انساب سے متعلق حضرت محدث کبیرؒ کی ایک اور کتاب ہے نام یاد نہیں آپ کو یاد ہو اور وہ کتاب مل سکے تو ارسال فرمائیں بندہ متشکر ہوگا۔
Читать полностью…السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
اصلاحی خطبات مطلوب ہے
مصنف مولانا تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم
موم کی سیڑھی پہ چڑھ کر چھو رہے تھے آفتاب
پھول سے چہروں کو یہ کوشش بہت مہنگی پڑی...🍁
...🍁...
MOM KI SEEDHI PE CHADH KR CHOO RAHE THE AAFTAB
PHOOL SE CHAHRO'N KO YE KOSHISH BAHOT MAHENGI PADI...🍁
...🍁...
🍁...#𝓲𝓽𝔃_𝓐𝓷𝓼𝓪𝓻𝓲...🍁
وہ تجھکو بھولے ہیں تو تجھ پہ بھی لازم ہے میر
خاک ڈال، آگ لگا، نام نہ لے، یاد نا کر...🍁
...🍁...
Woh Tujhko Bhule Hain To Tujh Par Bhi Laazim Hai Meer
Khaak Daal, Aag Laga, Naam Na Le, Yaad Na Kar...🍁
🍁...#𝒾𝓉𝓏_𝒜𝓃𝓈𝒶𝓇𝒾...🍁
⊙══════⊙══════⊙
کتاب : حضرت شیخ (زکریا)کے پسندیدہ واقعات
مرتب : مولانا انیس احمد مظاہری
#حکایات_وواقعات
⊙══════⊙══════⊙
❖ @darulmuallifeen ❖ ☜
اگاتھا کرسٹی کے کئی ناول یہاں ہیں لیکن کوئی مدد کر سکتا ہے کہ ان کو سیریز کے طور پر پڑھنے کے لئے کیا کیا جائے۔ یہاں دیکھ کر تو نہیں لگ رہا کہ یہ ترتیب سے ہوں
Читать полностью…