دیوان چرکین ۔۔۔
یہ چرکین صاحب ایک شاعر تھے ۔
لکھنؤ میں بود وباش تھا ۔
غزل کی ایک صنف ہے جسے زٹل کہا جاتا ہے ۔
زٹل کے معنی لغو۔ بیہودہ ۔بےکار ۔فحش گوئی کے آتے ہیں ۔
زٹل کے بادشاہ جعفر زٹلی تھے جو مغل بادشاہ اورنگزیب کے بیٹے کام بخش کی فوج میں افسر تھے ۔
شہزادہ فرخ سیر نے ناراض ہوکر سزائے موت کا حکم جاری کر دیا تھا ۔۔۔
چرکین صاحب بھی اسی میدان کے شہسوار تھے ۔
ملاحظہ فرمائیں ۔
دیوان چرکین ۔۔۔
ایک ناول ہے مداری صرف ایک حصہ تھا اسی میں مکمل کہانی بیان ہوئی تھی اس کا مرکزی کردار ایک چھلاوے کے ارد گرد گھومتا ہے اس کے مصنف کا نام نہیں معلوم
ایک اور ناول بھی مداری نام سے موجود ہے احمد اقبال صاحب کا اس کے 12 حصے ہیں میری مراد یہ نہیں ہے
اگر کسی کو معلوم ہو شئیر کر دیجئے
یہ وہ کتاب نہیں ہے ۔
یہ کتاب کا نام "لہو بولتا بھی ہے"
جب کے میں نے جو کتاب کہا تھا اسکا نام "لہو بولتا ہے" یہ ہے
معافی چاہتا ہوں لکھنے میں غلطی ہو گئی تھی " ہیرالڈ شیرمن" کی بات ہو رہی ہے کے یہ جناب کون ہے ۔
Читать полностью…سچ میں یہ مزاق ہی ہیں ۔
"ہیرلڈ لیم" تو ایک مصنف کا نام ہے جو کے بہت مشہور بھی ہے جن کی کتابوں کا اردو ترجمہ بھی ہم نے پڑھا ہے لیکن یہ "ہیرلڈ شیروانی" کون جناب ہے ؟؟
جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء فی الدارین
محترم آپ نے تو پورا کتب خانہ ہی ارسال کردیا