کوئی صاحب ریختہ سے کتاب ڈاؤن کرکے بھیج سکتے ہیں، ایک کتاب کی ضرورت ہے، مطلع فرمائیں لنک بھیج دوں گا...
Читать полностью…ایک گروپ کو کنگھالا تو میناناز کی دوسری کتابیں دکھائی دیں. ہرے رنگ کی چوڑیاں مل ہی نہ سکین
Читать полностью…Aslam o alekum*ہرے کانچ کی چوڑیاں* مصنف میناناز پلیز اگر اپ کے پاس ہے تو اپلوڈ کر دیں شکریہ
Читать полностью…تھانوس کے چٹکی مارنے پر جس طرح آدھی خلقت راکھ کا ڈھیر بن گئی تھی، لنک بھی اس طرح بھیجتے ہی غائب ہوجا رہی ہے، پرسنل پر بھیج رہا ہوں...
Читать полностью…