مدرسہ کے طلبہ جنہوں نے حضرت نانوتوی اور گنگوہی وغیرہ کو پڑھا ہوگا وہ تو بہ آسانی پڑھ لے گا
Читать полностью…ناول آپ نے پڑھا تو ناول کا نام آپ کو پتہ ہونا چاہیے
ویسے گروپ میں موجود ناولوں کا مطالعہ کریں، ممکن ہے آپ کا مطلوبہ ناول دستیاب ہوجائے
آج بتاریخ 31 مئی سنہ 2024 کو رات ساڑھے نو بجے قضا و قدر کے فیصلے سے جناب محمد شمیم خان (بابو) ولد محمد شریف خان ۔سکونت چرہ جگن پور ۔فیض آباد کا انتقال ہو گیا ہے ۔
نماز جنازہ یکم جون بروز ہفتہ بعد نماز عصر عیش باغ قبرستان میں ہوگی ۔
السلام علیکم
دوستو مجھے ایسے ناولز پسند ہیں جس میں جیل سے فرار ، دیہاتی زندگی، وڈیروں کے مظالم۔۔۔ اور پھر ہیرو ان مظالم کے خلاف لڑتا ہے۔۔۔۔۔۔ جس میں سسپنس، اور تھرل ہو
اس طرح کے کچھ اچھے ناولز کے نام تو ریکمینڈ کریں۔۔۔۔ شکریہ
طاہر جاوید مغل صاحب کے اس طرح کے کئی ناول پڑھے ہیں بہت اچھے لگے
ایک ناول پڑھا تھا جس میں ہیرو کا نام ڈن کین ہوتا ہے وہ غربت کی وجہ سے اپنا گھر چھوڑ دیتا ہے اور بعد میں ایک دوست کی مدد سے ایک ایسے ادارے میں داخلہ لیتا ہے جہاں وہ تین سال تک لڑائی اور جرائم کی ٹریننگ لیتا ہے اس ناول کا نام کیا ہے
Читать полностью…