tms4all | Unsorted

Telegram-канал tms4all - Teacher Message Service

5

To Get FREE Latest Educational News/Jobs Alert/Admission Updates etc Join Us Immediately

Subscribe to a channel

Teacher Message Service

‏میں شامل کر کے پے سکیل ریوائز اور مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں میں اضافہ کرنا
2. یوٹیلیٹی الاؤنس سول سیکرٹریٹ الاونس ایگزیکٹو الاؤنس ٹیکینکل الاؤنس و دیگر الاونسسز مساوی بنیادوں پر پاکستان کے تمام سرکاری ملازمین کو بلاتفریق ایک جیسے دیئے جائیں۔
3. گروپ انشورنس کی 4/8

Читать полностью…

Teacher Message Service

‏مطابق مراعات کا نوٹیفکیشن جاری نہ کیا گیا تو۔ ۔ 10.02.2021 بروز بدھ 10 بجے دن پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے سامنے مطالبات کی منظوری تک مسلسل دھرنا دیا جائے گا۔
جس میں پاکستان بھر سے تمام تنظیموں کے قائدین اور ملازمین بھرپور شرکت کریں گے۔
حکومت کی طرف سے مذاکرات کی 2/8

Читать полностью…

Teacher Message Service

سیالکوٹ کے بارے میں کوئی خبر؟؟؟

Читать полностью…

Teacher Message Service

*معزز سربراہانِ ادارہ جات ۔۔۔ السلام علیکم!!!*

*عنوان: ہدایات بابت سکول کھلنا*


تحریر ہے کہ:

✅ سکول کھلنے کے حوالے سے درج ذیل اہم باتیں ذہن نشین فرما لیں۔

⬅️ ستمبر 2020ء میں جاری کیے گئے نمونے پر ہر روز طلبہ حاضری متبادل دنوں کے حساب سے 50 فیصد ہو گی۔

⬅️ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات مئی/جون میں ہوں گے۔

⬅️ محدود سلیبس (ALP) پر عمل درآمد ہو گا۔

⬅️ پنجم اور ہشتم کے امتحانات/ جائزے کا اعلان پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کرے گا۔

⬅️ سکولز کھلنے / بند ہونے کے اوقات موسم سرما والے (سابقہ) ہی ہوں گے۔

⬅️ کورونا کے احتیاطی اقدامات (SOPs) پر مکمل اور سخت عملدرآمد ہو گا۔

⬅️ کل (18 جنوری 2021ء) صرف نہم، دہم، گیارہویں اور بارہویں کی کلاسز سے سکولز کا آغاز ہو گا۔ *شکریہ*

*(میاں ادریس ۔۔۔ ضلعی فوکل پرسن)*

*Order by: Worthy DEO (SE) Sialkot.*

Читать полностью…

Teacher Message Service

primrary teachers b kal se school jy gy ya nh ?

Читать полностью…

Teacher Message Service

B.com k assignment sheet k marks ku nae show rhy any information plzz guide me

Читать полностью…

Teacher Message Service

Dpc date For Promotion to SST

Читать полностью…

Teacher Message Service

سیکرٹری سکول ایجوکیشن پنجاب ڈاکٹر محمد سہیل شہزاد کا سکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کی جانب سے منعقدہ STEM Competition کے حوالے سے خصوصی ویڈیو پیغام

یاد رہے کہ مقابلے میں حصہ لینے کے لئے ویڈیوز جمع کرانے کی آخری تاریخ 18 جنوری ہے۔

Читать полностью…

Teacher Message Service

Revised schedule BISE Grw

Читать полностью…

Teacher Message Service

Date extended till 31 January

Читать полностью…

Teacher Message Service

ANNOUNCEMENT:
Schedule for all schools of Punjab: 9,10,11,12 classes to open on January 18th, 2021. Primary, Middle and Universities will be opening on February 1st, 2021. The situation is being monitored daily for the safety of our students and teachers and their families.

Читать полностью…

Teacher Message Service

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کا واٹس ایپ پرائیویسی پالیسی سے متعلق اعلامیہ

واٹس ایپ کی نئی پالیسی کا اطلاق بزنس اکاؤنٹ والے صارفین پر ہوگا، وزارت آئی ٹی

*نان بزنس انفرادی اکاوَنٹس پر نئی پرائیویسی پالیسی کا اطلاق نہیں ہوگا، وزارت آئی ٹی

Читать полностью…

Teacher Message Service

👈 پنجاب یونیورسٹی لاہور ایسوسی ایٹ ڈگری ان کامرس پارٹ ٹو سالانہ امتحان 2021 کے آن لائن داخلے سنگل فیس کے ساتھ جاری ہیں۔
👈 یہ داخلے آن لائن ہوں گے ہر سٹوڈنٹ گوگل اکاؤنٹ بنا کر اپنا داخلہ فارم ڈاؤن لوڈ کرے گا۔۔۔ ایک داخلہ فارم کے لیے صرف ایک گوگل اکاؤنٹ استعمال ہو سکے گا۔۔۔ مینوئل داخلہ فارم نا قابل قبول ہوں گے

Читать полностью…

Teacher Message Service

AIOU issued Revised Dates for Assignments Submission ....

Читать полностью…

Teacher Message Service

*علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد نے سمیسٹر خزاں 2020 کے لیے آسائنمنٹ اپلوڈ کرنے کا نیا شیڈول جاری کر دیا*

Читать полностью…

Teacher Message Service

‏دعوت دینے کے باوجود تمام قائدین نے مذاکرات کا بائیکاٹ کر دیا اور یہ بھی فیصلہ کیا کہ اب حکومت کے ساتھ مذاکرات کا کھیل نہیں کھیلا جائے گا۔
اب صرف مشترکہ چارٹر آف ڈیمانڈ کے مطابق نوٹیفیکیشن جاری کرنے پر ہی بات ہو گی۔
1. تمام ایڈہاک ریلیف بنیادی تنخواہوں 3/8

Читать полностью…

Teacher Message Service

‏*ااساتذہ اکرام*
سرکاری ملازمین کی تمام تنظیموں کے قائدین کا مشترکہ اجلاس اسلام آباد کا اعلامیہ جاری..
آج کے بعد ہر منگل کو پورے پاکستان کے
ہر ضلع میں سیاہ پٹیاں باندھ کر تعلیمی فرائض سر انجام دیں گے۔.26 جنوری کو سیکریٹ کا گھیراو ہو گا۔
اگر 31جنوری تک چارٹر آف ڈیمانڈز کے 1/8

Читать полностью…

Teacher Message Service

Ye authentic news h?
Koi notification?

Читать полностью…

Teacher Message Service

ریشنلائزیشن کی بنیاد پر جن اساتذہ کرام کی ٹرانسفر ھوئی تھی اب اگر وہ اپنے پہلے سکول میں واپس آنا چاہتے ہیں تو وہ درخواست کے ساتھ ریشنلائزیشن والے آرڈر کی کاپی لگا کر سول سیکرٹریٹ لاہور میں ڈپٹی سیکرٹری ڈاکٹر کلیم صاحب سے اپنے آرڈر کینسل کر وا لیں اور واپس اپنے پہلے سکول میں چلے جائیں۔

Читать полностью…

Teacher Message Service

معزز سربراہانِ ادارہ جات ۔۔۔ السلام علیکم!!!

عنوان: *تجزیہ بابت فارم "ب " ضلع سیالکوٹ*

تحریر ہے کہ:

⬅️ آج کی رپورٹ کے مطابق درج ذیل تعداد کے فارم "ب " کا اندراج ہونا باقی ہے۔

✍️ سیکنڈری ونگ: 23,975
✍️ ایلیمنٹری (فیمیل) ونگ: 21,053
✍️ ایلیمنٹری (میل) ونگ: 15,621

☑️ *کُل ضلع سیالکوٹ: 60649*

✅ نوٹ : سیکنڈری ونگ فیصدی اعتبار سے اگرچہ بہتر ہے لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔!!!

👈 یقین کیجیۓ کہ اگلا ہفتہ آپ کے لیے انتہائی سختی کا ہو گا۔

✅ اب تو والدینِ طلبہ سے ہمارا رابطہ نہ ہونے کے سبب نادرا دفاتر بھی ویران اور سنسان پڑے ہیں۔ شکریہ

(میاں ادریس ۔۔۔۔ ضلعی فوکل پرسن)

Читать полностью…

Teacher Message Service

AIOU admission starts Matric FA I com Fr 15.01.21 to 22 February Now u can submit ur fee through Jazz Cash Easy paisa account and U Paisa

Читать полностью…

Teacher Message Service

‏واٹس ایپ نےڈیٹاشیئرنگ پالیسی میں تبدیلی موخرکردی.

‏واٹس ایپ نےتنقیدکےبعدڈیڈلائن8فروری سےبڑھاکر15مئی کردی

‏فیصلہ صارفین کےڈیٹاشیئرنگ سےمتعلق خدشات کےپیش نظرکیاگیا.

‏واٹس ایپ کاکہناہےکہ پالیسی پرنظرثانی کےلیےصارفین کی رائےبھی شامل کریں گے.

Читать полностью…

Teacher Message Service

..بریکنگ نیوز...
پی.پی ایس سی سکینڈل تازہ ترین خبر...ملزم غضنفر,فہد,فرقان وغیرہ کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور....
پیپر لیک کی ڈیل 60 لاکھ تک کی جاتی رہی,ایڈیشنل ڈائریکڑ کے بھائی بھی ملوث.....سونیا کا کردار....
ایک ڈی سی او کی بہن جو تحصیلدار پوسٹ پر امیدوار تھی پانچ لاکھ میں پیپر ڈیل کی اور باقی تمام خواتین کو ساتھ لے کر جانا تھا.....
ملزم فہد کے مطابق پیپر لیک کے آٹھ لاکھ اور انڑویو پاس کروانے کے پانچ لاکھ الگ سے ریٹ طے ہوتے تھے....
پی پی ایس سی بہاولپور کے ڈائریکٹر بھی تین امیدوار سے ڈیل کر چکے تھے...
گیارہ موبائل فونز کی واٹس ایپ چیٹ جو ڈیلیٹ کردی گئی تھی وہ ریٹریٹ کرلی گئی جس میں حساس اداروں کے بڑے آفیسرز تک کے اہل خانہ ملوث نکلے.....بیالوجی کے پیپر بھی لیک کیے....نقد رقم وصولی کے بعد پیپر میں 84 مارکس لگائے گئے...باقیوں کے 90 مارکس لگاتے رہے....لیکچراروں کی پوسٹس کے ریٹ زیادہ لگے...
تحقیقاتی آفیسر کا عدالت میں بیان

Читать полностью…

Teacher Message Service

Assignment Marks Update

بی ایڈ اور ماسٹر پروگرام بہار 2020 کے اسائنمنٹ مارکس اپلوڈ کر دئے گئے ہیں نیچے دیے گئے لنک سے نمبر چیک کر لۓ شکریہ...!
http://result.aiou.edu.pk/Assignments.asp

Читать полностью…

Teacher Message Service

اس سال کوئی بھی امتحان کے بغیر پاس نہیں ہو گا ۔۔۔شفقت محمود

18 جنوری کو نویں سے بارویں تک کلاسز شروع ہو جائیں گی ۔شفقت محمود

پہلی سے آٹھویں تک تمام کلاسز یکم فروری کو کھول دی جائیں گی ۔شفقت محمود

شفقت محمود کی پریس کانفرنس

Читать полностью…

Teacher Message Service

Aslam o Alaikum Dear Sir/Maam Rashad Ali 🥀💐
User ID:- 1267013817
Welcome to Teacher Message Service
THANK YOU For Joining Our Group.
Please Don't Forget to Subscribe Our Telegram & Youtube Channel.

Joining Date & Time
15/01/2021 08:03:54
THANK-YOU
Regards
(TMSForAll)

Читать полностью…

Teacher Message Service

👈 فیڈرل بورڈ آف اسلام آباد انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2021 کے داخلے 15 فروری تک سنگل فیس کے ساتھ جاری رہیں گے۔۔۔۔

👈 فیڈرل بورڈ آف اسلام آباد میٹرک سالانہ امتحان 2021 کے داخلے 8 فروری تک سنگل فیس کے ساتھ جاری رہیں گے۔۔۔

Читать полностью…

Teacher Message Service

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے پرائمری ٹیچرز کو گریڈ 15 میں ان سروس پروموشن دینے کا اعلان کردیا

ترقیاں سروس رولز 2014 کے تحت دی جائیں گی۔

ڈی پی سی کے ذریعے ترقی پانے والے اساتذہ کی فہرست 15 جنوری تک سکول ایجوکیشن کو بھیجوائی جائے گی، ای ایس ٹی کے عہدے پر ترقی پانے والے اساتذہ کو سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ مختلف سکولوں میں تعینات کرے گا، سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے مطابق تمام اساتذہ کی تعیناتیاں مینول کی بجائے آن لائن کی جائیں گی۔

Читать полностью…

Teacher Message Service

Statement regarding opening of schools

Читать полностью…

Teacher Message Service

ضروری ہدایات ہائی سکولز کے سٹوڈنٹس کی SIS میں معلومات کے درستگی کے لیے

1- سب سے پہلے سکول SiS ایپلیکیشن میں سٹوڈنٹ کی غلط معلومات کو ٹھیک کرنے کے لیے ریکویسٹ جنریٹ کریں گے
2- پھر ان سب سٹوڈنٹس کی لسٹ بنائیں گے اور ہر سٹوڈنٹ کے کالم کے آگے لکھیں گے کہ کیا غلط لکھا ہوا تھا پہلے اور اب کیا صحیح لکھنا ہے
3- پھر ثبوت کے طور پر متعلقہ کاغذات کی کاپی ساتھ لگا کر ہیڈ ماسٹر / مسٹریس کے دستخط سے DEO SE office میں جمع کروائیں گے
4- پھر DEO SE office اس کو چیک کرے گا اور جو درستگی ہونے والی ہوگی اس کی فہرست بنا کر خط کی صورت میں DEO SE صاحب کے دستخط سے DMO office بھیجے گا
5- پھر DMO office میں SDP صاحب اُس خط کی روشنی میں dashboard پر درستگی کو قبول یا رَد کریں گے... شکریہ
*نوٹ:* کسی بھی سکول کے سٹوڈنٹس کی درستگی،
اوپر سمجھائی گئی ہدایات اور طریقہ کار کے علاوہ قابلِ قبول نہ ہوگی۔ شکریہ
*حارث امیر SDP*
DMO OFFICE
Sialkot

Читать полностью…
Subscribe to a channel