تعلیمی ادارے 18 جنوری سے کھولنے سے قبل صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس کا اہم بیان ، تعلیمی ادارے مزید بند رکھنے پڑے تو کر سکتے ہیں.
تعلیم پنجاب مراد راس کی میڈیا سےگفتگو
لاہور: صوبائی وزیرتعلیم مراد راس کا کہنا ہے کہ 18 جنوری سے تعلیمی ادارے کھولنے جا رہے ہیں ، اگر تعلیمی ادارے دوبارہ بند کرنا پڑے تو فوری کر دیں گے۔وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ 18 جنوری نویں دسویں کی کلاسز کھل جائیں گے۔کورونا کے دوران تعلیم کا سب سے زیادہ نقصان ہوا ، 25 سے پہلے پہلی جماعت سے آٹھویں جماعت تک کلاسیں کھل جائیں گی۔
جب کہ یکم فروری سے یونیورسٹیاں بھی کھول دی جائیں گی۔ایک وقت میں سکول میں 50 فیصد سے زائد بچوں کی بٹھانے کی اجازت نہیں ہو گی۔مراد راس نے مزید کہا کہ اگر سکولز دوبارہ بند کرنا پڑے تو فوری طور پر بند کر دیں گے۔امتحانات سے متعلق بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ کہہ رہے ہیں امتحانات اگست میں ہوں، لیکن میں چاہتا ہوں کہ امتحانات مئی میں ہوں۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس بار کسی بچے کو بغیر امتحانات کے پاس نہیں کریں گے۔قبل ازیں انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے پہلے بھی لاک ڈاؤن کیا تھا، کورونا کی صورتحال کچھ بہتر لگ رہی تھی، کورونا کیسز کا گراف تھوڑا نیچے آگیا ہے، میرا خیال ہے جس طرح ہم نے باقی سیکٹرز ایس اوپیز کے کھول رکھے ہیں، اب ہم دوبارہ کھولنے جارہے ہیں، ایس اوپیز پر عمل کروائیں گے، سکول کھولنے کا ایک مشکل فیصلہ ہے کیونکہ سب سے زیادہ نقصان بچوں کا ہورہا ہے۔
کسی بچے کو اس سال امتحان کے بغیر پروموٹ نہیں کیا جائے گا، بچوں کو جو ہوم ورک دیا تھا،اس کے نمبر دیے جائیں گے، مئی اور جون میں امتحانات کے بعد اگلا تعلیمی سال شروع کردیا جائے گا، موسم گرما کیچھٹیاں بہت محدود یعنی کم کریں گے، جتنی تعطیلات پہلے ہوتی تھیں ویسے چھٹیاں نہیں دیں گے، کیونکہ اب بچوں کو مزید چھٹیاں نہیں کرنی چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ بچوں کا جو نقصان ہوچکا ہے، اسی وجہ سے چھٹیوں میں کمی کی جارہی ہے تاکہ بچوں کو زیادہ سے زیادہ وقت دیا جاسکے، وہ بچے جوسکولوں سے ڈراپ ہوگئے ہیں، ان کو بھی واپس لانے کی کوشش کریں گے۔
وریر تعلیم پنجاب مراد راس کی میڈیا سےگفتگو
بہاولنگر کے بعد پاکپتن میں بھی اساتذہ کو بلانے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا۔ سابقہ سوموار اور جمعرات کے شیڈول کے تحت اساتذہ سکول جائیں گے۔.بہاولنگر کے بعد پاکپتن میں بھی اساتذہ کو بلانے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا۔ سابقہ سوموار اور جمعرات کے شیڈول کے تحت اساتذہ سکول جائیں گے۔
Читать полностью…سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے پنجاب بھر میں درجہ چہارم کی 653 سیٹوں پر بھرتی کی منظوری دے دی
Читать полностью…پنجاب ٹیچرز یونین پنجاب کے مرکزی صدر وحید مراد یوسفی صاحب کی کوششوں سے ہیڈ/ پرنسپل الاؤنس میں اضافہ۔ پرائمری ہیڈز کو 5 ہزار، ایلیمنٹری ہیڈز کو 8 ہزار، ہائی و ہائر سیکنڈری پرنسپل کو 10-12 ہزار روپے کا الاؤنس دیا جائے گا۔ اللّٰہ پاک، قائدِ محترم جناب وحید مراد یوسفی صاحب کی قیادت میں اساتذہ کے حقوق کے لئے جدوجھد کو قبول فرمائیں۔ آمین
Читать полностью…آج تمام کالجز میں CTIs کی لسٹس آویزاں کر دی جائیں گی..
کل اور پرسوں 2دن میں درخواستیں جمع کروائی جا سکیں گے..
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
تمام ہیڈز اپنے این ایس بی اکاونٹ کا IBAN کا آن لائن اندراج کرنے کے لئے مندرجہ ذیل طریقہ کار اپنائیں
(1) ٹیبلٹ کی App Setting میں ایس آئی ایس پنجاب کی سیٹنگز میں سے "کلیئر ڈیٹا" کے آپشن کا انتخاب کریں
(2) اس کے بعد ایس آئی ایس پنجاب ایپلیکیشن کو un install کر دیں۔
(3) اس کے بعد ٹیبلٹ Restart کریں۔
(4) ایس آئی ایس پنجاب ایپلیکیشن دوبارہ انسٹال کریں۔
(5) اس کے بعد سکول کے آئی ڈی کو استعمال کرتے ہوئے لاگ ان ہوں۔
(6) اس کے بعد اکاونٹس والے حصہ میں این ایس بی کے حوالے سے مالی سال 2020-2021 کا انتخاب کریں۔
(7) جب رواں مالی سال کا ریکارڈ سامنے آئے تو اس تمام ریکارڈ کو "کلئیر ڈیٹا" کا آپشن استعمال کرتے ہوئے کلیئر کر دیں۔۔۔۔جس کے نتیجے میں رواں مالی سال کے حوالے سے این ایس بی کا درج کیا گیا سارا ڈیٹا ختم ہو جائے گا۔۔
(8) اس کے بعد مالی سال 2020-2021 کے ریکارڈ کا نئے سرے سے اندراج کرنے جے لئے جب آپ اسے کھولیں گے تو وہاں این ایس بی اکاونٹ کے متعلقہ بینک کا انتخاب کرنے کے بعد آپ 24 ہندسوں کے IBAN کا اندراج کر سکیں گے۔۔۔
(9) اس کے بعد رواں مالی سال کے ریکارڈ کا اندراج دوبارہ کر لیجئےگا
پنجاب حکومت نے 11 جنوری سے اساتذہ کو سکولوں میں نہیں بلایا۔ بہاولنگر میں اساتذہ کو بلانے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا۔ جن ڈسٹرکٹ میں حکومت پنجاب کے احکامات کی خلاف ورزی ہورہی ہے
DEA(CEO) Bahawalnagar letter in regarding alternate days in these days.
اس لیٹر کے مطابق جو aeo صرف NTS کے ذریعے Appoint ہوئے ہیں ان کو ہی انسپیکشن الاونس ملے گا جو AEo ایکٹنگ ہو گا اس کو نہیں ملے گا.
Читать полностью…#Breakdown
پاکستان میں بجلی_بریک ڈاون کا سبب بننے والے سات افیسران کو ڈیوٹی میں غفلت پر معطل کر دیا گیا۔
👈جبکہ ملک بھر میں اچانک بلیک ڈاون کی وجہ جاننے کے لیے ایک کمیٹی بھی تشکیل دی گئی جو سات روز میں تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ پیش کرے گی
دونوں نوٹیفیکیشن جاری
Aslam o Alaikum Dear Sir/Maam S Gill 🥀💐
User ID:- 1556735343
Welcome to Teacher Message Service
THANK YOU For Joining Our Group.
Please Don't Forget to Subscribe Our Telegram & Youtube Channel.
Joining Date & Time
11/01/2021 16:47:36
THANK-YOU
Regards
(TMSForAll)
بہاولنگر کے بعد پاکپتن میں بھی اساتذہ کو بلانے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا۔ سابقہ سوموار اور جمعرات کے شیڈول کے تحت اساتذہ سکول جائیں گے۔.بہاولنگر کے بعد پاکپتن میں بھی اساتذہ کو بلانے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا۔ سابقہ سوموار اور جمعرات کے شیڈول کے تحت اساتذہ سکول جائیں گے۔
Читать полностью…معزز ایس ایس ایز اینڈ اے ای اوز پنجاب
ہم لگاتار ریگولرائزشن کے معاملے کو فالوو کر رہے ہیں۔۔۔ کمشنر راولپنڈی کے ذریعے, عمران صاحب کے پرسنل سورس اور ایک اور سورس کے زریعے کل بروز جمعرات وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت صاحب کے ساتھ کور کمیٹی کی میٹنگ 12 بجے طے پا گئی ہے
کل شام میٹنگ کے بعد آپ سے تفصیلات شئیر کی جائیں گی
تمام دوستوں سے دعا کی درخواست ہے
منجانب
سید قاسم بخاری
ممبر کور کمیٹی
ایس ایس ایز اینڈ اے ای اوز پنجاب
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کے متعلق تازہ ترین معلومات مشیر وزیراعظم عامر ڈوگر کی زبانی.
Читать полностью…💦 Today My Telenor App Answers
13-01-2021 🇵🇰
*1️⃣ D*
*2️⃣ C*
*3️⃣ C*
*4️⃣ C*
*5️⃣ D*
50 + 100 MB Internet + 0.01 Rs Free Win_
All heads and teachers M/F should be present in school for full time.
The teachers whose are performing the duty at Nser or ajk work, will perform their work after school time.
Attendance is compulsory for all.
Ordered by CEO sialkot
Respected Heads
I am directed by CEO DEA sialkot to intimate you that a list of 21 teachers has been floated, who have been adjusted without QR Code in district sialkot. you are requested to ensure from your lower formation that there should not be any teacher without QR Code, if any, direct him/her to report to DEO concerned within two days otherwise legal proceeding will be initiated against the delinquent and salary will also be stopped.
Muhammad Asif
Assistant Director (admn)
PM constitute Ministerial committee to monitor law and order situation of Protests
Читать полностью…