اے مدینے کے زائر خدا کیلئے!
داستانِ سفر مجھ کو یوں مت سنا
دل تڑپ جائیگا بات بن جائیگی
میرے محتاط آنسو چھلک جائیں گے
"حضرت عثمان غنی رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ اللّٰہ کے راستے میں ایک رات کا پہرہ دینا ان ہزار راتوں سے بہتر ہے جن میں رات کو کھڑے ہوکر اللّٰہ کی عبادت کی جائے اور دن میں روزہ رکھا جائے۔"
حیاۃ الصحابہ، جلد 1، صفحہ 494
اللّٰہ تعالیٰ کو قربانیوں کے گوشت نہیں پہنچتے بلکہ تمہارا تقوی پہنچتا ہے
#tilawat #تلاوت
Truth Infinite ٹیم کی طرف سے آپکو، آپکے گھر 🏠 والوں اور تمام مسلمانوں کو عيد مبارك 🌙 ۔ اللّٰہ پاک ہم سب کے کیے گئے نیک اعمال کو قبول فرمائے اور اس عید کو تمام عالمِ اسلام کیلئے خوشیوں کا ذریعہ بنائے۔
اپنی خوشیوں میں مظلوم مسلمانوں کو ضرور یاد رکھیں۔
🖍 شبِ قدر
👤 مولانا طارق جمیل صاحب
🎥 مختصر بیان
📱Keep sharing
🔗 YouTube link: https://youtu.be/Kau32VUm-Zo
🔈 T.me/truthinfinite
#Ramadan
🖍 رمضان المبارک کا استقبال کیسے کیا جائے؟
👤 مفتی سید عدنان کاکا خیل صاحب
🎥 مختصر بیان
📱شیئر کیجئے
🔗 YouTube link: https://youtu.be/SZaO2jR9NWM
🔈 T.me/truthinfinite
میری زندگی تو فراق ہے، وہ ازل سے دل میں مکیں سہی
وہ نگاہِ شوق سے دور ہیں، رگِ جاں سے لاکھ قریں سہی
ہمیں جان دینی ہے ایک دن، وہ کسی طرح ہو کہیں سہی
ہمیں آپ کھینچئے وار پر، جو نہیں کوئی تو ہمیں سہی
سرِ طور ہو سرِ حشر ہو، ہمیں انتظار قبول ہے
وہ کبھی ملیں، وہ کہیں ملیں، وہ کبھی سہی وہ کہیں سہی
نہ ہو ان پہ میرا جو بس نہیں، کہ یہ عاشقی ہے ہوس نہیں
میں انھی کا تھا میں انھی کا ہوں،وہ میرے نہیں تو نہیں سہی
مجھے بیٹھنے کی جگہ ملے، میری آرزو کا بھرم رہے
تیری انجمن میں اگر نہیں، تیری اجنمن کا قریں سہی
تیرا در تو ہمکو نہ مل سکا، تیری رہگزر کی زمیں سہی
ہمیں سجدہ کرنے سے کام ہے، جو وہاں نہیں تو یہیں سہی
میری زندگی کا نصیب ہے، نہیں دور مجھ سے قریب ہے
مجھے اسکا غم تو نصیب ہے، وہ اگر نہیں تو نہیں سہی
اسے دیکھنے کی جو لو لگی، تو نصیر دیکھ ہی لیں گے ہم
وہ ہزار آنکھ سے دور ہو، وہ ہزار پردہ نشیں سہی
Book 📖 : Just 5 Minutes, 9 years in the prisons of Syria
Translated from Arabic
Story of a prisoner
لَوْ كَانَتِ الدُّنْيَا تَعْدِلُ عِنْدَ اللّٰهِ جَنَاحَ بَعُوضَةٍ مَا سَقٰی كَافِرًا مِنْهَا شَرْبَةَ مَاءٍ
اللہ تعالی کے نزدیک اگر دنیا کی حیثیت مچھر کے پر کے برابر بھی ہوتی تو اللہ تعالی کسی کافر کو ایک گھونٹ پانی نہ دیتے
अल्लाह तआला के नज़दीक अगर दुनिया की हैसियत मच्छर के पर के बराबर भी होती तो अल्लाह तआला किसी काफ़िर को एक घूंट पानी न देते।
If the world to Allah was equal to a mosquito's wing, then He would not allow the disbeliever to have a sip of water from it.
Allah t'aala ke nazdik Agar dunia ki hesiyat macchar ke par ke barabar bhi hoti to allah t'aala kisi kafir ko aek ghont pani na dete.
سنن الترمذی: 2320
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.arshad.rahihijaziurducalender&hl=en
کسی کے چہرے، آواز وغیرہ کا مزاق بنانے سے پہلے سوچ لیں کہ آپ تصویر میں نہیں، بلکہ مصور کی کاریگری میں نقص نکال رہے ہیں۔
@MajlisEIlmOAdab
🖍 Tilawat from Surah Al Zariat
👤 Imam e Kaba 🕋 Mahir Al Muaqily
🎥 Tilawat, Taraweeh Prayer 2018
📱Keep sharing
🔗 YouTube link: https://youtu.be/IayEL2Kl8rg
🔈 T.me/truthinfinite
#Ramadan
🖍 Tilawat from Surah Hood
👤 Imam e Kaba 🕋 Saud Al Shuraim
🎥 Tilawat, Taraweeh Prayer
📱Keep sharing
🔗 YouTube link: https://youtu.be/_gwu4Ij75g0
🔈 T.me/truthinfinite
#Ramadan
Playlist on my channel contains Ramadan related contents. Please visit, listen and share. More videos will be added soon. In sha Allah
https://www.youtube.com/playlist?list=PLrwXd-DagsIvDICwwcrM4ZvvRoZ3J8m82