اس فہرست میں مولانا دریابادی کی آپ بیتی،مولانا علی میاں کی کاروان زندگی،قاضی اطہر مبارک پوری و مولانا عبدالرحمٰن حیدرآبادی کی کاروان حیات، شورش کی بوئے گل، احسان دانش کی جہان دانش اور دیوان سنگھ مفتون کی ناقابل فراموش کا اضافہ کرلیں۔ کلیم عاجز کی اصل آپ بیتی تو جہاں خوشبو ہی خوشبو تھی ہے، ابھی سن لو مجھ سے تو آپ بیتی کم اور جگ بیتی زیادہ ہے۔
Haji Babu
کیا کوئی ایسی کتاب کسی کی نظر میں ہے جس میں ایسے خواتین کے واقعات ذکر ہوں جو دم تعویذ کرتی رہیں ہوں مثلا صحابیات طیبات یا صالحات کا تذکرہ ہو
اگر ہو تو رہنمائی کر دیں
یہاں مطالبہ کر کے کوئی فائدہ نہیں ہے البتہ بے غم صاحبہ کی خدمت میں عرض معروض کریں تو شاید کام بن جائے۔
Читать полностью…جس طرح بشری رحمن کی لگن میاں بیوی کے عشق اور محبت پر مبنی ہے اس طرح سے اور کوئی ناول ہو تو بتائیے گا۔ جو میاں بیوی کی محبت پر مبنی ہو۔۔
Читать полностью…پڑھنا ہے تو نقش حیات پڑھئے،خریدنا ہے تو اشرف السوانح خریدئیے ،مزے لینے ہیں تو حکایت ہستی کو ساتھ رکھئے،ہائے ہائے ابوالکلام آزاد کی غبار خاطر کے کیاکہنے،مسعود حسن کی ورود مسعود کی کشش،مشتاق یوسفی کی زرگزشت،کلیم عاجز کی ابھی سن ،حاذق کی جاگتے لمحے،سالک کی سرگزشت،کرنل کی بجنگ آمد،جوش کی یادوں کی بارات تو مشکور کی کی آزادی کے چراغ،رومی صاحب کی یادوں کے چراغ،مولوی فیروز الدین کی جہاد زندگانی،شہاب کی شہاب نامہ،قدوائی کی حیات مستعار پڑھئے بلکہ پڑھئے نہیں گھول کر پی لیجیے آپ بھی کیا یاد کریں گے کہ یہ آپ بیتیاں ہیں یا جگ بیتیاں ہیں۔علم وعمل کی وادیاں ہیں یا فکروعمل کی کہکشاں ہیں۔
ناصرالدین مظاہری
جی ابھی تک نہیں آئی نمراہ احمد نے کہا ہے کے اور کچھ دن لگیں گے ،۔۔
لیکن اچھی خبر یہ ہے کے یہ قسط بہت بڑی ہونگی انشاء اللہ
ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کا "قرآنی انسائیکلوپیڈیا" پیش خدمت ہے۔یہ کسی بھائی نے محنت کرکے اسکین کیا ہے فی الحال یہی دستیاب ہیں ۔۔۔جلد نمبر 2 اور 7 اگر مل گئیں تو وہ بعد میں شئیر کردونگا 👆👆👆
Читать полностью…ریختہ پر دیکھ کر لنک ہمیں پرسنل پر ارسال کردیں۔
ایک دو دن میں حسب فرصت اسی گروپ میں ساری کتابیں بھیج دوں گا ان شاء اللہ