⊙══════⊙══════⊙
کتاب : حیات علامہ فضل الحق خیرآبادی
مؤلف : مفتی انتظام اللہ شہابی اکبرآبادی
⊙══════⊙══════⊙
✦ @sawaneh_akabireen ✦ ☜
sahaif-e-marifat-abdur-razzaq-ebookslang=ur.pdf
صحائف معرفت
مترجم
ڈاکٹر تنویر احمد علوی کیرانوی
جناب ایڈمن صاحب
آپکے چینل کی وجہ سے ایک طویل عرصے دوبارہ مطالعہ کی عادت بیدار ہوئی
اگر ممکن ہو تو "بزدل سیریز از احمد اقبال" کے کچھ مزید حصے عنایت فرمائیں
جزاک اللہ
قرآن مجید کا سب سے آسان ترجمہ یا تفسیر بتاءیں
جسے عام لوگ پڑھ سمجھ سکیں
عام طورپر خالص (پیور) اردو میں تراجم و تفاسیر ہوتیں ہیں جو کے بہت سے لوگ سمجھ نہیں پاتے
کیاایسی ترجمہ اویلیبل ہے
رومن اردو / انگلش میں بھی چلے گا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ خطبات باقیہ مؤلف مولانا ابراہیم صاحب باقوی
پی ڈی ایف مل گئی تو بڑی مہربانی ہوگی
⊙══════⊙══════⊙
کتاب : ذکرِ نادر (ڈاکٹر نادر علی خانؒ کا ایک مختصر تذکرہ)
مؤلف : محمد مصعب صاحب
⊙══════⊙══════⊙
✦ @sawaneh_akabireen ✦ ☜
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ۔
بہت بہت شکریہ ۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا
اللہ تعالیٰ آپ کو رمضان مبارک کی تمام برکات سے مالا مال فرمائے آمین ثم آمین