urdunovelss | Unsorted

Telegram-канал urdunovelss - اردو ناولز

1106

ہماری کوشش ہے کہ عبرت انگیز. دلچسپ اور حیرت خیز کہانیاں آپ کی خدمت میں پیش کی جائیں ...

Subscribe to a channel

اردو ناولز

پیش خدمت ہے بچوں کے معروف ادیب و ناول نگار، ابو ضیاء اقبال کا دل چسپ اور مشہور ناول

" پراسرار کٹھ پُتلی از ابو ضیاء اقبال"

یہ کہانی چند ایسے لوگوں کے گرد گھومتی ہے جو مجرموں کی دنیا سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ لوگ چند روپوں کی خاطر اپنی قوم اور اپنے ملک کو بھی نقصان پہنچانے سے دریغ نہیں کرتے۔
ان کی مجرمانہ سرگرمیاں نہایت عجیب ہیں اور پولیس کے بڑے بڑے جاسوس بھی انہیں پکڑنے سے عاجز آجاتے ہیں ، لیکن دو ذہین اور نڈر بچے ان مجرموں کی سرگرمیوں سے آگاہ ہوکر ان کا سراغ لگانے نکلتے ہیں اور اپنی جان جوکھوں میں ڈال کر انہیں گرفتار کرا دیتے ہیں.
ہمیں یقین ہے کہ یہ ناول آپ کو پسند آئے گا

تو پڑھیں ، پڑھائیں ، حظ اُٹھائیں اور دیں دعائیں 😜

پیشکش :
ٹیم ڈائمنڈ اردو بکس + راجپوت میڈیا سروس

Читать полностью…

اردو ناولز

جناب یہ شمارے لائن سےنہیں ہے کیا درمیان کے شمارے نہیں ملے دراصل پاکیزہ آنچل میں بہترین ناول قسطوں میں ہوتی ہیں۔ اس طرح میں باقی کی کہانی نہیں پڑھ سکتا ہوں

Читать полностью…

اردو ناولز

ایسا لگتا ہے کہ آپ نے مانگی نہیں بلکہ بھیجنے کا حکم صادر فرمایا ہے۔ کہ جب تک آپ کی مطلوبہ کتاب نہ بھیج دی جائے تب تک کوئی اور کتاب بھی گروپ میں نہ ڈالی جائے۔

Читать полностью…

اردو ناولز

ماہنامہ پاکیزہ آنچل ، نئی دہلی
اپریل 1998ء
ـ

Читать полностью…

اردو ناولز

ان شاءاللہ کل یہاں ماہنامہ آنچل کے تیس کے قریب شمارے اپلوڈ ہو جائیں گے

Читать полностью…

اردو ناولز

ریختہ کی کوئ بھی کتاب ٹیلی گرام پہ بھی حاصل کر سکتے ہیں
اس کے علاوہ نئے اور پرانے ہر قسم کے شمارے ڈائمنڈ اردو بکس میں اپلوڈ ہیں

Читать полностью…

اردو ناولز

کچھ پرانے شمارے ریختہ پر موجود ہیں جن کا مطالعہ آپ اس کی ویب سائٹ پر کر سکتے ہیں۔

بقیہ رہی بات نئے شماروں کی! تو نئے شمارے آپ کو خریدنے پڑیں گے۔

Читать полностью…

اردو ناولز

پیش خدمت ہے ناول "وادی اجل"

جاسوسی ڈائجسٹ کے اولین صفحات پر ٹیس گریٹسن کے شاندار پرتجسس ایڈونچر سے بھرپور ناول کی تلخیص

بلاشبہ زندگی کی سب سے بڑی حقیقت موت ہے۔۔۔۔
اور انسانی تعلقات کی سب سے بڑی حقیقت ان کی نازکی ، کمزوری اور ناپائیداری ہے۔
انسانی رشتے لوہے سے زیادہ مضبوط ہوتے ہیں اور شیشے سے زیادہ نازک بھی، یعنی نہایت آسانی سے لمحوں میں ٹوٹ جانے والے۔
دوستی اور تعلق مضبوط ہو تو فولاد سے بھی زیادہ مضبوط ہوتا ہے۔ بنا کسی خونی رشتے کے ایک دوسرے سے جڑنے والے ایسے ہی تعلق داروں کی داستان۔۔۔۔۔
اجنبی لوگ ، اجنبی ریاست ، اجنبی موسم ، برفانی طوفانی ہواؤں سے لڑتے ہوئے وہ راستہ بھٹک چکے تھے۔
ایک ایسی وادی میں جا پہنچے تھے جو "وادی اجل" تھی۔
برف سے ڈھکے راستوں پر قدم قدم پر موت کھڑی تھی۔
خوف و ہراس نے انہیں بری طرح جکڑ لیا تھا۔
پنجہ اجل سے نکلنے کی ہر کوشش ناکام ہورہی تھی۔
آخری سطر تک موت و زیست کا پل پل بدلتا ایک خونی معما۔
جس نے ان مصیبت زدوں سے دور محبت کرنے والوں کی جان سولی پر لٹکا دی تھی۔

لمحہ بہ لمحہ موت سے ہم کنار ہونے والی ایک باہمت دلیر عورت کی ذہانت و زندگی کا کڑا امتحان

پیشکش منجانب :
ٹیم ڈائمنڈ اردو بکس+ راجپوت میڈیا سروس

Читать полностью…

اردو ناولز

لمبی رات ہزار سال اور آخری فرعون
یہ دونوں کن کی تصنیف ہے

Читать полностью…

اردو ناولز

یہ کتاب پی ڈی ایف میں نہیں مل سکی۔

Читать полностью…

اردو ناولز

قوس - مجموعۂ کلام
از
سعود عثمانی
ـ

Читать полностью…

اردو ناولز

/channel/urdunovelss/17510?single

Читать полностью…

اردو ناولز

صالح بن طریف از ضیا تسنیم بلگرامی

تیسری صدی ہجری کا ایک عظیم فتنہ جو کئی سو سالوں تک برپاہوتا رہا
جس کی کئی نسلیں اس کے لئے کام کرتی رہیں
یہ ایسا جھوٹا مدعی نبوت تھا کہ اس پر جھوٹی آیات کا نزول ہوتا رہا
اس نے اسلام کو اپنی حد تک بدل کر رکھ دیا
ان سب کا نشانہ اسلام اور مسلمان بنے
بالاخر ان پر قیامت ٹوٹی اور ان کا صفایہ کر دیا گیا
ایک سنسنی خیز اسلامی داستان جسے پیش کر رہی ہے
ایڈمن ٹیم
ڈائمنڈ اردو بکس+ راجپوت میڈیا سروس

Читать полностью…

اردو ناولز

ان کی پریشانی ویرانی کا کوئی علاج؟؟؟


@RSKHANN

Читать полностью…

اردو ناولز

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔

📚قوس، بارش، سعود عثمانی کی کتابیں مطلوب ہے۔۔جزاک اللہ

Читать полностью…

اردو ناولز

ہمارے پاس یہی شمارے تھے، جنہیں اپلوڈ کیا ہے۔
ہمارے پاس نیٹ کم تھا ورنہ سب پر کیپشن لگا دیتے ہیں کہ کون سا کس ماہ و سال کا ہے۔
رہی بات ترتیب وار کی تو
ریختہ پر بھی کچھ شمار مسنگ ہیں جس کی وجہ سے قسطوار ناولز ادھوری رہ جاتی ہیں۔

خیر
کل تک انتظار فرمائیں، شاہ زر صاحب نے اپلوڈ کرنے کا کہا ہے۔

Читать полностью…

اردو ناولز

جی نہیں میں نے حکم صادر نہیں کیا دراصل میں نے ناول پاکیزہ آنچل مانگی تھی اور مجھے دوسری ناول کی کتاب ارسال کی گئی پھر بھی اگر آپ کے دل کو ٹھیس پہنچی تو میں معذرت چاہتا ہوں امید ہے آپ درگزر فرماۓگے

Читать полностью…

اردو ناولز

ماہنامہ پاکیزہ آنچل ، نئی دہلی
جولائی 1999ء
خصوصی شمارہ : ناولٹ نمبر
ـ

Читать полностью…

اردو ناولز

ماہنامہ پاکیزہ آنچل ، نئی دہلی
اکتوبر 2001ء
ـ

Читать полностью…

اردو ناولز

اچھا جی
تو ماہنامہ پاکیزہ آنچل اور ماہنامہ ہما یہاں اس گروپ میں بھی بھیج دیجئے۔

Читать полностью…

اردو ناولز

ڈائمنڈ اردو بکس جوائن کرلیں سینکڑوں مل جائیں گے

Читать полностью…

اردو ناولز

بھائی میں نے پاکیزہ آنچل مانگی ہے پاکیزہ آنچل بھیجیں

Читать полностью…

اردو ناولز

ناول پاکیزہ آنچل شروع سے آخر تک ہر ماہ شائع ہونے والی کتابیں بھیجیں

Читать полностью…

اردو ناولز

یہ کتاب پی ڈی ایف میں نہیں ہے۔

ہاں! ان کے مجموعے الگ الگ یہاں موجود ہیں۔
/channel/urdunovelss/25253?single
ـ

Читать полностью…

اردو ناولز

/channel/urdunovelss/17510?single

Читать полностью…

اردو ناولز

بارش ( غزلیں ، نظمیں )
از
سعود عثمانی
ـ

Читать полностью…

اردو ناولز

رب سے جڑنے کا سفر ،یہ ناول ڈیلیٹ ہو گئ ہے دوبارہ مل سکتی ہے

Читать полностью…

اردو ناولز

علاج کر دیا ہے ۔



#بلاک

Читать полностью…

اردو ناولز

ساشا از عمر عبداللہ
ساشا کا تعلق ایک ایسے ڈاکوؤں کے گروہ سے ہوتا ہے جس کا سردار اس کا اپنا باپ ہوتا ہے اس کا باپ ایک امیر عرب کے بیٹے کا اتالیق ہوتا ہے اپنے فرائض سر انجام دیتے ہوئے اس سے ایسی غلطیاں سرزد ہوتی ہیں کہ وہ عزت کی زندگی چھوڑ کر ڈاکو بننے کو ترجیح دیتا ہے اور مختلف قوموں اور مذاہب کے لوگوں کو جمع کر کے ایسے ڈاکوؤں کا گروہ بناتا ہے جو کسی بھی ایک جگہ پر سکونت اختیار نہیں کرتے جنگل و بیابانوں میں پرورش پانے والے نوجوان ساشا کو فنون حرب اور سخت جانی میں کمال حاصل ہوتا ہے اور مختلف بولیاں بولنے اور سمجھنے میں بھی مہارت حاصل رکھتا ہے باپ کی موت کے بعد سرداری کے لئے کچھ لوگ اس کے مخالف بن جاتے ہیں جن سے چھپتے چھپاتے حالات سے جنگ لڑتے وہ خود ایک امیر عرب کی بیٹی کے عشق میں گرفتار ہو جاتا ہے مختلف واقعات پر مشتمل تاریخی پس منظر کی ایک بہترین کہانی جو سسپنس ڈائجسٹ میں 16 قسطوں میں شائع ہوئی
*فضول اشتہارات ہٹا دیئے گئے ہیں
کاوش پسند آئے تو مجھے اور میری ٹیم کو دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں

ٹائٹل اینڈ پیشکش شاہ زر خان

ٹیم ڈائمنڈ اردو بکس

Читать полностью…

اردو ناولز

ارے بھائی دل ❤️ مت بھیجو کتاب بھیجو کتاب

Читать полностью…
Subscribe to a channel