urdunovelss | Unsorted

Telegram-канал urdunovelss - اردو ناولز

1106

ہماری کوشش ہے کہ عبرت انگیز. دلچسپ اور حیرت خیز کہانیاں آپ کی خدمت میں پیش کی جائیں ...

Subscribe to a channel

اردو ناولز

طارق اسماعیل ساگر کے ناولز

Читать полностью…

اردو ناولز

دانہ پانی اور مالا کی نئی قسط مطلوب

Читать полностью…

اردو ناولز

#نفرت_سے_بڑھی_عشق_کی_انتہا

Читать полностью…

اردو ناولز

شباب لکھنؤ
لکھنؤ کی سیاسی، علمی، ادبی اور تمدنی تاریخ
از
محمد باقر شمسؔ

Читать полностью…

اردو ناولز

بہُت شکریہ بھائی

شباب لکھنؤ
اگر ہو تو وہ بھی عنایت فرمائیں

Читать полностью…

اردو ناولز

قدیم لکھنؤ کی آخری بہار
مصنف مرزا جعفر حسین
اگر یہ کتاب مل جائے تو بہت مہربانی ہوگی

Читать полностью…

اردو ناولز

مولاناؒ کی ایک کتاب ہے ذکر رسولﷺ کے نام سے۔ میرے گھر پہ بھی تھی،

لیکن شاید قدیم ایڈیشن میں وہی کتاب مردوں کی مسیحائی کے نام سے شائع ہوئی تھی۔ (یہ پی ڈی ایف میں مل جائے گی)

کل ان شاء اللہ تلاش کرکے بتاتا ہوں کہ کہ دونوں کتابیں ایک ہی ہیں یا الگ الگ۔

Читать полностью…

اردو ناولز

عبد الماجد دریابادی کی یہ ملی ہے 🙏 سیرت نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم 🌹👆

Читать полностью…

اردو ناولز

اصحابِ رسول کے القاب

Читать полностью…

اردو ناولز

نام کتاب ذکر رسول صلی اللہ علیہ وسلم
تالیف الحاج ڈاکٹر ماجد دیوبندی

Читать полностью…

اردو ناولز

رات کے 1 بجے آپ کی مس کی کال آئی تھی مطبل مس کال، ایسی کون سی بپتا آن پڑی تھی جنابِ والا؟ 🤔🤔🤔

Читать полностью…

اردو ناولز

ماہنامہ میثاق کی لینک کوئ ارسال کریں

Читать полностью…

اردو ناولز

آپ کے لیے ہم نے بہووووووووووووووووووووت سرچ مارا مگر نہیں مل سکی😢

Читать полностью…

اردو ناولز

بات سے بات بڑھانے سے بہتر ہے کہ کتاب ہی بھیج دیں۔🙂

Читать полностью…

اردو ناولز

غور سے دیکھئے،،،
وہ مظہر کلیم کا نہیں اظہر کلیم کا ہے۔

Читать полностью…

اردو ناولز

مالا کی نئی قسط 16 تاریخ کے بعد آئینگی انشاء اللہ

Читать полностью…

اردو ناولز

نواب قدسیہ محل،۔ خان محبوب طرزی کا
آغا صادق کی شادی،۔ شرر کا
طرح دار لونڈی،۔ منشی سجاد حسین کا


کیا یہ ناول مل سکتے ہیں ؟
بہُت مہربانی ہوگی اگر عنایت فرمائیں

Читать полностью…

اردو ناولز

Dag e Chand

Meri guftgu teri bat tk

اک_شب_کی_سہاگن

Читать полностью…

اردو ناولز

شباب لکھنؤ
از
محمد احد علی بی۔اے

Читать полностью…

اردو ناولز

قدیم لکھنو کی آخری بہار از مرزا جعفرحسین

Читать полностью…

اردو ناولز

جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء فی الدارین
محترم الحمدللہ کتاب مل گئی ہے جو کہ مردوں کی مسیحائی کے نام سے موسوم ہے آپ نے اس کی تلاش میں دو اور کتاب کا اضافہ فرمایا اس کے لیے اللہ آپ کو جزائے خیر دے آمین یارب العالمین

Читать полностью…

اردو ناولز

ریختہ پر مولانا عبدالماجد دریابادی رحمۃ اللہ علیہ کی تقریباً 35 کتابیں موجود ہیں لیکن ذکرِ رسول نامی کتاب نہیں ہے اس کے علاوہ دیگر ویب سائٹس پر بھی نہیں مل سکی۔

Читать полностью…

اردو ناولز

مولانا محمد اسلم زاہد

Читать полностью…

اردو ناولز

جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء فی الدارین
مگر محترم مجھے ذکر رسول صلی اللہ علیہ وسلم مولانا عبد الماجد دریابادی کی مطلوب ہے جیسا کہ میں نے اوپر تصویر بھی ارسال کی ہے

Читать полностью…

اردو ناولز

محترم یہ کتاب مطلوب ہے
جو کہ مولانا عبد الماجد دریابادی کی ہے

Читать полностью…

اردو ناولز

اظہر کلیم جن کا اصلی نام محبوب عالم تھا۔

اظہر کلیم کا نام ڈائجسٹوں کی دنیا میں بہت مقبول ہوا، اظہر کلیم نے نئے افق (ابن صفی میگزین)، نیا رخ، اشارہ ڈائجسٹ کے لیے بہت ساری خدمات سر انجام دی ہیں۔

اظہر کلیم نے 1963ء یا 1963ء کے آس پاس اردو کے عظیم بین الاقوامی شہرت یافتہ مصنف ابن صفی صاحب کے کرداروں پر بھی لکھا اور اس دور میں اظہر کلیم کی عمران سیریز بہت مقبولیت ہوئی، یہ نہیں معلوم کے انہوں نے ابن صفی ہی کے ایک اور مشہور و معروف سلسلے جاسوسی دنیا (فریدی حمید سیریز) پر بھی ناول لکھے یا نہیں مگر ان کی عمران سیریز کو کافی مقبولیت حاصل ہوئی تھی مگر اظہر کلیم نے بعد میں ابن صفی سے ان کے کرداروں پر لکھنے کی وجہ سے معافی مانگ لی اور ابن صفی نے ان کو معاف بھی کر دیا۔ اظہر کلیم نے ابن صفی کے کرداروں پر لکھنا چھوڑ دیا۔ 1976ء کے آس پاس اظہر کلیم صاحب نے مشتاق احمد قریشی صاحب کے ساتھ مل کر نئے افق میگزین (ابن صفی میگزین) اور نیا رخ میگزین کے لیے بہت محنت سے کام کیا۔ نئے افق میگزین کی مقبولیت میں اظہر کلیم کا بھی بہت بڑا کردار ہے۔

مشتاق احمد قریشی صاحب کے بقول اظہر کلیم صاحب کی لکھنے کی رفتار بہت تیز تھی۔ اظہر کلیم صاحب نے کئی انگریزی ناولوں کے اردو میں شاندار ترجمے بھی کیے۔

اظہر کلیم کو اپنی کئی بہترین صلاحتوں پر کام کرنے کا زیادہ وقت نہ مل سکا اور اظہر کلیم جوانی ہی میں انتقال کر گئے تھے۔ 31 دسمبر 2017ء کو مشتاق احمد قریشی صاحب نے کہا تھا کہ آج سے 22 برس پہلے اظہر کلیم کا انتقال لاہور میں ہوا تھا، تو اس حساب سے اظہر کلیم صاحب کی وفات 1995ء یا 1995ء کے آس پاس ہوئی ہوگی۔

Читать полностью…

اردو ناولز

جہاں تک ہمرا وچار ہے او ای کہ کسی نے مظہر کلیم کی شہرت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اظہر کلیم کے نام سے کچھ ناولز لکھے ہوں گے جیسے ابن صفی کی شہرت کا کچھ لوگوں نے فائدہ اٹھایا حالانکہ ابن صفی نے خود کہا ہے کہ میرے نام کے وزن پر تو ابن خصی ہی بنتا ہے ہم اظہر کلیم سرچ کر رہا ہوں تو مظہر کلیم جی سامنے آ رہے ہیں۔

Читать полностью…

اردو ناولز

معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ ہم چائنا کا مال نہ تو استعمال کرتا ہوں نہ بیچتا ہوں مطبل ای ہے کہ ہمرے پاس ای کتبیا available ناہیں ہے

Читать полностью…

اردو ناولز

اظہر کلیم ہو یا مظہر کلیم ایک ہی بات ہے مولبی شہیب

Читать полностью…

اردو ناولز

ہمرے لیے مظہر کلیم چائنا کا مال ہے اور ہم چائنا کا مال استعمال نہیں کرتا😉😜

Читать полностью…
Subscribe to a channel