مطلوبہ کتاب آپکو پیش کی جا چکی ہے ۔
کم از کم شکریہ سے نواز دیا کریں ۔
اس سے دل جھوم جاتا ہے ۔
کہ چلو کسی کے کام تو آئے ۔۔۔
اور ایک سوال ہے
اس غزوہ کا کیا نام ہے جس میں مسلمان شدت گرمی کی وجہ سے اونٹ ذبح کرتے تھے اور اس کی آنتوں سے پانی نکال کر پیتے تھے ؟
٥) حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو عورت بنی سجی غیر مردوں میں ناز و انداز کے ساتھ مٹک مٹک کر چل رہی ہے اس کی مثال...................... حدیث مکمل کریں
Читать полностью…٣) حضرت عثمان رضا اللہ عنہ کی اس زوجہ محترمہ کا کیا نام ہے جو اپنے شوہر کی خدمت گزار وفاشعار اور حد درجہ محبت کرنے والی تھی جب حضرت عثمان پر حملہ ہوا تب آپ نے اسے روکنا چاہا جس سے آپ کی انگلیاں کٹ گئیں تھیں
Читать полностью…١) غزوۂ احد میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے جسم میں پیوست زرہ کی کڑیاں نکالنے سے کس صحابی کے دو دانت ٹوٹ گئے تھے
Читать полностью…1
2 حضرت زرار بن ازور رضی اللہ عنہ
3 حضرت نائلہ
4 جیسے آگ کی بھٹی لوہے کے زنگ کو دور کردیتی ہے
5 بدکار ہے
٤) حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا حج اور عمرہ کو یکے بعد دیگرے ادا کروں اس لیے کہ انہیں بار بار کرنا فقر اور گناہوں کو ایسے دور کردیتاہے جیسے.................... حدیث مکمل کریں
Читать полностью…٢) جنگ یمامہ میں کونسے صحابی دونوں پنڈلیاں کٹ جانے کے باوجود گھٹنوں کے بل جنگ لڑی تھی
Читать полностью…تمام ہی ساتھیوں سے ایک گزارش ہے کہ مجھے چند سوالات کے جوابات مطلوب ہے آپ لوگوں میں سے کوئی دے تو بہت مہربانی ہوگی
Читать полностью…اس کتاب کی PDF FILE ارسال کرنے پر آپ کا تہ دل سے شکر گزار ہوں ۔
اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔