Aajkal fir koi mujhe haseen lag raha hai
Mere aasmano ko zaruri tera zameen lag raha hai
Dekhta hu tujhe ab khwabo me
Isliye har khwab ab bahtareen lag raha hai
Chahat tujhe chune ki, apna bnane ki
Ye har shohrat se yameen lag raha hai
Meri Haqeeqat ban ja tu ye qwab hai
Aur ye qwab mujhe Haqeeqat se haseen lag raha hai
Log kahte hai bahot qubsoorat hai tu
Mujhe to husn Tera bahot bahtareen lag raha hai
عظیم لوگ تھے ٹوٹے تو اک وقار کے ساتھ
کسی سے کچھ نہ کہا بس اداس رہنے لگے
اقبال اشہر !
#𝙈𝙪𝙨𝙖𝙛𝙞𝙧_𝙒𝙧𝙞𝙩𝙚𝙨
طویل رات ، اداسی، گھٹن۔۔۔ برائے فروخت
تمام موجبء کارِ سخن برائے فروخت
تمھارے لمس کا ریشم پہن نہ پائے دیکھ
جبیں پہ لکھ لیا ہم نے بدن برائے فروخت
پرائے جسم کا ملبہ خرید لائے آپ؟
ہمارے پاس بھی تھا "ایک من" برائے فروخت
زباں درازیاں کرتے ہوئے ہجوم کے بیچ
کسی کے پاس ہے کیا "بہرا پن" برائے فروخت؟
فروخت کرنے ہیں پالے ہوئے خودی کے تمام
یہ بِین، آستیں ، زہریلے پھَن برائے فروخت
یہ کس طرح کی رَوِش چل پڑی ہمارے شہر
جگہ جگہ ہے لکھا، مرد و زن برائے فروخت
بلکتا دیکھ کے بچوں کو ماں بوقتِ شام
سڑک کے بیچ پکاری "بدن برائے فروخت"
ہر ایک چیز کو بیچوں گا احتیاط کے ساتھ
لباس بعد میں، پہلے بٹن برائے فروخت
ہمارے جسم پہ سجتی نہیں قبائے عشق
ہمارے جسم کا یہ پیرہن برائے فروخت
سبھی کو چاہیے ہنسنے کی وجہ اور فیضان
تمھارے پاس ہے "رونے کا فن" برائے فروخت
فیضان احمد فیضی
#𝙈𝙪𝙨𝙖𝙛𝙞𝙧_𝙒𝙧𝙞𝙩𝙚𝙨
میں نہیں مانتا : حبیب جالب
دیپ جس کا محلات ہی میں جلے
چند لوگوں کی خوشیوں کو لے کر چلے
وہ جو سائے میں ہر مصلحت کے پلے
ایسے دستور کو، صبح بےنور کو
میں نہیں مانتا، میں نہیں مانتا...
میں بھی خائف نہیں تختہ دار سے
میں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے
کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے
ظلم کی بات کو، جہل کی رات کو
میں نہیں مانتا، میں نہیں مانتا...
پھول شاخوں پہ کھلنے لگے،تم کہو
جام رندوں کو ملنے لگے،تم کہو
چاک سینوں کے سلنے لگے ،تم کہو
اِس کھلے جھوٹ کو، ذہن کی لوٹ کو
میں نہیں مانتا، میں نہیں مانتا...
تم نے لوٹا ہے صدیوں ہمارا سکوں
اب نہ ہم پر چلے گا تمھارا فسوں
چارہ گر میں تمہیں کس طرح سے کہوں
تم نہیں چارہ گر، کوئی مانے، مگر
میں نہیں مانتا، میں نہیں مانتا....
#𝙈𝙪𝙨𝙖𝙛𝙞𝙧_𝙒𝙧𝙞𝙩𝙚𝙨
میں نے بنائی ہے اس کی تصویر اپنی غزلوں میں
لوگ ایسے کے اس کو میرا محبوب سمجھ نے لگے ۔۔۔۔۔۔۔۔
آج ہماری اکثر خطوں پر عرب ہو کہ عجم ان کی اس دور میں بے لگام اور بے مقصد قیادتوں پر غم کا اظہار اور فریادِ الٰہی
از قلم ُ: محمد مجتبیٰ ناظرؔ
متعلم تکمیلِ افتاء دار اللعلوم وقف
خدایا کیسی خطاء ہوئ ہے قیادتوں میں فساد آیا
عرب کی پاکیزہ تربتوں میں یہ کیا عجب سا زوال آیا
کہ جس قیادت کا حال یہ تھا شکستِ ظالم اسی سے ہوتی
اسی قیادت سے خوش ہے کافر یہ کیوں اسی میں بگاڑ آیا
اُدھر فلسطیں ہے خوں میں لت پت اِدھر فحاشی عروج پر ہے
اُدھر ہے جاری وہ طرزِ مسلم اِدھر یہودی رواج آہا
جو انقلابوں کا باب ہوتے جو دشمنوں پہ عذاب ہوتے
اسی نسَل کے برے عمل سے اخوتوں میں نفاق آیا
جنہوں نے بازوں کی قوّتوں سے قلوبِ دشمن میں دھاپ چھوڑی
انہیں کے وارث میں آج دیکھو یہ خوف آیا ہِراس آیا
یہ تفسیر تیری کہ مصلحت ہے جہالت اسی میں چھپی ہوئ ہے
اسی سبب سے غلام ہے تو کہاں سے ذاتی مفاد آیا
تعصبوں میں دبے ہوۓ ہیں یہودیوں کے ڈسے ہوۓ ہیں
حیا و غیرت کو بیچ کھایا ! کہاں سُپُردے نظام آیا
خدا یہ ناظرؔ کی آرزو ہے فراہم فہَم تو قیادت کو کردے
بلند تو نعرۂ تکبیر کردے کہ بندوں پہ یارب وبال آیا
مجتبیٰ ناظر
ᥫ᭡❥⁴
🫱🏻🫲🏻❤️🙌🏻🧷🌍
𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦𝐮𝐚𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦
ᴬⁿᵈ
𝗚𝗼𝗼𝗱 𝗠𝗼𝗿𝗻𝗶𝗻𝗴
𝑯𝒂𝒗𝒆 𝑨 𝑵𝒊𝒄𝒆 𝑫𝒂𝒚
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ😍❤️
🌸🧷♥️🌍🙌🏻
Dua ke brand Noor Queen 👸
🎀🍥 .¸¸.•°˚˚°❃🍥
¸¸.•🌟
. 🌺🌺🌺🌺
🌺🌹🌹🌹🌹🌺
🌺🌹🌺🌺🌺🌹🌺
🌺🌹🌹🌹🌹🌺
🌺🌺🌺🌺🌺
🌷🌷🌷
🍃 🎋
🌹🍃 🎋 🌱
🍃🍃 🎋 🍃
🌹🌹🎋 🌱🍃
🎋 🍃🌹
🎋🍃
🎋
*یہ پھول ان فالورز کے لیے جو اپنا قیمتی وقت نکال کر پوسٹ پر ری ایکٹ کر کے حوصلہ افزائی کرتے ہیں*✨
*الـلّـه پاک آپ سب کو خوش رکھے*
*آمین*
*🕊️⃝🌸شـہــᷡـــⷶـــⷶـــᷟـــᷢـــⷶـــــزادہ🩷⃝🐣*
#𝓜𝓸𝓱𝓪𝓫𝓫𝓪𝓽𝓲_𝓶𝓲𝔃𝓪𝓳
°🦋🍂🥀
یاد تب کــِـُــِرتے ہو
کرنے کــٰٰ۬͜ـٰ۬ـٖو نہ ہو جب کچھ بھی
اور کہتے ہو تمــِـُــِہیں عشق ہے
مطلب کچــٰٰ۬͜ـٰ۬ـٖھ بھی💔🖇️
#𝓜𝓸𝓱𝓪𝓫𝓫𝓪𝓽𝓲_𝓶𝓲𝔃𝓪𝓳
جس روز بے ادب ہوئے، مشہور ہو گئے
جب تک سخن شناس رہے کچھ نہیں بنا
کومل جوئیہ
#𝙈𝙪𝙨𝙖𝙛𝙞𝙧_𝙒𝙧𝙞𝙩𝙚𝙨
غالب کا شعر میر کا مصرعہ نہیں ہوں میں
یعنی گزشتہ عہد کا قصہ نہیں ہوں میں
اوجھل ہوا ہے آنکھ سے دل سے نہیں گیا
وہ شخص جس کو قطعاََ گوارہ نہیں ہوں میں
کتنا عجیب دکھ ہے کہ اب رات بھر اُسے
کوشش کے باوجود بھی دِکھتا نہیں ہوں میں
اب کے ترے فراق سے یہ فائدہ ہوا
دنیائے لاشعور میں تنہا نہیں ہوں میں
پہلے ہمارے شانوں پہ رکھا گیا تھا سر
پھر سر بَسر کہا گیا اچھا نہیں ہوں میں
آ جا نگاہِ ناز سے وحشت سمیٹ لے
آ جا کہ اب تو قابلِ غمزہ نہیں ہوں میں
بے عیب چاہتا تھا مجھے ہر لحاظ سے
میں نے بھی کہہ دیا کہ فرشتہ نہیں ہوں میں
خود ہی مرے وجود کے بخیے ادھیڑ کر
کچھ لوگ کہہ رہے تھے کہ ہنستا نہیں ہوں میں
بسمل مرے وجود میں زندہ ہیں آپ بس
لیکن یہ کیا کہ آپ میں زندہ نہیں ہوں میں
جی آر بسمل
#𝙈𝙪𝙨𝙖𝙛𝙞𝙧_𝙒𝙧𝙞𝙩𝙚𝙨
Learn Turkish with Our Expert-Led Classes
ترکی زبان کے ماہر اساتذہ کے ساتھ سیکھیں
Are you interested in learning Turkish? Join our comprehensive course designed for beginners and enthusiasts alike! Our classes offer an interactive experience that will help you speak, write, and understand Turkish confidently. 🇹🇷
کیا آپ ترکی زبان سیکھنا چاہتے ہیں؟ ہمارا کورس آپ کی زبان میں مہارت پیدا کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے.
🌟 Course Highlights | کورس کی خصوصیات
Essential Vocabulary & Daily Conversations
بنیادی الفاظ اور روزمرہ کے مکالمات
Reading & Writing Skills Development
پڑھنے اور لکھنے کی مہارت
Introduction to Turkish Culture and Traditions
ترکی ثقافت اور روایات کا تعارف
Practical Grammar & Pronunciation
گرامر اور تلفظ کی مشق
📅 Flexible Schedule
Our classes are held online, allowing you to learn at your own pace from the comfort of your home.
📞 Enroll Today!
Join us to embark on a journey of language and culture. Reserve your spot today and start speaking Turkish with confidence!
عرُوجِ بَخت مُبارک ، مگر یہ دھیان رہے ،،،
انہی دنوں کے تعاقب میں ہیں زوال کے دن
محسن بھوپالی
پڑھائی کے جھنجٹ پالے اور محبت بھی کر لی
میں نے دو دو ظُلم کیئے ہیں اپنی ایک جوانی پر
بہت عرصہ ھوا اک دن
بتایا تھا مجھے اس نے
بنانا کچھ نہیں آتا
بناتی ہوں تو بس "چائے"
"پیو گے ناں؟"
اور میں اس بات کو سن کر
مسکراتا ہی رہا کہ
بنانا کچھ نہیں آتا
بناتی ہو تو بس "چائے"
مجھے چائے سے الجھن ہے
نہیں پیتا, نہیں پیتا
اور اب اس بات کو گزرے
زمانے ہو گئے کتنے
نہیں کچھ بھی خبر مجھکو
وہ کیسی ہے، کہاں پر ہے
مگر اب چائے پیتا ھوں
بڑی کثرت سے پیتا ہوں
بڑی حسرت سے پیتا ہوں
"__ کیا یہ ایسا کرنا ٹھیک ہے _؟
ایک انسان اپنے وقت میں آپکو اگنور کرے، آپکی محبت کو معمولی سمجھ کر اگنور کیا ہو، اور پھر آپ اپنے وقت میں اسکو اگنور کریں ___؟ 🥀💯
اگر آپکے ساتھ ایسا ہو آپکو اگنور کرنے والا شخص ایک وقت بعد آپکی توجہ کا مستحق ٹھہرے تو کیا آپ اسے توجہ دیں گے ___؟ 🙂🥀
#𝓜𝓸𝓱𝓪𝓫𝓫𝓪𝓽𝓲_𝓶𝓲𝔃𝓪𝓳
*_ہـــــم کـــــو ان ســـــے وفـــــا کـــــی امـــــید ہـــــے _🐣🤍*
*_جـــــو نہـــــیں جـــــانتے وفـــــا کـــــیا ہـــــے_ 🩶🌸*
#𝓜𝓸𝓱𝓪𝓫𝓫𝓪𝓽𝓲_𝓶𝓲𝔃𝓪𝓳