CAUTION:
During the Transfer application submission time-frame, teachers will have the option to modify their
preferences and to re-submit their application multiple times. However, this facility will be locked six hours before the submission deadline . During the last six hours of the submission phase, new
applications can be submitted, but submitted applications cannot be modified and resubmitted.
Updated Transfer Rules(Point-7, Page-9)
https://youtu.be/FkgNKudrKFw
السلام علیکم
محترم اساتذہ کرام و سرکاری ملازمین
ڈیسپیرٹی ریڈکشن الاونس کیا ہے؟ تنخواہوں میں اضافے کا معاملہ۔ محکمہ فنانس سے حتمی سفارشات کیا گئیں؟ سب کمیٹی کی سفارشات کیا تھیں؟ اضافی کیا شامل ہوا؟ کس نے شامل کروایا؟ ان سب سوالوں کے جوابات کے لئے اس یو ٹیوب لنک پر کلک کریں، سنیں اور باقی دوستوں کو بھی شئیر کریں۔
کاشف شہزاد چودھری
03329413816
بھکر میں انگلش ٹیچر کی 3 انکریمنٹ کے ارڈر جاری کر کے 2 دن بعد واپس لینے کی وجہ ...
انگلش ٹیچر کی انکریمنٹ والے آرڈر واپس لے لیے گیۓ۔ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے نوٹیفیکیشن کے مطابق اضافی الاؤنس یا انکریمنٹ صرف سکول لیول سبجیکٹ والے اساتزہ کو دی جائیں گی۔ انگلش ٹیچرز کے لیے ایم اے انگلش کی ڈگری ھونا ضروری ھے۔
محکمہ فنانس پنحاب نے وزیر اعلیٰ پنجاب کی منظوری کے بعد آج 1995/1997 میں BA/BSc/BEd/CT بنیاد پر تعینات ہونیوالے انگلش ٹیچرز کو MA/MEd کی 3,3 اضافی تعلیمی ترقیاں دینے کے احکامات جاری کردیئے ۔
Читать полностью…لیجیۓ حضرات ۔۔۔۔۔
آپ کی PERs/ACRs اب آپ کے HRMS پر دیکھی جا سکیں گی ۔۔ لیکن آپ کے جمع کروانے کے بعد ۔۔۔
پنجاب حکومت نے ہفتے میں 2 دن بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
ہفتہ اور اتوار کے روز بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بند رہیں گی
صرف میڈیکل اور ایمرجنسی کی صورت میں سفر کی اجازت ہو گی.
فارم 45 اور 46 دستخط و انگوٹھا کر کے پولنگ ایجنٹس کو دینے کے سخت احکامات نوٹ فرمائیے ۔۔۔ شکریہ
Читать полностью…سال 2017,2018 کے وہ تمام ایجوکیٹرز جن کی تنخواہ میں ایڈہاک ریلیف 2016 جوکہ 1272 روپے ہے۔۔۔اگر 986 روپے لگ کے آرہا ہے تو اسے درست کروا کر یکم جنوری 2018 سے بقایا جات کا بل بنوا کر اکاؤنٹ آفس جمع کروائیں۔۔چینج فارم یہاں سے دیکھ کر پُر کیا جا سکتا ہے۔
Читать полностью…Video entries for SED's 1st STEM Competition must be submitted via WhatsApp to the SDPs of respective districts at the following mobile numbers.
It is to be noted that last date for submission of entries is January 18, 2021.
60فیصد پاکستان کے تمام سرکاری ملازمین کو بلاتفریق دیا جائے۔
6. میڈیکل الاؤنس کنوینس الاؤنس میں مہنگائی کے تناسب سے اضافہ کیا جائے۔
7. درجہ چہارم کو بنیادی سکیل نمبر 05 دیا جائے پروموشن کوٹہ 50 فیصد کیا 7/6
ای_ٹرانسفرز 2021
یکم مئی سے ٹیچرز کے اوپن میرٹ ٹرانسفرز اوپن ہو رہے ہیں. درج ذیل لنک سے آپ سکولز میں خالی پوسٹس چیک کر سکتے ہیں.
جزاک اللہ https://sis.punjab.gov.pk/dashboard
The Month Of Blessing.
The Month Of Spirituality.
The Month Of Love.
The Month Of Heaven...
Has arrived.
Ramadan Mubarak to all my Muslims Brothers and Sisters!
May Allah bless us all!
#RamadanKareem
*پنجاب حکومت/ تنخواہوں میں اضافے کا معاملہ*
ایڈیشنل چیف سیکرٹری ارم بخاری کی زیرصدارت اجلاس
پنجاب حکومت کا صوبائی ملازمین کو عید پیکج دینے کی پیشکش
25 فیصد تنخواہوں میں اضافے کے بدلے عید پیکج دینے کی تجویز
صوبائی ملازمین کو 8 ارب تنخواہ کی مد میں اضافی فراہم کیے جائیں گے
ملازمین کو 25 فیصد اضافے کے ساتھ 2 ماہ کی تنخواہ دی جائے گی
مئی، جون کی تنخواہ 25 فیصد اضافے کے ساتھ دے سکتے ہیں، محکمہ خزانہ
ایڈیشنل چیف سیکرٹری ارم بخاری نے اجلاس میں ایپکا کو تجویز دے دی
بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ کر دیا جائے گا، کمیٹی
Aoa
Dear Tutor,
It is to inform you that your login credential of LMS portal have been reset, Now you can login through link aaghi. aiou.edu.pk and use your CNIC No. for both as username and password,
Please start your assignments grading now for in time completion of task.
In case of any query you may email at B.ed_lahore@aiou.edu.pk
Thanks,
All Public & Private schools Classes 1-8 to remain closed until Eid in Lahore, Rawalpindi, Gujrat, Gujranwala, Multan, Bhawalpur, Sialkot, Sargoda, Faisalabad, TT Singh, RYK, DG Khan and Sheikupura. Decision to be reviewed in 2 weeks.
All Public & Private Schools classes 9-12 will be open only Monday & Thursday starting April 19th, 2021 in Lahore, Rawalpindi, Gujrat, Gujranwala, Multan, Bahawalpur, Sialkot, Sargoda, Faisalabad, TT Singh, RYK, Sheikhupura and DG Khan.
All Examinations for Classes 9 through 12 and O/A Levels will be conducted as per schedule in Punjab.
INTIMATION;
I am directed to inform you that orientation workshop regarding Conduct of SSC (Annual) Examination 2021 which was scheduled to be held on 01.4.2021 has been postponed due to increasing rate of people suffering from covid-19. New schedule will be intimated soon.
Regards;
Ghulam Rasul Butter
Asstt. Controller (Conduct)
B.I.S.E. Gujranwala
پنجاب بھر میں تمام دکانیں ماسوائے (میڈیکل سٹورز، کریانہ شاپ، بیکریز، پٹرول پمپ، ٹائر شاپ، سبزی شاپ، فروٹ شاپ، ایل پی جی شاپ، وغیرہ) شام 6 بجے بند کرنے کا فیصلہ اور ہفتے میں 2 دن مکمل بند کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن
پنجاب بھر میں انڈور میرج ہال، مارکیز ، اوینٹ ہالز پر پابندی، نوٹیفیکیشن
لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، ملتان، سرگودھا، سیالکوٹ، گجرانوالہ، گجرات، شیخوپورہ میں انڈور اور آوٹ ڈور تقریبات پر مکمل پابندی، نوٹیفیکیشن
پنجاب بھر میں انڈور ریسٹورنٹس پر پابندی صرف پارسل کی اجازت ہو گی، نوٹیفیکیشن
لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، ملتان، سرگودھا، سیالکوٹ، گجرانوالہ، گجرات، شیخوپورہ اضلاع میں ریسٹورنٹس انڈور اور آوَٹ ڈور پر مکمل پابندی، نوٹیفیکیشن
پنجاب بھر میں تمال پارکس بند ہونگے، نوٹیفکیشن
پنجاب بھر میں ماسک ضروری، نوٹیفیکیشن
پنجاب بھر کے تمام سرکاری و نجی اداروں کو 50 فیصد عملہ ڈیوٹی پر بلانے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن
پنجاب بھر میں تمام سنیما اور دربار بند، نوٹیفیکیشن
پنجاب بھر میں انڈور اور آوٹ ڈور مجمے پر پابندی، نوٹیفیکیشن
پنجاب بھر میں سپورٹس، فیسٹیول، کلچرل، سوشل وغیرہ پر مکمل پابندی، نوٹیفیکیشن
حکومت پاکستان حفیظ شیخ کی مرضی کی مطابق اسٹیٹ بینک کو ھر قانون سے بالاتر کروانے کی کوشش کریگا ۔۔پھر اسٹیٹ بینک بغیر کسی رکاوٹ کے ھر وہ پالیسی بناے گا جس سے پاکستان گھٹنوں پر ا جائیگا ۔
Читать полностью…حکومت نے سی ای اوز کو DEOs, Dy DEOs, اور AEOs پر مشتمل کمیٹی بنانے ہدایت جاری کر دی۔ جو پبلک اور پرائیویٹ سکول وزٹ کرے گی اورکورونا SOPs کے حوالے سے رپورٹ دی گی۔۔
Читать полностью…جائے اور میٹرک تعلیم رکھی جائے۔
8. پے سٹیج 30 سے کم کر کے 20 کی جائیں اور موواور سلیکشن گریڈ اضافی تعلیمی ترقیاں بحال کی جائیں و دیگر مراعات کی منظوری کے نوٹیفکیشن کے اجرا تک مذاکرات نہیں کریں گے۔
*اگیگا پنجاب*8/8
رقم ریٹائرمنٹ کے موقع پر بلوچستان اور کے پی کے کی طرز پر پاکستان کے تمام سرکاری ملازمین کو بلاتفریق واپس کی جائے۔
4. وفاقی اور صوبائی ملازمین کی تمام پوسٹوں کو جو اپگریڈیشن سے رہ گئی ہیں بلاتفریق اپ گریڈ کیا جائے اور سروس سٹرکچر تیار کیا جائے۔
5. ہاؤس رینٹ نئے پے سکیل پر 5/8