جی نیٹ پر دستیاب ہے لیکن کھل نہیں رہی ہے want to read کرنے پر کچھ دوسرا آپشن آ جا رہا ہے
Читать полностью…بھائی یہ ساری کتابیں ہم کو پی ڈی ایف میں مل گئ ہیں لیکن محبت کی ڈائری نہیں مل رہی ہے اس کو بھیجنے کی زحمت کریں
عین نوازش ہوگی
والسلام
اس کتاب کو پڑھ کر لوگوں نے ڈاکٹر غلام جیلانی برق کو منکر حدیث سمجھ لیا ۔
حالانکہ انکا مقصد انکار حدیث نہیں بلکہ صحت حدیث کی جو بنیاد ہے روایت حدیث اس پر انکی تنقید ہے ۔
انکے بقول صحت رواۃ حدیث کے ساتھ ساتھ درایت عقلی کو بھی ملحوظ نظر رکھنا چاہیے ۔۔۔
کسی معاملے میں یہ ممکن ہے کہ رواۃ سب ثقہ ہوں مگر وہ معاملہ درایت پر کھرا نہ اترتا ہو ۔۔۔
ہمارے گروپ کے تمام ساتھی صاحب دانش و بینش ہیں ۔
یہ ممکن نہیں کہ وہ کسی کے الفاظ کی جادو گری میں آجائیں ۔
اور صحیح و غلط کی پرکھ نہ کر سکیں ۔۔۔۔۔
اگر آپ لوگوں کی رائے ہو تو میں اس کتاب کو ڈلیٹ کر دوں ؟
ڈاکٹر غلام جیلانی نے مسعود بی ایس سی کی کتاب ایک اسلام کے بعد انکار حدیث سے رجوع کرلیا تھا۔
اس کا ثبوت ان کی بعد کی کتاب دو قرآن ہے ۔اور رد قادیانیت پہ بھی مواد انہوں نے تحریر کیا تھا
صابر چوہدری صاحب نے اپنی ایک یوٹیوب ویڈیو میں بتایا تھا کہ میری ویبسائٹ پر میری ساری کتابیں پی ڈی ایف فائل میں موجود ہیں لیکن وہاں بھی نہیں ملی
Читать полностью…