جون ایلیا پر آپ نے کوئی کتاب مانگی تھی ۔
یہاں تو کتابوں کی برسات ہو گئی ۔
بھائی ! کم از کم شکریہ کے دو بول تو بول دیتے ۔
کتابیں بھیجنے والے کا سینہ خوشی سے چوڑا ہو جاتا ۔۔۔
User name not found
لکھ کر آرہا ہندی میںمہکتا آنچل مجھے بھی چاہییے ۔لنک دوبارہ شیٔر کردیں پلیز
@UMARFARUQUE313
آپ نے جو اردو انگلش نام لکھا ایسا ہمارا بھی لکھ دیجیے جی ☺️ جو قیمت لگتی ہو لے لیجئے گا 😂😅
نیز ڈپریشن سے نجات پانے پر اسلامی اسکالرز کی لک لکھی ہویی مزید جتنی کتابیں فراہم ہو سکتی ہوں ، ارسال فرمائیں۔
Читать полностью…السلامُ علیکم
لفظوں کے پیچھے چھپی تہذیب
یہ کتاب مطلوب ہے
براۓ مہربانی جو صاحب بھیج سکتے ہیں
فوراً روانہ کریں.... میں راہ تک رہا ہوں
@RSKHANN
حضور! یہ بلاوجہ لائک کرنے والیوں کو بھگادیجئے۔
یہ ان کے ٹیسٹ کا گروپ نہیں ہے😆
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
اصلی حنفیت۔۔۔شیخ التفسیر مولانا احمد علی لاہوری۔۔۔۔کی کتاب مطلوب ہے
کوئی ایسی ناول کی کتاب سینڈ کرو جس کا آغاز کرنے کے بعد اختتام کئے بغیر اس سے آنکھیں ہٹانے کا دل نا کرے 🫣😂
Читать полностью…1. فنِ نفسیات – ڈاکٹر حامد حسین قادری
2. انسانی نفسیات – پروفیسر محمد اجمل
3. نفسیاتِ تربیت – ڈاکٹر راشد جلال
4. تعمیرِ شخصیت اور نفسیات – ڈاکٹر محمد رضوان الحق
5. نفسیاتِ جدید – ڈاکٹر سلیمان احمد
6. شعور اور لاشعور – پروفیسر عبدالحلیم شرافت
7. فروید اور جدید نفسیات – پروفیسر عبدالحلیم شرافت
8. تعلیمی نفسیات – ڈاکٹر بشریٰ شاہین
9. نفسیاتی مسائل اور علاج – ڈاکٹر خدیجہ پروین
10. ابتدائی نفسیات – ڈاکٹر ذوالفقار علی