السلام وعلیکم
شیخ رشید احمد کی کتابیں اگر ہیں تو سینڈ کر دیں، اعلیٰ فارمیٹ میں ہوں تو کیا بات ہے
Huqumat Ka Zawaal | AI Animation
https://youtube.com/watch?v=8i9IZsMePUQ&si=OiYOECmilDItZy73
YouTube per dekhiye
Aur Subscribe zaruur karye.
Shukran
اگر می خواهید راه بهتری برای پول درآوردن برای پرداخت قبوض خود داشته باشید، خدا به همه کسانی که این را می خوانند برکت دهد. من قصد دارم به شما نشان دهم که از کجا از این سرمایه گذاری سود می برم و چندین ماه است که در این شرکت سرمایه گذاری کرده ام و هیچ گونه فعالیت کلاهبرداری را تجربه نکرده ام و سودی که از این سرمایه گذاری به دست آورده ام به من کمک کرده است. اجاره، تجارت و مخارج من خانواده. این یک سرمایه گذاری شخصی است و نه یک طرح پولدار شدن سریع یا پونزی. بنابراین اگر علاقه مند هستید برای شروع به من پیام دهید.
Читать полностью…ایک انتہائی اہم موضوع پر ایک گہری بات ۔ بے حد خوبصورت ترین پیرائے میں بیان کی گئی ہے ۔ یہ محترم ابنِ صفی صاحب کے مطالعہ کی وسعت ہے ۔ یا دورس نگاہی ؟
آج بھی مضبوط ترین کرنسی کی پہلی کئی پوزیشن پر اسلامی ممالک کی کرنسی موجود ہے ،
سب سے پہلے ۔ کویتی دینار ۔ عمان کی کرنسی ۔ آزر بائیجان کی کرنسی ۔ اگر تمام اسلامی ممالک اپنے اپنے مفادات کو نظر انداز کرتے ہوئے ، اس نظریے پر عمل کریں تو شاید مسلمانوں کو امیر ترین قوم ہونے سے کوئی بھی نہیں روک سکتا ہے ۔ یہ اسلام کا قول و حدیث جو اس پیراگراف میں بیان کی گئی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہاں ہمارے ہاں یہی ہوتا ہے۔“
تم مسلمان لوگ بھی عجیب ہو ....
بھلا تم مسلمانوں کے بارے میں کیا جانو ....!
میں نے باقاعدہ اسٹڈی کی ہے۔ اور کچھ دنوں تک مسلمان بھی رہ چکی ہوں۔"
کچھ دنوں تک کی کیا بات ہوئی۔“
ایک انڈو نیشی لڑکی سے محبت ہو گئی تھی۔ اُسے مزید متاثر کرنے کے لئے۔“
"!.... اس کے بعد
در اصل میں کسی بھی مذہب سے تعلق نہیں رکھتی۔ “
” خیر مجھے کیا ! عمران شانے سکوڑ کر بولا۔
” لیکن تم لوگ بڑی عجیب قوم ہو۔ کہتے ہو نا کہ ساری دنیا کے مسلمان ایک قوم ہیں ؟ ۔“
” ہاں ہیں۔ بالکل ہیں۔ یہاں خون یا مٹی سے قوم نہیں بنتی۔ بلکہ دین بناتا ہے قوم۔“
”میں یہ کہہ رہی تھی کہ تمہارے یہاں اخوت و مساوات کے بڑے چرچے ہیں لیکن تمہاری قوم کے پچھتر فیصد افراد فقر و فاقہ اور صبر و قناعت کی زندگی گزارتے ہیں اور پچیں فیصد کا یہ عالم ہے کہ دن بھر میں دو ڈھائی پونڈ لیونڈر اپنے کپڑوں پر اسپرے کر ڈالتے ہیں۔ دور کیوں جاؤ حال ہی میں تمہارے ملک سے لاکھوں روپیوں کے شکاری باز خریدے گئے ہیں۔“
ارے وہ تیل والے عرب بھائی تھے۔ “
” تمہاری ہی قوم کے فرد تھے۔“
‹“بالکل تھے ۔“
”تو پھر یہ کیسی اخوت و مساوات ہے کیا وہی رقم جو بازوں پر ضائع کی گئی تمہاری فاقہ زدہ آبادیوں کے کام نہیں آسکتی تھی۔“
یہ معاملہ بڑا ٹیڑھا ہے۔“
آخر کیوں ٹیڑھا ہے۔“
” بات در اصل یہ ہے کہ ہمارا صحیفہ آسمانی انہی کی زبان میں اُترا ہے۔ اور تم یہ بھی جانتی ہوگی کہ عربی کے ایک لفظ کے کئی کئی معنی ہیں۔ ہو سکتا ہے بعض الفاظ سے تیل والوں کو اس کی چھوٹ مل گئی ہو ۔ “
”مجھ سے نہیں اڑ سکتے۔ میں نے بہت پڑھا ہے۔ مال کے بارے میں تمہارے یہاں بنیادی اصول یہ ہے کہ سارا مال خدا کا ہے اور لوگوں کے پاس اللہ کی امانت کے طور پر رہتا ہے۔ اور اسے صرف اُس کے احکامات کے تحت صرف کیا جا سکتا ہے۔“ عمران بغلیں جھانکنے لگا اور وہ ہنس کر بولی۔
”ساری دنیا کے مذاہب کا لٹریچر اکٹھا کر دیا جائے
تو اسلامی لٹریچر کا عشر عشیر بھی نہ ثابت ہو گا۔ اس کے باوجود بھی تم لوگوں کا یہ حال ہے۔“ عمران کا سارا جسم پسینے سے بھیگ چکا تھا۔ بار بار تھوک نگل رہا تھا۔ وہ پھر کچھ کہنے والی تھی۔
عمران سیریز ۔ خطرناک انگلیاں
مصنف ۔ ابن صفی
ناول نمبر ۔۔۔ 114