہے آج ہی وصول کریں
پتہ
مکتبہ عزیزیہ سلام مارکیٹ بنوری ٹاؤن کراچی
03002343814
پی ڈی ایف لنک🔻
/channel/taqviyatuleemaan/3002
🏝🏝🏝🏝🏝🏝🏝🏝🏝🏝🏝
باطل فرقوں اور بدعتیوں رضاخانیوں کا کا رد اور ان کے اعتراضات کے تشفی بخش جوابات اور حوالہ جات مع اسکین کے حاصل کرنے کے لیے ٹیلی گرام پر اس چینل کو جوائن کرئے⬇️
/channel/taqviyatuleemaan
🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴
زیادہ سے زیادہ شیئر کریں شکریہ
📱ٹیلیگرام چینل کو جوائن کرنے کا طریقہ📱
سب سے پہلے آپ اس لنک سے ٹیلیگرام کو ڈاؤنلوڈ کرکے اپنی آئ ڈی وغیرہ بنا لیجئے 👇
https://play.google.com/store/apps/details?id=org.telegram.messenger
آئ ڈی وغیرہ بنانے کے بعد ٹیلیگرام میں سرچ کریں 👇
/channel/taqviyatuleemaan
جیسے ہی آپ اس کو سرچ کرینگے تو ہمارا چینل open کھل جائے گا چینل کھلتے ہی نیچے join کا آپشن آئے گا اس پر کلک ٹچ کر دیں بس اب آپ ہمارے چینل میں ایڈ ہو چکے ہیں اور آپ کو ہماری ہوسٹس ملتی رہیں گی
میمبران حضرات اگر اپنی کوئ تجویز یا مشورہ دینا چاہتے ہیں یا سوال کرنا چاہتے ہیں تو رابطہ بوٹ پر ارسال کریں 👇
/channel/Taqviyatuleemanrabtabot
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
کے متعلق نازل ہوئی ہے دیکھیے 📗تفسیر خازن جلد اول سورہ آل عمران صفحہ نمبر 238
لکھتے ہیں
,, *نزلت فی الیھود والنصاری حیث قالوا نحن ابناء اللہ واحباءہ فنزلت ھذہ الآیۃ*,, ۔
لکھتے ہیں کہ یہ آیت (دنیا کے بدترین کافر) یہود ونصاریٰ کے متعلق نازل ہوئی ہے😋
اب جتنے بریلوی ملاؤں نے اس آیت کو جلسوں میں میلاد میں مسجد میں اپنے اوپر فٹ کیا وہ سب کے سب بریلوی اصول سے خارجی ثابت ہوے 😃
آیت نمبر 2
عتل بعد ذالک زنیم
سورۃ القلم پارہ 29 آیۃ نمبر 13
یہ آیت بریلوی حضرات ہم اہل سنت دیوبند پر فٹ کرتے ہیں 😋
اب اس آیت کے متعلق
تفسیر مدارک میں لکھاہے کہ
والمراد الولید بن مغیرۃ عند الجمھور ۔
جمہور کے نزدیک اس آیت سے مراد ولید بن مغیرۃ ہے( جو کہ گستاخ رسول اور بدترین کافر ہے)
📗تفسیر مدارک جلد اول صفحہ 520 سورہ قلم ۔
اب جن بریلوی ملاؤں نے کفار کے متعلق نازل شدہ ان آیات کو ہمارے اوپر فٹ کیا ہے وہ سب کے سب بریلوی اصول سے خارجی ثابت ہوے 😇
*بریلوی حکیم الامت احمد یار گجراتی نے کفار کے متعلق نازل شدہ آیت کو اپنے اوپر فٹ کیا*😄
بریلوی حکیم الامت قرآن کریم کی ایک آیت غیر اللہ سے مدد مانگنے کے ثبوت میں پیش کرتے ہیں
آیت
,,*وادعوا شھداءکم من دون اللہ ان کنتم صادقین* ,,۔
اس کے پیش کرنے کے بعد لکھتے ہیں کہ *اس (آیت ) میں کفار کو دعوت دی گئی ہے کہ قرآن کی مثل ایک سورۃ بناکر لے آؤ اور اپنی امداد کے لیے اپنے* *حمایتیوں کو بلالو اسکے بعد اپنے عقیدہ کے ثبوت کے لیے کچھ اس طرح اپنے اوپر فٹ کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ غیراللہ سے مدد لینے کی اجازت دی گئی* 📗جاء الحق صفحہ 193. بحث اولیاء اللہ وانبیاء سے مدد مانگنا ۔🤔
اب رضاخانی حضرات بتائیں کہ
اگر کفار کے متعلق آیت جس مسلمان پر اسکے اعمال و عقائد کی وجہ سے فٹ آرہی ہو اس پر فٹ کرنا خارجی ہونے کی دلیل ہے تو
*تمہارا حکیم الامت سب سے بڑا خارجی ثابت ہوا*
*اور جن بریلویوں نے اس دلیل کا رد نہیں کیا و ہ سب خارجی ثابت ہوے*😄
کیونکہ تمہارا حکیم الامت خود تسلیم کر رہا ہے کہ اس آیت میں کفار کو دعوت دی گئی ہے یعنی یہ آیت کفار کے متعلق نازل ہوئی ہے پھر تسلیم کر نے کے بعد اسکو اپنے عقائد کی دلیل بنایا جو تمہارے اصول سب سے بڑا خارجی ثابت ہوا😀
ان شاءاللہ اس تحریر کے بعد رضا خانیت کی زبان سے یہ اعتراض ایسے ہی غائب ہو نگے جیسے گدھے کے سر سینگ 😋
✍️از قلم ریان ندوی حنفی چشتی 🌹
https://youtu.be/4nEY-ShTOus
اکابرین اہلسنت پر زبان درازی کرنے والے اشرف جلالی کا چیلینج مناظرہ ہمیں قبول ہے اب میدان میں آجا فرار کی کوشش مت کرنا۔۔۔
مناظر اہلسنّت قاطع شرک و بدعت آفت جان بریلویت مفتی محمد نجیب اللہ عمر صاحب مدظلہ العالی
الحمد اللہ 21 مارچ 2018 میں ڈالا گیا یہ جواب آج بھی اصلاح عقائد مالیگاؤں کی پوری ٹیم کے گلے میں فیض الہی کے باعث آج تک ہڈی بن کر اٹی ہوئ ہیں اگر اس کا جواب آ جائے تو مجھے شیئر ضرور کریں
Читать полностью…*🦓بریلوی گدھے گھر کے نہ گھاٹ کے🦓*
*💥گستاخ ٹیم گستاخی سے توبہ کب کرے گی؟💥*
______________________________
/channel/taqviyatuleemaan
_____________________________
1⃣قارئین کرام ۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ رضاخانی نے ہماری پوسٹ پر یہ کہا ہے کہ علمائے اہل سنت دیوبند صوفیاء کرام کے اقوال کو معتبر نہیں سمجھتے اور پھر حضرت مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ کا قول پیش کرتے ہیں کہ میلاد منانا بدعت ہے اس کو نہیں کرنا چاہئے . اس پر ہم یہی جواب دینگے کہ رضاخانیوں نے اپنی پوسٹ جس کا ٹائٹل ( حد ہو گئی جہالت کی!!!) میں آٹھویں سطر پر یہ بات لکھی ہے کہ بدعت کی اقسام دور صحابہ سے لیکر آج تک کے تمام ہی بزرگان دین سے ثابت ہیں،،، اس سے معلوم ہوا کہ اصلاح عقائد مالیگاؤں کے نزدیک بزرگان دین کی بات حجت ہے ۔ اب رضاخانی ہم پر اعتراض نہ کریں کہ تم نے مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ کا قول کیوں پیش کیا ہے ۔۔ جب بزرگان دین آپ کے یہاں شرعی دلیل کے لئے حجت ہیں تو اب امام ربانی مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ کے قول سے کیوں بھاگ رہے ہو؟
2⃣ دوسری بات یہ بھی یاد رہے کہ رضاخانیوں نے اپنی پوسٹ جس کا ٹائٹل ( بدعتی جماعت والے گھر کے نہ گھاٹ کے) میں ساتویں سطر پر یہ بات لکھ ماری تھی کہ حضرت مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ محفل میلاد کو جائز قرار دیتے ہیں ۔۔ رضاخانیوں سے اب میرا یہ کھلم کھلا سوال ہے کہ جب تمنے اپنی پوسٹ میں یہ بات لکھی ہے کہ علمائے دیوبند کے نزدیک صوفیاء کرام کا عمل حجت نہیں ۔ میرا سوال یہ ہے کہ جب تم نے قبول کر لیا کہ علمائے اہل سنت دیوبند کے نزدیک صوفیاء کرام کا عمل حجت نہیں تو پھر کس منہ سے تم نے علمائے اہل سنت کو جواب دیتے ہوئے امام ربانی مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ پر جھوٹ باندھ کر ان کے ہمارے مقابل میں پیش کیا؟؟
3⃣ قارئین ۔ یہ بھی یاد رہے کہ رضاخانیوں نے امام ربانی مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ پر جھوٹ باندھا تھا کہ امام ربانی مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ محفل میلاد کو جائز قرار دیتے ہیں ۔لیکن ہم نے رضاخانیوں کے اس جھوٹ کا پردہ فاش کیا اور آپ حضرات کو یہ بھی بتایا کہ رضاخانیوں نے اپنی خبیث فطرت کے باعث حضرت مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ پر جھوٹ باندھا ہے ۔ کیونہ امام ربانی مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ نے محفل میلاد کو ناجائز قرار دیا ہے۔ جس کا اسکین ہم نے آپ حضرات کی خدمت میں پیش کر دیا تھا ۔۔۔ جس کے بعد رضاخانی اصلاح عقائد مالیگاؤں ٹیم کو سانپ سونگھ گیا اور اس حوالے پر ان کی خاموشی سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ رضاخانی ٹیم نے قبول کر لیا ہے کہ انہوں نے جھوٹ بولا تھا ۔ اور جھوٹوں پر اللہ کی لعنت
4⃣ رضاخانی اصلاح عقائد مالیگاؤں کی ٹیم کا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا؟- رضاخانیوں نے اپنی پوسٹ جس کا ٹائٹل ( حد ہو گئ جہالت کی!!!) میں نویں 9 سطر پر یہ بات لکھی ہے کہ ۔جبکہ دیوبند کے منافقین بدعت پرستوں کے یہاں بدعت کی کوئ قسم نہیں پائ جاتی اور وہ صرف ایک ہی قسم کی بدعت تسلیم کرتے ہیں ۔ یعنی علمائے اہل سنت دیوبند کے بدعت حسنہ کو تسلیم نہیں کیا جاتا،،،، اب ذرا ادھر بھی نظر ڈال لیں رضاخانی ٹیم نے السنۃ اللمروزی کا جواب دیتے ہوئے یہ بات لکھی ہے کہ علمائے اہل سنت دیوبند بدعت حسنہ کو قبول کرتے ہیں ( دیوبندی دجل و فریب کی نقاب کشائی سطر نمبر 20)______ اب اصلاح عقائد مالیگاؤں کی رضاخانی ٹیم فیصلہ کرے کہ ان کا کون سا قول جھوٹا ہے؟ پہلا یا حالیہ؟؟؟؟
5⃣ رہی تبلیغی جماعت کے رد والے حوالوں کی تو ہم یہاں یہ بات صاف کر دیں کہ جن جن علمائے کرام نے تبلیغی جماعت کے خلاف جو کچھ بھی لکھا ہے وہ ان کی ذاتی رائے ہے ۔۔ اور دارالعلوم دیوبند نے تبلیغی جماعت پر کوئی فتوی نہیں لگایا۔ دارالعلوم دیوبند کے مقابل میں کسی فرد واحد کو ترجیح نہیں دی جا سکتی ۔ اس
لئے اپنے یہ حوالے اپنے پاس رکھو،،،
6⃣ ہم نے یہ بات بھی بھی پیش کی تھی کہ رضاخانیوں نے اپنی شائع کردہ پوسٹ میں بدعت حسنہ کی تردید کرنے والے پر منافق کا فتوی صادر کیا تھا ۔۔۔ جو مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ پر اور حضرت عبداللہ ابن عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر بھی لگتا ہے جو ان حضرات کی شدید گستاخی ہے۔۔۔ جس رضاخانیوں نے کہا کہ ہم نے یہ بات کہیں نہیں لکھی تو جناب لیجئے میں اب آپ کو اس پوسٹ کی طرف لے چلتا ہوں اور حوالہ مع سطر نمبر کے پیش کئے دیتا ہوں جس میں تمنے یہ بات کہی ہے کہ منافقین کے یہاں بدعت کی کوئ اقسام نہیں پائ جاتی۔ لیجئے حوالہ ( پوسٹ ۔ حد ہو گئی جہالت کی سطر نمبر 9) جس رضاخانی کو یہ بات نظر نہیں آئ وہ دیکھ لے
7⃣ ہم نے رضاخانیوں کو متنبہ کیا تھا کہ انہوں نے ان حضرات کی شان میں شدید گستاخی کا ارتکاب کیا ہے پہلے وہ اپنی اس گستاخی کی معافی مانگے لیکن ۔۔بریلی کے ننگے پوپ یعنی احمق رضا کی فرمانبردار بھولی بھیڑوں نے اس پر کچھ نہیں کہا اور اپنی گستاخی پر ڈٹے رہے
8⃣ہم اب بھی کہتے ہیں کہ ت
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امید ہے تمام احباب خیریت سے ہوں گے ۔۔
تمام احباب اس ویڈیو کو سنئے اور آگے دوسروں تک پہنچائے اور
اس چینل کو سارے احباب سبسکرائب
کریں۔۔۔
آج کی اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گے ۔۔
لبرلز اور غیر مسلم حضرات کی طرف سے ہونے والا اعتراض.
اگر اسلام میں خنزیر کھانا حرام ہے تو اللہ نے پیدا کیوں کیا؟؟؟
جواب کے لیے
اس لنک پہ کلک کریں
https://youtu.be/e6G_fQyEfiE
اور اس چینل پر مزید ویڈیوز دیکھنے کے لیے چینل کا لنک درج ذیل ہے
https://www.youtube.com/channel/UCFRqMIE95cWc9rnm1A2NnUQ
Photo from 🌹 SAAD 🌹 ANSARI 🌹
Читать полностью…https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3132508663490968&id=829255457149645
Читать полностью…کرنے کا نام ہے
جبکہ حقیقت یہ ہے کہ اپنا حق پانے کے لئے اور ظالم کے ظلم سے بچنے کے لئے جہاد اچھا کوئ بھی مصلحتی راستہ نہیں ہے لیکن کیا کریں کہ خود ہم نے ہی جہاد کو بدنام کر دیا اور خود جہاد کو ایک غلط اور بھدا کام تسلیم کر لیا ہم نے یہ فکر کی کہ کیسے دنیا والوں کو خوش کیا جائے جبکہ یہ نہیں سوچا کہ وہ اللہ جو قرآن مجید میں جہاد کا ذکر کر رہا ہے جس کو ہم مانتے ہیں ہمیں اسے خوش کرنا ہے یا پھر دنیا والوں کو ؟
🔵آخری بات یہی ہے کہ دنیا والوں کی نظروں میں اچھے بننے کے لئے مسلمانوں نے اپنی غیرت کو پس پشت ڈال دیا اور اللہ تعالیٰ کے پیغام کو اپنے مذہب کو پیش کرنے میں ایسی باتیں پیش کی جو خود شک میں ڈال دینے والی ہیں اب ذلت ہمارا مقدر ٹھری
اگر ہم عزت چاہتے ہیں تو اپنے مذہب کو کھل کر بیان کرنا ہوگا اور برائ کے خلاف شانتی سے نہیں شدت اور سختی سے کام کرنا ہوگا
والسلام
📝امت کا غمخوار
Photo from 🌹 SAAD 🌹 AHMAD 🌹
Читать полностью…*بریلویوں کی یزید سے محبت*
فاروق رافضی ناگپوری کی زبردست ٹکھائي ۔🤪
علامہ ریان ندوی صاحب
*ھمارے چینل کو ضرور سبسکرائب اور شیئر کریں*
*Barailvio ki yazid se mohabbat*
faroq rafzi nagpuri ki zabardast thokai 😜
By .allama Raiyan nadwi sb.
Hamare chainal ko zarur subscrib karen.
https://youtu.be/9MvNVOe0yFU
👆السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ👆
🔹آج الحمدللہ میں آپ لوگوں کو اپنا پہلے مضمون کی پی ڈی ایف فائل بھیج رہا ہوں جو کہ
*مناظر اسلام فاتح غیر مقلدیت و بریلویت و مماتیت حضرت مولانا مفتی محمد ندیم محمودی پیشاوری دامت برکاتہم عالیہ عظیمیہ* کے دو ماہی مجلہ *ترجمان احناف* سے شائع ہوا ہے
📖صفحہ 42 تا 55 تک دیکھیں ہمارا مضمون
📝*از بندہ اکاؤنٹنٹ شعیب اکرام حیاتی مرادآبادی*
*👄BARELVI SEXIYAT💋*
اب آیا نا رضاخانی اونٹ پہاڑ کے نیچے😁
AB AAYA HAI RAZAKHANI OUNT PAHAD K NEECHE😁
✍🏻Razakhani fikr e raza page ki janib se hakeem ul ummat hazrat molana ashraf ali thanvi sahab ki kitab bahishti zewar par aetraz kiya gaya k usme mard k aala tanasul par baat ki gayi hai... Aor ye kitab deobandiyo ki aorte bhi padhti hain to hamne razakhani molvi faiz ahmad owesi ki kitab ka hawala pesh kiya gaya jisme mard k aala tanasul par mukammal tariqe se baat ki gayi thee aor us kitab main faiz ahmad owesi likhte hain k PIYARI BETIYO . AZEEZ BAHNO maloom huwa k is kitab ko razakhaniyo ki betiya aor bahne padhti hain...........
1⃣ is par fikr e raza ki janib se kaha gaya k bahishti zewar khalis aorto k liye likhi gayi kitab hai.........MEIN FIKR E RAZA KI TAEM KO KAHNA CHAHOONGA K YE TUMHARA JHOOT HAI. AGAR TUM BAHISHTI ZEWAR K PAGE 19 KO PADH LETE TO YE JHOOT KABHI NA BOLTE PAGE 19 PAR LIKHA HUWA HAI K ..... BAHISHTI ZEWAR MAIN SIRF DO QISM K AHKAM LIYE GAYE HAIN AEK WO JO MARDO AORTO KI ZAROORIRLYAT MAIN MUSHTARK HAIN DUSRE WO JO AORTO K SAATH MAKHSOOS HAIN(BAHISHTI ZEWAR PAGE'19) RAZAKHANIYO JAB IS KITAB MAIN KHUD LIKHA HUWA HAI K IS MAIN AORTO AOR MARDO DONO K MUTALLIQ BAAT HAI TO PHIR TUMHARI 10 GAZ LAMBI ZABAN KIYO JHOOT BOLNE SE NAHI RUKTI??? IS SE BHI BADH KAR BAHISHTI ZEWAR KE 11 GYARHWE HISSE MAIN TO Khushi AEK BAB MARDO K AMRAZ K NAAM SE MOJOOD HAI.. JHOOT BOLTE HUWE KUCH SHARM KARO RAZAKHANIYO...............JAB IS KITAB MAIN MARDO AOR AORTO DONO K MITALLIQ BATE HAIN TO IS PAR TUMHARA AETRAZ BILKUL GALAT AOR AHLE HAQ SE HASAD JALAN KU KULI DALEEL HAI..........
2⃣ fir jab baat aayi faiz ahmad owesi ki kitab ki to razakhani ne kaha k ye kitab aek hakeemana haisiyat rakhti hai........MAIN IS AQAL K ANDHE RAZAKHANI SE KAHNA CHAHOONGA K JAB TUMHARI KITAB SAAMNE LAAYI GAYI TO TUMNE KAHA K YE HAKEEMANA HAISIYAT RAKHTI HAI IS PAR AETRAZ NAHI KIYA JA SAKTA ... JANAB BAHISHTI ZEWAR PAR AETRAZ KARTE WAQT TUMHARA YE USOOL KAHA DAFAN HO GAYA THA KIYA US WAQT TUM ANDHE HO GAYE THE.....K BAHISHTI ZEWAR BHI AEK HAKEEMANA KITAB KI HAESIYAT RAKHTI HAI....BAHISHTI ZEWAR KI HAKEEMANA BATEN AOR ILAAJ WAGERA KI BAATE👉 BACHCHO KI BEEMARIYO AOR ILAJ KA BAYAN ( PAGE 14) ILAJ KARANE MAIN JIN BAATO KA KHAYAL RAKHNA ZAROORI HAI...BAAZ BIMARIYON K HALKE HALKE ILAJ.....BUKHAAR KA BAYAN....GURDE KI BEEMARIYAN....DIL KI BIMARIYAN...( BAHISHTI ZEWAR PAGE 13) ab jab bahishti zewar hakeemana haisiyat rakhti hai to tum apne usool se galat sabit huwe aor bahishti zewar par tumhara aetraz sirf aor sirf jalan ki bunyad par hai warna isme aetraz ki koi baat nahi.........
3⃣ fir fikr e raza ki janib se tabsara kiya gaya k farz kar lijiye k kisi ladki ki shaadi ho gayi kiya wo thanvi k is nuskhe ka us k saamne zikr kare gi......IS PAR HAM ITNA KAHNA CHAHENGE K AGAR FAIZ AHMAD OWESI KI KITAB JIS MAI MARD K AALA TASUL KI PATHHE AZLAT WAGHERA KI BAAT KI GAYI HAI AGAR KOI BARELVI LARKI US KO PADH LE GI KIYA WO APNE KHAWIND SE KAHE GI K G AAP K PATHHE KIDHAR HAIN MAIN DEKHOO. ZARA UN KO AAP KI JHILLIYAN KIDHAR HAIN ZARA MUJHE DIKHAO POORI BHI HAIN YA NAHI???KIYA KOI BARELVI AORAT APNE KHAWIND SE KAHE GI K G APNE AALA TANASUL KI JAD DIKHAO DARUST HAI YA NAHI??????
✍🏻 خاکِ پائے علمائے دیوبند ۔محمد سعد حنفی
9639940768
*🛑بریلویت کی حقیقت سے پردہ اٹھانے کے لئے ہماری پوسٹس کو اپنے تمام دوستوں تک ضرور شیئر کریں*
_________________________________
_________________________________
باطل فرقوں اور بدعتیوں کا رد اور ان کے اعتراضات کے تشفی بخش جوابات حاصل کرنے کے لیے ٹیلی گرام پر اس چینل کو جوائن کرئے⬇️
👇🏻🌎 Telegram channels of ahlesunnat deoband 🌎👇🏻
/channel/taqviyatuleemaan
/channel/QasmiMediaServices
🌏 Facebook pages of ahlesunnat deoband🌏👇🏻
https://www.facebook.com/ahlysunnatdeoband313/
___________________________
بریلویت کی حقیقت جاننے کے لئے ہمارے اس یوٹیوب چینل کو بھی ضرور سبسکرائب کریں 👇🏻
https://m.youtube.com/channel/UC6vCtrotcDglNw5MJpyd8jA
___________________________
📢 اعلان عام 📢
جیسا کہ آپ تمام ممبران حضرات جانتے ہیں کہ ہمارے اس ٹیلیگرام چینل (تقویت الایمان) پر رد رضاخانیت کے موضوع سے متعلق کافی کام کیا گیا ہے
لیکن اس چینل پر موجود مواد کی کوئی باقاعدہ فہرست مرتب نہیں کی گئی جس کے باعث دوستوں کو مواد حاصل کرنے میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے
اس لئے جو ساتھی اللہ کی رضا کے لئے اور حق کی معاونت کی نیت سے ہمارے اس چینل پر موجود مواد کی فہرست مرتب کرنے میں حصہ لینا چاہتے ہیں وہ اس واٹس گروپ میں تشریف لے آئیں تاکہ ایک منظم طریقے سے کام کو مکمل کیا جا سکے 👇🏻
https://chat.whatsapp.com/Dg1MFg0s1juHzouOTRKP27
SUNNI TARAJUM PR ETArZAT KA JAWAB PRT 2_13-08-2021.pdf
Читать полностью…*بریلوی اعتراض کہ دیوبندی بتوں اور کفار کے متعلق نازل شدہ آیت ہم مسلمانوں پر فٹ کرتے ہیں* ❓
قارئین کرام !
اہل سنت دیوبند بریلوی حضرات کے شرکیہ و کفریہ عقائد کو جب قرآن وسنت سے واضح کرتے ہیں اور انکا کفر و شرک بتاتے ہیں تو بریلوی حضرات یہ بول کر اپنی جان بچانے کی کوشش کرتے ہیں کہ یہ آیت کفار اور بتوں کے متعلق نازل ہوئی ہے
حالانکہ ہونا تو یہ چاہیے کہ یہ اپنے شرکیہ عقائد و افعال ترک کرتے یا کوئی ایک دلیل پیش کرتے کہ ہم پر یہ آیتیں فٹ نہیں کی جاسکتی ہم اس آیت کے مصداق نہیں مگر قرآن و سنت کوئی ایک دلیل ندارد سوائے اسکے کہ ایک صحابی کے مبھم و مجمل قول کو جو
بزعم خود سب سے بڑی دلیل بناکر پیش کرتے ہیں کہ ایک صحابی حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کا قول جو
📗صحیح بخاری کے باب قتل الخوارج والملحدین ۔۔۔۔ میں منقول ہے
*و کان ابن عمر یراھم شرار خلق اللہ وقال انھم انطلقوا الی آیات نزلت فی الکفار فجعلوھا علی المومنین* ۔
کہ ابن عمر رضی اللہ عنہ ان لوگوں (خوارج ) کو دنیا کی بدترین مخلوق سمجھتے تھے اور کہتے تھے کہ یہ لوگ جو بتوں کے متعلق نازل ہونے والی آیات مومنین پر چسپاں کر تے ہیں .
یہ بریلویوں کی سب سے بڑی دلیل ہے
اب آتے ہیں اسکے جواب کی طرف
سب سے پہلی بات
اس جگہ مومنین سے مراد صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین ہیں اور بالخصوص سیدنا علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ الکریم ہیں کیونکہ اس وقت خوارج کے مقابلے میں یہی حضرات تھے اور صحابہ کرام کے عقیدہ میں شرک کا شائبہ تک نہیں جنکے ایمان کے بارے میں اللہ کچھ اس طرح گواہی دیتا ہے رضی اللہ عنھم و رضو عنہ
مگر آج کے یہ مشرک اس کو بزعم خود اپنے متعلق سمجھ کر منہ میاں مٹھو بنے پھررہے 😇
*دوسری بات*
بریلوی حضرات ابن عمر رض کی خوارج کے متعلق یہ بات (یعنی بدترین مخلوق والی)بڑے شد و مد سے بیان کرتے ہیں تو ابن عمر رضی اللہ عنہ خوارج کے متعلق یہ بھی فرماتے ہیں اسے بھی تسلیم کریں ❓میٹھا میٹھا ہپ ہپ کڑوا کڑوا تھو تھو 😋👇
*عن نافع قال : کان ابن عمر یسلم علی الخشبیۃ والخوارج وھم یقتلون فقال من قال حی علی الصلاح اجبتہ ومن قال حی علی الفلاح اجبتہ ومن کان حی علی قتل اخیک المسلم واخذ مالہ قلت :لا*📗 سنن الکبری للبیہقی کتاب الصلاۃ حدیث نمبر 5205
۔حضرت نافع بیان کرتے ہیں ابن عمر خشبیہ اور خوارج کو سلام کہتے تھے اور وہ آپس میں لڑتے بھی تھے ابن عمر فرماتے تھے کہ جو کہتا ہے نماز کی طرف آؤ میں اسکی بات قبول کرتا ہوں اور جو کہتا ہے حی علی الفلاح میں اسکی بات بھی قبول کر تا ہوں اور جو کہے گا کہ اپنے مسلمان بھائی کا قتل کر یا اس کا مال لوٹنے کے لیے آؤ تو میں انکار کر دونگا ۔
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ
ابن عمر تو خوارج کو سلام بھی کررہے ہیں
خوارج کے پیچھے نماز بھی پڑھ رہے ہیں 😇
اب اگر کسی رضا خانی میں دم میں تو خوارج کے متعلق یہ باتیں بھی تسلیم کریں یا دوغلہ پن چھوڑدیں
ابن عمر کا خوارج کے متعلق ایک بات تسلیم کی جائے اور دوسرا کو لات مارا جائے یہ کیسی دیانت ہے ۔ کسی شاعر نے رضاخانی حضرات کے لیے کیا ہی خوب کہاہے کہ
دورنگی چھوڑ دے یک رنگ ہو جا
سراسر موم ہوجا سنگ ہوجا
*کیا قرآن کریم میں کفار وبتوں کے متعلق نازل شدہ آیات مسلمانوں پر نہیں فٹ کرسکتے*❓
اصل بات یہ ہے کہ
قرآن کریم میں اعتبار عموم الفاظ کا ہوتا ہے نہ کہ مخصوص محل کا یعنی آیت تو کسی خاص موقع سے کسی خاص لوگوں کے بارے میں نازل ہوئی ہو لیکن اسکے حکم میں قیامت تک آنے والے لوگ شامل ہوتے ہیں الایہ کہ اسکی تخصیص پر کوئی واضح قرینہ دال ہو ۔
اور تقریبا یہی بات قاضی ثناءاللہ پانی پتی رحمہ اللہ اپنی کتاب 📗ارشاد الطالبین صفحہ 29 پر لکھتے ہیں 👇
*اگر کسے گویند کہ ایں درحق کفار است کہ بتان رایا دمیکروند کہ گفتہ شود کہ لفظ دون اللہ عام است ولفظ معتبر است نہ خصوص محل* ۔
اس سے واضح ہوا کہ قرآن کریم میں اعتبار عموم الفاظ کا ہوتا ہے نہ کہ مخصوص محل کا لہذا جس کے اندر بھی وہ مرض پایا جائے گا جس کا قرآن کریم ذکر کرتا ہے تو اسکے حکم وہ مریض خود بخود شامل ہوجائے گا اور یہی بات جب آج کے مشرکین کو بتائی جاتی ہے تو چینخ و پکار شروع کر دیتے ہیں کہ یہ تو کفار اور بتوں والی آیات ہم پر فٹ کرتے ہیں
بریلوی حضرات ہماری نہیں تو کم سے کم قاضی علیہ الرحمۃ کی ہی بات مان لیں 🧐
*بریلوی حضرات کا بتوں اور کفار کے متعلق نازل شدہ آیات کا اپنے اوپر اور ہم سنی یوبندی مسلمانوں پر فٹ کرنا*
اس طرح کی آیات تو ہمارے پاس کثیر تعداد میں ہیں مگر بطور اختصار ہم یہاں صرف دو آیت پر ہی اکتفاء کرتے ہیں 👇
آیت نمبر 1
قل ان کنتم تحبون اللہ فاتبعونی یحببکم اللہ سورہ آل عمران آیۃ نمبر 31
اس آیت کو بریلوی ملا خود اپنے اوپر میلاد میں تقاریروں میں فٹ کرتے ہیں مگر ان بے چاروں کو نہیں معلوم کہ بریلوی اصول کے مطابق خود خارجی گروہ میں شامل ہو رہے ہوتے ہیں 😋
کیونکہ یہ آیت یہود و نصاری (کافروں)
*امیر نظام رضا خانی کا علماء اہل سنت پر بکواس کا منہ توڑ جواب* 👇
مناظر اسلام مولانا ابو ایوب قادری صاحب کے المیزان میں احمد رضا کا مرد کے ذکر پر کی گئی نوجوڑ تحقیق پر گرفت
اور رضا خانیوں کا اپنے مجدد کو محقق نوجوڑ تسلیم کر نے سے انکار اور تاویل کا دندان شکن اور منہ توڑ جواب 👇
1 ملفوظات حضرت تھانوی میں عوام کے عقیدہ کی مثال گدھے کے عضو تناسل پر اعتراض کا منہ توڑ جواب .
2 تذکرۃ الرشید میں عورت کی شرمگاہ کیہوں کے دانہ سے مثال پر اعتراض کا جواب.
3 بہشتی زیور میں عضو تناسل کے نسخہ پر اعتراض کا منہ توڑ جواب. 👇
*مولانا ریان ندوی صاحب*
چینل کو لائک کمینٹ اور سبسکرائب کریں 👍👇
https://youtu.be/eDHDpn40ttA
م نے ان حضرات کی شان میں شدید گستاخی کی ہے اس کی معافی مانگ لو۔۔ورنہ روز محشر ان حضرات کو کیا منہ دکھاؤ گے.
9⃣ جب ہم نے وصایا شریف سے ثابت شدہ بات پر رضاخانیوں کو بھولی بھیڑ کہ دیا تو ان کو بہت زیادہ مرچیں لگ گئی اور لگنی بھی چاہئے 🤣 اس پر رضاخانیوں نے جواب دیا کہ اگر ہم بھولی بھیڑیں ہیں تو تم گدھے ہو ۔ لیجئے اب ہم آپ کے سامنے یہ بھی پیش کر دیتے ہیں کہ رضاخانیت کی سب سے بڑی بدعت دعوت اسلامی کا جاہل الیاس عطاری کہتا ہے کہ کاش میں خچر یعنی گدھا یا گھوڑا ہوتا اب ہم کہتے ہیں کہ جب الیاس عطاری گھوڑا اور خچر ہونے کی تمننا کر رہا ہے تو اس کے پھر تو اس کے مرید خنزیر ہونے کی تمننا کرتے ہوں گے جس کے وہ حق دار بھی ہیں ۔۔۔ رضاخانی اقراری جاہل بھی ہیں پروفیسر مسعود لکھتا ہے کہ احمد رضا خان جاہلوں کا پیشوا تھا (فاضل بریلوی اور ترک مولات صفحہ 5) گدھے سے بھی بڑے خچر نما جاہل رضاخانی برا نہ مانیں کیونکہ یہ بات ہم نے آپ ہی کے گھر سے پیش کی ہے ۔۔۔
0⃣1⃣ ہم رضا کے نام لیوا بریلویوں کو کہنا چاہتے ہیں پہلے اپنی گستاخی جو تم نے حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور امام ربانی مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ کی شان میں کی ہے اس سے توبہ کرو اور جو تمنے جھوٹ بولیں ہیں اس سے بھی توبہ کرو
رضاخانی ٹیم اپنی اوقات میں رہے تو اچھا ہے ورنہ ہم بھی تمہیں تمہاری زبان میں جواب دینا جانتے ہیں
✍🏻 خاک پائے علمائے دیوبند ، محمد صابر علی حنفی دیوبندی
🏝🏝🏝🏝🏝🏝🏝🏝🏝🏝🏝
باطل فرقوں اور بدعتیوں رضاخانیوں کا کا رد اور ان کے اعتراضات کے تشفی بخش جوابات اور حوالہ جات مع اسکین کے حاصل کرنے کے لیے ٹیلی گرام پر اس چینل کو جوائن کرئے⬇️
/channel/taqviyatuleemaan
🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴
زیادہ سے زیادہ شیئر کریں شکریہ
📱ٹیلیگرام چینل کو جوائن کرنے کا طریقہ📱
سب سے پہلے آپ اس لنک سے ٹیلیگرام کو ڈاؤنلوڈ کرکے اپنی آئ ڈی وغیرہ بنا لیجئے 👇
https://play.google.com/store/apps/details?id=org.telegram.messenger
آئ ڈی وغیرہ بنانے کے بعد ٹیلیگرام میں سرچ کریں 👇
/channel/taqviyatuleemaan
جیسے ہی آپ اس کو سرچ کرینگے تو ہمارا چینل open کھل جائے گا چینل کھلتے ہی نیچے join کا آپشن آئے گا اس پر کلک ٹچ کر دیں بس اب آپ ہمارے چینل میں ایڈ ہو چکے ہیں اور آپ کو ہماری ہوسٹس ملتی رہیں گی
میمبران حضرات اگر اپنی کوئ تجویز یا مشورہ دینا چاہتے ہیں یا سوال کرنا چاہتے ہیں تو رابطہ بوٹ پر ارسال کریں 👇
/channel/Taqviyatuleemanrabtabot
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
بریلوی گدھے گھر کے نہ گھاٹ کے
Читать полностью…#jawabat_Part_2
📗بریلوی حضرات کی جانب سے حکیم الامت حضرت مولانا شرف علی تھانوی رحمہ اللہ پر ایک الزام یہ لگایا جاتا ہے کہ وہ اپنے نام کا کلمہ پڑھواتے تھے نعوذ باللہ
🔘اس الزام کا بہت ہی بہترین جواب اس ویڈیو میں پیش کیا گیا ہے آپ دوست ویڈیو کو دیکھیں اور زیادہ سے زیادہ شیئر کرکے ہماری مدد کریں
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
🕋 تحفظ اسلام میڈیا سروسز🕋
📲واٹس ایپ گروپ سے جڑیں_________ 8630674373
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
👇🏻اس لنک پر ٹچ کرکے ویڈیو دیکھیں 👇🏻
https://youtu.be/awqAmPZN09o
➿➿➿➿➿➿➿➿➿➿
📗क्या मौलाना अशरफ अली थानवी अपने नाम का कलमा पढवाते थे? ❓
ऐक बार ठंडे दिल से वीडियो देखें उसके बाद फैसला करें 🎥
🔷वीडियो देखते जाएं और शेयर करते जाएं 🎥
📲JOIN WHATSAPP GROUP__________8630674373
👇🏻 इस लिंक पर टच करके वीडियो देखें 👇🏻
https://youtu.be/awqAmPZN09o
📗Share Share Share Share Share Share📗
🔴بریلوی حضرات کی جانب سے حکیم الامت حضرت مولانا شرف علی تھانوی رحمہ اللہ پر ایک الزام یہ لگایا جاتا ہے کہ وہ انگریز سے چھ 600 روپے ماہانہ لیا کرتے تھے
🔘اس الزام کا بہت ہی بہترین جواب اس ویڈیو میں پیش کیا گیا ہے آپ دوست ویڈیو کو دیکھیں اور زیادہ سے زیادہ شیئر کرکے ہماری مدد کریں
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
🕋 تحفظ اسلام میڈیا سروسز
صرف واٹس ایپ پر رابطے کے لئے. 8630674373
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
👇🏻اس لنک پر ٹچ کرکے ویڈیو دیکھیں 👇🏻
https://youtu.be/wZXFRqA2Jbg
➿➿➿➿➿➿➿➿➿➿
🔷क्या मौलाना अशरफ अली थानवी अंग्रेजों से 600 रूपए माहाना लेते थे? ❓
ऐक बार ठंडे दिल से वीडियो देखें उसके बाद फैसला करें 🎥
🔷वीडियो देखते जाएं और शेयर करते जाएं 🎥
ONLY WHATSAPP 8630674373
👇🏻 इस लिंक पर टच करके वीडियो देखें 👇🏻
https://youtu.be/wZXFRqA2Jbg
Share Share Share Share Share Share
تار کیا گیا کس طرح چھوٹے چھوٹے بچوں کی گردنوں کو کاٹ دیا گیا اس کے بعد اس نام نہاد سیکیولر ملک میں بڑے بڑے فسادات ہوئے جن کے اندر نقصان صرف مسلمانوں کا ہوا مظفر نگر کے اندر مسلمانوں کو آرا مشین میں کاٹا گیا لاکھوں ہندو ہتھیار لیکر مسلمانوں کی بستیوں پر حملہ آوار ہوے اور آج یہ حال ہو چکا ہے کہ ایک کے بعد ایک ماب لنچنگ کی خبر سامنے آ رہی کوئ خبر نمایاں ہو جاتی ہے لیکن پھر بھی مجرموں کے خلاف کوئ تشفی بخش کاروائ نہیں ہوتی آج اس ملک کا یہ حال ہو چکا ہے کہ ایک داڑھی ٹوپی والا انسان اگر گھر سے نکلتا ہے تو بڑا محطاط ہو کر نکلتا ہے وہ خود ایک اجنبی سا محسوس کرتا ہے اور یہی حقیقت بھی ہے کہ داڑھی ٹوپی والے کو دیکھ کر ہر ہندوں کو جلن ہوتی ہے
صرف یہی نہیں مسلمانوں کو جڑ سے ختم کرنے کے لئے تو ہندوؤں نے بڑے بڑے ٹریننگ کیمپس چالو کر دئے ہیں جن میں تلواروں بندوقوں اور غیر ملکی ہتھیاروں کی کھلے عام ٹریننگ یہ کر دی جا رہی ہے کہ ہم اپنی ہندو بہنوں کی عزت بچانے کیلئے یہ کام کر رہے اب سوال یہ کھڑا ہوتا ہے کہ مسلمانوں نے اج تک کس صوبے کے اندر اکٹھا ہو کر ہندوؤں کی بہنوں کی عزتوں کو لوٹا ہے بلکہ وہ تو ہندو بہن کو اپنی سگی بہن جیسی عزت دیتے ہیں بات صاف ہے کہ یہ ٹریننگ ہندو بینوں کی عزت بچانے کے لئے نہیں بلکہ مسلم ماؤں بہنوں کی عزتوں کو تار تار کرنے کے لئے دی جا رہی ہے اور ہم سب لوگ اپنی آنکھوں سے یہ چیزیں دیکھ رہے ہیں لیکن پھر بھی بے خبر ہیں
🔶 باجود ان سب نا انصافیوں کے باوجود ان سب ظلمتوں باوجود ہمارے بچوں کی گردنیں کٹ جانے کے باوجود بابری مسجد کے ساتھ نا انصافی ہو جانے کے ہماری طرف سے یہ اعلان کیا جاتا ہے کہ بھارتی مسلمان آج بھی دنیا میں بسنے والے مسلمانوں سے زیادہ امن اور سکون سے جی رہا ہے کیا آپ کو پتہ ہے اس بیان کا اثر کیا ہوتا ہے؟
کیا آپ بھی بھارتی مسلمان کا وہ حال دیکھنا چاہتے ہیں جو سیریا اور فلسطین کے اندر ہو رہا ہے تو دیکھ لیجیے نا کونسا ہمارے اوپر ان سے کم ظلم ہو رہا ہے کیا ہماری غیرت اس وقت جاگے گی جب ہماری آنکھوں کے سامنے ہماری ماؤں بہنوں کو بے عزت کر دیا جائے گا ہائے افسوس ہماری غیرت تو اس وقت بھی نہیں جاگتی کیا کریں کہ قیادت کے امن اور شانتی کے فامولے نے مسلمانوں کو اس قدر بے غیرت بنا دیا کہ وہ اپنے حق کے چھن جانے کے بعد بھی شانتی ہی شانتی کرتا ہوا نظر آتا ہے میرا مطلب یہ نہیں اب مسلمان امن اور شانتی کو چھوڑ کر جنگ شروع کر دیں بلکہ میرا مطلب یہ ہے کہ امن اور شانتی ان لوگوں کے ساتھ رکھیں جو ہمیں اپنا بھائ سمجھتے ہیں یا پھر حق اور سچ کے ساتھ ہیں وہ لوگ جو ہمیں انسان نہیں بلکہ کتے اور سور سے بھی بدتر سمجھتے ہیں ان کے ساتھ بھائ چارے کا معاملہ کرکے ہمیں کوئ سکون نہیں مل سکتا ہاں ان کے ساتھ بھائ چارا اور امن کا معاملہ کرکے ہماری بستیاں تو ویران ہو سکتی ہیں ہماری بہنیں تو بے عزت ہو سکتی ہمارے بچے تو مارے جا سکتے ہیں ہماری گردنوں کو تو کاٹا جا سکتا ہے لیکن ان دہشت گردوں کے ساتھ شانتی کا معاملہ کرکے ہمیں سکون نہیں مل سکتا
*📢 ہماری قیادت صاف کہے📢*
ہماری قیادت کو چاہئے کہ وہ صاف اعلان کرے کہ جو لوگ ہمیں بھائ مانتے ہیں ہم ان کو سروں پر بیٹھائیں گے ان کی عزت و احترام کرینگے لیکن جو لوگ ہمیں خنزیر اور کتوں سے بھی بدتر سمجھتے ہیں اور ہماری عزتوں کو تار تار کرنا چاہتے ہیں ہم ان کی اینٹ کا جواب پتھر سے دینگے کم از کم اگر اینٹ کا جواب پتھر سے نہیں دے سکتے تو اینٹ کا جواب اینٹ سے تو دینا ہوگا
ہمیں صاف اعلان کرنا چاہئے اور اس بات پر عمل پیرا ہونا چاہئے کہ جو لوگ اللہ تعالیٰ اور ہیارے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو گالیاں دیتے ہیں وہ واجب القتل ہیں ہم وہ زبان جو پیارے آقا کی شان میں گستاخی کرے اس کو کاٹ دینا مسلمان پر فرض ہے
ہمیں چاہئے کہ اپنے اسلام کو مضبوطی اور کٹرتا سے پکڑ لیں بھارت کے اندر سیکولرزم کو دفنایا جا چکا ہے اگر آج بھی کوئ اس غلط فہمی میں جی رہا ہے کہ بھارت میں سیکولرزم موجود ہے وہ آنے والے دنوں۔میں پچھتائے گا جب دوسرے لوگ اپنے مذہب کی شناخت کو کھلے عام اور ببانگ دہل اعلان کرتے ہیں تو ہمارے بڑا بےوقوف کون ہوگا جو اتنے سچے مذہب کو مانتے ہوئے بھی اپنے مذہب کو چھپاتا پھرے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
🔷 مسلمانوں سے بڑا بے وقوف کون ہوگا 🔷
آج دشمنان اسلام مسلمانوں کے خلاف کھل کر میدان عمل میں اتر چکا ہے اور مسلمانوں کو دبانے کے لئے ان پر بڑے بڑے الزامات و بہتانات کی بارش کی ہوئ جبکہ ہم وہ بےوقوف لوگ ہیں کہ خود کو دشمن اسلام کی نظروں میں اچھا دکھانے کے لئے خود مذہب اسلام کو بدنام کر رہے ہیں اور بہت بڑے بیغیرت بن چکے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آخر کیا وجہ ہے کہ آج کوئ مسلمان کھڑا ہوکر یہ نہیں کہ سکتا کہ میں ایک مجاہد ہوں اگر کہا تو فورا اس کو گرفتار کر لیا جائے گا کیوں کیونکہ ہم نے خود جہاد کو بدنام کر دیا ہے ہم نے دنیا کو بتا دیا ہے کہ جہاد لوگوں کو قتل
*🕌وہ میر باقی کی تھی جو مسجد جو عہد بابر کی تھی نشانی🕌*
*🕌اللہ کا گھر گرا کے ظالم یہ کیسا مند بنا رہے ہیں🕌*
*📢دوستو کئ دنوں سے سوچ رہا تھا کہ بھارتی مسلمانوں کے لئے کچھ لکھوں اپنا پیغام آپ تک پہنچا دوں بڑے درد دل سے یہ پیغام آپ تک پہنچا رہا ہوں خدارا اس کو مکمل پڑھیں اور آگے شیئر کریں اگر آپ پڑھ بھی نہ سکے تو برائے مہربانی خدا کے واسطے اس پیغام کو ہر مسلمان تک پہنچا دو ___________اگر کوئ بھائ اس تحریر کو ہندی میں لکھ کر آگے شیئر کرے تو میری دعاء ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کو حج کی دولت سے مالامال فرمائے*
🔶 بابری مسجد ہمارے ہاتھوں سے نکل چکی ہے اب سوائے کف افسوس کے بھارتی مسلمان کے پاس کوئ چیز باقی نہیں رہ گئی یا صرف یہ بات یاد رکھنے کے 500 سالوں تک ایودھیا میں بابری مسجد اپنی شان و شوکت کے ساتھ کھڑی ہوئ ہوئ تھی جس کو ہندو دہشت گردوں ہندو آتنکوادیوں نے شہید کر دیا تھا لیکن اس وقت بھی مسلمانوں نے صبر کا دامن نہیں چھوڑو تھا اور اپنے حق کو پانے کے لئے قانونی لڑائ لڑی سینکڑوں سالوں سے چل رہی اس لڑائ میں آخر دلائل اور ثبوتوں کو آستھا اور بد امن و دہشت گرد لوگوں کی بھینٹ چڑھا دیا گیا ہے
*لیکن کچھ باتیں جو وہ ہیں جن کو اگر آج بھی ہماری قیادت نہ سمجھ سکی اور بھارتی مسلمان کو صحیح راستے ہر نہ لے کر آئ تو بہت برے دن بھارتی مسلمانوں پر آنے والے ہیں*
🔵 سب سے پہلی بات یہ کہ مسجد کے پکے اور طاقتور ثبوت ہونے کے باوجود کورٹ نے فیصلہ دہشت گردوں کے حق میں کیوں دے دیا؟
1⃣ نمبر ایک تو میں سب سے بڑی بات یہ مانتا ہوں کہ فیصلہ آنے سے پہلے ہماری قیادت کی جانب سے یہ اعلان کیا گیا کہ *فیصلہ جو بھی آئے مسلمان اس کو ہر حال میں قبول کرے گا بھلے ہی اس کے خلاف کیوں نہ ہو اور مسلمانوں کو چاہئے کہ امن بنائے رکھیں*
اس اعلان کے چند بڑے نقصانات ہوئے
نمبر ایک تو یہ کہ شانتی اور بھائ چارے کا اعلان صرف مسلمانوں کی طرف سے کیا گیا جس کا بہت بڑا اثر ججس کی بینچ پر بھی پڑا ججس سمجھ گئے کہ اگر فیصلہ مسلمانوں کے خلاف بھی دے دیا گیا تو وہ قبول کر لینگے اور ان کی قیادت ان کو کسی بھی غلط قدم اٹھانے سے باز رہنے کا حکم دے گی جبکہ ہندوؤں کی قیادت کی طرف سے اس طرح کا کوئ بیان نہیں آیا کہ فیصلہ اگر رام مندر کے خلاف بھی آئے تو ہم مان لینگے کسی ایک دو فرد نے صرف منفی طور پر اس طرح کی بات کی اور وہ بھی صرف پروپیگنڈے اور حکمت عملی کے تحت جبکہ ہندوؤں کی طرف سے روی روی شنکر یہ اعلان کر چکے تھے کہ اگر فیصلہ رام مندر کے حق میں نہ آیا تو بھارت دوسرا سیریا بن جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*اب ایک طرف اس قدر کٹر اور مضبوط عظم اور ارادے کہ پورے ملک کو سیریا بنا دیا جائے گا جبکہ دوسری طرف اتنے کمزور اور پست و ناکارہ عظم کہ فیصلہ ہر حال میں قبول کر لیا جائے گا*
میں مانتا ہوں کہ فیصلہ ہمارے حق میں نہ آنے کی یہ ایک اہم اور خاص وجہ ہے
جن جن علماء نے امن سے رہنے کی اپیل کی شائد ان کو یقین تھا کہ فیصلہ مسجد کے حق میں آنے والا ہے اس لئے مسلمان جشن منا سکتے ہیں پھر دنگا بھڑک سکتا ہے اس لئے مسلمانوں کو پہلے ہی شانتی سے رہنے کے لئے کہا جائے لیکن یہ بات پوری وضاحت کے ساتھ عوام کے سامنے نہیں آئ کہ ہمیں امن سے رہنے کے لئے کیوں کہا جا رہا ہے
حضرت مولانا ساجد خان صاحب نقشبندی مدظلہ العالی کی تازہ تصنیف"سنی تراجم پر اعتراضات کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ" ڈاؤنلوڈ کرنے کیلئے مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں
https://archive.org/download/sunniulamakaytrajimperaitrizaatkatehqeeqijaiza_201910/SunniUlamaKayTrajimPerAitrizaatKaTehqeeqiJaiza.pdf
*بھائیو !*
اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کی فکر کرو،
فکر کا پہلا درجہ فریاد رسی کرنا ہے
اور آخری درجہ دعا کرنا ہے،
جو مظلوم قوم سے بےپرواہ ہوتا ہے اللہ بھی اس سے بےنیاز ہوجاتے ہیں،
اُمّت کی شان اظہارِ یکجہتی میں ہے،
خودغرض انسان سے کسے پڑی ہے کس وادی میں جاکر ہلاک ہوجائے!
*مفتی انور خان سرگروہ*
فاضل _ جامعہ اسلامیہ ڈابھیل، گجرات
https://twitter.com/MuftiAnwarKhan_/status/1163600273572601856?s=19
*🕋کون کس کے صدقہ❓*
🌺 ہم تما اہل سنت والجماعت احناف دیوبند کا عقیدہ ہے کہ
اللہ کے رسول صل اللہ علیہ وسلم کے صدقہ میں ہر چیز کو وجود ملا ہے
اگر محمد صل اللہ علیہ وسلم نہ ہو تے تو دنیا میں کچھ بھی نا ہوتا
جیسے کہ ارشاد فرمایا ہے
لولاک لماخلقت الافلاک؛ او کماقال
لیکن افسوس ان بریلویوں پر کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا مقام چھین کر شیطان لعین کو دیکر عاشق رسول کا جھوٹا دعوی کیا 😡
اب یہ لوگ بھی مجبور ہیں کہ شیطان کو چھوڑ بھی نہیں سکتے
اور اپنے پیٹ کو خالی بھی نہیں رکھ سکتے 😒
الغرض
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا مقام کس طرح فراموش کیا ذرا مختصراً دیکھیے
1 = (📗 تفسیر نعیمی 📚ج'1 📖ص248. البقرہ 630) میں انکے بریلوی عالم مفتی احمد یار نعمی لکھتا ہے
؛ اگر شیطان نہ ہوتا تو دین اور دنیا میں کچھ بھی نا ہوتا ؛
یہی مفت کا مفتی ایک اور کتاب میں لکھتا ہے 👇🏻
*🔹 سوال : رب نے شیطان کو پیدا ہی کیوں فرمایا جو گناہوں کی جڑ ہے؟*
*🔹 جواب : شیطان دنیا کا معمار ہے اگر یہ نہ ہوتا تو دنیا میں کچھ نہ ہوتا ( 📗 اسرارالاحکام 📖 صفحہ 91)*
😱😱😱
اب یہ بات کہکر انہوں نے نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم اور اسی طرح تمام انبیاء کرام علیہم السلام کی بعثت اور وجود کو بھی شیطان پر موقوف مانا ہے 😱😱
اسی طرح مزید لکھتے ہیں
2 =( تفسیر نعیمی ج'14 ص. 421. العمران 191 ) میں لکھتا ہے
؛ اگر شیطان نہ ہوتا تو مسلمان مجاہد. غازی کیسے بنتا ؛
اب آپ حضرات بخوبی جانتے ہیں کہ اللہ کے رسول سب سے اعلی مرتبہ کے مسلمان اور مومن بھی تھے اور اسی طرح نمازی و غازی بھی
اب ان بریلویوں کے عقیدے کے مطابق اللہ کے رسول صل اللہ بھی شیطان کی وجہ سے غازی نمازی بنے ہیں
نعوذ باللہ من ذالک
اہل عقل اور اہل فہم حضرات سے گزارش ہے کہ وہ خود فیصلہ کریں کہ
کون حق پر ہے اور کون امت کو دھوکا دینے والا ہے
اور کون شیطان کے عاشق ہیں
🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴
میں نے تو صرف دو حالے نقل کیے ہیں
جبکہ ہمارے علماء نے
اس مضمون پر یعنی ( جو فضائل بریلوی شیطان کے
لیے مانتے ہیں) اس پر مستقل کتابیں بھی لکھی ہیں آپ ان کتب سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں
🔥🔥🔥💪💪💪💪
🔥🔥🔥🔥🔥🔥
اب جس کے جی میں آئے وہ لے اس سے روشنی ہم نے تو دل جلا کر سر عام رکھ دیا
دعا کا طالب. محمد معاذ حفیظی شولاپور
*🛑بریلویت کی حقیقت سے پردہ اٹھانے کے لئے ہماری پوسٹس کو اپنے تمام دوستوں تک ضرور شیئر کریں*
_________________________________
_________________________________
باطل فرقوں اور بدعتیوں کا رد اور ان کے اعتراضات کے تشفی بخش جوابات حاصل کرنے کے لیے ٹیلی گرام پر اس چینل کو جوائن کرئے⬇️
👇🏻🌎 Telegram channel of ahlesunnat deoband 🌎👇🏻
/channel/taqviyatuleemaan
🌏 Facebook pages of ahlesunnat deoband🌏👇🏻
https://www.facebook.com/ahlysunnatdeoband313/
___________________________
بریلویت کی حقیقت جاننے کے لئے ہمارے اس یوٹیوب چینل کو بھی ضرور سبسکرائب کریں 👇🏻
https://m.youtube.com/channel/UC6vCtrotcDglNw5MJpyd8jA
___________________________
Photo from Raah E Haq Ka Musafir🕋
Читать полностью…